واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-07, 05:43 PM  
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 441
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

کیا محبت کرنا جرم ھے اور اگر نہیں ھے تو ھمارا معاشرہ ہمیں محبت کرنے کی اجازت کیوں نہیں دیتا؟
مہک آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-07, 09:23 AM   #31
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم جناب میں نے یہ مضمون کل پڑھا ہے جی میں نے سب کی باتیں غور سے پڑھی ہے بہت ساروں نے اچھی باتیں کی ہے اور کچھ لوگو سے میں متفق نہیں ہوں اب کیوں نہیں ہوں تو میں بھی اس مضمون میں حصہ ڈالتا ہوں تو آپ کو پتہ چل جائے گا بات محبت کی ہو رہی ہے تو پہلے اس کو سوچنا چاہے کے محبت ہے کیا محبت کسی چیز کا نام ہے کیا ایک لڑکی کو دیکھ کر اس کو پسند کرنا محبت ہے میں تو اس کو محبت نہیں مانتا کسی کو پسند کر کے اس سے محبت کی جائے ماہ باب بہین بھائیوں سے محبت نہیں کی جاتی بلکے یہ ہم پر فرض ہے اگر ہم میں سے کوئی ان رشتوں سے محبت نہیں کرتا تو وہ میرے نزدیک انسانوں میں شمار ہی نہیں ہو گا بلکے جانور بھی اپنے والدین سے محبت کرتے ہیں میرے نزدیک محبت بہت مختلف ہے جس طرح میں کچھ دوستوں سے متفق نہیں ہوں اسی طرح بہت سارے دوست میرے بات سے بھی متفق نہین ہو گے خیر سوچ اپنی اپنی ہے محبت کرنے والے کو کبھی اس بات کو نہیں سوچنا چاہے کے وہ خوبصورت ہے وہ پیسے والا ہے یا والی ہے یاد رکھے جو لوگ خوبصورت چیز سے محبت کرتے ہیں ان کی نیت ٹھیک نہیں ہوتی ہو حسن پرست ہوتے ہیں اور جو لوگ پیسے سے محبت کرتے ہیں تو وہ لالچی ہوتے ہیں مین تو کہتا ہوں محبت کرنے کے لیے ان دونوں چیزون کی ضرورت نہیں بلکے احساس کی ضرورت ہوتی ہے
جیسے ایک شعر کیتا ہے
احساس اگر ہو تو محبت کرو محسوس
ہر بات کا اظہار ضروری نہیں ہوتا
جی یہ بات بھی لازمی نہیں ہے کے اگر مین کسی سے محبت کرتا ہوں تو وہ بھی مجھ سے محبت کرے جس طرح میں اس کو پسند کرتا ہوں وہ بھی کیسی کو پسند کر سکتا ہے اس کی اپنی پسند ہے اگر وہ بھی مجھ سے محبت کرے تو یہ میرے خوش نصبی ہو گی اگر وہ مجھ سے محبت نہیں کرتا تو پھر مجھے اپنے آپ میں وہ چیزین پیدا کرناہون گی جس سے وہ مجھ سے محبت کرنے لگ جائے اور محبت کا مطلب یہ نہیں ہے جس طرح زیبر بھائی نےکہا ہے کے اپنے والدین کو چھوڑ دیا جائے ایک محبت کے لیے بھائی جو شخص یہ سوچتا ہے تو وہ بہت غلط سوچتا ہے میں تو یہ کہتا ہوں ہمشہ محبت اس سے کروں جو آپ سے محبت کرتاہو جو آپ میں محبت تلاش کرتا ہوں پھر دیکھنا آپ کو پتہ چلے گا کے محبت کیا ہے خیر اگر اسی طرح بات کرتا رہا تو بات بہت اگے نکل جائے گی بس اتنا کہتا ہوں
ہ حدودِ جاں سے گزر ہوا تو محبتون کا پتہ چلے گا
محبتوں کی نظر ہوا تو محبتوں کا پتہ چلے گا
ابھی محبت نہیں ہوئی ہے سو اس لے مسکرا رہے ہو
کسی کی باہون مین گھر ہوا تو محبتوں کا پتہ چلے گا
یہ کیا پچھرنا کے شام ہوتے ہین اپنے پیارون مین لوٹ آنا
کبھی جو لبما سفر ہوا تو محبتوں کا پتہ چلے گا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (21-09-07)
پرانا 22-09-07, 03:42 PM   #32
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

MR. Attiq , i read your post and i find that your living in bad situation, : TO DO OR NOT TO.
.i THINK U SHOILD GET GUIDANCE BY YOUR HEART COZ ALLAH LIVE IN IT, IF YOU INVOLVE IN SINSS IN GERMANY THAN THAN NOBODY CAN HELLP YOU OTHER THAN YOU. YOU SHOULD CONTROL YOURSELF AND STONG THE FEALL OF ALLAH IN YOU HEART AND MIND. OFFER PRAYERS, PUT ISLAM BEFORE IN YOUR LIFE AND YOU HAVE NO NEED TO COME BACK IN PAK. AND YOU WILL BE SUCCESSFUL MAN IN THIS WORLD AS WELL AS AFTER DEATH, INSHALLAH
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 07:36 PM   #33
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,777
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

میں بھی فوٹو ٹیک بھائی سے اتفاق کرتا ھوں
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 09:34 PM   #34
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : attiq مراسلہ دیکھیں
plz tell me someone,,am lookin for a right path,,am in prison,,,i cant do what i want,,,am really a sinnfull person,,,,,,,,bt am a humen,,,my prison is very big,,the whole germany,,but i want to come back to my country bt i cant,,my parents,my friends,,,everyone sayz its nt good to come here bt here am also nt free ,,what shul i do wid money if its doesnt brings the happiness
آتق بھائی اپ اس کے لیے ایک الگ سے موضوع شروع کریں ہو سکتا ہے سب دوستوں‌کے مشوروں اور اللہ تعالی کی مدد سے کچھ مناسب حل نظر آجائے-

اپکا خیر اندیش
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-09-07, 03:48 PM   #35
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : attiq مراسلہ دیکھیں
plz tell me someone,,am lookin for a right path,,am in prison,,,i cant do what i want,,,am really a sinnfull person,,,,,,,,bt am a humen,,,my prison is very big,,the whole germany,,but i want to come back to my country bt i cant,,my parents,my friends,,,everyone sayz its nt good to come here bt here am also nt free ,,what shul i do wid money if its doesnt brings the happiness
MR. Attiq , i read your post and i find that your living in bad situation, : TO DO OR NOT TO.
.i THINK U SHOILD GET GUIDANCE BY YOUR HEART COZ ALLAH LIVE IN IT, IF YOU INVOLVE IN SINSS IN GERMANY THAN THAN NOBODY CAN HELLP YOU OTHER THAN YOU. YOU SHOULD CONTROL YOURSELF AND STONG THE FEALL OF ALLAH IN YOU HEART AND MIND. OFFER PRAYERS, PUT ISLAM BEFORE IN YOUR LIFE AND YOU HAVE NO NEED TO COME BACK IN PAK. AND YOU WILL BE SUCCESSFUL MAN IN THIS WORLD AS WELL AS AFTER DEATH, INSHALLAH
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-09-07, 10:37 AM   #36
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

میرا خیال نہیں کہ محبت کرنا کوئی جرم ہے
بلکہ میرے خیال سے تو ہر کسی کو محبت کرنی چاہئیے
کشورناہید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-09-07, 03:45 PM   #37
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کشورناہید مراسلہ دیکھیں
میرا خیال نہیں کہ محبت کرنا کوئی جرم ہے
بلکہ میرے خیال سے تو ہر کسی کو محبت کرنی چاہئیے
محبت کرنا جرم واقعی ہی نہیں ہے مگر محبت کے نام پر الٹے کام کرنا انتہائی بڑا جرم اور محبت کی توہین ہے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
وسیم (17-09-08)
پرانا 25-09-07, 01:38 PM   #38
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,777
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

مسٹر رائٹ لگتا ھے آپ کو محبت کے بارے میں کوئی تلح تجربہ ھوا ھے اگر برا لگا تو معافی کا طلبگار ھوں
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-12-07, 03:40 AM   #39
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,823
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

محبت، محبت، محبت، کیا ہے یہ محبت؟؟؟
آپ سب لوگوں نے بہت باتیں کیں ہیں۔
کسی نے ہنسایا، کسی نے دل دکھایا۔
مگر کسی نے یہ بھی طے کیا کہ سچی محبت ھے کیا۔

محبت وہ جذبہ ہے جس میں کوئی غرض شامل نہ ہو، کسی انعام یا صلہ کی خواہش نہ ہو۔ یہ کسی سے بھی ہو سکتی ہے۔ اپنے معبود سے، اپنے رسول صلی اللہ علیہ و سلم سے، اپنے والدین، اولاد، بہن بھائی یا شریک حیات سے، مگر شرط بس ایک ہے "اخلاص"۔
اس کو آپ کسی بھی تناظر میں دیکھ سکتے ہیں۔

اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی محبت ہر مسلمان پر فرضِ عین ہے۔
والدین، اولاد، بہن بھائی کی محبت تو فطری، بےساختہ اور لازمی ہے لیکن یہ کسی سے کم، کسی سے ذیادہ ہو سکتی ہے۔
میاں بیوی میں محبت تواللہ تعالی خود ان کی دلوں میں ڈال دیتا ہے۔

اب ہم آتے ہیں دوستوں کی طرف،
اسلام کی رو سے لڑکا ایک حد تک تو لڑکے کا دوست ہو سکتا ہے لیکن اگر نقص امن کا خدشہ ہو تو یہ دوستی بھی اپنے اختتام کو پہنچ جاتی ہے۔
دوسری طرف لڑکا لڑکی کا دوست نہیں ہو سکتا ہے، جب دوستی جائز نہیں تو کیسی محبت کہاں کی محبت؟؟؟
لو محبت کا قصّہ تمام ہوا۔
اور بولو ؟؟؟؟؟؟
ابو کاشان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-03-08, 07:25 AM   #40
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 40
کمائي: 69
شکریہ: 11
13 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

مرد کرے تو افسانہ ہے لڑکی کرئے تو جرم ہے۔۔

یہ ہے ہمارے معاشرے کا دوغلا پن۔۔۔
چلبلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
چلبلی کا شکریہ ادا کیا گیا
کامی007 (08-05-08)
پرانا 30-03-08, 07:08 AM   #41
ali
Member
اجنبی
 
ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: khanewal
مراسلات: 91
کمائي: 585
شکریہ: 45
36 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

سویٹ ہارٹ۔روئیں نہیں پلیز۔ہم آپ کے جزبات سمجھ رہے ہیں۔سینٹی''مینٹل''ہونے سے کچھ حاصل نہ ہو گا۔آپ کے لئے مفت مشورہ۔ڈیڑھ سال کے کالے رنگ کے بکرے کی کلیجی کھایا کیجیئے۔ دل مظبوط ہو گا۔اور بری نظر سے بچاؤ بھی۔
ali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-04-08, 09:40 AM   #42
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 40
کمائي: 69
شکریہ: 11
13 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

یہ اپ سوئیٹ ہارٹ کس کو کہ رہے ہیں۔۔۔ گھر میں بہنوں کو کس نام سے پکارتے ہیں اپ ؟
چلبلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-04-08, 03:57 PM   #43
ali
Member
اجنبی
 
ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: khanewal
مراسلات: 91
کمائي: 585
شکریہ: 45
36 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

i am very sorry if you hurt.میرا مقصد آپکی دل آزاری ہر گز نہ تھا۔
ali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-09-08, 11:46 PM   #44
Member
اجنبی
 
عبدالله's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 290
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

شادی سے پیلے جو پیار کرتے ہیں اور شادی کسی اور سے ہو جاتی ہے تو جب میاں کو بیوی کے پچلے پیارکے بارے میں پتہ چل جاتا ہے تو میاں کے دل پر کیا گزتا ہے اگر عورت اپنے پچلے پیار کو بلا نہ سکے تو؟ میرے خیال میں شادی کے باد ہی پیار کیا جائے تو بیتر ہے زندگی میں کبی کوئی پریشان نہں ہوگا
عبدالله آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-09-08, 11:51 PM   #45
Member
اجنبی
 
عبدالله's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 290
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

مرد مرد ہوتا ہے اور عورت عورت
مرد چار بیوی ایک گھر میں رک سکتا ہے
عبدالله آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
come, country, free, friends, germany, happiness, پسند, لوگ, لڑکی, نظر, ماں, محبت, معاشرہ, اللہ, اجنبی, بھائی, جواب, جرم, حل, خدا, رشتے, زندگی, سال, عزت, صاحبہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger