| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
| 39 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (26-09-11), al-hashim (17-12-11), hassan mustafa (24-12-11), Nasiwise (12-03-11), rana ammar mazhar (21-01-12), فرحان دانش (10-06-09), پاکستانی (05-05-09), ھارون اعظم (15-10-10), یاسر عمران مرزا (14-11-11), نیلم خان (15-03-11), ننھا بچہ (12-03-11), منتظمین (04-05-09), ماسٹر مقسود (04-05-09), محمد یاسرعلی (14-11-11), محمد عاصم (25-05-11), محمدخلیل (12-06-09), مرزا عامر (15-10-10), مسافر (04-05-09), معظم (03-04-11), yashaka (04-05-09), yousafdummar (14-03-11), Zullu230 (04-05-09), ایکسٹو (15-10-10), ایس اے نقوی (10-06-09), ام حازم (12-03-11), ام طلحہ (23-07-09), ام غزل (05-05-09), ابن جلال (04-05-09), تبتیلا انجم (18-11-11), خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09), سیپ (04-05-09), سحر بٹ (28-05-11), طاھر (04-05-09), طارق راحیل (20-05-09), عبداللہ آدم (13-03-11), عبداللہ حیدر (05-06-09), عبداللہ خراسانی (12-06-09), عروج (15-10-10) |
| کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 05-06-09 | محمدخلیل | dantoo k liy | 100 |
|
|
#31 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,548
کمائي: 156,060
شکریہ: 8,040
4,986 مراسلہ میں 19,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مسوڑھے میں سوجن اگر دانت اور مسوڑھے کے درمیان جگہ ہوجائے اور اس میں جراثیم جمع ہوجاتے ہیں اور وہاں ایفیکشن بھی ہو سکتا ہے اس علاج سکیلنگ ۔ یا کلینگ ( کسی بھی کلینک سے کرائی جاسکتی ہے اس کے لیے ذیادہ پیسے دینے کی ضرورت نہیں ۔ اس علاج میں مہنگے ڈاکٹر اور سستے ڈاکٹر میں کوئی فرق نہیں ہوتا ہے )۔ ساتھ میں اینٹی باؤٹک کورس کرنا ہوگا گھریلو علاج نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر کلیاں کریں (جتنی بار بھی کرسکیں دن میں ) ٹوتھ پیسٹ پروٹیکٹ ( یہ میڈیکیٹ ٹوتھ پیسٹ ہے جب تک خون آتا ہے اس وقت تک استعمال کریں ) ماؤتھ واش ( کوئی سا بھی ) علاج کرانے ایسے کلینک جائیں جہاں رش نہ ہو کیونکہ ڈاکٹر رش کی وجہ سے اسٹرالائزیشن نہیں کرتے ہیں |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#32 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 613
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ پا فیصل جی ، یہ علاج تو میرے مکے والے علاج سے بھی چنگا ہے دانت مسورے زبان منہ سارے ای سیٹ ہو جان گے ،
ویسے ایک گل تو بتاو پا جی ، ویلڈنگ کونسی کروانی چایے بجلی والی یا گیس والی ویسے ٹین ٹپر نوں ٹانکے لگانے والے موٹے کاویے سے کم نہیں چل سکتا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے دل جلا کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (10-06-09), ام حازم (12-03-11), ام غزل (06-06-09), تبتیلا انجم (18-11-11), خرم شہزاد خرم (29-08-09) |
|
|
#33 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 613
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() نمک والے پانی کی کلیاں ٹھیک ہیں ، اور دوائی والی ٹوتھ پیسٹ والا کام بھی ٹھیک ہے ، ویسے یہ پروٹیکٹ کیا ٹوتھ پیسٹ کا برانڈ نیم ہے ، اور کیا اس کے علاوہ کوئی اور بھی استعمال کر سکتے ہیں ، یا کسی ایسی دوائی کا جینرک نیم بتا دو باجی جو کلیان کرنے یا ملنے کے کام آ سکے، اک دفہ پھر شکریہ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے دل جلا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#34 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,548
کمائي: 156,060
شکریہ: 8,040
4,986 مراسلہ میں 19,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#35 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,548
کمائي: 156,060
شکریہ: 8,040
4,986 مراسلہ میں 19,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سٹین تمام یا ایک سے ذیادہ دانتوں میں ایک جیسا لگتا ہے لیکن کیڑا عموماً ایک دانت میں یا ایک سے ذیادہ دانتوں میں ہوں بھی تو الگ الگ طرح کا لگتا ہے اگر آپ اپنی انگلی کی پور اس داغ پر پھیر کر دیکھیں ۔ کیڑا ہوگا تو اس کی سطح دانت کی سطح سے نرم ہوگی ۔ اور اگر سٹین ہوگا تو اس کی سطح اور دانت کی سطح میں کوئی فرق نہیں ہوگا۔ سٹین عموماً سگریٹ نوشی کی وجہ سے پرتے ہیں علاج ۔ کلینگ کیڑا ۔ عموماً میٹھا کھانے کے بعد دانت نہ صاف کرنے سے لگتا ہے ۔ میٹھی چیز دانتوں سے چپکی رہتی ہے اس میں بیکٹیریا جمع ہو جاتے ہیں اور بیکٹیریا میں سے تیزاب خارج ہوتا ہے جو دانت کو گلا دیتا ہے ۔ علاج ۔ کیڑے کی مکمل صفائی اور فلنگ فلنگ میں کمپوزٹ فلنگ کرائیں۔ یہ سب سے جدید طریقہ فلنگ ہے اس میں لائٹ کیور سے فلنگ کو سیٹ کیا جاتا ہے ۔ یہ فلیگ دانت کے رنگ سے ہم آہنگ ہوتی ہے اور مضبوط ہوتی ہے دیرپا ہوتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 10-06-09 | محمدخلیل | for good advice for teeth | 50 |
|
|
#36 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 613
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے دل جلا کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (06-06-09), ایس اے نقوی (10-06-09), ام حازم (12-03-11), ام غزل (06-06-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09), سحر (06-06-09) |
|
|
#37 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,548
کمائي: 156,060
شکریہ: 8,040
4,986 مراسلہ میں 19,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سینسوڈائن ( یہ میڈیکیٹڈ نہیں ہے ) ٹوتھ پیسٹ اور ماؤتھ واش کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن میں اون لائن کسی دوائی کا جینرک یا کسی دوائی کا نسخہ نہیں لکھ سکتی یہ پیشہ ورانہ اخلاقیات کے خلاف بات ہوگی اس لیے میں معذرت خواہ ہوں |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#38 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 613
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرے کو جینرک نیم کی خاص ضرورت وی نہیں ، آپ کی ایمانداری بہت چنگی لگی ہے باجی ، اللہ کرے سارے نہیں تو ادے ہی ایسے ہوں جائین ، میں کوئی نہ کوئی رلدی ملدی شے ڈھونڈ لوں گا شکریہ ایک دفہ پھر سحر باجی ۔ |
|
|
|
|
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر باجی بہت اچھے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے بلکہ آپ تو رفاہی کام کر رہی ہیں میرا بھی مسئلہ ہے کہ میں روزانہ دانت برش کرتا ہوں مگر دانتوں کی پیلاہٹ ختم ہی نہیں ھوتی اور یہ کہ برش کرتے وقت منہ سے خون بھی آتا ہے آپ کیا تجویز کریں گی اور براہ کرم یہ بھی بتائیے گا کہ کون سا ٹوتھ پیسٹ بہتر رہے گا۔ ایک اور مسئلہ یہ کے میرے دو تین دانت ٹیڑے ہیں انکا کیا علاج کروں
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (10-06-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09) |
|
|
#40 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,739
کمائي: 39,290
شکریہ: 2,615
1,608 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
1۔ "ٹوتھ پیسٹ پروٹیکٹ" میڈیکل اسٹور سے مل جائے گا کیا؟ 2۔ اگر مسوڑھوں سے خون نکلے اورمسوڑھے میں سوجن ہو تو کونسی اینٹی باؤٹک استعمال کرنا چاہیے ؟
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (10-06-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09) |
|
|
#41 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#42 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,253
شکریہ: 262
182 مراسلہ میں 462 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک بندہ سیگرٹ نہیں پیتا پھر بھی شایدکافی عرصہ دانت صاف نہ کرنے کی وجہ سے اس کے سامنے والے دانتوں پر پیلاہٹ سی جم گی ہے وہ کیا کرے؟
Last edited by عبداللہ خراسانی; 10-06-09 at 01:52 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#43 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,548
کمائي: 156,060
شکریہ: 8,040
4,986 مراسلہ میں 19,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
1 دانتوں میں پیلاہٹ دانت کے اوپر ایک تہہ جم جاتی ہے جس کو پلاک کہتے ہیں جو عام طور پر برش کرنے سے ہٹ جاتی ہے لیکن اگر صحیح سے برش نہ کیا جائے تو اس میں کیلشیم جمع ہوجاتا ہے ۔ اس کو کیلکولس کہتے ہیں وہ برش سے نہیں ہٹتا بلکہ اس کے لیے کلینگ کرانی پڑتی ہے ۔ دانتوں کی پیلاہٹ ذیادہ ذور سے برش کرنے سے بھی ہوسکتی ہے اگر دانت کا اوپر کا سفید حصہ ِگھس جائے۔ اس میں ٹھنڈا گرم بھی لگنے لگتا ہے برش کرنے کا طریقہ برش ہمیشہ سوفٹ والا لیں ۔ سامنے کے دانتوں میں اوپر سے نیچے کی طرف کریں پیچھے کے دانتوں میں باہر کی طرف اوپر نیچے کرکے کریں اور چبانے کی جگہ پر گول گول کرکے کریں برش کا دورا نیہ 1 سے 2 منٹ برش دن میں ذیادہ مرتبہ کریں لیکن ذیادہ دیر تک نہ کریں اور ذیادہ ذور لگا کر نہ کریں 2 مسوڑھوں سے خون اس کا تفصیل سے جواب میں اوپر دے چکی ہوں ٹوتھ پیسٹ پروٹیکٹ میڈیکیٹ ہے اس لیے اس وقت تک استعمال کریں جب تک خون آنا بند نہ ہوجائے عام استعمال کے کیے sensodyne ٹوتھ پیسٹ اچھا ہے نیم گرم پانی میں کلیاں کیا کریں 3 ٹیڑھے دانت اگر آپ کے سامنے کے دانت ٹیڑھے ہیں ۔ اور ان میں جگہ ہے تو اس کے دو علاج ہیں ایک removable applience کے ذریعے یہ علاج ذیادہ اچھا نتیجہ نہیں دیتا ہے لیکن سستا ہوتا ہے بس کام چل جاتا ہے دوسرا علاج ہے fixed applience کے ذریعے یہ آئیڈئیل نتیجہ دیتا ہے یہ مہنگا ہوتا ہے اور اس میں وقت بھی لگتا ہے یہ علاج کرانے کے لیے ہمیشہ orthodontist کے پاس جائیں یا جس ڈینٹل سرجن نے c-orth کیا ہو اس علاج سے پہلے دو ایکسرے ضرور کرائیں 1 O.P.G ceph 2 شکریہ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 10-06-09 | رضی | شکریہ | 50 |
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کا بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ اور یقین کریں کہ یہ لکھا ہے کاپی پیسٹ نہیں کیا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#45 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,548
کمائي: 156,060
شکریہ: 8,040
4,986 مراسلہ میں 19,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
2 ٹوتھ پیسٹ اور ماؤتھ کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن میں کسی اینٹی باؤٹک یا کسی اور دوائی کا نسخہ بغیر مریض کو دیکھے ہوئے اون لائن نہیں لکھ سکتی ہوں یہ پیشہ ورانہ اخلاقیات کے خلاف بات ہوگی۔ اس لیے معذرت خواہ ہوں شکریہ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, english, کراچی, پاکستان, لوگ, نظر, مفت, مکمل, ممکن, مسائل, آج, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, بچپن, حل, خون, رات, سال, عقل, علاج, صاف, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لذت آشنائی- گذشتہ مکمل - زندگی کی پنہاں حقیقتوں اور لذتوں سےآشکار ہوں | گوہر | اپکے کالم | 2 | 29-12-10 10:44 AM |
| نفرتوں کو محبتوں کے ذریعے ہی ختم کیا جا سکتا ہے، صابر بدر جعفری | خرم شہزاد خرم | فن و فنکار | 1 | 19-10-10 08:15 AM |
| باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے | احمدنواز | شعر و شاعری | 23 | 12-11-09 04:14 PM |
| ::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 1 | 15-09-09 12:16 PM |
| باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے | aliali | شعر و شاعری | 5 | 05-12-07 03:22 PM |