واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-09-08, 10:54 AM  
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

دوستو ہم سب مل کر ایک کہانی بنائیں گے۔ طریقہ کچھ اس طرح سے ہے کہ ایک بندہ بات کر ے گا لیکن آدھی ۔۔۔۔۔۔۔ اس کو دوسرا بندہ مکمل کر ے اور اپنی بات آدھی کر کے چھوڑ دے گا اور اسے تیسرا بندہ مکمل کرے گا۔ یہ سلسلہ اسی طرح آگے چلتا جائے گا جبتک کہانی کا اختتام نہیں ہوتا۔ سب سے پہلے میں شروع کرتا ہوں۔

ہمارے ہردلعزیز اور بہت ہی پیارے پاک نیٹ پر بہت اچھے اچھے ممبران ہیں جو رات دن بڑی محنت، لگن اور جان فشانی سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (10-09-08), یحیٰی (10-09-08)
پرانا 13-09-08, 03:23 AM   #31
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

کسی دوست کی کرخت آواز کانوں میں سیسہ انڈیلتی ہوئ داخل ہوئ ---- ارے پہلے انسان تو بن جاؤ بعد میں کچھ اور بننے کی کوشش کر لینا اور اس آواز کے بعد میں پھر سے ----
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (13-09-08)
پرانا 13-09-08, 06:14 AM   #32
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,136
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

رونے لگی ۔۔۔۔۔ بہت روئی ۔۔۔ مگر ہمت نہیں ہاری اور کالج چلی گئی۔ مگر کالج میں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-08, 07:59 AM   #33
Senior Member
 
اچھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,678
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 490 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

عجیب ہی ماحول تھا میں دیکھ کر حیران ہوگئی، ساری لڑکیاں گراونڈ میں ایک درخت کے سامنے خاموشی سے کھڑے ہوکر کچھ دیکھ رہی تھی میں نے بھی وہاں جاکر دیکھا تو ...............................................
اچھا بچہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-08, 10:53 AM   #34
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,758
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

تو میں بھی حیران رہ گئی. . . .سامنے تو کچھ بھی نہیں تھا پھر بھی تمام لڑکیاں دیکھ رہیں تھیں. . . تو ساتھ والی سے میں نے پوچھا................
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-08, 01:02 PM   #35
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,136
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
تو میں بھی حیران رہ گئی. . . .سامنے تو کچھ بھی نہیں تھا پھر بھی تمام لڑکیاں دیکھ رہیں تھیں. . . تو ساتھ والی سے میں نے پوچھا................
(محترم پیاسا بھائی کیا اسلام میں اسطرح کی فضول کہانی بنانا جائز ہے؟(
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-08, 01:04 PM   #36

یہ کیا ہو رہا ہے تو ایک لڑکی نے کہا ہم اس درخت کو دیکھ رہے ہیں ، اس پر کوئی آسیب ، کو ئی سایہ ہے، پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-08, 02:01 PM   #37
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,758
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
(محترم پیاسا بھائی کیا اسلام میں اسطرح کی فضول کہانی بنانا جائز ہے؟(
بھئی اب ادھر کا غصہ ادھر مت نکالیں............
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-08, 05:07 PM   #38
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
یہ کیا ہو رہا ہے تو ایک لڑکی نے کہا ہم اس درخت کو دیکھ رہے ہیں ، اس پر کوئی آسیب ، کو ئی سایہ ہے، پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کہتے کہتے اس نے دوبارہ اوپر دیکھنا شروع کیا۔ جب میں نے گھبرا کے جلدی سے آسیب کی طرف دیکھا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-08, 05:45 PM   #39
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,758
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

تو اسی وقت اس نے مجھے بھی دیکھا اور..............
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-08, 09:14 PM   #40
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

اور کہا ہائے یہ کیا چیز ہے۔اور اس کے بعد تو پھر۔۔۔۔۔۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-08, 09:56 PM   #41
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,136
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

سب مجھے دیکھنے لگے میں کنفیوز ہو گئی اچانک مجھے لگا جیسے کسی نے میرا نام لیا ہے میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-09-08, 12:05 AM   #42
Senior Member
 
اچھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,678
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 490 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

میرے ابو آگئے اور کہا میں تمھیں آسیب والے کولج میں نہیں پڑنے دو گا تم میرے ساتھ امریکا چلو وہی اپنی پڑائی پوری کر لینا
اچھا بچہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-09-08, 12:06 AM   #43
Senior Member
 
اچھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,678
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 490 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
(محترم پیاسا بھائی کیا اسلام میں اسطرح کی فضول کہانی بنانا جائز ہے؟(
کہاں لاکے پکڑا ہے..............................
اچھا بچہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اچھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (14-09-08)
پرانا 14-09-08, 12:42 AM   #44
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

اور یوں میں امریکہ جانے کے خواب دیکھنے لگی مگر پتا چلا کہ امریکہ میں پاگلوں کا داخلہ منع ہے اور پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-09-08, 01:06 AM   #45
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

مجھے پتا چلا کہ پاگل تو علاج کی خاطر امریکہ بھی جاسکتے ہیں لیکن اس کیلیئے انہیں اپنے پاگل پن کا ثبوت دینا پڑے گا اور سب جانتے تھے کہ میں اس کیلیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (14-09-08), ابن جلال (20-09-08), تفسیر حیدر (14-09-08)
جواب

Tags
color, فورم, پیارے, پیاسا, پاک, پاگل, پسند, مکمل, موبائل, ممکن, مزاح, احتجاج, بھائی, جیت, جواب, خوش, خلاف, خرم, دوست, دل, رات, زندگی, شخص, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 03:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 09:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger