واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

اقوال زریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 02-07-07, 01:18 PM  
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,644
شکریہ: 8,629
2,589 مراسلہ میں 6,394 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اقوال زریں

اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے (ارشاد باری تعالٰی)

اسلام علیکم .
امید ہے ہے آپ سب خوش و خرم طبیت کے ساتھ اس مراسلے کو پڑھ رہے ہوں گے....آج سے میں گپ شپ سیکشن میں ایک نے سلسلے "اقوال زریں" کا آغاز کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گا....اور آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ صرف آقوال زریں کو ہی یہآ ں پوسٹ کریں شکریہ......تو جی اللہ تعالٰی کا نام لے کر شروع کرتے ہیں اس قول سے

جس پر نصحیت اثر نہ کرئے وہ جان لے کہ اس کا دل ایمان سے خالی ہے (حضرت ابو بکرRA )

خشوع اور خضوع کا تعلق دل سے ہے ظاہری حرکات سے نہیں ( حضرت عمرRA)

__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (03-09-08), المسافر (30-07-08), عارف اقبال (31-03-10)
پرانا 25-08-07, 10:59 PM   #31
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت سب سے کرو، اعتبار چند لوگوں کا اور برائی تو کسی کے ساتھ نہ کرو، -شیکسپیر
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 25-08-07, 11:00 PM   #32
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اپنے دوستوں میں حسن کی تلاش کرتا ہوں، واقف کاروں میں کریکٹر کی اور دشمنوں میں دماغ کی، - آسکر وائلڈ
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 28-08-07, 08:54 PM   #33
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,156
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے پیدا ھوتی ھے۔۔۔
واصف علی واصف۔۔
چاند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
چاند کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 28-08-07, 11:53 PM   #34
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر ایک شحص دوکھا دے تو اسے دوسرا موقع دو پھر دوکھا دے تو تیسرا موقع دو اگر پھر دوکھا دے تو تم بیوقوف ہو
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 29-08-07, 06:29 PM   #35
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,156
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اُس دوست کا گلہ کر رہے ھو جو دھوکہ دے گیا۔۔ گلہ کرنا ھے تو اپنی عقل کا کرو جو دھوکہ دینے والے کو دوست سمجھتے رہے۔۔۔۔ واصف علی واصف
چاند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
چاند کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 17-09-07, 12:48 PM   #36
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,777
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سچی محبت ایک نایاب تحفہ ھے لیکن سچی دوستی اس سے بھی نایاب شے ھے(لارڈ کنوکا)
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Ashfaq Ahmed کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 19-09-07, 08:56 AM   #37
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 441
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دشمن پر احسان کرو تاکہ وہ تمہارا دوست بن جائے۔۔

خوش مزاج آدمی ٹوٹے ہوئے دل کی دعا ہوتا ہے۔۔

جلد باز ہمیشہ منہ کہ بل گرتا ہے۔۔
مہک آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مہک کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 20-09-07, 07:47 PM   #38
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,777
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارا معاف کر دیا کرو بےشک اللہ معاف کرنے والوں کو معاف فرماتا ھے
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Ashfaq Ahmed کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 20-09-07, 09:57 PM   #39
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,644
شکریہ: 8,629
2,589 مراسلہ میں 6,394 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کبہی کسی پر بہروسھ نھ کرو جب تک جان نھ لو کھ وھ غصے میں کس طرح عمل کرتا ھے
»حضرت عمر رضی
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 21-09-07, 07:11 AM   #40
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 441
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زندگی سے غافل نہ رہو۔۔ یہ عنقریب تم سے لے لی جائے گی
مہک آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مہک کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 21-09-07, 12:50 PM   #41
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہک مراسلہ دیکھیں
زندگی سے غافل نہ رہو۔۔ یہ عنقریب تم سے لے لی جائے گی
سو بسم اللہ ، میں تو چاہتا ہی یہی ہوں
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 09:20 AM   #42
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 441
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اقوال زریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
سو بسم اللہ ، میں تو چاہتا ہی یہی ہوں
اللہ رحم کرے مسٹر رائٹ آپ کی عمر سو سال ہو گی دیکھ لینا
مہک آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 11:04 AM   #43
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اقوال زریں

اعتبار سب پر کرو لیکن آنکھیں‌کھول کر بند کر کے نہیں :زبیر
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 22-09-07, 02:43 PM   #44
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اقوال زریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہک مراسلہ دیکھیں
اللہ رحم کرے مسٹر رائٹ آپ کی عمر سو سال ہو گی دیکھ لینا
اللہ میری معافی،

بد دعا نہیں دینے کا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-09-07, 09:43 PM   #45
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,644
شکریہ: 8,629
2,589 مراسلہ میں 6,394 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اقوال زریں

جو بلا دوست کی جانب سے نازل کی جائے اسے صبر سے برداشت کیا جائے۔
»خواجھ قطب الدین
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
جواب

Tags
color, green, پوسٹ, پسند, موقع, موت, محبت, آج, ایمان, اللہ, امتحان, اردو, بھائی, جواب, جلد, خوش, خرم, دل, زندگی, عورت, عقل, علی, صبر, صداقت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger