واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


عقل مند کون ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-09, 12:41 AM  
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,693
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عقل مند کون ہے

دوستوں کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ سب سے ذیادہ عقلمند کون ہے عقلمند ھونے کے لیے ایک تو سر میں دماغ کا ہونا بہت ضروری ھے ۔ دل کا صعیح جگہ پر موجود اور دھڑکنا ، دونوں کانوں کے پردے صاف و شفاف ہوں اور منہ میں زبان ھو ،اگرآپ میں یہ سب کچھ پایا جاتا ھے تو سمجھ لو آپ کی عقل کام کرتی ھے ۔ جس کی عقل کام کرتی ھے وہ سوچ بھی سکتا یا سکتی ھے۔فیصلہ خود کرو
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-01-09), محمدعدنان (05-01-09), ابن جلال (05-01-09), سیپ (04-01-09)
پرانا 06-01-09, 12:26 PM   #31
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,933
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عقل مند کون ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
یہ سب چیزیں رکھنے سے کچھ نہیں ہوتا ان کو استعمال میں لانے سے کچھ ہو گا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-09, 12:48 PM   #32
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,970
کمائي: 55,850
شکریہ: 2,969
1,411 مراسلہ میں 3,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: عقل مند کون ہے

اقتباس:
دوستوں کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ سب سے ذیادہ عقلمند کون ہے عقلمند ھونے کے لیے ایک تو سر میں دماغ کا ہونا بہت ضروری ھے ۔ دل کا صعیح جگہ پر موجود اور دھڑکنا ، دونوں کانوں کے پردے صاف و شفاف ہوں اور منہ میں زبان ھو ،اگرآپ میں یہ سب کچھ پایا جاتا ھے تو سمجھ لو آپ کی عقل کام کرتی ھے ۔ جس کی عقل کام کرتی ھے وہ سوچ بھی سکتا یا سکتی ھے۔فیصلہ خود کرو
ستارہ جی کیا آپ ان سب خصوصیات کی حامل ہیں ؟ اگر ہیں تو پھر اپنے بارے میں خود ہی فیصلہ کر کے بتائیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-09, 04:17 PM   #33
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,739
کمائي: 39,290
شکریہ: 2,615
1,608 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عقل مند کون ہے



میں ہوں نہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-09, 04:41 PM   #34
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,693
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عقل مند کون ہے

zullu آپ نے کیا فرمایا میری سمجھ میں کچھ نہیں آیا
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-09, 04:42 PM   #35
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,693
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عقل مند کون ہے

فرحان آپ کیا ھیں اگر پورا جواب لکھتے تو پتہ چلتا
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-09, 04:59 PM   #36
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,358
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عقل مند کون ہے

سوچنا ان سب باتوں سے مشروط تو نہیں۔ جو سن نہیں سکتے دیکھ نہیں سکتےبول نہیں سکتے وہ بھی تو آخر سوچتے ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (07-01-09), ابن جلال (07-01-09)
پرانا 06-01-09, 05:00 PM   #37
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,358
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عقل مند کون ہے

حتیٰ کہ وہ بھی سوچتے ہیں جنہیں ہم ذہنی معذور کہتے ہیں،
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (07-01-09)
پرانا 06-01-09, 07:38 PM   #38
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,693
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عقل مند کون ہے

ام طلحہ جی ھم نے کب اس بات سے انکار کیا سوچتا تو الو بھی ھے ۔ کہنے کو جانور ھے۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-09, 07:57 PM   #39
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,933
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عقل مند کون ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں


میں ہوں نہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
فرحان آپ کیا ھیں اگر پورا جواب لکھتے تو پتہ چلتا
موٹر سائیکل دیکھ کر تو کوئی بھی بتا سکتا ہے کہ یہ بندہ TCS کا کارندہ ہے ڈاک باٹنے نکلا ہے
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (07-01-09)
پرانا 06-01-09, 07:59 PM   #40
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,933
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عقل مند کون ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
سوچنا ان سب باتوں سے مشروط تو نہیں۔ جو سن نہیں سکتے دیکھ نہیں سکتےبول نہیں سکتے وہ بھی تو آخر سوچتے ہیں۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
حتیٰ کہ وہ بھی سوچتے ہیں جنہیں ہم ذہنی معذور کہتے ہیں،
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
ام طلحہ جی ھم نے کب اس بات سے انکار کیا سوچتا تو الو بھی ھے ۔ کہنے کو جانور ھے۔
کتنا سوچتے ہو آپ لوگ
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-01-09, 12:16 AM   #41
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,693
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عقل مند کون ہے

جاوید جی نے یہ سوال سوچنے والوں سے پوچھا ھے ۔؟
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 03:56 AM   #42
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,933
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عقل مند کون ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
جاوید جی نے یہ سوال سوچنے والوں سے پوچھا ھے ۔؟
نہیں جی میں نے آپ سے اور باجی رشقندا سے پوچھا ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 04:58 AM   #43
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,354
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عقل مند کون ہے

باجی رشقندا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-01-09, 05:24 PM   #44
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,693
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عقل مند کون ہے

یہ باجی رشقندا کون ھیں میں تو نہیں جانتی ہاں ھمارے پڑوس میں باجی اللہ والی رہتی ھیں
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-01-09, 08:41 PM   #45
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,933
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عقل مند کون ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
باجی رشقندا
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
یہ باجی رشقندا کون ھیں میں تو نہیں جانتی ہاں ھمارے پڑوس میں باجی اللہ والی رہتی ھیں
ارے باجی رشقندا ام طلحہ ہیں، وہ ان کا نام بہت مشکل لگتا تھا میں نے بدل دیا،
اب سہی ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (07-01-09)
جواب

Tags
color, com, کمال, لوگ, اللہ, بھائی, جواب, خرم, دھماکہ, دل, شہزاد, عقل, عبدالقدوس, عدنان, صلاحیت, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger