واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ہم ہیں مزاح نگار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-04-09, 02:36 PM  
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہم ہیں مزاح نگار

السلام علیکم دوستوں
آج ایک اور سلسلہ شروع کرنے لگا ہوں۔ جیسا کے آپ سب جانتے ہیں ہمارے فارم پر ایک بہت ہی اچھے دوست انجم شاہ صاحب بھی موجود ہیں جن کے ساتھ میرا محبت کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اب ان کے ساتھ مل کر میں یہاں ایک نیا سلسلہ شروع کرنے لگا ہوں۔ سلسلہ ہے کہ “ ہم ہیں مزاح نگار“ اس میں ہوگا کچھ یوں کہ آپ سب میں سے جو بھی چاہے وہ ہم دونوں سے مذاق بھی کر سکتا ہے سوال بھی کر سکتا ہے اور ہمیں تنگ بھی کر سکتا ہے ۔ لیکن ہم دونوں میں سے جو بھی یہاں پہلے آئے گا وہ آپ کے مذاق کا جواب ایسے انداز سے دے گا جسکو پڑھ کر آپ ہنسے گے نہیں تو کم از کم مسکرائیں گے ضرور انشاءاللہ تو پھر شاہ صاحب کیا خیال ہے اس دھاگے پر آمد کے لیے میں سب دوستوں کو پہلے ہی خوش آمدید کہتا ہوں تو پھر شروع کرتے ہیں دیکھتے ہیں پہل کون کرتا ہے
خرم اور شاہ جی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-08-09), ایس اے نقوی (22-04-09), اخترحسین (11-09-09), راجہ اکرام (25-08-09), رضی (30-06-09), سعود (24-04-09)
پرانا 24-08-09, 03:11 PM   #46
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
وہ بھی تو بتائو نہ کہ وہ اس ہزار میں سے بھی آپ نے 700 لے لئے تھے

شاہ جی غور سے پڑھو ایک بار پھر

شاید سمجھ آ جائے ہا ہا ہا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-08-09), ایس اے نقوی (25-08-09), راجہ اکرام (25-08-09)
پرانا 24-08-09, 10:20 PM   #47
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,687
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
شاہ جی غور سے پڑھو ایک بار پھر

شاید سمجھ آ جائے ہا ہا ہا
آپ دونوں نے 4 ھزار اور 5 ھزار کی سٹوری میں میرے 10000 پوائنٹس کہان کر دیے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-08-09, 10:58 PM   #48
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
آپ دونوں نے 4 ھزار اور 5 ھزار کی سٹوری میں میرے 10000 پوائنٹس کہان کر دیے
ان سے کچھ ملنے کی امید ایسے ہی ہے جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خالی جگہ خود پر کر لیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-08-09), ایس اے نقوی (25-08-09), خرم شہزاد خرم (25-08-09)
پرانا 24-08-09, 11:14 PM   #49
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,687
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
ان سے کچھ ملنے کی امید ایسے ہی ہے جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خالی جگہ خود پر کر لیں
کیا مطبل امید ایسے ھی ھے جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-08-09, 11:53 PM   #50
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل درست سمجھا ہے اپ نے
ایسے ہی ہے جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-08-09), ایس اے نقوی (25-08-09), خرم شہزاد خرم (25-08-09)
پرانا 25-08-09, 02:23 PM   #51
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
آپ دونوں نے 4 ھزار اور 5 ھزار کی سٹوری میں میرے 10000 پوائنٹس کہان کر دیے
دس ہزار پوئنٹسِِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟

چلو شاباش آنکھیں کھولو صبح ہو گی ہے چلو شاباش
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-08-09), ایس اے نقوی (25-08-09), راجہ اکرام (25-08-09)
پرانا 25-08-09, 02:24 PM   #52
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
ان سے کچھ ملنے کی امید ایسے ہی ہے جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خالی جگہ خود پر کر لیں
ایک خالی جگہ اور پُر کرتے ہیں

میں نے جو آپ کو پوانئنٹس دینے تھے


وہ واپس کرو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-08-09), ایس اے نقوی (25-08-09), راجہ اکرام (25-08-09)
پرانا 25-08-09, 02:29 PM   #53
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا سلسلہ ہے اسے جاری رکھیں اور خرم بھائی اور سید انجم شاہ ایک دوسرے بہت پیار کرتے ہیں لیکن ناراض بھی بہت جلدی ہو جاتے ہیں۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-08-09), ایس اے نقوی (25-08-09), خرم شہزاد خرم (25-08-09), راجہ اکرام (25-08-09)
پرانا 25-08-09, 02:39 PM   #54
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
اچھا سلسلہ ہے اسے جاری رکھیں اور خرم بھائی اور سید انجم شاہ ایک دوسرے بہت پیار کرتے ہیں لیکن ناراض بھی بہت جلدی ہو جاتے ہیں۔
یہ دشمنوں کی اڑائی ہوئی خبر ہے
ہم کب ناراض ہوتے ہیں جناب

آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی کوئی سینیر تو یہاں آیا ہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-08-09), ایس اے نقوی (25-08-09), راجہ اکرام (25-08-09)
پرانا 25-08-09, 03:01 PM   #55
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,687
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
بالکل درست سمجھا ہے اپ نے
ایسے ہی ہے جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ جی مبارک ھی دے دو مجھے پہلا ایوارڈ ملا ھے اور میں سئینیر ممبر بن گئ ھوں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 25-08-09, 03:14 PM   #56
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
راجہ جی مبارک ھی دے دو مجھے پہلا ایوارڈ ملا ھے اور میں سئینیر ممبر بن گئ ھوں
بہت سان (احسان) کیا ہے نا
سئینیر بن کر

بندہ جتنا بھی سئینیر ہو جائے اپنے سئینیروں سے سئینیر نہیں ہو سکتا


سمجھی
ہا ہاہا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-08-09), ایس اے نقوی (25-08-09), راجہ اکرام (25-08-09)
پرانا 25-08-09, 03:45 PM   #57
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,570
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
آپ دونوں نے 4 ھزار اور 5 ھزار کی سٹوری میں میرے 10000 پوائنٹس کہان کر دیے
آپ کے 10000 پوائنٹس
لگتا ہے آپ دن میں بھی‌خواب دیکھتی ہیں

اقتباس:
راجہ اکرام :ان سے کچھ ملنے کی امید ایسے ہی ہے جیسے۔۔۔۔۔خالی جگہ خود پر کر لیں
جیسے سب کچھ مل گیا

اقتباس:
نیلم:کیا مطبل امید ایسے ھی ھے جیسے ۔۔۔۔۔
مطبل کہ سب کچھ مل جاتا ہے سوائے پوائینٹس کے

اقتباس:
خرم شہزاد خرم:دس ہزار پوئنٹسِِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟

چلو شاباش آنکھیں کھولو صبح ہو گی ہے چلو شاباش
اور منہ دھو لو شاباش اچھے بچوں کیطرح

اقتباس:
زولو بھائی:اچھا سلسلہ ہے اسے جاری رکھیں اور خرم بھائی اور سید انجم شاہ ایک دوسرے بہت پیار کرتے ہیں لیکن ناراض بھی بہت جلدی ہو جاتے ہیں۔
ویسے زولو بھائی ابھی تک ہم دونوں آپس میں ناراض نہیں ہوئے اور آپ کی اچانک آمد پر اچھا لگا شکریہ کبھی کبھی آتے رہا کریں

اقتباس:
نیلم:راجہ جی مبارک ھی دے دو مجھے پہلا ایوارڈ ملا ھے اور میں سئینیر ممبر بن گئ ھوں
آئندہ مبارک راجہ ہی دے گا ویسے پاک نیٹ پر مبارک کا ٹھیکہ میرے پاس ہے
اور آپ اتنی جلدی سنئیر ممبر بھی ہو گئی اور ایوارڈ بھی
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-08-09), راجہ اکرام (25-08-09)
پرانا 25-08-09, 04:27 PM   #58
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
راجہ جی مبارک ھی دے دو مجھے پہلا ایوارڈ ملا ھے اور میں سئینیر ممبر بن گئ ھوں

میں نے تو ابھی دیکھا ہے

لگتا ہے بندر بانٹ چل رہی ہے اس فورم پر



ماشاء اللہ بہت خوشی ہوئی نیلم بہن جان کر کہ آپ کو ایوارڈ ملا اور آپ سینئر ممبر بھی بن گئیں
اللہ کرے اسی طرح‌ترقی کی منازل طے کرتی رہیں
۔۔۔۔
۔۔
۔۔

بس اپنے اللہ سے لو لگا کر رکھیں ، وہ اسی طرح ساری منزلیں آسان کر دیتا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-08-09, 04:31 PM   #59
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
آپ کے 10000 پوائنٹس
لگتا ہے آپ دن میں بھی‌خواب دیکھتی ہیں

آئندہ مبارک راجہ ہی دے گا ویسے پاک نیٹ پر مبارک کا ٹھیکہ میرے پاس ہے
اور آپ اتنی جلدی سنئیر ممبر بھی ہو گئی اور ایوارڈ بھی
ویسے تو دن میں‌ خواب دیکھنا اتنا برا نہیں ۔
لیکن آپ دونوں سےامید لگا کر دیکھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مت پوچھو


اور انجم بھیا یہ ٹھیکا آپ ہی کےپاس ہے، میں تو بس ویسےہی کسی کسی کو مبارک باد کہہ دیتا ہوں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-08-09, 04:33 PM   #60
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
ایک خالی جگہ اور پُر کرتے ہیں

میں نے جو آپ کو پوانئنٹس دینے تھے
وہ واپس کرو
دینے تھے یا دیئے تھے؟؟؟؟؟؟؟؟

اگر دینے تھے تو پہلے دیں پھر میں واپس کر دوں گا بٹن دبا کے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
فورم, فارم, پاک, موقع, محبت, مزاح, آج, اللہ, انسان, اردو, بھائی, بچوں, جواب, حال, خوش, خلاف, خبر, خرم, دیکھو, دوست, دل, درخواست, دعا, ذوالفقار, رمضان, شہزاد, شور, عید, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger