واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

ساری بہنیں غیر حاضر۔۔۔۔۔۔ماجرہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-09, 10:19 AM  
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ساری بہنیں غیر حاضر۔۔۔۔۔۔ماجرہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟

سلام دوستو
امید ہے کہ آپ سب بہت مصروف ہو گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو بالکل فارغ ہوں

ایک ایک کر کے سبھی حضرات مصروفیت کا عذر پیش کر کے عزلت و خلوت اختیار کرتے جا رہے ہیں،۔۔۔
امید ہے کہ مصروفیات ختم کر کے جلد واپس ہوں گے

لیکن افسوس ناک امر میرے لئے یہ ہے کہ کچھ دنوں سے ہمارے پاک نیٹ کی تمام بہنیں منظر عام سے غائب ہیں۔۔۔۔۔
سحر بہنا کو میرے اندازے کے مطابق آج ساتواں دن ہے، ام غزل بہن ویسے چھٹی پر ہیں، نیلم بہن تو پتہ نہیں کیوں کم کم آ رہی ہیں۔۔۔۔۔۔ ام طلحہ بہنا سے بھی 4 دن سے ملاقات نہیں ہوئی۔۔ پاکستانی لڑکی ، نورین خان، انم، سعدیہ سحر اور تانیہ رحمان اور باقی بہنیں سب کی سب ہی غیر حاضر ہیں

ماجرا کیا ہے؟؟؟؟؟

انتظامیہ اگر با خبر ہے ہمیں بھی بتادیں۔۔ اگر مناسب سمجھیں

اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔ آمین
اللہ سب کو خوش اور خوشحال رکھے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (27-01-10), یاسر عمران مرزا (12-10-09), Zullu230 (15-10-09), احمدنواز (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 15-10-09, 02:07 PM   #31
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کیاں باہر گچھڑیں او مہاڑی پہںڑوں نی تی نظر نہیں اچھڑیں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
یہ کوئی کوڈ لینگوج ہے کیا
ام طلحہ بہن اس کا مطلب ہے کہ
باہر کیوں جاتے ہیں ہماری بہن کی بیٹی نظر نہیں آتی کیا

اور اس کا
اقتباس:
شاہ جی والدین کی منائی کنساں۔۔ تساں کوشش جاری رکھو۔۔
شاہ جی والدین کو میں منا لوں گا ، آپ کوشش جاری رکھیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (15-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 15-10-09, 02:09 PM   #32
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیاری بہنا
یہ کوڈ لینگوج نہیں ہے بلکہ یہ ہماری پیاری زبان پوٹھوہاری ہے
اب آپ کہیں گی کہ پنجابی سے جان چھڑائی تھی انہوں نے پوٹھوہاری شروع کر دی۔
یہ شاہ جی کی شرارت ہے۔۔۔۔۔۔۔ میں سب کو منع کرتا ہوں لیکن یہ مانتے ہی نہیں
اور ہمیں یہ میٹھی شرارت اچھی لگتی ہے
ترجمہ تو کر دیا اب ام طلحہ بہن بھی سمجھ جائیں گی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (15-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 15-10-09, 03:27 PM   #33
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی یہی شرارتیں تو زندگی کو خوشگوار بناتی ہیں
اللہ ہماری بہنوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین
اللہ انہیں ہمیشہ خوش اور خوشحال رکھے۔۔ آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (16-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 15-10-09, 03:28 PM   #34
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس یہی بات ہے اور کیا۔ ہمیں بھی تو پلے پڑے نا آپ لوگ کیا شرارت کر رہے ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (15-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 15-10-09, 03:34 PM   #35
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کے لئے خصوصی طور پر ترجمے کی ذمہ داری شاہ جی کی لگا دی جاتی ہے
اب انشاء اللہ آپ کو شکایت نہیں ہو گی

اب خوش ہیں ہماری بہنا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (16-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 16-10-09, 05:05 AM   #36
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
آپ کے لئے خصوصی طور پر ترجمے کی ذمہ داری شاہ جی کی لگا دی جاتی ہے
اب انشاء اللہ آپ کو شکایت نہیں ہو گی

اب خوش ہیں ہماری بہنا
راجہ جی ہم تو یہ ذمہ داری پہلے بھی نبھا رہے تھے اب زرا خیال سے چلیں گے کہ آپ کی جانب سے ایک فرض عاید ہو گیا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (16-10-09), راجہ اکرام (16-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 16-10-09, 07:00 AM   #37
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام شاہ جی
بس احتیاط اور خیال کے ساتھ ساتھ سرعت کا بھی خیال رہے۔۔کہیں ہماری بہن انتظار ہی کرتی رہیں کہ کب ترجمہ ہو گا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (16-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 16-10-09, 10:26 AM   #38
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی ، پوٹھوہاری میں ڈاکٹر صاحب اور آپ بولتے ہیں
ہنجابی عدنان بھائی اور مرزا صاحب کی جانب سے سنائی دیتی ہے اور انجم بھائی کی جانب سے کھڑ کائی جاتی ہے ، جہاں جہاں نظر پڑی ترجمہ کرتا جائوں گا ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (16-10-09), راجہ اکرام (16-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 16-10-09, 10:33 AM   #39
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی شاہ جی
آپ ویسے بھی اس دنیا سے تعلق رکھتے ہیں جن کی نظروں سے کچھ بچ نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لئے کوئی جملہ بغیر ترجمے کے بچ نہ جائے

ہماری بہن کو کبھی شکایت نہیں ہونی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی خیر ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (16-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 16-10-09, 10:59 AM   #40
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ہوئی نا بات
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (19-10-09), راجہ اکرام (16-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 16-10-09, 11:02 AM   #41
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
جی شاہ جی
آپ ویسے بھی اس دنیا سے تعلق رکھتے ہیں جن کی نظروں سے کچھ بچ نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لئے کوئی جملہ بغیر ترجمے کے بچ نہ جائے

ہماری بہن کو کبھی شکایت نہیں ہونی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی خیر ہے
جملہ تو ہم سے انشااللہ بچ نہیں سکے گا
اور ہماری دنیا کی بھی سن لیں
مردوں کے معاملے میں یہ دماغ کمپیوٹر ہے پانچ سال پہلے ایک بار دیکھا ہوا چہرا ، اپنے پورے قصے کےساتھہ دماغ میں کھٹ سے تازہ ہو جاتا ہے جب بھی سامنے آئے یا ان کی کہانی کا زکر آئے
لیکن خواتین کے معاملے میں ہمیں بچپن سے کچھہ ایسا تمانچہ پڑا ہے کہ لاکھہ چاہیں ان کے چہرے کی جانب دیکھہ نہیں سکتے ، ان کے معاملے میں ہم اپنی دنیا میں ناکام تصور کئیے جاتے ہیں ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (16-10-09), راجہ اکرام (16-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 16-10-09, 11:14 AM   #42
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
یہ ہوئی نا بات
السلام علیکم
پیاری بہنا
اب شاہ جی نے ذمہ داری قبول کر لی ہے۔۔۔۔۔۔ اس لئے جب بھی شکایت ہو تو آپ مجھے اطلاع کر دیجئے گا
میں شاہ کو دیکھ لوں گا

منتیں کر لوں گا کہ بھئی خیال کرو۔۔۔ بہن ناراض ہو جائے گی
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (27-01-10), ام طلحہ (16-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 26-01-10, 11:56 PM   #43
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دو تین بہنوں کے علاوہ باقی بہنیں ایک بار پھر غائب ہیں
ان کی خبر گیری کی جائے کہ کیوں غیر حاضر ہیں

ہماری بہن پاکستانی لڑکی
نورین خان بہن
ثمینہ خلیل بہن
سعدیہ سحر بہن
تانیہ رحمن بہن
سائرہ بہن
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (22-11-10)
پرانا 27-01-10, 12:11 AM   #44
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیدہ ثوبیہ بہن
ام غزل بہن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (22-11-10)
پرانا 27-01-10, 02:42 AM   #45
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے خبر نہیں کیا معجرا ہے ؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, ڈاکٹرنور, لڑکی, نظر, آج, ایمان, اللہ, بہترین, بھائی, جلد, حضرات, خواتین, خوش, خبر, دوست, دعا, علی, علم, عذر, غائب, غزل, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ قیصرجی دلچسپ اور عجیب 20 20-12-10 10:52 AM
کیا کہنے جناب کے ؟؟؟؟؟؟؟؟ احمدنواز سیاست 10 01-08-10 01:02 AM
قانون توہین رسالت اور حدود آرڈینینس امتیازی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟ احمدنواز سیاست 0 04-11-09 10:52 AM
پاکستان میں کورٹ میرج کیوں جائز ہے؟؟؟؟؟؟؟؟ افرازاعوان ازدواجی زندگی 3 26-09-09 02:14 AM
اُمیدوار کے درمیان الیکشن کروانا ؟؟؟؟؟؟؟؟ wajee تجاویز اور شکایات 4 07-10-08 01:19 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger