| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 25 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-12-09), shafresha (05-12-09), فرحان دانش (03-12-09), گوندل (16-12-09), یحیٰی (13-12-09), نیلم خان (04-12-09), منتظمین (02-12-09), محمدعدنان (02-12-09), معظم (03-12-09), wajee (02-12-09), ام طلحہ (03-12-09), ابو عمار (04-12-09), بزم خیال (03-12-09), تانیہ رحمان ستارہ (03-12-09), رانا امر (03-12-09), راجہ اکرام (08-12-09), رضی (13-12-09), سیپ (03-12-09), سائرہ علی (02-12-09), سحر (03-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09), شاہد جمیل حفیظ (03-12-09), عامرشہزاد (02-12-09), عبداللہ آدم (26-08-10) |
| کمائي نے ایس اے نقوی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-12-09 | منتظمین | بہت ہی عمدہ | 150 |
| 02-12-09 | میری ماں ویڈیو پاک نیٹ | 150 | |
|
|
#31 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم، ارے تبسم بھائی صاحب -- ویڈیو تو ختم کر دی ہے آپ نے کیسے دیکھ لی، کیا کوئی نیا لنک ہے؟ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (03-12-09) |
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام انجم بھائی
ابھی تو آفس میں ہوں اور یہاں نیٹ انتہائی سلو ہے گھر جانا نصیب ہوا تو دیکھ اور سن کر تفصیلی تبصرہ کا وعدہ رہا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (04-12-09), ایس اے نقوی (03-12-09) |
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم بھائی
ہم نے سوچا کہ بہت دیر سے ہی سہی آپ کا کام تو دیکھ ہی لیں گے لیکن یہ تو ویڈیو ہی ختم ہو چکی ہے ، اگر ایڈیٹنگ کے لیے ایسا کیا ہے تو دوبارہ سی لنک کیجئیے گا ہمیں انتظار رہے گا ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,245
کمائي: 27,472
شکریہ: 4,247
978 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم بھائی
ہم بھی دیر سے پہنچے اب تو ویڈیو نہیں رہی مگر انتظار رہے گا |
|
|
|
| بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (03-12-09) |
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ تمام احباب کا
چونکہ اس ویڈیو میں انڈین گانا تھا اور فورم پاکستانی ہے اور ایڈمن سحر صاحبہ اور ناظم ابوعمار صاھب نے اس امر کی جانب توجہ مبذول کروائی جس بناء پر ویڈیو کوختم کر دیا گیا ہے انشاء اللہ آج دوبارہ سے تصاویر کو کاپی پینٹ کر کے ویڈیو بنائوں گا کل ویڈیو بنانے کے بعد تصاویر سسٹم سے ختم کر دی گئی تھی انشاء اللہ آج کسی لمحے میں نئی ویڈیو اپلوڈ کر لی جائے گی آپ احباب کا بہت شکریہ |
|
|
|
|
|
#36 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ رحیم شاہ نے بھی ماں کیلئے ایک بہت اچھا گانا گایا ہے " او میری ماں"
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (04-12-09), ایس اے نقوی (03-12-09) |
|
|
#37 |
|
Senior Member
![]() |
نئی ویڈیو اپلوڈ کر دی گئی ہے شکریہ
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#38 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,641
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سینئر ممبر ایس اے نقوی صاحب
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے پاکستان کے فورم کی ویڈیو میں سے انڈین گانا نکال کر پاکستانی گانا ڈالا شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#39 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اف میری ماں
کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہا کہ کیا لکھوں۔ میں کیسے بتاؤں کہ انکے بغیر میری زندگی کیسی ہو گئی۔ یہ ویڈیو دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آئے اور بہت آئے۔ تم نے بالکل ٹھیک کہا تھا انجم!! کوئی ضبط نہیں کر پائے گا۔ اس محنت پر بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تمہاری ماں کو لاکھوں برس کی زندگی دے۔ انکا سایہ تمہارے سر پر سدا قائم رکھے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (04-12-09), منتظمین (04-12-09), ایس اے نقوی (03-12-09), ابو عمار (04-12-09), عدنان دانی (03-12-09) |
|
|
#40 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (07-12-09), ایس اے نقوی (03-12-09) |
|
|
#41 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت عمدہ کام ہے ۔ انجم بھائی ایسے اچھی اچھی ویڈیوز بناتے رہیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (04-12-09), ایس اے نقوی (03-12-09) |
|
|
#42 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویڈیو سرورق پر بھی لگا دی ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (04-12-09), ایس اے نقوی (04-12-09) |
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مجھے بہت خوشی ہوئی انجم کہ آپ نے میری بات کا بُرا نہیں منایا۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (07-12-09), ایس اے نقوی (04-12-09) |
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
شکریہ منتظمین کا اور سرمد بھائی غصہ کر کے کیا کرنا تھا ویڈیو تو پھر بھی نئی بنانی تھی اس لئے بہتر تھا کہ بغیر غصہ کئے ہی بنا دیتا اور اگر انڈین ویڈیو ہوتی تو سرورق پر پیش نہ ہوتی چلو اسی بہانے ویڈیو سرورق کی زینت بن گئی اور دیگر تمام اراکین کا بھی شکریہ جنہوں نے میری حوصلہ افزائی کی |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (04-12-09) |
|
|
#45 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
شکریہ منتظمین کا اور سرمد بھائی غصہ کر کے کیا کرنا تھا ویڈیو تو پھر بھی نئی بنانی تھی اس لئے بہتر تھا کہ بغیر غصہ کئے ہی بنا دیتا اور اگر انڈین ویڈیو ہوتی تو سرورق پر پیش نہ ہوتی چلو اسی بہانے ویڈیو سرورق کی زینت بن گئی اور دیگر تمام اراکین کا بھی شکریہ جنہوں نے میری حوصلہ افزائی کی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورمز, کوشش, کوششیں, گانے, گذارش, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, قران, ماں, معذرت, اللہ, اچھا کام, اسلام, بھائی, تحریر, خدا, درخواست, دعا, زندگی, شہزاد, عدنان, غزل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ویڈیو شو | wajee | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 15-11-09 12:24 AM |
| ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل | یاسر عمران مرزا | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 7 | 12-10-09 01:55 AM |
| میرا ویڈیو البم | محمدعدنان | گانے | 9 | 25-07-09 08:44 PM |
| ویڈیو : بلڈنگ گرانے کی مہارت | میاں شاہد | دلچسپ اور عجیب | 9 | 30-06-08 11:57 AM |
| ::::ویڈیو:::: | S_S_G_Commando | Ask Experts ماہرین کی رائے | 4 | 21-05-08 03:08 PM |