واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-06-07, 12:34 PM  
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

سلام جناب ہماری طرف بہت بارش ہو رہی ہے
میں تو اس موسم کا دیوانہ ہوں لکین مین آپ سب سے
پوچھنا چاہتا ہوں جب بارش ہوتی ہے تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

آپ اپنے اپنے خیال کا اظہار کرئے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (09-12-09), عبداللہ آدم (14-12-10), عروج (14-12-10)
پرانا 21-08-07, 10:58 AM   #46
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,432
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بارش ھو تو میرا دل کھانے پینے کو کرتا ھے
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 11:00 AM   #47
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شعر کا تو کام ہی یہی ہے جو بھی موسم اچھا لگے شعر لیکھ دو کیا کہتے ہین اپ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 11:44 AM   #48
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گرمیوں کی بارش ہو اور بہت تیز ہو۔۔ سیدھی بدن سے ٹکرائے اور روح‌تک کو شربور کر دے۔ اس سے زیادہ اور کیا چاہے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 12:07 PM   #49
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بارش گرمیوں کی ہو یا سردیوں کی مجھے بہت پسند ہے خاص طور پر سردیوں کے بارش ہو اور اس میں بیٹھ کر آئس کریم کھانے کا بہت مزا آتاہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 03:26 PM   #50
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب بارش ہوتی ہے تو i get sad
اور کسی کو بہت missکرتا ہوں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 03:33 PM   #51
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
بارش گرمیوں کی ہو یا سردیوں کی مجھے بہت پسند ہے خاص طور پر سردیوں کے بارش ہو اور اس میں بیٹھ کر آئس کریم کھانے کا بہت مزا آتاہے
آپکو نمونیا نہیں ہوا کبھی؟
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 04:13 PM   #52
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
آپکو نمونیا نہیں ہوا کبھی؟
ارے نہیں۔ نمونیا نہیں ہوتا ہے۔ اور واقعی ہی کبھی سردی میں آیس کریم کھا کر دیکھیں بہت مزا کرتی ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 06:18 PM   #53
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

درست کہا ہے سردیوں میں تو نہانے کا بھی مزاہ آتاہے بارش میں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 10:31 PM   #54
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
ارے نہیں۔ نمونیا نہیں ہوتا ہے۔ اور واقعی ہی کبھی سردی میں آیس کریم کھا کر دیکھیں بہت مزا کرتی ہے۔
اگر زندگی نے وفا کی تو اس بار سردیوں میں آئس کریم کی خیر نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !
اور لتا بھی تو سچ کہتی ہے کہ
ہائے ہائے یہ مجبوری ، یہ موسم اور یہ دوری
تیری دو ٹکیاں دی نوکری میرا لاکھوں کا ساون جائے
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Last edited by Zullu230; 21-08-07 at 10:35 PM.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 10:33 PM   #55
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے مجھے بارشوں میں سب سے زیادہ ساون کے موسم میں پھوار بہت ہی پسند ہے اور میں تو اس بارش میں مسحور سا ہو جاتا ہوں۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 12:12 AM   #56
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 441
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بارشوں کہ موسم میں
تم کو یاد کرنے کی
عادتیں پرانی ہیں
اب کہ بار سوچا ھے
عادتیں بدل ڈالیں
پھر خیال آیا کہ
عادتین بدلنے سے
بارشیں نہیں روکتی
مہک آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 09:19 AM   #57
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,774
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بارش میں میرا دل چاہتا ہے کہ میں گاڑی لے کر highway پر چلا جائوں اور long drive کروں۔ مجھے بہت پسند ہے کہ screen پر بارش کے قطرے گر رہے ہوں اور screen دھندلا جائے پھر viper کی 1 swipe سے سب صاف۔ جیسے بندہ آنکھ مچولی کھیل رہا ہے۔
It looks like romantic and adventurous.
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 09:43 AM   #58
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 699
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے شدید سردیوں کی بارش میں چھت پر بیٹھ کر برف کھانے میں بڑا مزا آتا ہے۔
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 10:16 AM   #59
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایم اے ساگر مراسلہ دیکھیں
مجھے شدید سردیوں کی بارش میں چھت پر بیٹھ کر برف کھانے میں بڑا مزا آتا ہے۔
ہم دونوں ایک جیسے ہے مجھے آئس کریم اور آپ کو برف
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 10:29 AM   #60
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
بارش میں میرا دل چاہتا ہے کہ میں گاڑی لے کر highway پر چلا جائوں اور long drive کروں۔ مجھے بہت پسند ہے کہ screen پر بارش کے قطرے گر رہے ہوں اور screen دھندلا جائے پھر viper کی 1 swipe سے سب صاف۔ جیسے بندہ آنکھ مچولی کھیل رہا ہے۔
It looks like romantic and adventurous.
بہت خوب مجھے تو گاڑی چلانی ہی نہیں آتی اور نا ہی گاڑی ہے اس لیے مین تو پیدل ہی چلتا ہون
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, drive, impressive, pakistani, فوٹو, ٹیک, پاکستانی, پسند, وفا, لوگ, لڑکی, چور, نظر, آپریشن, آج, اللہ, انسان, بھائی, جواب, دل, رات, شعر, عبدالقدوس, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 11:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے Wahid Mahmood شعر و شاعری 1 12-03-10 12:10 AM
آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ محمد کاشف حبیب پشتو فورمز 113 09-07-09 09:30 PM
تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی Shani شعر و شاعری 3 19-11-08 09:22 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger