واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

میری کہانی اٹلی میں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  3 ووٹ 4.67 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-10-08, 01:27 AM  
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,451
شکریہ: 7,233
5,838 مراسلہ میں 14,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb میری کہانی اٹلی میں۔

سلام دوستوں میں 12 نومبر 2007 کو اٹلی آیا تھا اور ابھی تک یہی ہوں۔
میں نے آنے سے پہلے یہ سوچا تھا کہ میں اٹلی جا کر جو جو کچھ میرے ساتھ بیتے گی میں وہ لکھوں گا۔ اور میں اپنی ڈائری پر سب کچھ لکھتا رہا۔
ایک ایک دن میں نے لکھا کہ میں نے کیسے گزارا ہے۔
ہمارے ملک میں ہر نواجوان جن میں میں بھی شامل تھا ہمیں یورپ اپنے خوابوں کی تعبیر نظر آتی ہے۔ لیکن یہ جنت نہیں ہیں جنت صرف اپنے گھر اپنے وطن میں ہی ہے۔
میں یہاں جو کچھ لکھوں گا بالکل سچ ہوگا۔ کیونکہ میں یہ چاہتا ہوں کہ میرے وطن کے نوجوانوں کو پتا چلے کہ دیار غیر میں آکر کیا بیتتی ہے۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ میری بات پر کوئی بھی عمل نہیں کرے گا کیونکہ میں نے بھی کسی کو بات پر عمل نہیں کیا تھا تو اٹلی آگیا تھا۔

12 نومبر 2007-
جب میں اٹلی کے شہر میلان کے ائیرپورٹ پر اترا۔۔تو خوشی کے مارے میری جان نکل جانے لگی تھی ۔ میں اتنا خوش تھا کہ بیان کے باہر ہے میرے ساتھ جو لڑکا تھا وہ بھی پہلی دفعہ ہی میرے ساتھ یہاں آیا تھا اور اس کے بھی جذبات وہی تھے جو میرے تھے۔جب ہم نے یہاں کی روشنی دیکھی تو اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکے یقین نہیں آرہا تھا کہ ہم اٹلی میں دیر تک ایک دوسرے کو مبارک دیتے رہیں۔ میرا ایک کزن مجھے لینے آیا تھا جس کو ایک سال ہوگیا تھا اٹلی آئے ہوئے مگر وہ ابھی بھی فارغ تھا اسے کوئی کام نہیں ملا ایک سال۔ میں نے اسے کہا کہ دیکھنا کہ مین کیسے کام تلاش کر لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر ہم ایرپورٹ کے ایک گھنٹہ بس کی مسافت میں ریلوے سٹیشن پر آئے وہاں کی ٹھنڈی تھنڈی ہوا نے مجھے اور قابو کر لیا پھر وہاں کو ٹرین کا نظام دیکھ کر بہت حیرت ہوئی۔ دو گھنٹے مسلسل سفر کے بعد ہم اپنی منزل مقصود و مطلوب پر پنچ گئے۔جب مجھے ایک جگہ جسے ہوں سب ٍڈیراہ بولتے ہیں وہاں لے گئے اور وہاں سب سے پہلی جو چیز دیکھی وہ کیا تھا؟؟ 2 کمرے کے مکان میں 21 بندے رہتے ہیں اور میں نے بھی وہاں رہنا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
پھر کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اگلی قسط میں-

دوسرا حصہ
تیسرا حصہ
چوتھا حصہ
پانچواں حصہ
چھٹا حصہ
آخری حصہ

Last edited by محمدخلیل; 30-10-08 at 04:10 PM.
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
23 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), Real_Light (21-10-08), پیاسا (14-10-08), پاکستانی (11-03-09), ھارون اعظم (17-12-10), وسیم (14-11-08), چیتا چالباز (08-01-09), منتظمین (13-10-08), محمدعدنان (13-10-08), معظم (15-11-08), yashaka (19-10-08), Zullu230 (17-11-08), ام طلحہ (27-10-08), ابو عمار (13-10-08), ابن جلال (13-10-08), جان جی (14-10-08), خرم شہزاد خرم (30-10-08), دلربا (23-10-08), رضی (25-05-09), سیپ (13-10-08), سعود (20-04-09), شاہ جی 90 (05-09-09), عبداللہ حیدر (23-10-08)
پرانا 15-10-08, 04:17 PM   #31
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,451
شکریہ: 7,233
5,838 مراسلہ میں 14,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اس میں کوئی شک نہیں کہ جو واقعات و حالات آپ بیان کر رہے ہیں وہ غلط ہیں لیکن بھائی سفر وسیلہ ظفر ہوتا ہے ۔ کسی کو سفر سے مت روکیں کبھی بھی خواہ وہ شہر سے باہر جانا چاہتا ہو یا 7 سمندر پار البتہ اس کو اپنے حالات سے ضرور آگاہ کریں۔ ممکن ہے کہ جہاں‌ پر آپ ہیں وہاں پر آپ کے وقت میں حالات سازگار نا رہے ہوں لیکن آپ اس کو آئندہ کے لیے غٍلط کہنے کا حق نہیں رکھتے
بہت اچھے ۔۔۔میں کسی کو روک نہیں رہا اور نہ ہو کوئی میرے کہنے سے رکے گا۔۔۔میری سب سے پہلے پوسٹ دیکھیں میں نے اس پر لکھا ہے کہ کوئی بھی عمل نہیں کرے گا۔۔۔
لیکن بات ٹھیک کے یہ وسیلہ ظفر ہے ۔ جب پتا ہوں کہ کشمیر میں وانا میں جنگ جاری ہےتو وہاں کا سفر میرے خیال سے ظفر نہیں بنے گا۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (15-10-08), جان جی (15-10-08)
پرانا 15-10-08, 04:48 PM   #32
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,136
کمائي: 23,287
شکریہ: 3,417
1,284 مراسلہ میں 2,264 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Unhappy جواب: جواب: جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
جی ہاں بھائی آپ کو نہیں سمجھ آئے گی کیونکہ مجھے بھی نہین آئی تھی مجھے کچھ لوگ کہتے تھے لیکن میں بھی آپ کی طرح ِآَزمائش سے گزرنا چاہتا تھا۔
لیکن میں عقل مند نہیں تھا جو دوسروں کی غلظی سے تجربہ اٹھائے۔۔
دیکھئے خلیل بھائی ، جب مشکلات کا انبار سر پر ہو تو جتنا چاہے کوئی عقلمند ہو ، خودبخود بیوقوف بن جاتا ہے۔

کیا خیال ہے ؟ "‌بٹن دبا کے "
جان جی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جان جی کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (15-10-08)
پرانا 15-10-08, 05:07 PM   #33
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,451
شکریہ: 7,233
5,838 مراسلہ میں 14,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جان جی مراسلہ دیکھیں
دیکھئے خلیل بھائی ، جب مشکلات کا انبار سر پر ہو تو جتنا چاہے کوئی عقلمند ہو ، خودبخود بیوقوف بن جاتا ہے۔

کیا خیال ہے ؟ "‌بٹن دبا کے "
بات اصل یہ ہے کہ ہم ہمت ہی نہیں کرتے۔۔۔۔۔ہم میں حوصلہ ہی نہیں ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-10-08, 05:11 PM   #34
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,738
کمائي: 2,337,920
شکریہ: 17,660
12,194 مراسلہ میں 28,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بات اصل یہ ہے کہ ہم ہمت ہی نہیں کرتے۔۔۔۔۔ہم میں حوصلہ ہی نہیں ہے
بات اصل یہ ہے کہ ہم ہمت ہی نہیں کرتے

آپ کو شائد آپ کا جواب مل جانا چاہیے

ویسے میں ایسے کئی افراد کو جانتا ہوں جو مٹی میں ہاتھ ڈال کر سونا کرسکتے ہیں لیکن کوئی ان کو مٹی میں بھی ہاتھ نہیں ڈالنے دیتا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (15-10-08), محمدعدنان (24-10-08)
پرانا 15-10-08, 05:13 PM   #35
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,738
کمائي: 2,337,920
شکریہ: 17,660
12,194 مراسلہ میں 28,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
لیکن بات ٹھیک کے یہ وسیلہ ظفر ہے ۔ جب پتا ہوں کہ کشمیر میں وانا میں جنگ جاری ہےتو وہاں کا سفر میرے خیال سے ظفر نہیں بنے گا۔۔
انسان سب سے زیادہ سفر سے سیکھتا ہے آپ اس بات کو مانتے ہو کہ نہیں؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-10-08, 05:41 PM   #36
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,451
شکریہ: 7,233
5,838 مراسلہ میں 14,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بات اصل یہ ہے کہ ہم ہمت ہی نہیں کرتے

آپ کو شائد آپ کا جواب مل جانا چاہیے

ویسے میں ایسے کئی افراد کو جانتا ہوں جو مٹی میں ہاتھ ڈال کر سونا کرسکتے ہیں لیکن کوئی ان کو مٹی میں بھی ہاتھ نہیں ڈالنے دیتا
یہی تو دکھ ہے بھائی اس بات کا۔۔۔

کہ وہ سونا بنا سکتے ہیں لیکن جو ہاتھ انے روک رہیں ہیں اس کے روکنے کے لیے ہمت نہیں ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-10-08, 05:43 PM   #37
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,451
شکریہ: 7,233
5,838 مراسلہ میں 14,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
انسان سب سے زیادہ سفر سے سیکھتا ہے آپ اس بات کو مانتے ہو کہ نہیں؟
بالکل مانتا ہون میں نے خود سیکھا ہے ۔۔۔
کولومبس نے امریکہ دریافت کر کے سب کو بتا دیا۔۔
اب سب بندے کیا وہاں جاکر پھر سے اپنا اپنا امریکہ دریافت کرتے۔۔
جب ایک بندہ اپنا کہانی بتاتا ہے کہ یہاں یہ یہ ہوتا ہے تو پھر ۔۔۔۔کیا کسی اور کو جاکر پھر یہی مصیبت جھیل کر وہی کہانی لکھنی ہوگی یہ یہاں یہ یہ ہوتا ہے؟؟؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-10-08, 09:01 PM   #38
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,862
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

خلیل بھائی اگلی قسط کب پوسٹ‌کررہے ہو، ہمیں شدت سے انتظار ہے۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (15-10-08), محمدخلیل (15-10-08)
پرانا 15-10-08, 09:03 PM   #39
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,451
شکریہ: 7,233
5,838 مراسلہ میں 14,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

یری اپوئینٹمنٹ کا دن۔
سلام و علیکم
جیسا کہ آپ کو بتایا تھا کہ میرے پیپر جمع کروانے کی تاریخ دی تھی تاکہ میں اٹلی میں لیگل کام کر سکوں جب آپ نے یہاں آتے ہو تو آٹھ دن کے اندر اندر آپ جس کے سپانسر پر آتے ہو وہ آپ کو منسٹری کے آفس لے جا کر خود تصدیق کرتا ہے کہ یہ بندہ میں نے منگوایا ہے تو اس سے وہ پھر اس بندے کو لیگل کر دیتے ہیں لیکن میرے ساتھ کچھ اور ہی واقعہ ہوا-
مجھے اسی دن پتا چلا کے میرے پیپرز میرے کزنز نے کسی اٹالین بندے سے نکلوائے تھے جس کو اب کینسر ہے اور وہ ابھی ہسپتال میں ہے- مجھے ڈر سا لگ رہا تھا کہ کہی میرے کاغز ریجیکٹ نہ ہو جائیں۔ خیر میں اور میری خالہ کا بیتا ٹرین سے اس آفس چلے گئے جہاں پر میرا نمبر تھا 12اور میں لائن میں بیٹھ گیا-
کمرے کے باہر ایک دو اور بھی پاکستانی تھے ۔
خیر کمرے کے اندر سے ایک لڑکی آتی تھی اور آواز دے کر بلاتی اور اندر لے جاتی اور اس کے پیپرز مکمل کر کے دے دیتی۔۔
جب میری باری آئی تو میں اپنے کزن کے ساتھ گیا تو اس نے سب سے پہلے کزن سے یہی پوچھا کے جس نے اس کا ویزا لیا ہے وہ بندا کدھر ہے ؟ سمجھ تو کزن کے آگئی تھی پر وہ جواب نہیں دے سکتا تھا کیونکہ اس کو بھی اٹالین نہیں آتی تھی--اس نے انگلش میں بات کی تو میری جان میں جان آگئی ۔ میں نے شکر کیا کہ کوئی تو انگلش والا مل گیا ہے۔ وہ عورت ہو باہر سے بندہ بلا کر ادھر
اندر لے جاتی تھی وہی تھی خود بڑی آفیسر میں نے اس سے پوچھا کہ آپ ہی صرف یہاں ہیں میری طرف دیکھ کر کہنے لگے کہ۔ ایک افس میں صرف ایک ہی بندہ ہوتا ہے چاہیے وہ جتنا بڑا ہو اپنا کام اس نے خود ہی کرنا ہوتا ہے۔
اس میرے بہت سارے پیپرز پر سائن کروائے۔ اور اٹلی کے بارے میں بتایا کہ کیسا ملک ہے۔ خیر میں نے اس سے صرف ایک ہی سوال کیا تھا کہ کیا مجھے یہاں جاب مل جائے گی۔ تو اس پر وہ چپ کر گئی اور کچھ دیر کے بعد کہا کہ دیکھو مجھ سے سارے یہی سوال کرتے ہیں لیکن میں کیا جواب دوں آپ کو جواب مل جائے گا پھر میرے کزن مخاطب کر کے کہنے لگی کہ آپ کیا جاب کرتے ہیں اس نے کہا کہ میں ویلا ہوں تو وہ میری طرف دیکھ کر مسکرائی ۔۔ اور مجھے میرے سوال کا جواب مل گیا۔۔خیر وہ عورت بہت ہی اچھے طریقے سے ملی۔۔میں سوچنے لگ پڑا اور اپنے کزن سے بات کرنے لگ پڑا کے دیکھیں یہ کتنی بڑی آفیسر ہے منسٹری کی اور کیسے سارے کام خود کرتی ہے،
وہاں سے واپسی پر مجھے حد سے زیادہ بھوک لگی تھی میں نے کزن سے کہا کہ یہاں کوئی روٹی شوٹی ہوٹل نظر نہین آیا ۔پھر وہ مجھے ایک پاکستانی دکان جسے یہاں ڈونر کباب کہتے ہیں۔
وہ کھایا بہت ہی مزا آیا تھا میں نے پہلی دفعہ کھایا تھا- اور ساتھ میِں کوکا کولا پیا۔۔
جب پیسے دینے لگے تو 10یورو بنتے تھے تو پاکستانی بھائی نے جب دیکھا کہ میں ابھی پاکستان سے آیا ہوں اور اسے کے ضلع گجرات کو ہوں تو اس نے مجھے سے پیسے نہیں لیے اور کہا کہ یار پھر کبھی سہہی۔۔۔۔۔
مجھے بہت اچھا لگا ایک تو بہت بھوک تھی جو ختم ہوگئی اور دوسرا ایک پاکستانی بھائی اور تیسرا فری میں ڈونر...پھر ہم وہاں سے اسٹیشن پر آکر گاڑی کا ویٹ کرنے لگے اور 2 گھنٹے کے بعد ہماری ٹرین آئی اور حسب معمول چیکر نے مجھے اور کزن کو چیک کیا اور ٹکٹ بھی چیک کی۔
اور ہم پھر گھر آ گئے اور رات کو پتا چلا کہ گھر کا راشن ختم ہوگیا اور صبح سب نے کام پر جانا ہے تو خلیل اور کزن دونوں جا کر سودا لے آئیں گے۔۔۔
اور گھر بیٹھے بیٹھے کافی ٹائم گزر گیا پھر میں نے اٹلی میں پہلے دفعہ چائے بنائی اور پی لی۔حیرت انگیز طور پر وہ بہت اچھی بن گئی۔۔۔۔۔۔
اگلی قسط میں آپ کو بتاونگا کہ میں نے اپنی زندگی کی پہلی روٹی پکائی تھی اور اس کی تصویر بھی لی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت شکریہ--

محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-10-08), پیاسا (15-10-08), ھارون اعظم (18-12-10), منتظمین (15-10-08), مزمل فاروق (15-10-08), ابو عمار (15-10-08), ابن جلال (15-10-08), تفسیر حیدر (24-10-08), جان جی (16-10-08), سعود (20-04-09), عبداللہ حیدر (23-10-08)
پرانا 15-10-08, 09:55 PM   #40
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,745
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,833 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

خلیل یار زبردست سلسلہ ہے۔ ہر قسط کے بعد اگلی قسط کا انتظار رہتا ہے۔

ویسے میں آپ کے خیالات سے اتفاق کرتا ہوں۔ عقلمند وہی ہے جو دوسروں کے تجربوں سے سیکھے۔ وہ ہماری زبان میں کہتے ہیں نا کہ "اگلا ڈٹھا تے پچھلا ہوشیار"۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (16-10-08), منتظمین (15-10-08), محمدخلیل (15-10-08), محمدعدنان (24-10-08), ابن جلال (15-10-08), جان جی (16-10-08)
پرانا 15-10-08, 10:05 PM   #41
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,862
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

یقین کرے مجھے بہت شدت سے اگلی قسط کا انتظار رہتا ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-10-08, 10:11 PM   #42
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,862
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اچھا یہ بھی بتائیں خلیل بھائی ایک یورو کتنے پاکستانی روپے بنتے ہیں؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (15-10-08)
پرانا 15-10-08, 10:47 PM   #43
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,451
شکریہ: 7,233
5,838 مراسلہ میں 14,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

107 روپے کا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (15-10-08), جان جی (16-10-08)
پرانا 16-10-08, 01:44 PM   #44
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,136
کمائي: 23,287
شکریہ: 3,417
1,284 مراسلہ میں 2,264 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
107 روپے کا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
موجیں ہو گئیں پھر تو، پور ے 1،070 روپے کی عیش
جان جی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جان جی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (16-10-08), ابن جلال (16-10-08)
پرانا 16-10-08, 02:05 PM   #45
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,862
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
موجیں ہو گئیں پھر تو، پور ے 1،070 روپے کی عیش
بعد میں اس سے ڈبل ہی لیا ہوگا کیش
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (16-10-08), جان جی (16-10-08)
جواب

Tags
فورم, پوسٹ, پاکستان, واقعات, لوگ, نظر, موٹر سائیکل, منتقل, ممکن, آدمی, انٹرنیٹ, امریکہ, استاد, بھائی, تلاش, جواب, خوش, خان, دل, سفر, سیر, شہر, عمران, عمران خان, عزت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیبیا کے خلاف فوجی کارروائی خارج از امکان نہیں۔ امریکہ ھارون اعظم خبریں 0 25-02-11 08:31 PM
پروفیشنل لوگو بنائیں۔ محمدخلیل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 14-12-09 11:52 PM
پشاور میںہونے والے چند خوفناک دھماکے! دل پشاور خبریں 0 09-10-09 02:56 PM
معلومات درکار ہیں۔ مدثر محمود طالب علموں کی بیٹھک 2 15-09-08 03:28 AM
معالومات درکار ہیں۔۔ مدثر محمود طالب علموں کی بیٹھک 1 25-08-08 08:31 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger