واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-06-07, 12:34 PM  
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

سلام جناب ہماری طرف بہت بارش ہو رہی ہے
میں تو اس موسم کا دیوانہ ہوں لکین مین آپ سب سے
پوچھنا چاہتا ہوں جب بارش ہوتی ہے تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

آپ اپنے اپنے خیال کا اظہار کرئے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (09-12-09), عبداللہ آدم (14-12-10), عروج (14-12-10)
پرانا 01-08-07, 01:59 PM   #31
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی
میرا تو ڈانس کرنے کو دل کرتا ھے!
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-08-07, 02:01 PM   #32
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

کوئی سک؟؟؟؟ :D
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-08-07, 02:04 PM   #33
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

اگر اپ “ش“ لکھنا چاہتی ہیں تو x کو پریس کریں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-08-07, 02:07 PM   #34
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین
اگر اپ “ش“ لکھنا چاہتی ہیں تو x کو پریس کریں۔

والسلام
یہ تھی آج کی کلاس اس کے ساتھ ہی منتظمین بھای کو اجازات دے اللہ حافظ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-08-07, 02:14 PM   #35
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

شکریہ
میں ابھی پوچھنے لگی تھی! :P
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-08-07, 02:20 PM   #36
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی
شکریہ
میں ابھی پوچھنے لگی تھی! :P
کیا پوچھنے لاگی تھی آپ جو کچھ پوچھنا ہو ضرور پوچھے یہاں سب مدد کرنے والے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-08-07, 02:50 PM   #37
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-08-07, 04:27 PM   #38
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,629
شکریہ: 8,629
2,588 مراسلہ میں 6,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

ارے پاکستانی پریشان مت ہونا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مدد کرنے والوں میں ، میں بھی شامل ہوں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-08-07, 02:19 PM   #39
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی
ارے پاکستانی پریشان مت ہونا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مدد کرنے والوں میں ، میں بھی شامل ہوں
یہ نا تھی ہماری قسمت
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-08-07, 03:35 PM   #40
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

فوٹو جی انے سیڈ تو نا ہوں! :P
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-08-07, 03:48 PM   #41
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی

فوٹو جی انے سیڈ تو نا ہوں! :P
نہیں جی ایسی بات نہیں ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-08-07, 11:55 PM   #42
Senior Member
مقبول
 
الو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
کمائي: 2,115
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
الو کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

ہاں جب بارش ہو تو دل کرتا ہے کہ ہوتی رہے اور اگر نہ ہو تو دل کرتا ہے کہ نہ ہو۔ میں جہاں رہتا ہوں یہاں سورج کے نظر آنے کا انتظار کیا جاتا ہے اور بارش کے جانے کا۔ اگر غلطی سے کبھی دھوپ نکل آئے اور دور دور تک بادل نظر نا آئیں تو ہم ساحل کارخ کر لیتے ہیں اور رستے میں ہی بارش میں بھیگ کر واپس آجاتے ہیں۔ کیا کریں یہاں ابر رحمت بے جا رحمت کی طرح نازل ہوتی رہتی ہے۔ مجھے تو لگتا ہے کہ یہاں کے مکینوں نے سورج کے ساتھ کوئی بہت ہی برا سلوک کیا جس کی وجہ سے سورج یا تو شرماتا ہوا نظر نہیں آتا یا غصے کی وجہ سے۔ بہرحال بارش ہو تو بھی ٹھیک ہی رہتا ہے اور اگر نہ ہو تو بھی، کیوں کہ اگر کسی دن بارش نہ ہو تو لگتا ہے شاید بارش بھی برس برس کر تھک کر آرام کررہی ہے۔
الو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-08-07, 02:45 PM   #43
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,629
شکریہ: 8,629
2,588 مراسلہ میں 6,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

جب بارش ہو تو میرا دل کرتا ہے اپنی مستی میں گم ہو کر پھرتا رہوں اور نہاتا رہوں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-08-07, 02:59 PM   #44
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی
جب بارش ہو تو میرا دل کرتا ہے اپنی مستی میں گم ہو کر پھرتا رہوں اور نہاتا رہوں
یعنی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 07:25 PM   #45
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 699
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس موقع پر اپنا ایک شعر کہوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

موسمِ بارش میں زخم دل کے نکھرنے لگے
درد خوشبو بن کے ہوا میں بکھرنے لگے
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, drive, impressive, pakistani, فوٹو, ٹیک, پاکستانی, پسند, وفا, لوگ, لڑکی, چور, نظر, آپریشن, آج, اللہ, انسان, بھائی, جواب, دل, رات, شعر, عبدالقدوس, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 11:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے Wahid Mahmood شعر و شاعری 1 12-03-10 12:10 AM
آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ محمد کاشف حبیب پشتو فورمز 113 09-07-09 09:30 PM
تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی Shani شعر و شاعری 3 19-11-08 09:22 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger