واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


میرا پہلا عشق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-06-09, 05:45 PM  
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرا پہلا عشق

دوستو آپ بھی سوچتے ہوں گے کہ یہ اس بھلے آدمی کو اچانک کیا ہو گیا ۔ ابھی تو بھلا چنگا ہمارے ساتھہ باتیں کر رہا تھا اور ابھی یہ حال کہ بالکل دماغ آئوٹ لگنے لگا ۔ بھائی یہ بات نہیں ہے ، ہم تو صرف اپنا پہلا عشق آپ سے سئیر کرنا چاہتے ہیں اور آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ اپنے پہلے عشق کا تجربہ بھی ہمیں بتائیں تا کہ خلق خدا کا بھلا ہو سکے ۔
تو بھائی میرا پہلا عشق اس وقت شروع ہوا جب میں آٹھویں جماعت کا امتحان دے چکا تھا اور فارغ تھا ۔ اس عشق کی حالت نہ پوچھئیے راتوں کی نیند دن کا چین سب روٹھہ چکا تھا ۔ پھر ایک دن ہمیں اپنی منزل مل گئی ۔ یعنی عشق میں پریشانی ہماری کل دو ماہ تھی ۔ ارے آپ لوگ شادی وادی کے بارے میں کیوں سوچنے لگے حضور ہمیں‌تو شاعری سے عشق ہوا تھا اور دن رات مختلف النوع شاعروں کا کلام پڑھ پڑھ کر پاگل ہو رہے تھے کہ ایک دن خود ایک نعت لکھہ لی ۔ سمجھیں ہماری منزل ہمیں مل گئی ، ابھی تک اس نازنین ’’کہ جس کو عرف عام میں شاعری کہتے ہیں‘‘ کی زلف کے اسیر ہیں ۔
چلیں‌شروع ہو جائیں‌اب اپنا اپنا عشق بتائیں۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-06-09), محمدعدنان (26-06-09), wajee (25-06-09), yashaka (28-06-09), Zullu230 (26-06-09), ام غزل (28-06-09), دین محمد وطن پال (27-06-09), راجہ اکرام (27-06-09), رضی (25-06-09), سیلانی (07-07-09), طاھر (27-06-09)
پرانا 09-07-09, 09:35 PM   #46
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 409
کمائي: 7,521
شکریہ: 706
323 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ہاں بھئی رضی تگڑے ہو جائو اب تو ہم دو بندے کہ رہے ہیں اور اگر نہ سنائی تو پورا فورم فرمائش کرے گا

میرے خیال میں رضی بھائی شرماتے ہیں
اپنے عشق کے بارے میں نہیں بتاسکتے

چلو نام کسی اور کا استعمال کریں کوئی بات نہیں
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (24-03-10)
پرانا 10-07-09, 03:07 AM   #47
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شرماتے نہیں ہیں بھائی کوئی ایک ہو تو بتاؤں
البتہ سب سے زیادہ عشق مجھے اس ملک پاکستان سے ہے۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (10-07-09), شاہ جی 90 (10-07-09)
پرانا 10-07-09, 06:29 AM   #48
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
شرماتے نہیں ہیں بھائی کوئی ایک ہو تو بتاؤں
البتہ سب سے زیادہ عشق مجھے اس ملک پاکستان سے ہے۔
واہ یہ کی نا ، مردوں والی بات
مانا کہ بہت سے ہوں‌گے لیکن ہم تو صرف پہلے کے بارے میں پوچھہ رہے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-07-09)
پرانا 10-07-09, 10:27 AM   #49
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,245
کمائي: 27,473
شکریہ: 4,247
978 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا پہلا عشق جس نے مجھے ایک کمزور بچے سے فولادی عزم و استقلال کا انسان بنا دیا
شاہ بھائی13 سال کی عمر میں میں ایک کمزوراور دبلا پتلا لڑکا تھا 16 سالہ بڑا بھائی چھ فٹ قد کھلا ڈیل ڈول طاقتور وہ میرا بھائی ہی نہیں میرا دوست بھی تھا ہم دونوں اپریل کی ایک شام ٹی وی پر فلم دیکھ رہے تھے اسے ٹی وی سے کرنٹ پڑا اور وہ میرے ہاتھوں میں دم توڑ گیا بھائیو معاف کرنا اس بھائی کی یاد کے آنسو اج بھی نہیں خشک ہوئے اس سے اگے لکھ نہیں پا رہا ----------------
میں اکیلا رہ گیا جسے کوئی انگلی لگاتا بھائی اس پر قہر بن کر ٹوٹتا ایک سال بعد میری کلاس کے 5 لڑکے مجھے مار رہے تھے دوست بھاگ گئے کاظمی نامی کلاس فیلو نے میری جان چھڑائی وہ میرا دوست اج بھی نہیں ہے لیکن میں اج بھی اس کا احسان مند ہوں۔ دوستوں سے اگلے روز شکوہ کیا پھر انہوں نے مارا پھر وہ میرے دوست نہیں رہےغرض ہر جگہ زکر کسی کے دبلے پتلے کا ہوتا مثال میری دی جاتی وقت گزرتا رہا یہاں تک کہ میں اپنےکزنز کے ساتھ بروس لی کی فلم انٹر دی ڈریگن دیکھنے گیا لوگ اسے دیکھ کر تالیاں بجاتے مجھے یہ خیال پیدا ہوا کہ اگر یہ دبلا پتلا انسان طاقتور ہو سکتا ہے تو میں کیوں نہیں بس پھر کیا تھا جاگنگ باڈی بلڈنگ کراٹے باکسنگ کئی سال یہی معمول رہا اتنی خود اعتمادی پیدا ہو گئی چار پانچ کو تو گھور کر دیکھتا لڑکے اب مجھ سے محتاط رہتے سٹوڈنٹ لائف سے عملی زندگی تک ہر مقام پر میری خود اعتمادی نے مجھے نمایاں مقام دیا حالانکہ جسمانی لحاظ سے ہمیشہ دبلا پتلا رہا جسم کو توانا کرنے کے لیے جو کام میں نے شروع کیا اس نے میرے اعصاب اور ذہن کو اتنا طاقتورکر دیا کہ جن حالات کا سامنا مجھے کرنا پڑا اگر میں مضبوط نہ ہوتا تو یقیناً نفسیاتی مریض ہوتا اج بھی مجھے سخت حالات کا سامنا ہے لیکن میں ہتھیار نہیں ڈالتا جنگ کرتا ہوں اور خدا کی مدد کا مجھے ہمیشہ سہارا ہوتا ہے
حالات سے لڑنا ہی زندگی ہے جو ڈر گیا وہ مر گیا

Last edited by بزم خیال; 12-07-09 at 06:18 AM.
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (10-07-09), رضی (12-07-09), شاہ جی 90 (10-07-09)
پرانا 10-07-09, 11:04 AM   #50
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب محمود بھائی
حالات انسان سے بہت کچھ کروا دیتے ہیں۔ اسی طرح اگر ہم مل کر پاکستان کو مضبوط کرنے کا فیصلہ کر لیں تو یقینا حالات بدل سکتے ہیں۔ دبلے پتلے پاکستان میں وہ خود اعتمادی آسکتی ہے کہ ہم اپنے سے بڑے دشمنوں سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (10-07-09), شاہ جی 90 (10-07-09)
پرانا 10-07-09, 11:05 AM   #51
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب محمود بھائی
حالات انسان سے بہت کچھ کروا دیتے ہیں۔ اسی طرح اگر ہم مل کر پاکستان کو مضبوط کرنے کا فیصلہ کر لیں تو یقینا حالات بدل سکتے ہیں۔ دبلے پتلے پاکستان میں وہ خود اعتمادی آسکتی ہے کہ ہم اپنے سے بڑے دشمنوں سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکیں۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (10-07-09)
پرانا 10-07-09, 11:50 PM   #52
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محمود بھائی
زبردست
واقعی جب ہمارے سہارے نہیں رہتے تو ہمیں اپنا آپ مضبوط کرنا پڑتا ہے ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-07-09, 08:53 AM   #53
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,245
کمائي: 27,473
شکریہ: 4,247
978 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
بہت خوب محمود بھائی
حالات انسان سے بہت کچھ کروا دیتے ہیں۔ اسی طرح اگر ہم مل کر پاکستان کو مضبوط کرنے کا فیصلہ کر لیں تو یقینا حالات بدل سکتے ہیں۔ دبلے پتلے پاکستان میں وہ خود اعتمادی آسکتی ہے کہ ہم اپنے سے بڑے دشمنوں سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکیں۔
آپ نے سچ کہا راجہ بھائی یہ وہی قوم ہے جس نے اپنے دبلے پتلے قائد کی آہنی قیادت میں اس وطن عزیز کی بنیاد رکھی اور نا مسائد حالات کے باوجود پروان چڑھایا اور آج دنیا کی سات بڑی طاقتوں میں اس کا شمار ہے لیکن قائداعظم کے بعد قوم کو صرف اقتدار کی اکھاڑ پچھاڑ کے لئے استعمال کیا گیا اللہ تعالی ہمارے سیاستدانوں کو اپنی قوم کی صحیح رہنمائی کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (24-03-10)
جواب

Tags
color, فورم, پاک, پاکستان, چین, نیند, نظر, مکمل, معلوم, اللہ, انگلش, انسان, امتحان, بھائی, بچپن, تلاش, خلاف, دل, زمانہ, سفر, شاعری, شعر, عشق, صحیح, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger