واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

تمام بہنوں سے نورین خان کی خصوصی درخواست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-09, 02:13 AM  
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تمام بہنوں سے نورین خان کی خصوصی درخواست

اس فورم کی تمام قابل قدر بہنوں سے گزارش ہے کہ آپ کہ بہن نورین خان آپ سب کا ’اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ‘ میں شدت سے انتظار کر رہی ہیں۔

جیسے ہی آپ کی نظر اس دھاگے پر پڑے فورا رپورٹ کریں۔

ورنہ نورین خان بہنا کو تو آپ لوگ جانتے ہی ہیں۔ اگر غصہ آگیا تو ۔۔

شکریہ کے ساتھ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (15-09-09), پاکستانی لڑکی (17-09-09), نورین خان (15-09-09), مرزا محمد فاروق (02-10-09), ایس اے نقوی (21-10-09), سیپ (15-09-09), سحر (15-09-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 06-10-09, 05:08 PM   #46
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

http://pak.net/%D8%B9%D9%85%D9%88%D9...13/#post224815
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-10-09, 05:17 PM   #47
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ گول گپے اس لیے مشہور ہے کہ آپس میں باتیں زیادہ کرتے ہیں
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-10-09, 05:22 PM   #48
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
یہ گول گپے اس لیے مشہور ہے کہ آپس میں باتیں زیادہ کرتے ہیں
آپ ان کی باتیں سمجھ لیتے ہیں
لگتا ہے آپ بھی انہی کے کچھ لگتے ہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-10-09, 05:39 PM   #49
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو یہ لالہ کون ہے موسے کا بھائی
آپ مجھ سے زیادہ سمجھ لیتے ہیں
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-10-09, 07:33 PM   #50
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
تو یہ لالہ کون ہے موسے کا بھائی
آپ مجھ سے زیادہ سمجھ لیتے ہیں
ارے بھیا آپ سے زیادہ سمجھتا تو یہاں ہوتا
میں بھی باہر کہیں ہوتا

کچھ نہیں ‌سمجھتا اسی لئے تو اب تک یہاں ہوں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-10-09, 12:44 PM   #51
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
فاروق بھائی
اتنا خوبصورت مشورہ آپ کے ذہن میں کیسے آتا ہے؟؟؟
ضرور کسی سے پوچھ کے لکھا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں راجہ بھائی مشورہ کبھی کبھی اچھا ذہن میں آہی جاتا ہے آپ نے مجھے اتنا نالائق سمجھا ہوا ہے لو دسو یار
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (08-10-09)
پرانا 08-10-09, 12:45 PM   #52
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
ارے بھیا آپ سے زیادہ سمجھتا تو یہاں ہوتا
میں بھی باہر کہیں ہوتا

کچھ نہیں ‌سمجھتا اسی لئے تو اب تک یہاں ہوں
راجہ بھائی بالکل اگر آپ سمجھدار ہوتے تو باہر ہوتے لیکن واضح‌نہیں‌کیا کہ گھر سے باہر یا ملک سے باہر

ہاہاہہا
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (08-10-09)
پرانا 08-10-09, 01:29 PM   #53
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
نہیں راجہ بھائی مشورہ کبھی کبھی اچھا ذہن میں آہی جاتا ہے آپ نے مجھے اتنا نالائق سمجھا ہوا ہے لو دسو یار
سمجھنے کی کیا بات ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-10-09, 01:41 PM   #54
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
راجہ بھائی بالکل اگر آپ سمجھدار ہوتے تو باہر ہوتے لیکن واضح‌نہیں‌کیا کہ گھر سے باہر یا ملک سے باہر

ہاہاہہا
گھر سے باہر ہونے والے کو ہمارے ہاں سمجھدار نہیں کہتے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-10-09, 04:02 PM   #55
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
سمجھنے کی کیا بات ہے
اس کا مطلب ہے غلطی سے لکھ دیا ہے
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-10-09, 04:04 PM   #56
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
گھر سے باہر ہونے والے کو ہمارے ہاں سمجھدار نہیں کہتے
تو اس کا مطلب ہے کہ آپ باہر جانے والے تھے لیکن گئے نہیں اب
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-10-09, 04:09 PM   #57
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
اس کا مطلب ہے غلطی سے لکھ دیا ہے
غلطی سے نہیں لکھا
سمجھنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ جو چیز نہ ہو اس کا تصور کرنا
لیکن جو چیز حقیقت ہو اسے سمجھنے کی کیا ضرورت ہے اس کا تو یقین ہوتا ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-10-09, 04:13 PM   #58
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کا مطلب ہے راجہ بھائی آپ مجھے بے وقوف بنا رہے ہیں

میں نہیں بنوں گا
ہاہاہاہہاہا
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-10-09, 04:31 PM   #59
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
اس کا مطلب ہے راجہ بھائی آپ مجھے بے وقوف بنا رہے ہیں

میں نہیں بنوں گا
ہاہاہاہہاہا
بنانے کی ضروت نہیں؟؟؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-10-09, 05:01 PM   #60
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
تو اس کا مطلب ہے کہ آپ باہر جانے والے تھے لیکن گئے نہیں اب
ارے نہیں بھائی
باہر جانے کا بھی تک سوچا بھی نہیں کبھی

اپنا دیس بہت اچھا ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, کمال, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, لوگ, لڑکی, نظر, اللہ, انسان, بھائی, تحریر, جیت, خان, خصوصی, دل, درخواست, دعائیں, سحری, عدالت, غلطی, غصہ, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خصوصی طیارے پر آنیوالے30افراد کی فہرست خرم شہزاد خرم خبریں 2 13-10-10 11:49 AM
میرے چھوٹے بھائی کے خصوصی دعا کی درخواست راجہ اکرام آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 91 19-06-10 12:22 AM
قیدی خواتین اور بچّوں پر خصوصی توجہ دی جائے، توقیر فاطمہ بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:43 PM
مقتدر حلقوں نے ملکی سیاست میں غیر ملکی سفیروں کی بڑھتی ہوئی مداخلت کا نوٹس لے لیا عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 05:30 PM
سانحہ کارساز: تحقیقاتی ٹیموں کے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے‘ کئی زیر حراست عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:52 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger