واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

ٹائیٹل دیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-09, 12:25 PM  
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,626
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,292 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ٹائیٹل دیں

پاک نیٹ کی سالگرہ کے موقع پر
تمام ممبران کو اچھے اچھے ٹائیٹل دینے کا اہتمام کیا جارہا ہے
یہ ٹائیٹل اشعار کی صورت میں بھی ہوسکتے ہیں اور کوئی نام یا ٹائیٹل بھی ہوسکتے ۔
لیکن تہذیب اور شائستگی میں رہ کر ٹائٹل دیں
ٹائییٹل جس ممبر کو دیا جائے اس کی شخصیت پر فٹ ہوتا ہو ۔

میں یہاں کچھ ٹائیٹل لکھ رہی ہوں
آپ بتائیں کہ یہ کیسے ہیں

منتظمین بھائی
کہتا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت
جس میں جتنا ظرف ہے اتنا ہی خاموش ہے

رضی بھائی
میں چھوٹا سا ایک بچہ ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے

شاہ فریشہ بھائی
ہاتھ بھی نہ ملائے گا گر ملو گے اتنے تپاک سے
یہ نئے دور کا شہر ہے یہاں فاصلے سے ملا کرو

خرم بھائی
کسی کے ایک آنسو سے ہزاروں دل تڑپتے ہیں
کسی کا عمر بھر رونا بےکار جاتا ہے ۔

ام غزل
پاک نیٹ کی رونق

پاکستانی لڑکی
نزاکت نازنینوں کے بنائے سے نہیں بنتی
خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آہی جاتی ہے

آپ بھی ٹائیٹل لکھیں ۔
جو سب سے ذیادہ ممبران کی شخصیت سے مطابقت رکھتے ہوں گے وہ ان کو ڈیڈیکیٹ کیے جائیں گے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (02-10-09), shafresha (29-09-09), پاکستانی لڑکی (02-10-09), ڈاکٹرنور (29-09-09), منتظمین (11-03-11), محمدعدنان (29-09-09), Zullu230 (29-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), ام طلحہ (29-09-09), ابو عمار (06-10-09), راجہ اکرام (06-10-09), رضی (03-10-09), سیپ (08-10-09), شبنم (11-03-11), عامرشہزاد (06-10-09), عبداللہ آدم (11-03-11), عروج (10-03-11)
پرانا 13-10-09, 01:34 PM   #31
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
شکرہے کسی نے یہاں میرے علاوہ ٹائٹل تو دیے۔۔
اب ذرا۔۔ پوسٹ مارٹم کرلیں ان ٹائٹل کا

ارم مانوبلی ہے۔۔۔۔۔۔
پھر تو دودھ پیتی ہو گی۔۔۔
اور ۔۔۔۔ پتہ نہیں ۔۔۔ کیا ۔۔۔ کھاتی ہوگی۔۔
ویسے بلی کیا کھاتی ہے؟

نیلم شوخ شیطان۔۔۔۔
شاہ جی۔۔۔
کہیں شیطان ناراض نہ ہو جائے۔۔۔
۔۔۔
میں اور راجہ خوش رہیں اپنے خرچے پہ۔۔
۔۔
شاہ جی ۔۔ دکھاگئے کنجوسی۔۔
لگتا ہے یہ کنجوسی نیلم سے سیکھ لی ہے۔۔۔
جی ہاں کچھہ نہ کچھہ تو سیکھنا ہی تھا ڈاکٹر صاحب اور آپ کا پوسٹ مارٹم اچھا لگا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (11-03-11)
پرانا 13-10-09, 01:38 PM   #32
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہا
شکریہ شاہ جی بھائی!
سب کو منع کر کے خود ہی مجھے مانو بنا دیا!
ٹھیک ہو آپ بھی!
اوہ سوری مجھے یاد نہیں رہا تھا
دراصل ہمارا ایک دوست تھا جس کی بھتیجی کا نام ماہ نور تھا اور وہ سب پیار سے اسے مانو مانو کہتے تھے ، ہم جب بھی اس کے گھر جاتے وہ مانو کو اٹھائے ہوے باہر آتا اور ماہ نور ہمک کر میرے پاس آ جاتی میں اسے اٹھا کر ہوا میں اچھالا کرتا تھا جس سے وہ بہت خوش ہوتی ، تب سے مانو نام ہمیں بہت اچھا لگتا ہے ، شاید اسی لئیے بے دھیانی میں یہ ٹائٹل آپ کو چلا گیا
کوئی بات نہیں ہم یہ ٹائٹل واپس لیتے ہیں ۔ اور کوئی دوسرا اچھا سا سوچتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
شبنم (11-03-11)
پرانا 13-10-09, 01:39 PM   #33
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ارے!
میں کچھ غلط نہیں کھاتی!
مجھے تو گوشت بھی مشکل سے کھاتی ہوں!

اور شاہ جی بھائی ویسے کنجوس نہیں ہیں!
بہت شکریہ بہنا ، ہمارا دفاع کرنے کے لئیے ورنہ ان دو پنڈی والوں نے تو ہمیں کنجوس بنا ہی دیا تھا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (11-03-11)
پرانا 13-10-09, 01:56 PM   #34
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ بہنا ، ہمارا دفاع کرنے کے لئیے ورنہ ان دو پنڈی والوں نے تو ہمیں کنجوس بنا ہی دیا تھا
یہ پنڈی والے بھی وقت ضائع کرتے ہیں
جو آدمی پہلے ہی اچھا بھلا کنجوس ہو، اسے کنجوس بنانے کی کیا ضرورت ہے بھلا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (15-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 15-10-09, 12:54 PM   #35
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
یہ پنڈی والے بھی وقت ضائع کرتے ہیں
جو آدمی پہلے ہی اچھا بھلا کنجوس ہو، اسے کنجوس بنانے کی کیا ضرورت ہے بھلا
لے ساڈی سخاوت تے اک وار فر حملہ ، اب تو نہیں چھوڑوں گا پوائنٹ دے دے کر ماروں گا
لیکن موقع دیکھہ کر ، اپنی جان بھی تو بچانی ہے نا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (15-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 15-10-09, 01:20 PM   #36
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,626
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,292 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں تمام ممبران کو ٹائٹل دینے ہیں
آپ سب کس بحث میں لگ گئے ہیں بھئی
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 15-10-09, 01:21 PM   #37

پرانا 15-10-09, 01:26 PM   #38
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
لے ساڈی سخاوت تے اک وار فر حملہ ، اب تو نہیں چھوڑوں گا پوائنٹ دے دے کر ماروں گا
لیکن موقع دیکھہ کر ، اپنی جان بھی تو بچانی ہے نا
شاہ جی
آپ فکر نہ کریں۔۔ ابھی آپ کے بھائی زندہ ہیں
آپ سے یہ الزام ہٹانے کے لئے میں آپ کو اتنے مواقع فراہم کروں گا کہ پوائنٹس دے دے کر آپ تھک جائیں گے
پھر کوئی نہیں کہے گا کہ پنڈی والے ایسے ہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (15-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 15-10-09, 01:28 PM   #39
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
یہاں تمام ممبران کو ٹائٹل دینے ہیں
آپ سب کس بحث میں لگ گئے ہیں بھئی
السلام علیکم پیاری بہنا
پہلے آپ سب کو ٹائٹل دیں ، تا کہ ہمیں بھی اندازہ ہو کہ کس طرح دینے ہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (15-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 15-10-09, 01:32 PM   #40
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,626
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,292 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ بھائی
آپ نے مین تھریڈ نہیں پڑھا کیا
شروع میں ، میں نے کافی ممبرز کو ٹائٹل دیے ہیں ۔
چلیں اور کوشش کرتی ہوں
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 15-10-09, 01:33 PM   #41

پرانا 15-10-09, 01:36 PM   #42
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہنا
آپ کا تھریڈ میری نظر سے بچ جائے۔۔۔۔۔۔۔سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
اسی لئے میں لکھا ہے کہ ’’سب کو ٹائٹل دیں‘‘
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (15-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 15-10-09, 01:39 PM   #43
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجا بھائی
باتونی ہی ہی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 15-10-09, 01:56 PM   #44
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
راجا بھائی
باتونی ہی ہی
زبر دست بھیا۔۔۔۔مزا آ گیا

ویسے یہ اگر ہم دونوں کا مشترکہ ٹائٹل ہو تو کیسا رہے گا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (15-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 16-10-09, 09:38 AM   #45
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اٹک والے شاہ جی سرکار
یہ پنڈی والوں کو کب پوائٹس کی " مار" دے رہےہیں۔؟
ہم یہ" مار " کھانے کیلئے تیار ہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ پوائنٹس دیں یا ۔۔۔ کچھ اور
ہم سب کچھ قبول کر لیں گے

کیوںکہ

شاہ جی 90

پتھر ہے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے
جب تو قبول ہے، تیرا سب کچھ قبول ہے

اور
ابن شبیر کیلئے ٹائٹل
اخلاص کی جاگیر کو ہم اہل محبت
تقسیم تو کردیتے ہیں بیچا نہیں کرتے

دی گریٹ بھائی

ان کا ہونا بہت غنیمت ہے
زندگی میں مٹھا س ہے باقی

سحر بہن

جو ہم محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں

یہ لیجیے سحر بہن

میں نے تو اتنے لوگوں کو ٹائٹل دیے ہیں۔۔
اب تو آپ خوش ہیں نا

اور یہ باقی لوگوں کو ایکٹو کریں۔۔۔ یہ تو خالی خولی گبیں مارتے رہتے ہیں۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (16-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09), شبنم (11-03-11)
جواب

Tags
پوسٹ, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, قدم, لڑکی, موقع, منصوبہ, محبت, اجنبی, اشعار, بھائی, تحریر, حسن, دل, رشتے, سالگرہ, شہر, شور, شخص, علی, عجیب, غلط, غزل, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک نیٹ۔۔۔اور ۔۔۔۔۔ میں (سالگرہ کے موقع پر) راجہ اکرام سالگراہیں 32 02-07-11 12:56 AM
ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ ایرانی ایٹمی معلومات امریکا کو دیتے رہے گلاب خان خبریں 1 03-12-10 12:22 PM
لندن میں ایٹمی حملےسے بچا نے والا گھر برائے فروخت جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 25-10-10 10:42 PM
امریکہ میں دنیا کی طاقت ور ترین الیکٹرو میگنیٹک گن کا تجربہ وجدان دلچسپ اور عجیب 7 05-11-08 03:29 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger