| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 5 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-02-10), کنعان (20-02-10), ابو عمار (21-02-10), اخترحسین (20-02-10), راجہ اکرام (20-02-10) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#17 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,079
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی ایک مرتبہ پہلے بھی آپ نے لکھا تھا کہ آپکی والدہ نے آپ کو کس طرح پرورش کی ھے، آج پھر آپ نے ایک دکھ بھڑی بات لکھ دی، مجھ سے کوئی امید ہو تو ضرور لکھنا شائد میں آپ کے کسی کام آ سکوں۔ جس کا کوئی نہیں اس کا خدا ہوتا ھے، وہی زندگی گزارنے کے ذرائع بھی پیدا کرتا ھے۔ اللہ آپکی والدہ ماجدہ کو ہمت اور صحت دے آمین والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار مارکیٹ سے دیکھ لو کسی میکینک دوست ہو ساتھ لے جاؤ ،
اور ہاں میرے خیال سے 20 سے 23 ہزار سے زیادہ کی موٹر سائیکل لینا میرے خیال سے سہی نہیں، آگے آپ کی اپنی مرضی کوئی بھی پاکستانی میڈ 2000 سے 2005 تک کا موڈل لے لو کام چلاو اور پیسے بچاؤ سال بھر چلاو اور 3 - 4 بزار کی کم سے بیچ دو اور دوسری لے لو، گاڑی میں کام کرانے کھڑے ہو تو 10 سے 12 ہزار یوں ہی انجن میں لگ جاتے ہیں۔ |
|
|
|
| اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا گیا | فرحان دانش (23-02-10) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر شوق ہے بائیکس کا تو Honda 200cc یا Kawasaki 125 زبردست گاڑیاں ہیں۔
مجھے تو صرف کاواساکی ہی چلانے کا مزہ آتا ہے کیا بائیک ہے جم کر دوڑتی اور دوڑتے وقت مجال ہے جو اپنی لائن سے ہٹ جائے، ہونڈا کو دوڑاو تو ایسا فیل ہوتا ہے جیسے زمین سے ڈیڑ انچ اوپر اٹھ گئی گاڑی
Last edited by اجنبی انسان; 22-02-10 at 04:37 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
مجھے بھی سب سے زیادہ کاواساکی 125 پسند تھی اور اتنی پسند تھی کہ میں نے مختلف وقتوں میں 1992 کا ماڈل تین مرتبہ خریدا تھا۔ شاید کوئی یقین نہ کرے مگر اسکو میں نے 135 کلومیٹر کی رفتار سے جی ٹی روڈ پر چلایا تھا۔ 110 کی رفتار تو یہ چوتھے گئیر میں ہی پکڑ لیتی تھی جبکہ ابھی پانچواں گئیر بھی باقی ہوتا تھا۔ مگر فرحان کے لیے 70 سی سی ہی کافی ہے اور کاواساکی اتنے میں آئے گی بھی نہیں اور ویسے بھی 1992 کے بعد یہ نہیں آرہی تو اس کی مینٹیننس بہت مہنگی پڑے گی۔ اسے صرف شوق والا ہی رکھ سکتا ہے جس کے پاس مہینے کے اضافی پیسے بھی ہوں اس پر لگانے کے لیے۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (23-02-10), اجنبی انسان (22-02-10) |
|
|
#21 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کاواساکی کمپنی کافی پہلے پاکستان میںبند ہو گئی ہے (انڈیا میںاب بھی ورک کرتے ہیں یہ لوگ) مگر میں نے کہیں دیکھا تھا new GTO 125 کوئی لوکل پنجاب کی کمپنی بنا رہی ہے شاید ٹی وی پر دیکھا تھا میں نے اکبر روڈ پر سرچ کیا مگر کسی کو معلوم نہیں ابھی تین چار ماہ پہلے دیکھا تھا، کسی کو خبر ہو تو مجھے ضرور بتائے لوکل GTO کا |
|
|
|
|
| اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا گیا | فرحان دانش (23-02-10) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی اس کمپنی نے صرف GTO کا نام استعمال کیا ہے اور اس کا کاواساکی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے 70، 100 اور 125 سی سی GTO کے نام سے شروع کی ہیں، حتٰی کہ ڈئزائن بھی کاواساکی GTO کی طرح ہی رکھا ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (23-02-10), اجنبی انسان (23-02-10) |
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی سرمد بھائی آپ نے سہی کہا
صرف لوک اور نام استعمال کیا ہےGTO کا، پر کاواساکی جیسی طاقت نہیں قیمت بھی کم ہے اور اب بائیک دوڑانے کی عمر بھی نہیں رہی بچپن کے شوق تھے، بائیک دوڑانا ریسین لگانا اب شوق تو ہے پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وقت اور حالات ساتھ نہیں دیتے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (23-02-10), ابو عمار (23-02-10) |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدرآباد پولیس کا میرا ڈرائیونگ لائسنس بنانے سے انکار، وجہ یہ بتائی ہے کہ آپ کا شناختی کاڑد کراچی کا ہے ۔۔۔
|
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (17-03-10) |
|
|
#25 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,079
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کو کس نے کہا کہ ڈرائونگ لائسنس پولیس بناتی ھے، آپکا شناختی کارڈ کراچی کا ھے تو آپ کراچی سے بھی ٹرائی کر کے دیکھ لو وہاں سے بھی ڈرائونگ لائسنس نہیں بنے گا۔ طریقہ میں بتا دیتا ہوں۔ 6 ہفتہ کا لرننگ لائسنس بنتا ھے پھر اس کے بعد پکا لائسنس کی تیاری، آپ حیدرآباد جہاں پر اپنا ڈرائونگ لائسنس بنانے گئے تھے وہاں کل صبح پھر جانا اور باہر میز کرسی لگا کر بہت سے بندے بیٹھے ہوں گے میز پر انہوں نے کاغذات رکھو ہوتے ہیں، وہاں پر 10، 12 بندوں کو پوچھنا کہ ڈرائونگ لائسنس بنانا ھے اور اس کی کیا فیس ہوگی، جو تھوڑے پیسے لے گا اسی سے بنوا لینا، طریقہ کار یہ ھے کہ وہ پوری فیس اسی وقت لے گا اور پھر سارے فارم تیار کر کے آپ کو کہے گا یہ سامنے آفس میں جاؤ وہاں پر میڈیکل کروا کے لاؤ پھر اس کے بعد وہ فارم کے اوپر ایک ویزٹنگ کارڈ لگائے گا اور آپ کو کہے گا سیدھا اندر فلاں کمرے میں ایس۔ پی کے آفس چلے جاؤ۔ وہاں باہر اس کا چپڑاسی آپ سے فارم کے اوپر لگا کارڈ دیکھ کر آپ کا اندر جانے دے گا، وہ فارم ایس۔پی کی کو دینا، ایس۔پی صاحب فارم سے کارڈ اتار کر اپنے ڈراؤ میں رکھ لیں گے اور دستخط اور مہر لگا کر آپ کو کہیں گے کہ کمپیوٹر سیکشن میں جا کر اپنا لائسنس بنا لو۔ لائسنس اسی طرح ہی بنتا ھے۔ اگر کوئی مشکل پیش آئے تو بتانا میں لاہور سے بنوا دوں گا۔ والسلام |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (17-03-10), اجنبی انسان (17-03-10) |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
^^^^
واہ کنعان صاحب کیا عزت سے عزت کا فالودہ کیا ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (17-03-10), کنعان (17-03-10) |
|
|
#27 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
نئی بائیک پر ہی سب شوق پورے کر لیں گے جناب سپر اسٹار 70 ٹھیک رہے گی سپیڈ اور پک اپ کے معاملے میں بہترین میرے پاس بھی یہی ہے بائیک تیز چلانا کوئی کمال کی بات نہیں اور وہ بھی روڈ پر تیز چلانا بھی برا نہیں پر ان جگہوں پر جو مخصوص ہوں آپ خود تو نقصان اٹھاتے ہیں ہی ساتھ ہی ان کو بھی نقصان پہنچتا ہے جو آپ کی غلطی کی زد میں آجاتے ہیں مانا آپ بہت مہارت رکھتے ہوں گے اس کام میں پر آپ پھر بھی انسان ہی ہیں ورنہ غلطی سامنے والا بھی کر سکتا ہے ٹائیمنگ میچ نا ہو آپ کی اور اس کی تو نقصان دونوں کو ہوتا ہے اور بعض اوقات آپ 2 کی وجہ سے کئی اور لپیٹ میں آجاتے ہیں درمیانی رفتار سے منزل کی جانب رواں رہیئے آپ کے ایکسیڈنٹ سے صرف آپ ہی نہیں گھر والوًں کو بھی پریشانی ہوتی ہے اور بڑا نقصان ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ کبھی گھر والوں کا بھی سوچ لیا کریں موٹر سائکل پر بعد کے افسوس سے احتیاط بہتر ہے
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| size, ہے۔, ہے؟؟, ہزار, کہاں, کوئی, کس, پیسے, پاس, لیکن, نئی, چالیس, موٹرسائیکل, مسٹر, مشورہ, معلومات, بائیک, جاتی, خریداری, دے, رینج, روپے, رجسٹریشن, زیادہ, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اسکوٹر پر۔ ۔ ۔ ۔ | سیپ | دلچسپ اور عجیب | 6 | 03-10-11 09:09 PM |
| روٹری کلب / روٹری انٹرنیشنل کے بارے میں ٹھوس مواد | عبیداللہ عبید | Ask Experts ماہرین کی رائے | 16 | 27-01-11 07:57 AM |
| موٹرسائیکل یا موٹر کار فیصلہ آپ نے کرنا ہے | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 3 | 26-07-10 02:16 PM |
| پرانی موٹر | The Great | مزاحیہ شاعری | 0 | 14-09-09 01:30 PM |
| مفت 10 لاکھ اور موٹر والی سایکل (اردو کے الفاظ) | مجاور | دلچسپ اور عجیب | 1 | 07-01-09 10:47 AM |