واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


میری کہانی اٹلی میں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  3 ووٹ 4.67 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-10-08, 01:27 AM  
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,475
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb میری کہانی اٹلی میں۔

سلام دوستوں میں 12 نومبر 2007 کو اٹلی آیا تھا اور ابھی تک یہی ہوں۔
میں نے آنے سے پہلے یہ سوچا تھا کہ میں اٹلی جا کر جو جو کچھ میرے ساتھ بیتے گی میں وہ لکھوں گا۔ اور میں اپنی ڈائری پر سب کچھ لکھتا رہا۔
ایک ایک دن میں نے لکھا کہ میں نے کیسے گزارا ہے۔
ہمارے ملک میں ہر نواجوان جن میں میں بھی شامل تھا ہمیں یورپ اپنے خوابوں کی تعبیر نظر آتی ہے۔ لیکن یہ جنت نہیں ہیں جنت صرف اپنے گھر اپنے وطن میں ہی ہے۔
میں یہاں جو کچھ لکھوں گا بالکل سچ ہوگا۔ کیونکہ میں یہ چاہتا ہوں کہ میرے وطن کے نوجوانوں کو پتا چلے کہ دیار غیر میں آکر کیا بیتتی ہے۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ میری بات پر کوئی بھی عمل نہیں کرے گا کیونکہ میں نے بھی کسی کو بات پر عمل نہیں کیا تھا تو اٹلی آگیا تھا۔

12 نومبر 2007-
جب میں اٹلی کے شہر میلان کے ائیرپورٹ پر اترا۔۔تو خوشی کے مارے میری جان نکل جانے لگی تھی ۔ میں اتنا خوش تھا کہ بیان کے باہر ہے میرے ساتھ جو لڑکا تھا وہ بھی پہلی دفعہ ہی میرے ساتھ یہاں آیا تھا اور اس کے بھی جذبات وہی تھے جو میرے تھے۔جب ہم نے یہاں کی روشنی دیکھی تو اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکے یقین نہیں آرہا تھا کہ ہم اٹلی میں دیر تک ایک دوسرے کو مبارک دیتے رہیں۔ میرا ایک کزن مجھے لینے آیا تھا جس کو ایک سال ہوگیا تھا اٹلی آئے ہوئے مگر وہ ابھی بھی فارغ تھا اسے کوئی کام نہیں ملا ایک سال۔ میں نے اسے کہا کہ دیکھنا کہ مین کیسے کام تلاش کر لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر ہم ایرپورٹ کے ایک گھنٹہ بس کی مسافت میں ریلوے سٹیشن پر آئے وہاں کی ٹھنڈی تھنڈی ہوا نے مجھے اور قابو کر لیا پھر وہاں کو ٹرین کا نظام دیکھ کر بہت حیرت ہوئی۔ دو گھنٹے مسلسل سفر کے بعد ہم اپنی منزل مقصود و مطلوب پر پنچ گئے۔جب مجھے ایک جگہ جسے ہوں سب ٍڈیراہ بولتے ہیں وہاں لے گئے اور وہاں سب سے پہلی جو چیز دیکھی وہ کیا تھا؟؟ 2 کمرے کے مکان میں 21 بندے رہتے ہیں اور میں نے بھی وہاں رہنا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
پھر کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اگلی قسط میں-










دوسرا حصہ
تیسرا حصہ
چوتھا حصہ
پانچواں حصہ
چھٹا حصہ
آخری حصہ

Last edited by محمدخلیل; 30-10-08 at 04:10 PM.
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
23 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), Real_Light (21-10-08), پیاسا (14-10-08), پاکستانی (11-03-09), ھارون اعظم (17-12-10), وسیم (14-11-08), چیتا چالباز (08-01-09), منتظمین (13-10-08), محمدعدنان (13-10-08), معظم (15-11-08), yashaka (19-10-08), Zullu230 (17-11-08), ام طلحہ (27-10-08), ابو عمار (13-10-08), ابن جلال (13-10-08), جان جی (14-10-08), خرم شہزاد خرم (30-10-08), دلربا (23-10-08), رضی (25-05-09), سیپ (13-10-08), سعود (20-04-09), شاہ جی 90 (05-09-09), عبداللہ حیدر (23-10-08)
پرانا 14-11-08, 06:04 AM   #286
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

خلیل بھائی اب کیا کرنے کا ارادہ ہے ضرور بتاو
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-08, 11:20 AM   #287
Senior Member
مقبول
 
عزیزامین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Canada,Alberta,Edmonton
مراسلات: 142
کمائي: 1,337
شکریہ: 129
43 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

آپ ہی شارٹ کٹ بتا دیں پلیز
عزیزامین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-08, 03:13 PM   #288
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

لو جی عزیز امین صاحب ۔ خلیل بھائی کو جو بات اٹلی میں‌اچھی لگی وہ اس مراسلے میں‌انہوں نے لکھا ہے

باقی خیل بھائی مستقبل میں کیاکرنے کا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ تو مجھے بھی معلوم نہیں ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-08, 08:04 PM   #289
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عزیزامین مراسلہ دیکھیں
آپ ہی شارٹ کٹ بتا دیں پلیز
وہاں‌ کا بند کباب
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین (08-01-09)
پرانا 14-11-08, 08:05 PM   #290
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عزیزامین مراسلہ دیکھیں
آپ ہی شارٹ کٹ بتا دیں پلیز
اور ہاں ایک لیڈی افیسر بھی
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-08, 11:04 PM   #291
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔







اللہ خیر کرے آپ کو آج بہت ہنسی نہیں‌آرہی ؟؟؟؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (08-01-09)
پرانا 15-11-08, 01:41 AM   #292
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں






اللہ خیر کرے آپ کو آج بہت ہنسی نہیں‌آرہی ؟؟؟؟؟؟؟
بس کسی کی یاد آرہی ہے اس لیے زیادہ ہنس رہا ہوں۔ لیکن فائدہ کچھ نہیں
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (08-01-09), جان جی (08-01-09)
پرانا 08-01-09, 01:57 PM   #293
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,136
کمائي: 23,289
شکریہ: 3,417
1,284 مراسلہ میں 2,264 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
بس کسی کی یاد آرہی ہے اس لیے زیادہ ہنس رہا ہوں۔ لیکن فائدہ کچھ نہیں
بھائی جی، یہ کیا کہہ رہے ہیں؟

جلدی بتائیں مجھے ایس ایم ایس پر، اور یہ بھی کہ آپ کو میرا نمبر یا میں بھول تو نہیں گیا ؟
جان جی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جان جی کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (08-01-09), ابن جلال (08-01-09)
پرانا 08-01-09, 04:19 PM   #294
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جان جی مراسلہ دیکھیں
بھائی جی، یہ کیا کہہ رہے ہیں؟

جلدی بتائیں مجھے ایس ایم ایس پر، اور یہ بھی کہ آپ کو میرا نمبر یا میں بھول تو نہیں گیا ؟
بھولتا کوئی نہیں میرے بھائی
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-01-09, 06:03 PM   #295
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

ارےےےےےےےےےے زوہیب بھائی کیسے ہیں‌۔
کہاں‌غائب ہوگئے ہیں‌جناب


اور یہ خلیل بھائی کا کسی کو اتہ پتا ہے ؟
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-01-09, 08:05 PM   #296
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,909
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

خلیل بھائی روزگار کے لیے کوشاں ہیں اس لیے ابھی کم آرہے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-01-09, 08:50 PM   #297
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

تو بھئی ان سے کہو فورم پر آکر کم از کم اپنی خیریت کے بارے میں‌ایک دو پیغام ہی ارسال کیا کریں جب بھی موقع ملے ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-01-09, 06:43 PM   #298
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

السلام علیکم

بھائ اٹلی والے -- کدھر غائب ہو گئے --
کہانی کچھ نامکمل ہے - مکمل کر لیں !

والسلام
طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
ماسٹر مقسود (11-01-09), ابن جلال (10-01-09)
پرانا 11-02-09, 12:08 AM   #299
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
عمر: 27
مراسلات: 40
کمائي: 354
شکریہ: 0
14 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اوھ،،،،،،افسوس کے میں نے کھانی دیر سے پرھی،،، کھانی میں کافی ھد تک سچائ ھے ۔

بھت اچھا لکھا خلیل اپ نے۔۔۔۔۔۔ پر سب کے ساتھ ایسا نھی ھوتا بھائ۔

امید ھے کے اپ کو اب تک جاب مل گئ ھو گی۔۔ بیسٹ وش اپ کے لیے فیوچر میں۔
لستو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-03-09, 07:14 PM   #300
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,137
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

آج کل کیا کہانی چل رہی ہے بھیا؟
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, پوسٹ, پاکستان, واقعات, لوگ, نظر, موٹر سائیکل, منتقل, ممکن, آدمی, انٹرنیٹ, امریکہ, استاد, بھائی, تلاش, جواب, خوش, خان, دل, سفر, سیر, شہر, عمران, عمران خان, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیبیا کے خلاف فوجی کارروائی خارج از امکان نہیں۔ امریکہ ھارون اعظم خبریں 0 25-02-11 08:31 PM
پروفیشنل لوگو بنائیں۔ محمدخلیل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 14-12-09 11:52 PM
پشاور میںہونے والے چند خوفناک دھماکے! دل پشاور خبریں 0 09-10-09 02:56 PM
معلومات درکار ہیں۔ مدثر محمود طالب علموں کی بیٹھک 2 15-09-08 03:28 AM
معالومات درکار ہیں۔۔ مدثر محمود طالب علموں کی بیٹھک 1 25-08-08 08:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger