واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

اقوال زریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 02-07-07, 01:18 PM  
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,644
شکریہ: 8,629
2,589 مراسلہ میں 6,394 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اقوال زریں

اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے (ارشاد باری تعالٰی)

اسلام علیکم .
امید ہے ہے آپ سب خوش و خرم طبیت کے ساتھ اس مراسلے کو پڑھ رہے ہوں گے....آج سے میں گپ شپ سیکشن میں ایک نے سلسلے "اقوال زریں" کا آغاز کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گا....اور آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ صرف آقوال زریں کو ہی یہآ ں پوسٹ کریں شکریہ......تو جی اللہ تعالٰی کا نام لے کر شروع کرتے ہیں اس قول سے

جس پر نصحیت اثر نہ کرئے وہ جان لے کہ اس کا دل ایمان سے خالی ہے (حضرت ابو بکرRA )

خشوع اور خضوع کا تعلق دل سے ہے ظاہری حرکات سے نہیں ( حضرت عمرRA)

__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (03-09-08), المسافر (30-07-08), عارف اقبال (31-03-10)
پرانا 12-10-07, 12:06 AM   #46
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,777
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اقوال زریں

Hate is like acid!
It damages the vessel in which it is stored,
As well as destroys the object on which it is poured!
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Ashfaq Ahmed کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 16-10-07, 06:40 PM   #47
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,777
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اقوال زریں

Some praise me, some blame me. I go the other way.
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Ashfaq Ahmed کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 22-10-07, 10:19 PM   #48
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,644
شکریہ: 8,629
2,589 مراسلہ میں 6,394 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اقوال زریں

عقل مند وہ ہے جو اپنی عمر کو غیر ضروری کاموں میں رائیگاں نہ کرے ۔۔۔افلاطون

’’احمق اور مردہ لوگ اپنے خیالات کو تبدیل نہیں کرتے۔۔راویل

’’وہ لوگ کبھی تنہا نہیں ہوتے جن کے ساتھ خوبصورت خیالات ہوتے ہیں۔۔

’’جو اس خوف میں مبتلا ہے کہ ہار نہ جائے وہ ضرور ہار جائے گا۔۔نپولین’

’’بد اعتمادی سے زیادہ کوئی تنہائی ہو سکتی ہے کیا۔۔جارج ایلڈ’

’’اپنے آپ سے یہ ہر گز مت کہو کہ تم تنہا ہو تمہاری سانس تمہارے ساتھ ہے تمہاری روح تمہارے ساتھ ہے اور تمہارا اللہ تمہارے ساتھ ہے ۔۔ٹیٹس
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 23-10-07, 08:15 AM   #49
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,016
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اقوال زریں

منزل کے تعین کے بغیر سفر شروع کر دیا جاےٴ تو ھر اٹھتا قدم تھکن بڑھانے اور حوصلے پست کرنے لگتا ہے
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (24-10-07), المسافر (30-07-08)
پرانا 23-10-07, 09:08 AM   #50
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,144
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اقوال زریں

بہت خوب وسیم بھائی
بہت اچھے ویسے جناب یہ کس کا قول ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-10-07, 04:52 PM   #51
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,016
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اقوال زریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بہت خوب وسیم بھائی
بہت اچھے ویسے جناب یہ کس کا قول ہے
یاد نہیں۔۔۔
شکریہ۔عدنان بھائی
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-11-07, 09:04 AM   #52
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,016
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اقوال زریں

اقوال زریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔اقوال زریں
Attached Images
 
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-08, 01:26 PM   #53
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,087
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile اچھی اچھی باتیں

اسلام وعلیکم!‌
اچھی اچھی باتیں
Attached Images
 
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-08, 01:30 PM   #54
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,087
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post جواب: اقوال زریں

شیطانیت کیا ہے ؟
Attached Images
 
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
قیصرجی کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 26-03-08, 07:14 PM   #55
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اقوال زریں

بھائی کچھ مزید بھی تو لکھیں۔۔۔۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-03-08, 10:33 AM   #56
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,016
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اقوال زریں

قیصر بھائی بہت اچھی پوسٹ کی ہے۔
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-07-08, 11:58 AM   #57
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اقوال زریں

گیڈر کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے۔۔

ٹیپو سلطان کا یہ بہت مشہور قول ہے۔ ٹیپو سلطان اپنے زمانے کے بہت دلیر حکمران تھے۔ اپنے باپ سلطان حیدر علی کی طرح انگریزوں کی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن گئے۔ اُن کا یہ قول جس طرح تاریخ میں درج ہے جو فطری بات چیت کا عین عکاس ہے کچھ اس طرح ہے "شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے" اس میں ٹیپو سلطان نے شیر کی بہادری کو مثال بنا کر اجاگر کیا اور گیدڑ کی نا پسندیدہ زندگی کو نفرت کا رنگ دیا۔ فطری طور پر انسان جب بھی کوئی بات کرتا ہے تو سب سے پہلے کسی اچھی اور اپنی پسندیدہ بات کا ذکر کرتا ہے اور نا پسندیدہ بات کا ذکر بعد میں کرتا ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-07-08, 01:19 PM   #58
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 58
کمائي: 25
شکریہ: 176
12 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اقوال زریں

بہت اعلی
المسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 09:02 PM   #59
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,507
کمائي: 46,541
شکریہ: 6,475
2,502 مراسلہ میں 6,080 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اقوال زریں

عمل کے بغیر جنت کو طلب کرنا بھی گناہ ہے۔(حضرت بایزیدبسطامی)
مذید اقوال کی بہترین کولیکشن مندرجہ ذیل لینک پہ دیکھ سکتے ہیں
http://www.pak.net/showthread.php?t=20470
__________________
“جو لوگ دوسروں کے دلوں کو کانٹوں سے زخمی کرتے ہیں ان کے اپنے اندر کیکر اگے ہوئے ہوتے ہیں،وہ چاہے یا نہ چاہے ان کے وجود کو کانٹا ہی بننا ہوتا ہے-وہ پھول نہیں بن سکتے”- عمیرہ احمد
محمد یاسرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 09:06 PM   #60
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,507
کمائي: 46,541
شکریہ: 6,475
2,502 مراسلہ میں 6,080 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اقوال زریں

--------------------------------------------------------------------------------
عمل کے بغیرجنت کو طلب کرنا بھی گناہ ہے۔(حضرت بایزیدبسطامی)
مذید اقوال کی بہترین کولیکشن مندرجہ ذیل لینک پہ دیکھ سکتے ہیں
http://www.pak.net/showthread.php?t=20470
__________________
محمد یاسرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (17-03-10)
جواب

Tags
color, green, پوسٹ, پسند, موقع, موت, محبت, آج, ایمان, اللہ, امتحان, اردو, بھائی, جواب, جلد, خوش, خرم, دل, زندگی, عورت, عقل, علی, صبر, صداقت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger