| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
|
|
Senior Member
![]() |
سلام دوستوں میں 12 نومبر 2007 کو اٹلی آیا تھا اور ابھی تک یہی ہوں۔
میں نے آنے سے پہلے یہ سوچا تھا کہ میں اٹلی جا کر جو جو کچھ میرے ساتھ بیتے گی میں وہ لکھوں گا۔ اور میں اپنی ڈائری پر سب کچھ لکھتا رہا۔ ایک ایک دن میں نے لکھا کہ میں نے کیسے گزارا ہے۔ ہمارے ملک میں ہر نواجوان جن میں میں بھی شامل تھا ہمیں یورپ اپنے خوابوں کی تعبیر نظر آتی ہے۔ لیکن یہ جنت نہیں ہیں جنت صرف اپنے گھر اپنے وطن میں ہی ہے۔ میں یہاں جو کچھ لکھوں گا بالکل سچ ہوگا۔ کیونکہ میں یہ چاہتا ہوں کہ میرے وطن کے نوجوانوں کو پتا چلے کہ دیار غیر میں آکر کیا بیتتی ہے۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ میری بات پر کوئی بھی عمل نہیں کرے گا کیونکہ میں نے بھی کسی کو بات پر عمل نہیں کیا تھا تو اٹلی آگیا تھا۔ 12 نومبر 2007- جب میں اٹلی کے شہر میلان کے ائیرپورٹ پر اترا۔۔تو خوشی کے مارے میری جان نکل جانے لگی تھی ۔ میں اتنا خوش تھا کہ بیان کے باہر ہے میرے ساتھ جو لڑکا تھا وہ بھی پہلی دفعہ ہی میرے ساتھ یہاں آیا تھا اور اس کے بھی جذبات وہی تھے جو میرے تھے۔جب ہم نے یہاں کی روشنی دیکھی تو اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکے یقین نہیں آرہا تھا کہ ہم اٹلی میں دیر تک ایک دوسرے کو مبارک دیتے رہیں۔ میرا ایک کزن مجھے لینے آیا تھا جس کو ایک سال ہوگیا تھا اٹلی آئے ہوئے مگر وہ ابھی بھی فارغ تھا اسے کوئی کام نہیں ملا ایک سال۔ میں نے اسے کہا کہ دیکھنا کہ مین کیسے کام تلاش کر لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر ہم ایرپورٹ کے ایک گھنٹہ بس کی مسافت میں ریلوے سٹیشن پر آئے وہاں کی ٹھنڈی تھنڈی ہوا نے مجھے اور قابو کر لیا پھر وہاں کو ٹرین کا نظام دیکھ کر بہت حیرت ہوئی۔ دو گھنٹے مسلسل سفر کے بعد ہم اپنی منزل مقصود و مطلوب پر پنچ گئے۔جب مجھے ایک جگہ جسے ہوں سب ٍڈیراہ بولتے ہیں وہاں لے گئے اور وہاں سب سے پہلی جو چیز دیکھی وہ کیا تھا؟؟ 2 کمرے کے مکان میں 21 بندے رہتے ہیں اور میں نے بھی وہاں رہنا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ پھر کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اگلی قسط میں- دوسرا حصہ تیسرا حصہ چوتھا حصہ پانچواں حصہ چھٹا حصہ آخری حصہ Last edited by محمدخلیل; 30-10-08 at 04:10 PM. |
|
|
|
| 23 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | nsa47 (29-10-08), Real_Light (21-10-08), پیاسا (14-10-08), پاکستانی (11-03-09), ھارون اعظم (17-12-10), وسیم (14-11-08), چیتا چالباز (08-01-09), منتظمین (13-10-08), محمدعدنان (13-10-08), معظم (15-11-08), yashaka (19-10-08), Zullu230 (17-11-08), ام طلحہ (27-10-08), ابو عمار (13-10-08), ابن جلال (13-10-08), جان جی (14-10-08), خرم شہزاد خرم (30-10-08), دلربا (23-10-08), رضی (25-05-09), سیپ (13-10-08), سعود (20-04-09), شاہ جی 90 (05-09-09), عبداللہ حیدر (23-10-08) |
|
|
#301 |
|
Senior Member
![]() |
آج کل ریما کا انتظار کر رہا ہوں کیونکہ اس نے کہا تھا کہ اس کی کرینہ جی کا آٹو گراف چاہیے۔۔
|
|
|
|
|
|
#302 |
|
Junior Member
اجنبی
|
SALAM KHALIL KYA HAL HE BROTHER AJJ MAIN NE APP KI STORY PARI PAR KER BARA DUKH HOWA BARHAL BRO YE SIRF TUMHARI NAHIAN IDHER ANE WALO SABI KI YAHI KAHANI HE ABI SUNAO BRO APP KO KAM MILA YA NAHIAN?AUR APP KON SE CITY MAIN REHTE HO?YE IS LIYE POCH RAHA HOON KYON KE MAIN B ITALY MAIN REHTA HOON.
|
|
|
|
|
|
#303 |
|
Senior Member
![]() |
میرے پیارے بھائی میں اس ٹائم پاکستان میں ہوں۔ اور اپنا کاروبار ہے یہاں۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, پوسٹ, پاکستان, واقعات, لوگ, نظر, موٹر سائیکل, منتقل, ممکن, آدمی, انٹرنیٹ, امریکہ, استاد, بھائی, تلاش, جواب, خوش, خان, دل, سفر, سیر, شہر, عمران, عمران خان, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لیبیا کے خلاف فوجی کارروائی خارج از امکان نہیں۔ امریکہ | ھارون اعظم | خبریں | 0 | 25-02-11 08:31 PM |
| پروفیشنل لوگو بنائیں۔ | محمدخلیل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 5 | 14-12-09 11:52 PM |
| پشاور میںہونے والے چند خوفناک دھماکے! | دل پشاور | خبریں | 0 | 09-10-09 02:56 PM |
| معلومات درکار ہیں۔ | مدثر محمود | طالب علموں کی بیٹھک | 2 | 15-09-08 03:28 AM |
| معالومات درکار ہیں۔۔ | مدثر محمود | طالب علموں کی بیٹھک | 1 | 25-08-08 08:31 PM |