واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

موبائل فون اور مس کال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-03-10, 03:20 PM  
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default موبائل فون اور مس کال

موبائل فون کی ایجاد کے ساتھ ہی مس کال یا مس بَیل انسانی زندگی کی بول چال کا روز مرہ بن گیا۔ ہم میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو اپنے بیلینس کی حتی المقدور کوشش کرتے ہیں اور دوسروں کے بیلینس پر ہاتھ صاف کرنے کےلئے ہر حربہ استعمال کرتے ہیں۔ خصوصآ دوستوں کے درمیان یہ کھیل چالاکی کا کھیل سمجھ کر کھیلا جاتا ہے اور وہی کامیاب ہوتا ہے جو زیادہ چالاک ہوتا ہے۔ بحر حال یہ تو ہماری زندگی کا ایک لازمی جزو بن چکا ہے لیکن جو بات میں آپ سے پوچھنے جا رہا ہوں وہ یہ ہے کہ:

اگر آپ کے موبائل پر کسی نا معلوم نمبر سے مسلسل مس کالز آتی ہیں تو آپ کا رد عمل کیا ہوتا ہے؟ اور کیا آپ مس کال اٹینڈ کرتے ہیں یا نظر انداز کر دیتے ہیں؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (06-10-10), sahj (10-03-10), فرحان دانش (19-03-10), نیلم خان (08-03-10), محمد عاصم (08-10-10), محمدعدنان (09-03-10), مرزا عامر (07-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), رضی (09-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10), عبداللہ آدم (10-03-10)
پرانا 09-03-10, 02:56 PM   #16
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جی مس کال پر جواب تو دینا ہی پڑتا ہے ہوسکتا ہے وہ کسی مس کی کال ہو !
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بھابییییییییییییییییییییی یییییییییییییی!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
بہن جی میں تو مذاق کررہا تھا
ویسے آپکی بھابھی بھی کسی دور میں "مس" ہوا کرتی تھیں
اور اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (10-03-10), محمد عاصم (08-10-10), مرزا عامر (07-10-10), Zullu230 (10-03-10), ام طلحہ (10-03-10), راجہ اکرام (07-10-10), شاہ جی 90 (09-03-10), عبداللہ حیدر (16-03-10)
پرانا 09-03-10, 08:08 PM   #17
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
آپ کا تو بہت رعب ہے جاوید بھائی ورنہ یہاں تو باقاعدہ مجرموں کو پکڑوانے کیلئے تھانوں کے کتنے چکر لگا نے پڑتے ہیں اور وہ شکایت درج کرانے والے کو ہی زیادہ تنگ کرتے ہیں۔ویسے ان شوقیہ تنگ کرنے والوں کیساتھ ہونا یہی چاہئے۔
نہیں آپا رعب وعب کچھ نہیں،
ہر کسی کی گیدرنگ میں کوئی ایک ایسا بندہ ضرور ہوتا ہے جو یا تو خود پولیس میں ہو یا اس کی تھوڑی بہت پولیس میں جان پیہچان تو ہوتی ہی ہے، بس ہمارے ساتھ ایک ایسے صاحب اٹھتے بیٹھتے ہیں کبھی کوئی چھوٹی موٹی ایف آئی آر جیسے شناختی کارڈ یا موٹرسائیکل کے پیپر غم ہو جانے کی رپورٹ وغیرہ کا کام تو کرا ہی دیتے ہیں،
پھر میرا مسلہ کچھ الگ تھا کچھ سال پہلے تک تو انہی صاحب نے مشورہ دیا تھا کہ ایک دو بار سمجھاو نہ مانے تو فورا پولیس میں رپورٹ کرا دیا کرو،
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
sahj (10-03-10), مرزا عامر (07-10-10), ام طلحہ (10-03-10), راجہ اکرام (07-10-10), شاہ جی 90 (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 08:08 PM   #18
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بہن جی میں تو مذاق کررہا تھا
ویسے آپکی بھابھی بھی کسی دور میں "مس" ہوا کرتی تھیں
اور اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بری بات ہے فیصل بھائی ۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
sahj (10-03-10), مرزا عامر (07-10-10), Zullu230 (10-03-10), ام طلحہ (10-03-10), راجہ اکرام (07-10-10), شاہ جی 90 (09-03-10), عبداللہ حیدر (16-03-10)
پرانا 10-03-10, 04:00 PM   #19
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر میرے نمبر پر کوئی مس کال آ جاے تو میرا BP بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
sahj (10-03-10), یحیٰی (10-03-10), مرزا عامر (07-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), شاہ جی 90 (11-03-10)
پرانا 10-03-10, 07:33 PM   #20
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
اگر میرے نمبر پر کوئی مس کال آ جاے تو میرا BP بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔
بھائی BP ٹینشن سے بڑتا ہے کہ پریشانی سے ؟
کنڈیشن کیا ہوتی ہے ہاتھ پیر ٹھنڈھے ہو جاتے ہیں‌ اور کامپنے لگتے ہیں؟
یا
دل ڈوبنے لگتا ہے ؟
کیفیت تحریر کریں میں آپ کی شاید مدد کر سکوں۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), شمشاد احمد (07-10-10), شاہ جی 90 (11-03-10)
پرانا 14-03-10, 07:47 PM   #21
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکی تحریر کردہ کوئی بھی علامت ظاہر نہیں ہوتی!!!! کیا آپ کوئی حکیم شکیم ہیں یا ڈاکٹر واکٹر؟
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), شمشاد احمد (07-10-10), شاہ جی 90 (14-03-10)
پرانا 15-03-10, 01:38 PM   #22
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس موبائل ہی نہیں ہے ۔
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), شمشاد احمد (07-10-10), شاہ جی 90 (15-03-10), عبداللہ حیدر (16-03-10)
پرانا 15-03-10, 03:04 PM   #23
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمیں‌تو جاننے والے لوگ ہی تنگ کرتے ہیں، یہ نہیں دیکھتے بندہ مصروف ہوگا۔اسی وجہ سے تین بار نمبر تبدیل کرچکا ہوں‌ لیکن ...............
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (06-10-10), مرزا عامر (07-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), شمشاد احمد (07-10-10)
پرانا 15-03-10, 10:59 PM   #24
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سائرہ علی مراسلہ دیکھیں
میرے پاس موبائل ہی نہیں ہے ۔
خوش نصیبی ہے آپ کی
نہ موبائل ہو گا نہ تنگ ہوں گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (16-03-10), مرزا عامر (07-10-10), راجہ اکرام (07-10-10)
پرانا 16-03-10, 02:11 PM   #25
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
میرے پاس موبائل ہی نہیں ہے ۔
موبائل سے اتنی نفرت!

اقتباس:
خوش نصیبی ہے آپ کی
نہ موبائل ہو گا نہ تنگ ہوں گے
موبائل کے شرف سے محرومی خوش نصیبی ہے کیا؟

اقتباس:
ہمیں‌تو جاننے والے لوگ ہی تنگ کرتے ہیں، یہ نہیں دیکھتے بندہ مصروف ہوگا۔اسی وجہ سے تین بار نمبر تبدیل کرچکا ہوں‌ لیکن ...............
تین بار نمبر تبدیل کرنے کے باوجود لوگ آپ تک پہنچ جاتے ہیں تو اس کا مطلب ہے آپ کا موبائل تبدیل ہونا چاہئے۔ پھر مسئلہ حل ہو جائے گا۔

‎‎
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-03-10), محمدعدنان (16-03-10), مرزا عامر (07-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), شمشاد احمد (07-10-10), شاہ جی 90 (16-03-10)
پرانا 16-03-10, 02:14 PM   #26
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,144
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے شاہ جی اور سائرہ کی بات سے میں بھی متفق ہوں کہ موبائل ہونا ہی نہیں چاہئیے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), شاہ جی 90 (16-03-10)
پرانا 19-03-10, 04:21 AM   #27
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
تین بار نمبر تبدیل کرنے کے باوجود لوگ آپ تک پہنچ جاتے ہیں تو اس کا مطلب ہے آپ کا موبائل تبدیل ہونا چاہئے۔ پھر مسئلہ حل ہو جائے گا۔
وہ بھی کیا لیکن کوئی فرق نہیں‌پڑا
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (06-10-10), مرزا عامر (07-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), شاہ جی 90 (19-03-10)
پرانا 06-10-10, 11:48 AM   #28
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
وہ بھی کیا لیکن کوئی فرق نہیں‌پڑا
یہ تو بہت ہی پریشانی کی بات ہے ۔۔۔۔۔ ! آپ اپنا گھر تبدیل کر لیں۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), شاہ جی 90 (07-10-10)
پرانا 06-10-10, 11:23 PM   #29
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
یہ تو بہت ہی پریشانی کی بات ہے ۔۔۔۔۔ ! آپ اپنا گھر تبدیل کر لیں۔
اس سے بھی کوئی افاقہ نہ ہوا تو دنیا سے جانے کا نہ کہہ دیں

ویسے یوفون ناپسندیدہ نمبر کو 420 کی فہرست میں شامل کرکے بلاک کرنے کی سہولت دیتا ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-10-10), Zullu230 (08-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), شاہ جی 90 (07-10-10)
پرانا 07-10-10, 01:11 AM   #30
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,514
کمائي: 95,886
شکریہ: 8,877
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سارے فساد کی جڑ موبائل ہے۔۔۔۔۔ نہ یہ ہو گا تو نہ مس کال ‏آئے گی۔۔۔ نہ دل گردے ہلیں گے۔۔۔۔۔۔۔ میرے ایک عزیز کا لائحہ عمل بتاتا ہوں۔۔۔ جس کو پسند ‏آئے استعمال کر کے لطف اٹھائے۔۔۔۔

موصوف اپنے پاس موبائل نہیں رکھتے البتہ بٹوے میں ہر کمپنی کی سمیں ضرور رکھتے ہیں۔۔۔۔ راہ ‌چلتے پھرتے جب کہیں کال کی اشد ضرورت پیش ‏آئی متعلقہ سم نکالی۔۔۔۔ راہ ‌چلتے بندے سے فون ضرورت بتا کر لیا۔۔۔۔ ا ور سم ڈال کر کال کر لی۔۔۔۔۔۔ البتہ ا کثر یہ ہوتا ہے کہ۔۔۔ موبائل والا خود ہی ‏آفر کر دیتا ہے کہ ‏آپ میرے فون سے کال کر لیں۔۔۔۔۔ وہ وہ بلا جھجک کال کر بھی لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ یوں بہت سا بیلنس بھی سیو کر لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔

نہ بیلنس کی ٹینشن۔۔۔۔۔۔ نہ مس کال کی پریشانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فتہ کی جڑ ختم کروں۔۔۔۔۔۔ اگر اتنے ہی اس سے تنگ ہو تو۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-10-10), Zullu230 (08-10-10), ابن جلال (07-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), شاہ جی 90 (07-10-10)
جواب

Tags
ہیں؟, فون, ہوتا, ہے۔, ہماری, کھیل, کوشش, کال, کرتے, یا, لوگ, لازمی, نظر, موبائل, معلوم, آتی, اپنے, انداز, استعمال, بول, جزو, حال, روز, زندگی, صاف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger