واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


[Y] سگریٹ ایک لعنت ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-02-10, 04:27 PM  
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default [Y] سگریٹ ایک لعنت ہے

سگریٹ ایک لعنت ہے ۔۔۔ آو مل کر ختم کریں
Attached Images
 
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-02-10), کنعان (23-02-10), محمدمبشرعلی (06-03-10), محمدخلیل (22-02-10), حیدر Rehan (22-02-10), عاشی (26-02-10)
پرانا 25-02-10, 07:02 PM   #16
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,455
کمائي: 45,606
شکریہ: 5,919
1,797 مراسلہ میں 4,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے کہیں پڑھا تھا سگریٹ حرام ہے ۔
اگر اپکی جیب اور اپکی صحت دونوں کمزور ہیں ۔۔۔
یعنی اگر اپ سگریٹ کا شوق رکھتے ہیں اور پیسے نہی ہیں تو یقینا اپ لوگوں سے مانگے گئے تو یہ انتہائی بری بات میں شامل ہوجاتی ہے کہ کسی سے کچھ مانگا جائے ۔۔
دوسری یہ کہ اگر اپکی صحت اچھی نہی یہ خراب ہے تو یقینا اپ اپنے اپ کو خود کشی کی طرف لے جارہے ہیں تو خودکشی حرام ہے ۔
حیدر Rehan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
پرانا 25-02-10, 10:32 PM   #17
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,079
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجنبی انسان مراسلہ دیکھیں
یقینا آپ فیصل بھائی سے مخاطب ہیں
السلام علیکم بھائی

اجنبی انسان بھائی یہ میسج آپ کے لئے تھا،

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-02-10, 02:03 AM   #18
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم بھائی

اجنبی انسان بھائی یہ میسج آپ کے لئے تھا،

والسلام
شکریہ کنعان بھائی جان
اسلامک سیلیکشن میں آپ کام کرتے ہیں فیصل بھائی کام کرتے نہیں اور بھی میرے عزیز دوست اور بھائی کام کرتے ہیں، پر میں تو کبھی نہیں کیا بس سوال کرلیا

میں سگریٹ نہیں پیتا اللہ کا بڑا کرم ہے
اور دوسری بہت سی برائیاں ہیں مجھے میں آپ میرے حق میں‌دعا کریں
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-02-10), محمدمبشرعلی (06-03-10)
پرانا 26-02-10, 02:07 AM   #19
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
ویسے کہیں پڑھا تھا سگریٹ حرام ہے ۔
اگر اپکی جیب اور اپکی صحت دونوں کمزور ہیں ۔۔۔
یعنی اگر اپ سگریٹ کا شوق رکھتے ہیں اور پیسے نہی ہیں تو یقینا اپ لوگوں سے مانگے گئے تو یہ انتہائی بری بات میں شامل ہوجاتی ہے کہ کسی سے کچھ مانگا جائے ۔۔
دوسری یہ کہ اگر اپکی صحت اچھی نہی یہ خراب ہے تو یقینا اپ اپنے اپ کو خود کشی کی طرف لے جارہے ہیں تو خودکشی حرام ہے ۔
سہی کہا حیدر بھائی
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-02-10, 02:11 AM   #20
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,079
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجنبی انسان مراسلہ دیکھیں
شکریہ کنعان بھائی جان
اسلامک سیلیکشن میں آپ کام کرتے ہیں فیصل بھائی کام کرتے نہیں اور بھی میرے عزیز دوست اور بھائی کام کرتے ہیں، پر میں تو کبھی نہیں کیا بس سوال کرلیا

میں سگریٹ نہیں پیتا اللہ کا بڑا کرم ہے
اور دوسری بہت سی برائیاں ہیں مجھے میں آپ میرے حق میں‌دعا کریں
السلام علیکم اجنبی انسان بھائی

آپ ہمارے حق میں دعا کریں اور میں آپ کے حق میں دعا کروں گا اللہ بہتر کرے گا انشاء اللہ تعالی/ان شاء اللہ تعالی۔

ایک بات پر کبھی کبھی تعجب ہوتا ھے جب رمضان میں روزہ افطار کے وقت مسجد میں مغرب کی نماز پڑھ کے باہر نکلو تو کوئی ایک داڑھی والا بندہ مسجد سے نکلتے ہیں سگریٹ لگا لیتا ھے۔ یہ بہت عجیب لگتا ھے۔ اگر داڑھی والے بندے کو اتنی ہی جلدی ھے تو گھر جا کر پی لے مگر مسجد سے باہر نکلتے ہی ۔۔۔۔۔۔؟

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-10, 02:22 AM   #21
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یعنی آپ دعا کے بدلے دعا کریں ویسے نہیں
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-10, 02:52 AM   #22
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,079
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجنبی انسان مراسلہ دیکھیں
یعنی آپ دعا کے بدلے دعا کریں ویسے نہیں
السلام علیکم بھائی

دعا کے بدلے دعا نہیں بلکہ ایک دوسرے کے حق میں کی ہوئی دعا میں قبولیت کا چانس زیادہ ھے۔
آپ بھلے مسجد میں کبھی بھی نہ گئے ہوں مگر اپنے دل سے ہی کہہ دیں گے تو وہ بھی دعا ہی کہلائے گی۔ مگر کوئی بات نہیں آپ کو گھبرا گئے اگر بدلے والی بات ھے تو نہ کرنا میرے بھائی میں آپ کے لئے کر دوں گا۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-02-10, 03:05 AM   #23
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم بھائی

دعا کے بدلے دعا نہیں بلکہ ایک دوسرے کے حق میں کی ہوئی دعا میں قبولیت کا چانس زیادہ ھے۔
آپ بھلے مسجد میں کبھی بھی نہ گئے ہوں مگر اپنے دل سے ہی کہہ دیں گے تو وہ بھی دعا ہی کہلائے گی۔ مگر کوئی بات نہیں آپ کو گھبرا گئے اگر بدلے والی بات ھے تو نہ کرنا میرے بھائی میں آپ کے لئے کر دوں گا۔

والسلام
بھائی آپ برا مان گئے میں تو مزاق والی بات کر رہا تھا ایسا کچھ نہیں
میرے دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ پاک آپ کو ترقی عطا فرمائے کامیابی عطا فرمائے آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطافرمائے آپ کے جان ومال کی حفاظت فرمائے آمین
سچے دل سے دعاکی ہے بھائی جان
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-02-10, 03:10 AM   #24
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,079
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

-------------------------
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-10, 03:10 AM   #25
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,079
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجنبی انسان مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ برا مان گئے میں تو مزاق والی بات کر رہا تھا ایسا کچھ نہیں
میرے دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ پاک آپ کو ترقی عطا فرمائے کامیابی عطا فرمائے آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطافرمائے آپ کے جان ومال کی حفاظت فرمائے آمین
سچے دل سے دعاکی ہے بھائی جان
ہا ہا ہا

السلام علیکم

بھائی آپ کے سوال کا جواب دیا تھا بیچ میں غصہ کہاں سے لے آئے جناب۔

جزاک اللہ خیر میں تو آپ کے لئے خاص وقت میں کریں گے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-10, 03:19 AM   #26
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,680
شکریہ: 8,785
2,965 مراسلہ میں 10,818 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم، چچا جی ایک تحریر اس بارے میں میرے پاس موجود ہے۔ ملاحظہ کیجیے:
::::::: یہ ذریعہ رزقحلال نہیں (2)::::::: سگریٹ ، پان تمباکو ، وغیرہ کی خرید و فروخت :::::::
الحَمدُ لِلَّہِ وَحدَہُ و الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلیٰ مَن لا نَبِيَّوَ لا مَعصُومَ بَعدَہُ ، وَ عَلیٰ آلہِ وَ ازوَاجِہِ وَ اصَحَابِہِ وَمَن تَبعَھُم باِحسَانٍ اِلیٰ یَومِ الدِین،
خالص اور حقیقی تعریف اکیلے اللہ کے لیے ہے ، اور اللہ کی رحمتیں اورسلامتی ہو محمد پر جِنکے بعد کوئی نبی اور معصوم نہیں ، اور اُن صلی اللہعلیہ وسلم کی آل پر ، اور مقدس بیگمات پر اور تمام اصحاب پر اور جو اُن سبکی ٹھیک طرح سے مکمل پیروی کریں اُن سب پر ،
السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ ،
اللہ سُبحانہ و تعالیٰ اِیمان والوں کو پُکار کر حُکم دیتا ہے ،
(((
یَا اَیُّہَا الَّذِینَآمَنُوا کُلُوا مِن طَیِّبَاتِ مَا رَزَقنَاکُم وَاشکُرُوا لِلّہِ اِنکُنتُم اِیَّاہُ تَعبُدُونَ))) (((اے اِیمان لانے والو ہم نے جو پاک (حلال)رزق تُمہیں دِیا ہے اُس میں سے کھاؤ اور اللہ کا شُکر ادا کرو اگر واقعتاتُم لوگ صرف اُسی کی عِبادت کرتے ہو ( تو تب ہی ایسا کرو گے )))) سورتالبقرۃ / آیت ١٧٢ ،
:::::::
سگریٹ ، پان تمباکو ، وغیرہ کیخرید و فروخت ::: اِن میں سے خاص طور پر سگریٹ تو ایسی چیز ہے جِس کےاستعمال میں مندرجہ ذیل پانچ حرام کام اکھٹے ہوتے ہیں ،
::::: (
١،٢) اپنی جان کو ہلاکتمیں ڈالنا ،اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے( وَاَنفِقُوا فِی سَبِیلِ اللّہِ وَلاَ تُلقُوا بِاَیْْدِیکُماِلَی التَّہلُکَۃِ وَاَحسِنُوَا اِنَّ اللّہَ یُحِبُّ المُحسِنِینَ)( اوراللہ کی راہ میں خرچ کرو اورخود کو ہلاکت میں مت ڈالو اور اچھے کام کرو بےشک اللہ تعالیٰ اچھائی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے )سورتالبقرۃ /آیت ١٩٥ ، ہر شخص یہ جانتا ہے کہ سگریٹ نوشی میں انسان کی جان کیہلاکت ہی ہلاکت ہے ایک معمولی سا بھی فائدہ یا صحت مندی نہیں ، اور ایسےکام میں خرچ کرنا جِس میں کوئی فائدہ نہیں ، نہ دِینی نہ دُنیاوی ، اللہ کیراہ میں خرچ کرنا ہر گِز نہیں ، بلکہ اللہ کے حُکم میں کے خِلاف خرچ کرنااللہ اور اِیمان والوں کے دُشمن شیطان کی راہ میں خرچ کرنا ہے ، اور ہر وہکام جو اللہ کے حُکم کے خِلاف ہے حرام ہے ، تو اِس آیت کی روشنی میں سگریٹنوشی کرنے والے دو حرام کاموں کا شکار ہوتے ہیں
::::: (
٣)اللہ سُبحانہُ و تعالیٰ کا فرمان ہے( اِنَّ المُبَذِّرِینَ کَانُوا اِخوَانَ الشَّیَاطِینِ وَکَانَ الشَّیطَانُلِرَبِّہِ کَفُوراً ) ( بے شک فضول خرچی کرنے والے شیطان کے بھائی ہیں اوربے شک شیطان اپنے رب کا کفر کرنے والا ہے )سورت بنیاِسرائیل (الاِسراء ) /آیت ٢٧ ،
یعنی فضول کرچی کرنا شیطان کے سیکھائے ہوئے کاموں میں سے ہے اور ایساکرنے والے اُس کے بھائی ہیں کیونکہ وہ اُس کی بات پر عمل کرتے ہیں ، اورجِس طرح شیطان اپنے رب کا کفر کرتا ہے یعنی نافرمانی کرتا ہے اِسی طرحاُسکی بات پر عمل کرنے والے بھی اپنے رب کی نافرمانی کرتے ہیں ، اور سگریٹنوشی ، پان خوری ، تمباکو خوری ، نسوار خوری وغیرہ میں خرچ کرنا ، سراسرفضول خرچی ہے کیونکہ یہ ایسا کام ہے جِسکی انسان کو قطعاً کوئی ضرورت نہیں ،صدیوں سے انسان اِسکے بغیر رہتے چلے آئے ہیں ، اور اب بھی کڑوڑوں اِنساناِسکے بغیر اپنی زندگی بغیر کِسی کمی اور نقص کے مکمل طور پر بسر کر رہےہیں ، لیکن جِن پر شیطان کا داؤ چل جاتا ہے وہ اُس کے وسواس کا شِکار ہوجاتے ہیں اور یہ فضول خرچی کرنے لگتے ہیں ، اللہ کی نافرمانی جو سراسر حرامکام ہے ، کا شکار ہو کر اللہ کے ہاں شیطان کے بھائی ہو جاتے ہیں ،
::::: (
٤) اپنے اِرد گِردمُسلمانوں ، اور دیگر اِنسانوں کوجانی نقصان اور ::::: (٥) ذہنی و نفسیاتیاذیت اور دُکھ پہنچانا ،
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ ُ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہعلیہ وسلم نے فرمایا ہے(مَن اَکَلَثُومًا او بَصَلًا فَلیَعتَزِلنَا او قَالَ فَلیَعتَزِل مَسجِدَنَاوَلیَقعُد فی بَیتِہِ )( جِس نے ثوم (لہسن) یا پیاز کھایا ہو وہ ہم سے دُوررہے یا فرمایا وہ ہماری مسجد سے دُور رہے اور اپنے گھر میں ہی بیٹھا رہے )صحیح البُخاری /حدیث ٨١٧ /کتاب صفۃ الصلاۃ /باب ٧٦ ، صحیح مسلم /حدیث ٥٦٧/ کتاب المساجد و مواضعیھا /باب ١٧،
دیکھیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، دوسروں کو تکلیف و اذیتسے بچانے کےلیے حلال چیز کھا کر دوسروں سے اور خاص طور پر ایسی جگہ سے دوررہنے کا حُکم دے رہے ہیں جہاں زیادہ لوگوں کا اجتماع ہوتا ہے ، تو پھر ایسیچیز کا کیا حال ہے جو بذاتِ خود حرام ہو ، کیونکہ وہ ہلاکت کا سبب ہے ،اور دوسروں کو اُسکی بدبو اور اُسکے دیگر خطرناک اثرات پینے والے کی طرح ہینُقصان پہنچاتے ہیں ، ڈاکٹروں کی تحقیق میںیہ ثابت ہوچکا کہ سگریٹ نوش کےارد گِرد والے اُسکی سگریٹ نوشی کی وجہ سے اُسکی نسبت زیادہ نُقصان اُٹھاتےہیں، اِسطرح یہ سگریٹ نوش اپنی جان کو ہلاکت میں ڈالنے کے ساتھ دوسروں کیجان کو بھی نقصان پہنچاتا ہے اور بدبو کی وجہ سے نفسیاتی اذیت کا باعث بھیبنتا ہے ، اور ایک دو اور حرام کاموں کا شکار ہوتا ہے ،
یہاں تک کی بات سے یہ واضح ہوا کہ سگریٹ نوشی ایک ایسا کام ہےجِس کو کرنے والا پانچ حرام کاموں کا شکار ہو جاتا ہے ، اور سگریٹ بیچنےوالے ، سگریٹ پینے والوں کے لیے اِن حرام کاموں کا شکار ہونے کا بنیادی سببہوتے ہیں ، کیونکہ بیچنے والے ہی وہ ہیں جو پینے والوں کو اِن حرام کاموںکا شکار بننے کا ذریعہ بنتے ہیں،اب ذرا غورکریں کہ تو پتہ چل جاتا ہے کہ جو کچھ وہ اِس تجارت میں کماتے ہیں حرام ہوتاہے ، جب کمائی اور اُس کمائی پر پرورش شدہ جِسم و جان حرام ہو گی تو پھردُعاء کیسے قُبُول ہو گی ؟ اطاعت رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا حقکیسے ادا ہوگا ؟ اور اللہ کا قُرب کیسے حاصل ہو گا ؟
اللہ تعالیٰ ہمارے دِل و دِماغ کی اصلاح فرمائے اور ہمیں توفیق دے کہہم اُس کے اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے احکامات کوٹھیک اور مکمل طور پر سمجھیں اور اُن پر عمل کرتے ہوئے ہمارے خاتمے ہوں ۔
والسلام علیکم و رحمۃُ‌اللہ و برکاتہُ
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (26-02-10), محمدمبشرعلی (06-03-10), راجہ اکرام (26-02-10)
پرانا 26-02-10, 03:19 AM   #27
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,680
شکریہ: 8,785
2,965 مراسلہ میں 10,818 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس بارے میں چچا جی کا ایک مضمون میرے پاس موجود ہے، ملاحظہ کیجیے:

::::::: یہ ذریعہ رزق حلال نہیں (2)::::::: سگریٹ ، پان تمباکو ، وغیرہ کی خرید و فروخت :::::::
الحَمدُ لِلَّہِ وَحدَہُ و الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلیٰ مَن لا نَبِيَّ وَ لا مَعصُومَ بَعدَہُ ، وَ عَلیٰ آلہِ وَ ازوَاجِہِ وَ اصَحَابِہِ وَ مَن تَبعَھُم باِحسَانٍ اِلیٰ یَومِ الدِین،
خالص اور حقیقی تعریف اکیلے اللہ کے لیے ہے ، اور اللہ کی رحمتیں اور سلامتی ہو محمد پر جِنکے بعد کوئی نبی اور معصوم نہیں ، اور اُن صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر ، اور مقدس بیگمات پر اور تمام اصحاب پر اور جو اُن سب کی ٹھیک طرح سے مکمل پیروی کریں اُن سب پر ،
السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ ،
اللہ سُبحانہ و تعالیٰ اِیمان والوں کو پُکار کر حُکم دیتا ہے ،
((( یَا اَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا کُلُوا مِن طَیِّبَاتِ مَا رَزَقنَاکُم وَاشکُرُوا لِلّہِ اِن کُنتُم اِیَّاہُ تَعبُدُونَ))) (((اے اِیمان لانے والو ہم نے جو پاک (حلال )رزق تُمہیں دِیا ہے اُس میں سے کھاؤ اور اللہ کا شُکر ادا کرو اگر واقعتا تُم لوگ صرف اُسی کی عِبادت کرتے ہو ( تو تب ہی ایسا کرو گے )))) سورت البقرۃ / آیت ١٧٢ ،
::::::: سگریٹ ، پان تمباکو ، وغیرہ کی خرید و فروخت ::: اِن میں سے خاص طور پر سگریٹ تو ایسی چیز ہے جِس کے استعمال میں مندرجہ ذیل پانچ حرام کام اکھٹے ہوتے ہیں ،
::::: (١،٢) اپنی جان کو ہلاکت میں ڈالنا ، اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے ( وَاَنفِقُوا فِی سَبِیلِ اللّہِ وَلاَ تُلقُوا بِاَیْْدِیکُم اِلَی التَّہلُکَۃِ وَاَحسِنُوَا اِنَّ اللّہَ یُحِبُّ المُحسِنِینَ)( اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو اورخود کو ہلاکت میں مت ڈالو اور اچھے کام کرو بے شک اللہ تعالیٰ اچھائی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے ) سورت البقرۃ /آیت ١٩٥ ، ہر شخص یہ جانتا ہے کہ سگریٹ نوشی میں انسان کی جان کی ہلاکت ہی ہلاکت ہے ایک معمولی سا بھی فائدہ یا صحت مندی نہیں ، اور ایسے کام میں خرچ کرنا جِس میں کوئی فائدہ نہیں ، نہ دِینی نہ دُنیاوی ، اللہ کی راہ میں خرچ کرنا ہر گِز نہیں ، بلکہ اللہ کے حُکم میں کے خِلاف خرچ کرنا اللہ اور اِیمان والوں کے دُشمن شیطان کی راہ میں خرچ کرنا ہے ، اور ہر وہ کام جو اللہ کے حُکم کے خِلاف ہے حرام ہے ، تو اِس آیت کی روشنی میں سگریٹ نوشی کرنے والے دو حرام کاموں کا شکار ہوتے ہیں
::::: (٣) اللہ سُبحانہُ و تعالیٰ کا فرمان ہے ( اِنَّ المُبَذِّرِینَ کَانُوا اِخوَانَ الشَّیَاطِینِ وَکَانَ الشَّیطَانُ لِرَبِّہِ کَفُوراً ) ( بے شک فضول خرچی کرنے والے شیطان کے بھائی ہیں اور بے شک شیطان اپنے رب کا کفر کرنے والا ہے ) سورت بنی اِسرائیل (الاِسراء ) /آیت ٢٧ ،
یعنی فضول کرچی کرنا شیطان کے سیکھائے ہوئے کاموں میں سے ہے اور ایسا کرنے والے اُس کے بھائی ہیں کیونکہ وہ اُس کی بات پر عمل کرتے ہیں ، اور جِس طرح شیطان اپنے رب کا کفر کرتا ہے یعنی نافرمانی کرتا ہے اِسی طرح اُسکی بات پر عمل کرنے والے بھی اپنے رب کی نافرمانی کرتے ہیں ، اور سگریٹ نوشی ، پان خوری ، تمباکو خوری ، نسوار خوری وغیرہ میں خرچ کرنا ، سراسر فضول خرچی ہے کیونکہ یہ ایسا کام ہے جِسکی انسان کو قطعاً کوئی ضرورت نہیں ، صدیوں سے انسان اِسکے بغیر رہتے چلے آئے ہیں ، اور اب بھی کڑوڑوں اِنسان اِسکے بغیر اپنی زندگی بغیر کِسی کمی اور نقص کے مکمل طور پر بسر کر رہے ہیں ، لیکن جِن پر شیطان کا داؤ چل جاتا ہے وہ اُس کے وسواس کا شِکار ہو جاتے ہیں اور یہ فضول خرچی کرنے لگتے ہیں ، اللہ کی نافرمانی جو سراسر حرام کام ہے ، کا شکار ہو کر اللہ کے ہاں شیطان کے بھائی ہو جاتے ہیں ،
::::: (٤) اپنے اِرد گِرد مُسلمانوں ، اور دیگر اِنسانوں کوجانی نقصان اور ::::: (٥) ذہنی و نفسیاتی اذیت اور دُکھ پہنچانا ،
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ ُ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے (مَن اَکَلَ ثُومًا او بَصَلًا فَلیَعتَزِلنَا او قَالَ فَلیَعتَزِل مَسجِدَنَا وَلیَقعُد فی بَیتِہِ )( جِس نے ثوم (لہسن) یا پیاز کھایا ہو وہ ہم سے دُور رہے یا فرمایا وہ ہماری مسجد سے دُور رہے اور اپنے گھر میں ہی بیٹھا رہے ) صحیح البُخاری /حدیث ٨١٧ /کتاب صفۃ الصلاۃ /باب ٧٦ ، صحیح مسلم /حدیث ٥٦٧/ کتاب المساجد و مواضعیھا /باب ١٧،
دیکھیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، دوسروں کو تکلیف و اذیت سے بچانے کےلیے حلال چیز کھا کر دوسروں سے اور خاص طور پر ایسی جگہ سے دور رہنے کا حُکم دے رہے ہیں جہاں زیادہ لوگوں کا اجتماع ہوتا ہے ، تو پھر ایسی چیز کا کیا حال ہے جو بذاتِ خود حرام ہو ، کیونکہ وہ ہلاکت کا سبب ہے ، اور دوسروں کو اُسکی بدبو اور اُسکے دیگر خطرناک اثرات پینے والے کی طرح ہی نُقصان پہنچاتے ہیں ، ڈاکٹروں کی تحقیق میںیہ ثابت ہوچکا کہ سگریٹ نوش کے ارد گِرد والے اُسکی سگریٹ نوشی کی وجہ سے اُسکی نسبت زیادہ نُقصان اُٹھاتے ہیں، اِسطرح یہ سگریٹ نوش اپنی جان کو ہلاکت میں ڈالنے کے ساتھ دوسروں کی جان کو بھی نقصان پہنچاتا ہے اور بدبو کی وجہ سے نفسیاتی اذیت کا باعث بھی بنتا ہے ، اور ایک دو اور حرام کاموں کا شکار ہوتا ہے ،
یہاں تک کی بات سے یہ واضح ہوا کہ سگریٹ نوشی ایک ایسا کام ہے جِس کو کرنے والا پانچ حرام کاموں کا شکار ہو جاتا ہے ، اور سگریٹ بیچنے والے ، سگریٹ پینے والوں کے لیے اِن حرام کاموں کا شکار ہونے کا بنیادی سبب ہوتے ہیں ، کیونکہ بیچنے والے ہی وہ ہیں جو پینے والوں کو اِن حرام کاموں کا شکار بننے کا ذریعہ بنتے ہیں، اب ذرا غور کریں کہ تو پتہ چل جاتا ہے کہ جو کچھ وہ اِس تجارت میں کماتے ہیں حرام ہوتا ہے ، جب کمائی اور اُس کمائی پر پرورش شدہ جِسم و جان حرام ہو گی تو پھر دُعاء کیسے قُبُول ہو گی ؟ اطاعت رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا حق کیسے ادا ہوگا ؟ اور اللہ کا قُرب کیسے حاصل ہو گا ؟
اللہ تعالیٰ ہمارے دِل و دِماغ کی اصلاح فرمائے اور ہمیں توفیق دے کہ ہم اُس کے اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے احکامات کو ٹھیک اور مکمل طور پر سمجھیں اور اُن پر عمل کرتے ہوئے ہمارے خاتمے ہوں ۔
والسلام علیکم و رحمۃُ‌اللہ و برکاتہُ

Last edited by عبداللہ حیدر; 26-02-10 at 03:41 AM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (26-02-10), ھارون اعظم (26-02-10), محمدمبشرعلی (06-03-10), راجہ اکرام (26-02-10)
پرانا 06-03-10, 09:11 PM   #28
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,628
شکریہ: 2,607
974 مراسلہ میں 2,111 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سبحان اللہ ،سبحان اللہ ،سبحان اللہ
محمدمبشرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-03-10, 12:09 AM   #29
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جزاک اللہ خیرا بھتیجے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا بھتیجے ، اسی لیے میں دُعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھے تمہارے جیسے دو چار ہزار بھتیجے عطا فرمائے اور تمہیں میرے جیسے دو چار سو چچا ،
میں نے یہ تحریر تھوڑی سے تبدیلی کے ساتھ """ یہاں """ ارسال کر دی ہے ،
ایک دفعہ پھر جزاک اللہ خیرا ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
فیصلہ, کھولیں, گے, یہی, لوگ, لعنت, مل, آو, اجنبی, بیوی, تصویر, جلا, جان, حالات, ختم, دیکھتے, دنیا, دان, رکھ, سکتی, سگریٹ, سوچ, ساری, طلب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger