واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

ہم ہیں مزاح نگار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-04-09, 02:36 PM  
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہم ہیں مزاح نگار

السلام علیکم دوستوں
آج ایک اور سلسلہ شروع کرنے لگا ہوں۔ جیسا کے آپ سب جانتے ہیں ہمارے فارم پر ایک بہت ہی اچھے دوست انجم شاہ صاحب بھی موجود ہیں جن کے ساتھ میرا محبت کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اب ان کے ساتھ مل کر میں یہاں ایک نیا سلسلہ شروع کرنے لگا ہوں۔ سلسلہ ہے کہ “ ہم ہیں مزاح نگار“ اس میں ہوگا کچھ یوں کہ آپ سب میں سے جو بھی چاہے وہ ہم دونوں سے مذاق بھی کر سکتا ہے سوال بھی کر سکتا ہے اور ہمیں تنگ بھی کر سکتا ہے ۔ لیکن ہم دونوں میں سے جو بھی یہاں پہلے آئے گا وہ آپ کے مذاق کا جواب ایسے انداز سے دے گا جسکو پڑھ کر آپ ہنسے گے نہیں تو کم از کم مسکرائیں گے ضرور انشاءاللہ تو پھر شاہ صاحب کیا خیال ہے اس دھاگے پر آمد کے لیے میں سب دوستوں کو پہلے ہی خوش آمدید کہتا ہوں تو پھر شروع کرتے ہیں دیکھتے ہیں پہل کون کرتا ہے
خرم اور شاہ جی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-08-09), ایس اے نقوی (22-04-09), اخترحسین (11-09-09), راجہ اکرام (25-08-09), رضی (30-06-09), سعود (24-04-09)
پرانا 24-08-09, 01:56 PM   #31
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,570
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک بار پھر سے ہم یہاں آ چکے ہیں امید ہے دوست احباب ہمارے ساتھ تعاون کرتے ہیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-08-09), اخترحسین (11-09-09)
پرانا 24-08-09, 02:09 PM   #32
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,687
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم دوستوں
آج ایک اور سلسلہ شروع کرنے لگا ہوں۔ جیسا کے آپ سب جانتے ہیں ہمارے فارم پر ایک بہت ہی اچھے دوست انجم شاہ صاحب بھی موجود ہیں جن کے ساتھ میرا محبت کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اب ان کے ساتھ مل کر میں یہاں ایک نیا سلسلہ شروع کرنے لگا ہوں۔ سلسلہ ہے کہ “ ہم ہیں مزاح نگار“ اس میں ہوگا کچھ یوں کہ آپ سب میں سے جو بھی چاہے وہ ہم دونوں سے مذاق بھی کر سکتا ہے سوال بھی کر سکتا ہے اور ہمیں تنگ بھی کر سکتا ہے ۔ لیکن ہم دونوں میں سے جو بھی یہاں پہلے آئے گا وہ آپ کے مذاق کا جواب ایسے انداز سے دے گا جسکو پڑھ کر آپ ہنسے گے نہیں تو کم از کم مسکرائیں گے ضرور انشاءاللہ تو پھر شاہ صاحب کیا خیال ہے اس دھاگے پر آمد کے لیے میں سب دوستوں کو پہلے ہی خوش آمدید کہتا ہوں تو پھر شروع کرتے ہیں دیکھتے ہیں پہل کون کرتا ہے
خرم اور شاہ جی
اوے ھوئے میں یہاں بھی آ گئ
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (24-08-09), اخترحسین (11-09-09), خرم شہزاد خرم (24-08-09), راجہ اکرام (24-08-09)
پرانا 24-08-09, 02:15 PM   #33
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,570
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
اوے ھوئے میں یہاں بھی آ گئ
آئی ہین تو کیا لے کر آئی ہیں اور کیا دے کر جائیں گی
اور پنگا نہ لے کیوں جی
آپ آپا رخشندہ ہیں
.............................
واضح‌رہے کہ یہاں ہم (خرم اور میں ) سب کی باتوں کا جواب مزاخ سے دیں گے کسی کو برا لگے تو معاف کر دینا مجھے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-08-09), اخترحسین (11-09-09), خرم شہزاد خرم (24-08-09), راجہ اکرام (24-08-09)
پرانا 24-08-09, 02:17 PM   #34
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,687
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی ۔۔۔۔۔۔ جب ہم نے آپ کو یہاں سے رخصت کیا تھا تو تنبیہہ کی تھی کے شرارتیں نہیں کرنا اور سنجیدہ رہنا لیکن آپ باز نہیں آئے۔۔۔۔ آپ کے خلاف تھانے میں رپٹ درج کروانا پڑے گی۔ آپ کو ایک موقع اور دیا جاتا ہے۔۔۔۔۔ باز آ جائیں ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
ورنہ------------------------------------------------------------------------------------
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (24-08-09), اخترحسین (11-09-09), خرم شہزاد خرم (24-08-09), راجہ اکرام (24-08-09)
پرانا 24-08-09, 02:19 PM   #35
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,687
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
آئی ہین تو کیا لے کر آئی ہیں اور کیا دے کر جائیں گی
اور پنگا نہ لے کیوں جی
آپ آپا رخشندہ ہیں
.............................
واضح‌رہے کہ یہاں ہم (خرم اور میں ) سب کی باتوں کا جواب مزاخ سے دیں گے کسی کو برا لگے تو معاف کر دینا مجھے
آئ ھوں 1270 پوائنٹس لے کر جاؤں گی 12700 پوائنٹس لے کر اور وہ بھی خرم بھائ آپ سے لے کر
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (25-08-09), ایس اے نقوی (24-08-09), اخترحسین (11-09-09), خرم شہزاد خرم (24-08-09), راجہ اکرام (24-08-09)
پرانا 24-08-09, 02:26 PM   #36
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,570
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
ورنہ------------------------------------------------------------------------------------
ورنہ.......................................... .......... Name:  catwithgun030325.gif
Views: 25
Size:  95.8 KB
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-08-09), اخترحسین (11-09-09), خرم شہزاد خرم (24-08-09), راجہ اکرام (24-08-09)
پرانا 24-08-09, 02:26 PM   #37
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی میں نے یہ تھریڈ آج دیکھا ہے اور یہ خوش و خرم بھائی گستاخ کب سے ھو گیا ہے کیا بات ہے؟

جناب یہ گے دنوں کی بات ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-08-09), ایس اے نقوی (24-08-09), اخترحسین (11-09-09), راجہ اکرام (24-08-09)
پرانا 24-08-09, 02:28 PM   #38
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
آئ ھوں 1270 پوائنٹس لے کر جاؤں گی 12700 پوائنٹس لے کر اور وہ بھی خرم بھائ آپ سے لے کر

جی خرم دا کی قصور اے

جی ویسے بھی رمضان آ چکا ہے رمضان میں ہم سخی ہو جاتے ہیں مانگو کیا مانگتی ہو

کہی سچ میں کچھ مانگ ہی نا لینا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-08-09), ایس اے نقوی (24-08-09), اخترحسین (11-09-09), راجہ اکرام (24-08-09)
پرانا 24-08-09, 02:30 PM   #39
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,570
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
آئ ھوں 1270 پوائنٹس لے کر جاؤں گی 12700 پوائنٹس لے کر اور وہ بھی خرم بھائ آپ سے لے کر

فی الحال تو آپ ہمیں پوائینٹ دو کیونکہ آپ ہم سے مذاق کر رہی ہیں
ارے ارے پوائینٹ دینے کے نام پر Name:  babysept313901.gif
Views: 26
Size:  27.7 KB
شروع کر دیا بری بات
خرم بھائی انہیں آ کر پوائینٹ دے دو بھائی ورنہ............؟

Last edited by ایس اے نقوی; 24-08-09 at 02:33 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-08-09), اخترحسین (11-09-09), راجہ اکرام (24-08-09)
پرانا 24-08-09, 02:31 PM   #40
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,570
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
کہی سچ میں کچھ مانگ ہی نا لینا
ابھی تو ہمارے دن شروع ہیں آپ کے بعد میں ہوں گے آہو
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-08-09), اخترحسین (11-09-09), خرم شہزاد خرم (24-08-09), راجہ اکرام (24-08-09)
پرانا 24-08-09, 02:32 PM   #41
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے پتہ ہے ورنہ آپ رونے لگ جاتے ہو ہی ہی یہ
لیکن پوائنٹ کیس بات کے کیا کارنامہ کیا ہے آپ نے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-08-09), ایس اے نقوی (24-08-09), اخترحسین (11-09-09), راجہ اکرام (24-08-09)
پرانا 24-08-09, 02:33 PM   #42
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,687
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
جی خرم دا کی قصور اے

جی ویسے بھی رمضان آ چکا ہے رمضان میں ہم سخی ہو جاتے ہیں مانگو کیا مانگتی ہو

کہی سچ میں کچھ مانگ ہی نا لینا
صرف 10000 پوائنٹس زیادہ نہیں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (24-08-09), اخترحسین (11-09-09), خرم شہزاد خرم (24-08-09), راجہ اکرام (24-08-09)
پرانا 24-08-09, 02:33 PM   #43
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
ابھی تو ہمارے دن شروع ہیں آپ کے بعد میں ہوں گے آہو
میر دن بعدمیں کیوں کیا میں عید پر مانگوں گا اور آپ رمضان میں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-08-09), ایس اے نقوی (24-08-09), اخترحسین (11-09-09), راجہ اکرام (24-08-09)
پرانا 24-08-09, 02:36 PM   #44
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
صرف 10000 پوائنٹس زیادہ نہیں
چلیں جی ہم نیلم آپی کو 10000 پوائنٹس لکھ کر دے دیتے ہیں

اب دیکھو لکھ کر دیں ہیں انکار نا کرنا کہ نہیں ملے

ویسے شاہ جی نے ایک دفعہ اللہ سے دعا کی یا اللہ مجھے پانچ ہزار روپے دے دے اگر آپ مجھے پانچ ہزار روپے دیں گے تو میں آپ کو اس میں سے ایک ہزار دوں گا
اگر آپ کو مجھ پر یقین نہیں تو اپنے ایک ہزار پہلے ہی نکال لیں اور میرے چار ہزار مجھے دیں دیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-08-09), ایس اے نقوی (24-08-09), اخترحسین (11-09-09), راجہ اکرام (24-08-09)
پرانا 24-08-09, 03:03 PM   #45
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,570
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
چلیں جی ہم نیلم آپی کو 10000 پوائنٹس لکھ کر دے دیتے ہیں

اب دیکھو لکھ کر دیں ہیں انکار نا کرنا کہ نہیں ملے

ویسے شاہ جی نے ایک دفعہ اللہ سے دعا کی یا اللہ مجھے پانچ ہزار روپے دے دے اگر آپ مجھے پانچ ہزار روپے دیں گے تو میں آپ کو اس میں سے ایک ہزار دوں گا
اگر آپ کو مجھ پر یقین نہیں تو اپنے ایک ہزار پہلے ہی نکال لیں اور میرے چار ہزار مجھے دیں دیں
وہ بھی تو بتائو نہ کہ اس چار ہزار میں سے آپ نے مجھ سے کتنے لئے تھےخود 3955 روپے خود رکھ لئے

Last edited by ایس اے نقوی; 24-08-09 at 03:58 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-08-09), اخترحسین (11-09-09), خرم شہزاد خرم (24-08-09), راجہ اکرام (24-08-09)
جواب

Tags
فورم, فارم, پاک, موقع, محبت, مزاح, آج, اللہ, انسان, اردو, بھائی, بچوں, جواب, حال, خوش, خلاف, خبر, خرم, دیکھو, دوست, دل, درخواست, دعا, ذوالفقار, رمضان, شہزاد, شور, عید, صبح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger