واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

Airbus A-380

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-08-07, 06:47 AM  
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,773
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Airbus A-380

مجھے جہازوں کے بارے میں معلومات جمع کرنے کا بہت شوق ہے۔ اگر آپ لوگوں کو پسند آئے تو میں آئندہ بھی ایسی معلومات share کر سکتا ہوں۔
آج میں Airbus A-380 متعارف کراتا ہوں۔

یہ جہاز اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسافر بردار جہاز ہے۔
یہ دو منزلہ 4 انجن والا جہاز Airbus نامی کمپنی نے بنایا ہے۔
اس جہاز میں 853 مسافروں کی گنجائش ہے۔
اسکی حد رفتار 900 km/h ہے۔
یہ جہاز بغیر رکے 15200 km کا سفر کر سکتا ہے۔
اسکا nick name Superjumbo ہے۔

(اگر کسی کو اس جہاز کی full size pics یا clips چاہیے تو میں email کر سکتا ہوں)
Attached Images
   
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
لاسلکی (05-08-08), نورین خان (15-09-09), جان جی (04-08-08)
پرانا 21-08-07, 11:08 PM   #16
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,432
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ye too bohat acha ha sarmad bai tum nay ye sab nikla khan say
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 08:53 AM   #17
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,773
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاچا جمال مراسلہ دیکھیں
ye too bohat acha ha sarmad bai tum nay ye sab nikla khan say
sorry چاچا جمال میں آپکی بات سمجھ نہیں سکا۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 05:09 PM   #18
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

i am also not recommended by issb for 1 time and next time i did not make any try.
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 05:36 PM   #19
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,773
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مسٹر رائٹ زندگی میں ups and downs تو آتے رہتے ہیں۔ ویسے ISSB میں گزارے ہوئے دن بہترین دن تھے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 10:48 PM   #20
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا باتیں کرتے ہو، دل جلانے کی باتیں کرتے ہو۔

واقعی یار، وہ دن تو کبھی بھی نہیں بھلائے جا سکتے، مگر کیا کیا جائے صرف افسوس ہی رہ جاتا ہے باقی۔ باقی کوئی بات نہیں، لائف بہت پڑی ہے کچھ کرنے کو۔
آپ کو پشاور والے خرادیے کی کہانی کا تو پتہ ہو گا جس نے چھوٹا سا جہاز خود ہی بنا لیا تھا اور اپنی سروسز حکومت کو آفر کی تھیں،
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 11:30 PM   #21
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا جہاز ہے مجھے تو اس میں سفر کرنے کا اشتیاق ہو گیا ہے
@پاکستانی لڑکی
جہاز اڑانا کون س مشکل کام ہے آپ مجھ سے سیکھ لیں ویسے آپ کی اطلاع کی خاطر میں آپ کو بتا دوں میں F-16 بھی اڑا چکا ہوں۔ اور بھی بہت سے جنگی اور فضائیہ کے جہاز اڑائے ہیں ، ایک آدھ بار مسافر طیارہ بھی اڑایا ہے لیکن کچھ مزہ نہیں آیا مسافر طیارے میں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-08-07, 01:31 PM   #22
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی؟؟؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-08-07, 05:48 PM   #23
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Snakes on Plane والا ڈرامہ لگتا ہے۔۔۔ جہاز کی بریکیں ڈھونڈنے والی ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-08-07, 06:01 PM   #24
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبیر بھائی آپ کب تک کآغذ کے جہاز بنا بنا کر اور ان پر F16 اور فلاں فلاں لکھ کر لوگوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بناتے رہیں گے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-08-07, 11:10 PM   #25
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,432
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ye sab bohat acha ha
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-07-08, 11:09 PM   #26
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,773
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Airbus A-380

A-380 کی چند خوبصورت تصاویر
Attached Thumbnails
airbus-a380-841-jpg   airbus-a380-800-jpg   airbus-a380-841-jpg   airbus-a380-841-04-jpg  
Attached Images
 
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
لاسلکی (05-08-08)
پرانا 04-08-08, 11:40 AM   #27
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,432
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Airbus A-380

واہ
کمال کے امیج ہیں جناب کے۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-08-08, 01:21 PM   #28
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,136
کمائي: 23,289
شکریہ: 3,417
1,284 مراسلہ میں 2,264 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Airbus A-380

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
زبردست! مجھے بڑا شوق تھا جہاز اڑانے کا!
روکا کس نے پھر اڑانے سے ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا
بالکل ٹھیک کہا جناب آپ نے،
جان جی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-08-08, 02:09 PM   #29
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,136
کمائي: 23,289
شکریہ: 3,417
1,284 مراسلہ میں 2,264 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Airbus A-380

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
اچھا جہاز ہے مجھے تو اس میں سفر کرنے کا اشتیاق ہو گیا ہے
@پاکستانی لڑکی
جہاز اڑانا کون س مشکل کام ہے آپ مجھ سے سیکھ لیں ویسے آپ کی اطلاع کی خاطر میں آپ کو بتا دوں میں F-16 بھی اڑا چکا ہوں۔ اور بھی بہت سے جنگی اور فضائیہ کے جہاز اڑائے ہیں ، ایک آدھ بار مسافر طیارہ بھی اڑایا ہے لیکن کچھ مزہ نہیں آیا مسافر طیارے میں
بہت خوب زبیر بھائی،

ویسے جہاز ٹیک آف ہونے کے بعد جگایا تھا کسی نے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جان جی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-09-09, 07:35 PM   #30
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,170
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے سرمد بھائی۔ آُ پ کی پوسٹ کی ھوئی ہر پکچر اور انفامیشن بہت زبردست ھوتی ھیں۔ اسے جاری رکھیئے گا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
زبردست! مجھے بڑا شوق تھا جہاز اڑانے کا!
اب کدھر گیا یہ شوق۔۔
__________________
گر تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ تم نماز کیوں نہیں پڑھ پا رہے ہو۔ بلکہ یہ سوچو کہ تم نے ایسا کونسا گناہ کیا ہے کہ خدا تمہیں اپنے سامنےکھڑا دیکھنا بھی پسند نہیں کر رہا۔ ۔۔ ۔ ۔
نورین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
airbus, collection, email, hope, پاکستان, پاکستانی, پسند, چاچا, متعارف, محبت, آم, آدمی, اللہ, انسان, بہترین, بھائی, تصاویر, دل, رفتار, سفر, سال, شعر, عشق, غم, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
AIRBUS A380-800 جہاز کی تیاری ابو عمار دلچسپ اور عجیب 4 24-08-09 01:02 AM
Airbus Hands Over First A380 to Singapore Airlines ابو عمار خبریں 0 19-10-07 06:12 PM
Airbus A-380 video clip ابو عمار گپ شپ 2 26-08-07 04:36 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger