واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


فوری مدد درکار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-01-10, 09:30 AM  
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,036
کمائي: 75,109
شکریہ: 49,970
10,101 مراسلہ میں 31,932 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فوری مدد درکار

السلام علیکم
دوستو بہت عرصے بعد محفل میں شریک ہو رہا ہوں۔ آپ بھی کہو گے کہ آتے ہی مسئلے اٹھا بیٹھا۔ مگر کیا کریں میری زندگی بقول شاعر
"زندگی گزرے گی امتحان میں کیا
داغ ہی دے گی مجھ کو دان میں کیا"

اب مسئلہ یہ ہے کہ مجھے ایک ادارے کی طرف سے جنوبی پنجاب کے ایک علاقے ۔۔۔۔۔۔۔ کے قبائلی علاقے میں تعلیم بالغان کے مناسب تعداد میں سکول قائم کرنے اور “ھر انکو چلانے اور مانیٹرنگ کرنے کی ذمہ داری تفویض ہوئی ہے۔کام تو اچھا ہے اور میرے مشن کے مطابق ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس علاقے کے طاقتور سردار نے مجھ سے ملاقات کی اور مجھے کہا کہ میری جان جو مرضی کرو مگر اس علاقے کے سکول بند نہیں ہونے چاہییں

پس منظر:
اصل میں اس سردار کا مقصد یہ ہے کہ وہ ان سکولوں کو بطور بھوت سکول بنانا چاہتا ہے۔کہ سب کچھ ہو مگر تعلیم نہ ہو۔ وہ چاہتا ہے کہ اساتذہ گھر بیتھے تنخواہ لیں ۔ اور میں ہر چیز پر او کے کی رپورٹ بھیجتا رہوں۔ مزید یہ کہ یہ سکول جن علاقوں میں قائم کیے جانے ہیں وہ مشتبہ طالبان کا ممکنہ مرکز بھی ہیں۔ اور کافی عرصہ سے حقیقت میں مشکوک سر گرمیاں دیکھی جا رہی ہیں۔ایک خاص علاقہ تو پولیس کے لیے نو گو ایریا ہے۔ اس علاقے کےحالات مستقبل قریب میں بگڑنے کے کافی چانسز ہیں۔
چناچہ تعلیم کی ضرورت تو بہت ہے۔
لیکن
اجڈ طالبان ، قبائلی سردار ایسا نہیں چاہتے۔

میں ایسا کیا لائحہ عمل اختیار کروں کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔

ویسے میں آج کل اسی علاقے میں ایک سکول تو چلا رہا ہوں ۔ تاہم یہ جاب مجھے وسیع پیمانے پر تبدیلی لانے کا موقع فراہم کر سکتی ہے بشرط یہ کہ مجھے ایک ڈی ایس پی کہ جس پر ایمانیات کا دورہ پڑا تھا کی طرح قتل نہ کر دیا جائے۔

والسلام
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (29-01-10), shafresha (29-01-10), فیصل ناصر (30-01-10), یحیٰی (29-01-10), wajee (29-01-10), راجہ اکرام (29-01-10), رضی (30-01-10), سحر (29-01-10), عامرشہزاد (29-01-10), عارف اقبال (29-01-10), عدنان دانی (29-01-10)
پرانا 31-01-10, 03:24 AM   #16
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم بدر بھیا
اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے اور کامیاب کرے
ان شاء اللہ بہتر ہوگا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فوری, گھر, پولیس, قائم, موقع, مقصد, منظر, محفل, مطابق, آج, امتحان, بنانا, تعلیم, جانے, جائے, دے, درکار, زندگی, سردار, ضرورت, طاقتور, طالبان, علاقہ, علاقے, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger