واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

کون جیتے گا (آخری پوسٹ وینر)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 05-09-07, 03:22 PM  
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کون جیتے گا (آخری پوسٹ وینر)

السلام علیکم جناب
میں آج ایک سلسلہ شروع کر رہا ہوں‌ بہت ہی مزے کا مجھے تو مزے کا لگ رہا ہے آپ کو پتہ نہیں کیسا لگے گا اس تھریڈ میں‌وہی جیتے گا جو آخری پوسٹ کرے گا تو دیکھتے ہیں آخری پوسٹ کون کرتا ہے

خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (05-11-10), اویسی (06-05-10), جان جی (18-12-10)
پرانا 07-09-07, 11:43 AM   #16
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,144
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ جو بھی سمجھو لیکن ونر میں ہی ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-09-07, 12:27 PM   #17
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو جی فیصلہ ہو گیا، میں اس سیاپے کو مُکاتا ہوں۔

فیصلہ یہ ہے کہ میری یہ پوسٹ آخری پوسٹ ہو گی۔

اور اس کے بعد کسی نے پوسٹ کی تو تو تو تو

وہ کمینہ، کتا، لعنتی ، ذلیل، اور وغیرہ وغیرہ ہو گا۔

کھی کھی کھی کھی کھی ک ھی کھی
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-09-07, 12:39 PM   #18
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
لو جی فیصلہ ہو گیا، میں اس سیاپے کو مُکاتا ہوں۔

فیصلہ یہ ہے کہ میری یہ پوسٹ آخری پوسٹ ہو گی۔

اور اس کے بعد کسی نے پوسٹ کی تو تو تو تو

وہ کمینہ، کتا، لعنتی ، ذلیل، اور وغیرہ وغیرہ ہو گا۔

کھی کھی کھی کھی کھی ک ھی کھی
بہت خوب جناب آپ نے بہت کمال کیا ہے آپ یہ مقابلہ جیت گے ہیں اور یہ سارے لقب آپ کو انعام مین دیے جاتے ہین خوش رہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-09-07, 09:09 PM   #19
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,144
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مسٹر رائیٹ میری طرف سے بھی یہ سارے القابات آپ کے ہوئے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-09-07, 09:37 PM   #20
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
لو جی فیصلہ ہو گیا، میں اس سیاپے کو مُکاتا ہوں۔

فیصلہ یہ ہے کہ میری یہ پوسٹ آخری پوسٹ ہو گی۔

اور اس کے بعد کسی نے پوسٹ کی تو تو تو تو

وہ کمینہ، کتا، لعنتی ، ذلیل، اور وغیرہ وغیرہ ہو گا۔

کھی کھی کھی کھی کھی ک ھی کھی
مسٹر رائٹ! میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ آپ جیسا پڑھا لکھا شخص اس فورم پر ایسی زبان لکھے گا۔

If u r so sensible u would not have said so.
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Last edited by Zullu230; 07-09-07 at 10:31 PM.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 01:36 AM   #21
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھو بھائیو،

اللہ جانتا ہے کہ میں نے یہ باتیں ایک دوستانہ ماحول اور غیر سنجیدہ اندازمیں کیں تھیں(جیسا کہ یہ گپ شپ کارنر ہے) کہ اس کو پڑھنےکے بعد کوئی پوسٹ نہیں کرے گا اور اس تھریڈ کی جیتنے کی جو شرط تھی وہ اسی طرح پوری ہو جائےگی اور میں جیت جاوں گا۔مجھے یقین بھی یہی تھا کہ اس کے بعد کوئی پوسٹ نہیں کرے گا۔ مگر جو بات دل میں تھی اس کو شاید صحیح طریقے سے کہ نہیں پایا یا سمجھا نہیں پایا اور آپ لوگوں کو وہ انداز سمجھنے میں غلطی لگی۔ ایسا ایک دفعہ پہلے بھی ہواتھا جب میرے پیارے دوست "چاند " نے جنسی تھریڈ میں کہنا کچھ چاہا مگر دوست غلط سمجھ کر اسے ہی لعن طعن کرنے لگے مگر پھر میرے ہی سمجھانے پر کچھ دوستو نے مانا بھی کہ چاند کا موقف ٹھیک تھا مگر شاید اسے کہنا نہیں آیا۔ آپ لوگوں کے comments پڑھ کر دل پر کافی بوجھ اور آنکھوں میں نمی بھی ہے،
محترموں ، اگر میں سنجیدہ ہوتا تو اپنی برے الفاظ والی پوسٹ کے بعد تو میں بھی اسی تھریڈ میں پوسٹ کر رہا ہوں تو اس لحاظ سے وہ سارے القابات میرے حصے میں بھی آگئے۔
چلو مان لیا ، مجھ سے غلطی ہو گئی، قصور ہو گیا، پرفوٹو بھائی، عدنان بھائی، zullu بھائی آپ تو مجھ سے بڑے تھے، سینئر تھے، کیا آپ مجھے ڈانٹ نہیں سکتے تھے ، سجمھا نہیں سکتے تھے، راہنمائی نہی کرسکتے تھے۔
مگر میرے دل میں دکھ رہے گا کہ بجائے مجھے سمجھانے کے مجھے پر ہی لعنتیں کی گئیں، حالانکہ میرا خدا گواہ ہے کہ میرا برے القابات والی پوسٹ کرنے کا مقصد کسی کو برا کہنا ہر گز نہیں تھا بس طریقہ غلط ہو گیا اور میں جیت کر بھی ہار گیا۔
اس کی دل آزاری کی میں سب بھائیوں سے معافی مانگتا ہوں امید ہے کہ آپ لوگ اعلٰی ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اس کم ظرف ممبر کو معاف بھی کر دیں گے۔ آپ لوگوں کے پیار ،خلوص ،چاہت، اور محبت کو میں بھول نہیں پاوں گا۔ یہ طنز نہیں ہے،" کون جیتے گا (آخری پوسٹ ونر) اور پاک فورم میں یہ میری آخری پوسٹ ہو گی۔
میں کتا، کمینہ، لعنتی، جھوٹا، گھٹیا، ذلیل، نیچ ،ناہنجار ، ملعون وغیرہ وغیرہ آپ سب سے پھر معذرت چاہوں گا اور امید رکھوں گا کہ آپ لوگ میری طرف سے دل صاف رکھیں گے۔ جہاں 369پوسٹیں کی ہیں اس کے بدلے میں میری ایک اس غلط پوسٹ کو ترازو میں رکھ کر وزن برابر کر دیں گے اور صلے میں معافی نامہ میرے ہاتھ میں رکھ دیں گے۔ ویسے بھی ایک ہفتے بعد روزے آ رہے ہیں تو ایسی ویسی بات دل میں نہیں رکھنی چاہیے،

کچھ تو تنہائی کی راتوں میں سہارا ہوتا
تم نہ ہوتے مگر ذکر تمہار ہوتا

اد دنیا میں کوئی ہمدرد نہ پایا میں نے
ایک حسرت ہی رہی کوئی تو ہمارا ہوتا۔

آپ کا بھائی، دوست، ہمدرد ، Mr. Wrong
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 08:50 AM   #22

محترم بھائی جان میں نے آپ کی بات کو سنجیدہ نہیں لیا ہے اگر میں اس کو سنجیدہ لیتا تو میں کبھی بھی اس کا جواب نا دیتا جس طرح آپ نے مزاق میں بات کی میں نے بھی مزاق میں بات کی مجھے تو بورا نہیں لگا لیکن مجھے ایسے لگتا ہے کہ آپ کو بورا لگ گیا ہے میں آپ اس اس بات پر معافی چاہتا ہوں میں یہ تو نہیں چاہا ہوں کے میری واجہ سے یہاں محول خراب ہو دیکھو اگر آپ مزاق میں یہ پوسٹ کر رہے تھے تو پھر اسی طرح پوسٹ کرتے رہو گے اگر آپ نے اس پوسٹ کے بعد کوئی پوسٹ نا کی تو میں یہ سمجھوں گا کہ آپ نے میری بات کا بورا مانا ہے اس لے اگر آپ پوسٹ نہی کرے گے تو میں بھی پوسٹ نہیں کروں گا اور اگر 2 دن تک آپ کی کوئی پوسٹ نا آئی اس مضموں پر تو پھر میں اس مضموں کو ہی ختم کر دوں گا شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 10:06 AM   #23
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,144
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں

ارے بھائی آپ تو محسوس کرگئے جناب اگر آپ نے ازراہ مذاق یہ بات کی تھی تو بھائی ہم نے بھی مذاقا ہی یہ سب لکھا تھا۔ اگر آپ کو برا لگا تو بھائی مجھے معاف کردو ، میں ہرگز یہ برداشت نہیں کرسکتا کہ میرا کوئی بھائی میری وجہ سے ناراض ہو۔ i am sorry again
اور خبردار جو آپ نے دوبارہ پوسٹ نہ کی ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔

I am sorry bhai
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-09-07, 12:26 PM   #24
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی عدنان بھائی آپ نے ٹھیک کہا ہے ویسے ان کو پتہ ہے وہ جیت تو سکتے نہیں اس لے مقابلے سے بھا گ رہے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 12:39 PM   #25
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,144
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
جی عدنان بھائی آپ نے ٹھیک کہا ہے ویسے ان کو پتہ ہے وہ جیت تو سکتے نہیں اس لے مقابلے سے بھا گ رہے ہیں
جی ہاں بلکل درست کہا آپ نے
اور خیر سے آپ کن چکروں میں‌ہو، جیت تو آپ بھی نہیں سکتے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 12:45 PM   #26
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا میں کم سے کم مقابلہ تو کر رہا ہون نا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 12:55 PM   #27
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,144
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن جیت کا خواب دل سے نکال دو میری جان
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 12:59 PM   #28
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسٹر رائٹ! میں نے شاید کسی اور تھریڈ میں بھی اس بات کا ذکر کیا تھا کہ ایک پڑھے لکھے اور اَن پڑھ شخص کے درمیان فرق صرف یہ ہوتا ہے کہ اَن پڑھ کوئی بات کرنے سے پہلے یہ نہیں سوچتا کہ میں کیا کہنے والا ہوں۔ جبکہ ایک پڑھا لکھا شخص بات کرنے سے پہلے کئی بار سوچتا ہے کہ میں جو کچھ کہنے والا ہوں اس کے مابعد اثرات کیا ہوں گے۔ لغو اور بیھودہ زبان کا استعمال پڑھے لکھے اور سنجیدہ لوگوں کا شیوہ نہیں ہوا کرتا۔ ہنسی مذاق کی باتیں دائرے کے اندر رہ کر کی جاتی ہیں اور ہر کوئی ایسی باتوں سے لطف اُٹھانے کے ساتھ ساتھ کچھ سیکھتا بھی ہے۔ ہم سب کو یہ کوشش کرنی چاہیے کہ ایک آزادانہ ماحول میں سیکھنے سکھانے کے جذبے سے لیس ہو کر بات چیت کریں۔ بجائے اس کے ہم ایک ایسی زبان کا استعمال کریں جو کسی طرح بھی مہزب نہیں کہلا سکتی۔ کیا ہم اس فورم پر تہذیب سیکھ رہے ہیں یا اپنے معاشرے کو دقیانوسی دور میں واپس لے جارہے ہیں یا انا پرستی کو فروغ دے رہے ہیں ۔ ہم پاکستانی پوری دنیا میں اپنے غیر مہذب رویے کی وجہ سے بد نام ہیں اور اس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم اپنے جذبات پر قابو پانے میں ناکام ہیں۔ ہم کسی بھی معاملے کو عقل و دانش اور تدبر سے سلجھانے کی بجائے غیر مہذب، لغو اور بیہودہ زبان کا استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ سامنے والے کو بسا اوقات جان سے بھی مار دیتے ہیں۔
مسٹر رائٹ! جوش و جذبات کے طوفانِ بلا خیز سے باہر نکل کر دیکھیے اور اس بات پر کبھی تو غور کیجیے کہ ہم پاکستانی بحیثیت قوم ، اقوام عالم کی صف میں کہاں کھڑے ہیں۔ کیا یہ سب کچھ ہمارے رویوں ہی کی بدولت نہیں ہے؟

اور ہاں! مجھے آپ سے کوئی ناراضگی نہیں ہے اور نہ ہی آپ کو ہونی چاہئیے!

Please b happy, get urself relaxed
n keep saty at this forum 2 extend ur valuable sharings
ALLAH HAFIZ
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 01:05 PM   #29
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,144
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ذوالفقار بھائی بہت اچھا جواب دیا ہے آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 08:22 PM   #30
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کا شکریہ عدنان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوٹو, فرض, ٹیک, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, لوگ, چاچا, نظر, موت, مقابلہ, آج, بھائی, تصویر, جیت, جواب, خوش, دیکھو, دل, ذوالفقار, روزہ, عبدالقدوس, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کون جیتے گا ؟ آخری پوسٹ کرنے والے کو ۱۰ ہزار پوائنٹس انعام عبدالقدوس گپ شپ 603 21-06-11 04:31 PM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
ناظم اعلیٰ شاہد صاحب نے یہ پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی حنا تجاویز اور شکایات 30 03-07-09 02:16 AM
حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 10:39 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger