| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم دوستوں!
اس فورم کے بہت دوست جانتے ہیں کے مجھے انیمیشن فلمیںدیکھنے کا بہت شوق ہے۔ بچپن میں کارٹونز مثلاً "پوپائے دی سیلر"، "ٹام اینڈ جیری"، اور "دی پنک پینھتر" وغیرہ دیکھتے رہے۔ اب جب کے کمپیوٹر نے ترقی کی منازل کو ہفتوں میںطے کروا دیا ہے انیمیشن کی فیلڈ میں بھی بے پناہ ترقی ہوئی ہے۔ کارٹونز اب 2D سے نکل کر 3D کی دُنیا میںآ گئے ہیں۔ ایک سروے کے مطابق "انیمیشن موویز" عام فلموں سے ذیادہ بزنس کرتی ہیں، اگرچہ ان کی تیاری میںوقت بہت صرف ہوتا ہے۔ سن 2001 میں ریلیز ہونے والی فلم "Final Fantasy: The Spirits Within" جاپانی کرداروں پر مشتمل ایک نیا تجربہ تھی۔ یہ فلم صحیح معنوںمیںایک "photorealistic rendered 3D feature film" تھی۔ اس کے کردار حقیقی لگتے تھے۔ دراصل فلم ساز اصلی کرداروں کے معاوضوں اور ڈیمانڈ سے تنگ تھے چناچہ اُنہوں نے حقیقی کمپیوٹرائزڈ کرادر تخلیق کرنے کے بارے میں سوچا اور کسی حد تک اس میںکامیاب بھی رہے۔ "Final Fantasy: The Spirits Within" کامیاب رہی لیکن اصل کرداروں کا جادو اب بھی سرچڑ کر بول رہا ہے۔ میری ذاتی رائے میں (آپ اس سے اختلاف کرسکتے ہیں) انسانی جذبات اور احساسات کو جتنا اچھے اور عمدہ طریقے سے "انیمشن موویز" میں پیش کیا جاتا ہے وہ شاید حقیقی فلم میںممکن نہ ہو! اب آئیے اصل بات کی طرف میں آج اس تھریڈ میں آپ کو چند اچھی انیمیشن موویز کے لنک فراہم کروں گا اُمید ہے آپ کو پسند آئیں گی اور 7 سال سے لیکر 70 سال تک کے لوگ ان سے لطف انداز ہوں گے۔ ضروری سافٹ وئیر: بہتر ہوگا کے آپ لوگ مندرجہ ذیل لنک سے "FreeRapid Downloader" ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ "FreeRapid Downloader" "فری فائل ہوسٹنگ سرورز" سے فائلز ڈاؤن لوڈ کرنے کا بہترین سافٹ وئیر ہے۔ "فری ڈاؤن ریپڈ ڈاؤنلوڈر" دُنیا کے 105 مشہور "فری فائل ہوسٹنگ سرورز" سے فائلز ڈاؤن لوڈکرسکتا ہے۔ http://wordrider.net/download.php?fi...Rapid-0.83.zip ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ: سب سے پہلے "فری ڈاؤن ریپڈ ڈاؤنلوڈر" کو اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر نیچے دیئے گئیے لنکس کو کاپی کریں "فری ڈاؤن ریپڈ ڈاؤنلوڈر" خودبخود ان لنکس کو Captured کرلے گا۔ نوٹ: ایک اچھے اور ہائی اسپیڈ "براڈ بینڈ انٹرنیٹ کنیکشن" کی بدولت ان مویز کو چند گھنٹوں میںڈاؤن لوڈ کرنا ممکن ہے۔ پہلی مووی: تو جناب پہلے پیش ہے "Chicken Little"۔ نیچے دیئے گئے لنکس کو کاپی کریں اور مزے کریں! ![]() RapidShare: RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting Hotfile: Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Last edited by shafresha; 22-10-09 at 02:04 AM. وجہ: تصویر کا اضافہ! |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (26-10-09), فخر بٹ (11-06-11), نورالدین (30-03-10), محمدعدنان (26-10-09), مرزا عامر (11-09-10), معظم (25-10-09), اجنبی انسان (14-03-10), احمد بلال (15-09-10), حیدر (09-04-10), رانا امر (07-12-09), شاہ جی 90 (30-11-09), شبنم (27-02-11), طارق راحیل (27-10-09), عامرشہزاد (12-03-10), عروج (27-02-11) |
|
|
#31 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 301
کمائي: 5,742
شکریہ: 432
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Treasure Island Animated cartoon اردو میں کہاں سے ملیں گے۔9 یا 10 سال پہلے پی ٹی وی پر دیکھے تھے؟؟
Cartoon Characters: Long John Silver, Jim Hawkins, Captain Flint, Squire Trelawney, Mother Hawkins, Parrot. |
|
|
|
|
|
#33 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#35 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں السلام علیکم
گیارھویں مووی: اس سلسلے کی اگلی فلم ہے "Justice League: Crisis on Two Earths" ۔ (مشہور سپر ہیروز کی کہانی پر مشتمل یہ ایک اچھی مووی ہے!) نیچے دئیے گئے لنکس کو کاپی کریں اور مزے کریں! ![]() RapidShare RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting HotFile Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting |
|
|
|
|
|
#37 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
K-Lite Codec Pack بے شک سب سے اچھا اور پاور فُل "Codec Pack" ہے۔ آپ مندرجہ ذیل لنکس سے اس کا نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں: Download from HotFile Hotfile.com: One click file hosting Download from Rapidshare RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting Download from Uploading Download K-Lite_Codec_Pack_561_Full.exe for free on uploading.com |
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (09-04-10) |
|
|
#38 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں السلام علیکم
گیارھویں مووی: اس سلسلے کی اگلی فلم ہے "Transformers 1986" ۔ نیچے دئیے گئے لنکس کو کاپی کریں اور مزے کریں! Download (Hotfile): Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Mirror (Uploading): Download The.Transformers-The.Movie[1986]DvDrip.AC3[Eng]-aXXo.part1.rar for free on uploading.com Download The.Transformers-The.Movie[1986]DvDrip.AC3[Eng]-aXXo.part2.rar for free on uploading.com Download The.Transformers-The.Movie[1986]DvDrip.AC3[Eng]-aXXo.part3.rar for free on uploading.com Download The.Transformers-The.Movie[1986]DvDrip.AC3[Eng]-aXXo.part4.rar for free on uploading.com Mirror (Rapidshare): RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (09-04-10) |
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ شافریشہ بھائی
اکیڈمی ایوارڈ والی فائل میڈیا پلیر کلاسک پر چل گئی ہے |
|
|
|
|
|
#40 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں السلام علیکم
گیارھویں مووی: اس سلسلے کی اگلی فلم ہے "A Christmas Carol 2009" ۔ جِم کیری کو اس روپ میںدیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ کرسمس کے حوالے سے ایک یادگار فلم! نیچے دئیے گئے لنکس کو کاپی کریں اور مزے کریں! RapidShare RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (09-04-10) |
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (09-04-10) |
|
|
#42 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں السلام علیکم
اس سلسلے کی اگلی فلم ہے "Dumbo 1941" ۔ والٹ ڈزنی کا ایک لازوال کردار! نیچے دئیے گئے لنکس کو کاپی کریں اور مزے کریں! Rapidshare RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting Mirror Hotfile Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting |
|
|
|
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شافریشہ بھائی
بچوں کے لیئیے اردو ڈبنگ کے ساتھ جو جو موویز آپ کے علم میں ہیں ان کے لنکس بھی یہاں دے دیں پلیز |
|
|
|
|
|
#44 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں السلام علیکم
اس سلسلے کی اگلی فلم ہے "Planet Hulk 2010" ۔ "ہالک" کے مشہور کردار پر مبنی ایک نئی فلم! نیچے دئیے گئے لنکس کو کاپی کریں اور مزے کریں! Rapidshare RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting Mirror Hotfile Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (09-04-10) |
|
|
#45 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میں بھی اینی میٹڈ فلموں کا شوقین ہوں اور خاص کر اردو میں دیکھتا ہوں ۔ ۔ اس سلسلے میں ایک بہترین ویب سائٹ یہ ہے Mobile Movies جس پر انڈین مووی ، انگلش مووی بہ شمول اینی میٹڈ مووی فار کڈز ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہيں ۔۔ ڈاؤ لوڈ کرنے کے لیے ہر مووی کے پیچ پر ۸ سے ۱۰ تک سرور لنک دیے ہوتے ہیں ۔ اگر پہلے لنک سے نہ ہو تو دوسرے سے کر لیں اسی طرح ٹرائی کرتے رہیں ۔۔ کسی ایک لنک سرور کے متعلق یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہمیشہ کوئی ایک لنک کام کرتا ہے اور کوئی نہیں ۔۔مختلف وقتوں میں مختلف سرور کام کرتے ہیں اور کبھی نہیں کرتے ۔ میں نے flsh get انسٹال کر رکھا ہے جس سے وقت بوقت ڈاؤن لوڈ کرتا رہتا ہوں ۔۔ اور سب سے اہم بات یہ کہ یہ ویب سائٹ موویز ، موبائل کے لیے فراہم کرتی ہے avi فارمیٹ میں میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر کے 3gp میں کنورٹ کرلیتا ہوں Free Vedio COnverter کے ذریعے ۔۔لہٰذا ان موویز کی ریزولیشن کم ہوتی ہے مگر اچھی ہوتی ہے ۔۔ ۔اور سب سے بڑی بات یہ ٹورنیٹ، ریپڈ شیئروغیرہ کے مقابلے میں سائز کم ہوتی ہیں ۔۔ جیسے کہ A Christmas Carol 2009 جس کا لنک یہاں دیا گیا ہے ریپڈ شیئر سے اس کے چار میں سے ایک فائل ڈاؤن لوڈ کرنے بیٹھا تو صرف اس ایک کا سائز 200 mb تھا (مجموعی طور پر 800 ایم بی) اور جب یہی مووی Mobile Movies (اس ویب سائٹ پر یہ مووی اردو میں تو نہیں ملی انگلش مووی ہالی ووڈ والے سیکشن سے ہی ڈاؤ لوڈ کر لیا آٹھویں سرور کے لنک سے )سے ڈاؤن لوڈ کرنے لگا تو وہاں پوری فلم کا مجموعی سائز 105 mb تھا جس کو ڈاؤن لوڈ کرنے میں صرف ڈیڑھ گھنٹے لگے ۔۔ اب آپ دیکھیں اس ویب سائٹ کو اور بتائیں کہ آپ نے کیسا پایا ۔۔ ![]()
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, downloader, fan, feature, film, final, flash, hosting, php, فورم, فری, کمپیوٹر, پسند, لوگ, نظر, آج, انٹرنیٹ, بہترین, بھائی, سافٹ, سال, عمدہ, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 5 (0 members and 5 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کرکٹ کے میدانوں سے طاقتوروں کی جاگیروں تک ہر جگہ کرپشن | گلاب خان | خبریں | 4 | 02-09-10 02:30 AM |
| ... بچوں کو توجہ یا منشیات دو | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:05 PM |
| قابل قدر منتظمین حضرات متوجہ ہوں | کنعان | تجاویز اور شکایات | 9 | 29-07-09 01:47 AM |
| خود کش دھماکوں کے زخمی ادویات اور ڈاکٹروں کی توجہ کو ترس گئے | وجدان | خبریں | 2 | 24-03-08 09:30 AM |