| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() |
میری بہن میں نے صرف زندگی میں صرف ایک ہی محبت کی ھے ان شااللہ اسی سے شادی کروں گا اگر زندگی رہی تو اپ کی دوعاوں کی ضرورت ھے کیا کرو گی دعا؟
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 441
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اشفاق بھائی میری دعا ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے اللہ کرے آپ کی محبت آپ کو مل جائے لیکن ایک طرف تو آپ خود محبت کرتے ہو اور دوسری طرف اُسی محبت کو بدنام کرتے ہو کیسے عاشق ہو جو محبت سے وفاداری نہیں کر رہا وہ محبوب سے کیا وفا کرے گا بھائی آپ بھی جانتے ہو کہ محبت کہ بغیر انسان کچھ نہیں میرے بھائی محبت کو بُرا مت کہو بُرے تو ہم تم ہیں جس نے محبت جیسے پاکیزہ جزبے کو دھوکے فریب اور لالچ کا نام دے دیا ھے محبت کا نام آج بھی محبت ہی ہے لیکن فرق صرف اتنا ہے کہ محبت کرنے والے انسان اس دنیا میں بہت کم ہیں محبت کو سمجھنے والے انسان اب اس دنیا میں نہیں ہیں اس لئے محبت بری نہیں ہے ہم انسانوں نے ہی اُس کو برا کیا مہربانی کر کے حقیقت کا سامنا کریں اور محبت کو الزام نہ دیں
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 441
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبیر صاحب آپ اپنے جزبات پہ تھوڑا سا کنٹرول کریں میں آپ کی بات مانتی ہوں محبت تو ہے اِس دنیا میں لیکن اس محبت کو کرنے والے لوگ بہت کم ہیں میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے ایک لڑکی چھوڑ کر جائے تو دوسری تیار ہوتی ہے اور لڑکا بھی کہتا ہے جاتی ہو تو جاؤ مجھے یہ دوسری مل گئی ہے محبت پہ اُنگلی اُٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیے کہ کیا ہم اس کہ قابل ہیں بھی کہ نہیں
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محبت ایک ایسا جزبہ ہے جو کل بھی خالص تھا اور آج بھی اور رہے گا۔
وہ الگ بات ہے کہ آج کل کے زیادہ تر لوگ محبت کو کچھ اور رنگ میں دیکھتے ہیں۔ بہر حال محبت اب بھی زندہ ہے ، یقین نہیں آتا تو اپنے دل میں جھانک کر دیکھیں۔ |
|
|
|
|
|
#20 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے مہک ،is Everything O.k
موڈ Lonelyکیا ہوا ہے |
|
|
|
|
|
#21 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہممممممم
Something Is Worng Which Is Opposite Of Right, Am I Right |
|
|
|
|
|
#22 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
Yes you are right MR.Right
اور مہک صاحبہ میںکچھ نہیں کہوںگا کیوںکہ میں نے کبھی محبت نہیں کی ہے ابھی تک ۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھا سلسلہ سٹارٹکیا ہے اور سب نے بہت اچھے اچھے ریمارکس دئیے ہیں۔ بہت اچھا لگا آپ سب کی سوچ پڑھ کے
تو دوستو میرے خیال کے مطابق محبت کرنا کوئی گناہ نہیں ہے اگر یہ لمٹ میں رہ کر کی جائے اور میرے خیال سے تو ہر کسی کو زندگی میں کسی نہ کسی سے محبت ضرور ہوتی ہے چاہے وہ ماں باپ سےہو، بہن بھائیوں سے ہو یا خاندان کے کسی فرد سے ہو لیکن یہ محبت تو فطری ہے ہر کسی کو ان رشتوں سے پیار ہوتاہے۔ اس کے علاوہ بھی کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم چاہتے ہیں ، پیار کرتے ہیں جیسے کہ یار دوست، گرل فرینڈ یا بوائے فرینڈ لیکن اگر ہمیں کسی لڑکے سے یا لڑکی سے محبت ہے اور ہم دونوں ایک دوسرے کے ساتھ مخلص ہیں تو ہمیں چاہئیے کہ ہم سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو اعتماد میں لیں اور انھیں اپنی پسند کے بارے میں بتایا جائے۔ اور اگر وہ راضی ہوں تو کیا بات ہے۔ اگر گھر والے راضی نہ ہوتو ہمیں بھی چاہئیے کہ ہم اپنے والدین کی رضا پہ راضی ہوجائیں کیونکہ جو کچھ وہ ہمارے لئے بہتر سمجھتے، سوچتے ہیں کوئی اور نہیں سمجھ یا سوچ سکتا یہاں تک کہ ہم خود بھی۔ اور جو لوگ اپنی فیملی کی پرواہ نہیںکرتے اور اپنی من مانی کرتے ہیں۔ ایسے معاملات میں میرے مشاہدے کے مطابق اکثریت ذلیل و رسوا ہوجاتی ہے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#24 | |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ کس بلا کا نام ہے، میرا نہیں خیال کہ یہ رشتہ جائز اور انجام بھی کچھ اس کا صحیح ہو۔ میں اس کے حق میں نہیں ہوں۔ |
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
Administrator
![]() |
میرے خیا ل سے مس مہک اس میں میرے پرسنل کو ئی جذبات نہیں تھے آپ نے ایک سوال کا جواب پوچھا اور میںنے بس دے دیا ، Nothing More ، بات پھر وہی ہے، کیا آپ کو میرے ان ریمارکس کا کوئی اثر ہوا؟
نہیں!
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
|
#26 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,093
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,183 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبیر صاحب کی باتیں بھی کسی حد تک درست ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ محبت ہی کیا جس کی بنیاد کسی غرض یا لالچ پر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ محبت نہیں ہے کہ کوئی ذاتی مفاد سامنے رکھ کر محبت کرنا شروع کر دی، جب اپنا مطلب حل ہو گیا تو محبت غائب اور خود بھی غائب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے لوگ دھوکہ باز تو کہلائے جا سکتے ہیں لیکن محبت کرنے والے نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔بلکہ میں یہ تو کہوں گا کہ ایسے ہی دھوکہ باز لوگ محبت جیسے پاکیزہ رشتے پر کلنک کا ٹیکہ ہیں۔ اگر یہ کردار کسی لڑکے کا ہے تو اُسے تو معلوم ہوتا ہے کہ مطلب پورا ہوتے ہی یہ سارا ڈرامہ ختم ہو جائے گا۔ دوسری طرف وہ لڑکی جس نے سچے جذبے کے ساتھ اپنا تعلق جوڑا ہوا تھا جب اچانک اُسے یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ سب کچھ دھوکہ تھا تو اُس کے دل پر ایک قیامت گزر جاتی ہے اور اگر یہ جذبہ زیادہ شدید ہو تو بعض اوقات اس صدمے سے جان بھی جا سکتی ہے، ہوش و حواص بھی کھو سکتے ہیں اور زیادہ جزباتی لوگ خود کُشی بھی کر جاتے ہیں۔ میں نے اپنی زندگی میں اس طرح کے کئی واقعات دیکھے ہیں جب کسی لڑکے یا لڑکی نے خود کُشی کر لی، یا دونوں نے خود کُشی کر لی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا محبت کے اس کھیل کا انجام صرف شادی ہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟ اور اگر شادی نہ ہو سکے تو محبت ختم ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ محبت کا یہ کونسا جذبہ ہے جس کا مطالبہ صرف اور صرف شادی ہے! کیا شادی کے بغیر محبت جاری نہیں رہ سکتی؟ اس طرح کی صورت حال میں معاشرہ کیا کردار ادا کر سکتا ہے یا اُسے کیا کردار ادا کرنا چاہئیے۔ کیا دونوں محبت کرنے والوں کے جذبات اور خواہشات کو کچل دینا چاہہئے یا پھر اُن کی حوصلہ افزائی کرنا چاہئیے؟ یا اس کا کوئی درمیانی حل نکالنا چاہئیے؟
اپنے خیالات کا اظہار کریں اور ساتھ ہی تجا ویز بھی دیں ۔۔۔۔ کیونکہ یہ ہم سب کا سماجی مسئلہ ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#27 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,093
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,183 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میری دانست کے مطابق کسی لڑکی کے دوست کو بوائے فرینڈ اور کسی لڑکے کی دوست کو گرل فرینڈ کہا جاتا ہے۔ یہ الفاظ مغربی کلچر کے غماز ہیں اور اگر اسکی مزید تفصیل میں جائیں تو آپ اُنہں اپنی زبان میں بغیر نکاح کے میاں بیوی اور بعض صورتوں میں ماں باپ بھی کہ سکتے ہیں۔ میرا مغربی لٹریچر کا مطالعہ یہی کچھ بتاتا ہے ۔ اگر کسی کے پاس اس سے بہتر معلومات ہوں تو ضرور شئیر کرے تاکہ میں اپنی غلط فہمی دور کر سکوں۔ ۔ ۔ ۔! |
|
|
|
|
|
|
#28 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے کہ گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ ایک منفی رشتہ ہے، جس کے اثرات نیگیٹو ہی ہونگے، اس تعلق کو قابل فخر یا پرموٹ نہیں کرنا چاہے
|
|
|
|
|
|
#29 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 3
کمائي: 159
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
first am sorry bcz mine urdu isnt so well but atleast ill tell u , there isnt left any love anymore,just materialism,,,only god can answer of ure tru love,,,,humens are just materials ,if love is tru then why a person can create problem if its gettin difficult for u to get a job or if ure poor,,,,,,,there is no love my friends,iv seen alot of countreis,nw i av everythin but no love,,my heart is empty
|
|
|
|
|
|
#30 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 3
کمائي: 159
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
plz tell me someone,,am lookin for a right path,,am in prison,,,i cant do what i want,,,am really a sinnfull person,,,,,,,,bt am a humen,,,my prison is very big,,the whole germany,,but i want to come back to my country bt i cant,,my parents,my friends,,,everyone sayz its nt good to come here bt here am also nt free ,,what shul i do wid money if its doesnt brings the happiness
|
|
|
|
| attiq کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (22-09-07) |
![]() |
| Tags |
| come, country, free, friends, germany, happiness, پسند, لوگ, لڑکی, نظر, ماں, محبت, معاشرہ, اللہ, اجنبی, بھائی, جواب, جرم, حل, خدا, رشتے, زندگی, سال, عزت, صاحبہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|