واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

نئی ویڈیو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-12-09, 12:28 PM  
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,570
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نئی ویڈیو

[CENTER]اسلام و علیکم!
دوستوں مختلف دوستوں کے بیانات کو ملا کر ویڈیو بنائی گئی ہے
میری ماں کےلئے دعا کرنا اللہ اسکا سایہ مجھ پر ہمیشہ قائم رہے میں سید انجم شاہ اپنی ماں کے بنا ادھورا ہوں اللہ میری ماں کو زندگی عطا فرمائے آمین الہی آمین

امید ہے کہ دوست احباب اپنے اپنے تاثرات ضرور لکھیں گے شکریہ
نوٹ: انتظامیہ کے ذمہ داران ایڈمن محترمہ سحر صاحبہ اور ناظم محترم ابوعمار صاحب کی نشاندہی پر پرانی ویڈیو کو ختم کر دیا گیا کیونکہ اس میں انڈین گانا تھا تاہم ایڈمن سحر صاحبہ نے پاکستانی سنگر کا ایک گانا ارسال کیا جس کے مطابق نئی ویڈیو بنائی گئی ہے جن دوستوں کے نام ویڈیو میں شامل نہیں ہو سکے ان سے میں معافی مانگتا ہوں پرانی ویڈیو کو میں نے اپنی آئی ڈی سے ہی‌ڈیلیٹ کر دیا ہے

Last edited by ایس اے نقوی; 03-12-09 at 01:44 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
25 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-09), shafresha (05-12-09), فرحان دانش (03-12-09), گوندل (16-12-09), یحیٰی (13-12-09), نیلم خان (04-12-09), منتظمین (02-12-09), محمدعدنان (02-12-09), معظم (03-12-09), wajee (02-12-09), ام طلحہ (03-12-09), ابو عمار (04-12-09), بزم خیال (03-12-09), تانیہ رحمان ستارہ (03-12-09), رانا امر (03-12-09), راجہ اکرام (08-12-09), رضی (13-12-09), سیپ (03-12-09), سائرہ علی (02-12-09), سحر (03-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09), شاہد جمیل حفیظ (03-12-09), عامرشہزاد (02-12-09), عبداللہ آدم (26-08-10)
کمائي نے ایس اے نقوی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-12-09 منتظمین بہت ہی عمدہ 150
02-12-09 میری ماں ویڈیو پاک نیٹ 150
پرانا 02-12-09, 05:38 PM   #16
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,570
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
انجم کیا کہوں اچھا کام بہت اچھا کام زبردست کام میرا خیال ہے یہ سب الفاظ کم ہیں ۔ ان سب کو ملا کر اگر کوئی لفظ بنتا ہے ۔ تو شاہد ممکن ہوجائے ، جو کام بھی کرتے ہو دل سے اور لگن سے ۔ محنت خود بول پڑتی ہے ۔۔ کہ ہم سا ہو تو سامنے آئے ۔ خوش رہو
شکریہ تانیہ آپی آپکا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 02-12-09, 05:58 PM   #17
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,774
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
شکریہ سرمد بھائی آپکا
تاہم مجھے کوئی ایسا پاکستانی گانا بتا دیں میں اسکو لگا دوں گا
ویسے پورے فورم پر کتنے افراد ہیں جو ہندوستانی گانے نہیں سنتے؟؟؟
100 میں سے ایک فیصد بس
اور ہر ایک کے کمپیوٹر میں پاکستانی گانے کم اور ہندوستانی گانے زیادہ موجود ہوں گے
تاہم آپ کی یہ بات ٹھیک ہے کہ پاکستان کے فورمز پر اچھا نہیں لگا اس بات کی میں قدر کرتا ہوں مگر مجھے پاکستانی کوئی ایسا ملا نہیں ورنہ میں ضرور لگاتا
ویسے میں گانے نہ ہونے کے برابر سنتا ہوں میرا شوق غزل کو سننا ہے
تاہم آپ کا شکریہ امید کروں گا کہ آپ اور سحر صاحبہ مجھے پاکستانی گانوں کے لنک فراہم کریں گے اور جیسے ہی فراہم کریں گے میں انکو لگا دوں گا
آپ کی محبتوں کا شکریہ

سوری بھائی میں گانے نہیں سنتا، اس لیے مجھ سے کسی لنک کی امید نہ رکھیں۔

یہاں کسی کے کمپیوٹر میں پاکستانی گانے ہیں یا ہندوستانی گانے یہ اس بندے کا انفرادی عمل ہے جس کا 'پاک نیٹ' سے کوئی تعلق نہیں۔ میرا یہ کہنا ہے کہ اگر ہم 'پاکستان کے فورم' کی طرف سے کوئی چیز پیش کررہے ہیں اور وہ بھی یوٹیوب جیسے وسیع ترین نیٹ ورک پر تو مکمل ترین پاکستانی چیز پیش کریں۔

مجھے یقین ہے ابھی کچھ دنوں میں آپ کی اس ویڈیو پر کسی نا کسی نے یہ تبصرہ ضرور کرنا ہے کہ ویڈیو پاکستان کے فورم کی ہے اور گانا ہندوستانی۔

میرے بھائی، میرے دوست، میرے ویر، میری باتوں کا بُرا مت منانا، آپ کی ہر کوشش ہی اچھوتی اور لاجواب ہوتی ہے۔ مگر میں نے جو دیکھا اور جو محسوس کیا وہ بتا دیا۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (04-12-09), ایس اے نقوی (02-12-09), سحر (02-12-09)
پرانا 02-12-09, 06:03 PM   #18
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,626
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,292 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی
یہ رحیم شاہ کا گانا ہے ماں
YouTube - MAA MUJH KO JHULAO NA - RAHEEM SHAH
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-12-09, 06:08 PM   #19
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,570
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
انجم بھائی
یہ رحیم شاہ کا گانا ہے ماں
YouTube - MAA MUJH KO JHULAO NA - RAHEEM SHAH
شکریہ آپکا
میرے پاس یوٹیوب سے جب کوئی بھی گانا ڈائونلوڈ ہوتا ہے تو وہ RealPlayer میں ہوتا ہے اور جب آپ نے بیک پر تصاویر لگانی ہے اور سامنے گانا تو اسکے لئے آپ کو ویڈیو گانا نہیں آڈیو کی ضرورت ہوتی ہے
اور یوٹیوب پر تمام کے تمام ویڈیو کلپ ہوتے ہیں
اگر آپ کے پاس آڈیو ہے تو ابھی ارسال کریں اسکا لنک میں صرف 15 منٹ میں ایک ویڈیو بنا دوں گا اور اگلے 20 منٹ بعد وہ ویڈیو یوٹیوب پر ہو گی
امید ہے کہ آپ مجھے آڈیو لنک ضرور فراہم کریں گے
آپ کا ہمیشہ مشکور و ممنون ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-12-09), سحر (02-12-09)
پرانا 02-12-09, 06:15 PM   #20
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,570
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
سوری بھائی میں گانے نہیں سنتا، اس لیے مجھ سے کسی لنک کی امید نہ رکھیں۔
یہاں کسی کے کمپیوٹر میں پاکستانی گانے ہیں یا ہندوستانی گانے یہ اس بندے کا انفرادی عمل ہے جس کا 'پاک نیٹ' سے کوئی تعلق نہیں۔ میرا یہ کہنا ہے کہ اگر ہم 'پاکستان کے فورم' کی طرف سے کوئی چیز پیش کررہے ہیں اور وہ بھی یوٹیوب جیسے وسیع ترین نیٹ ورک پر تو مکمل ترین پاکستانی چیز پیش کریں۔
مجھے یقین ہے ابھی کچھ دنوں میں آپ کی اس ویڈیو پر کسی نا کسی نے یہ تبصرہ ضرور کرنا ہے کہ ویڈیو پاکستان کے فورم کی ہے اور گانا ہندوستانی۔
میرے بھائی، میرے دوست، میرے ویر، میری باتوں کا بُرا مت منانا، آپ کی ہر
کوشش ہی اچھوتی اور لاجواب ہوتی ہے۔ مگر میں نے جو دیکھا اور جو محسوس کیا وہ بتا دیا۔
شکریہ بھائی جی آپ کا
مجھے پتہ ہے کہ آپ زرا وکھری ٹائپ کے بندے ہیں اسلئے آپ کے پاس یہ مال مقدمہ دستیاب نہیں ہو گا
اگر بالفرض محال پاک نیٹ پر ہندوستانی ممبر بنیں تو کیا انکو بننے سے منع کیا جائے گا یا انکو بین کیا جائے گا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-12-09)
پرانا 02-12-09, 06:30 PM   #21
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,774
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
شکریہ بھائی جی آپ کا
مجھے پتہ ہے کہ آپ زرا وکھری ٹائپ کے بندے ہیں اسلئے آپ کے پاس یہ مال مقدمہ دستیاب نہیں ہو گا
اگر بالفرض محال پاک نیٹ پر ہندوستانی ممبر بنیں تو کیا انکو بننے سے منع کیا جائے گا یا انکو بین کیا جائے گا

بات کہیں سے کہیں جارہی ہے۔

اس پر میں آپ سے سوال کرتا ہوں کہ کیا آپ کی حُب الوطنی 'ہندوستان کی آواز - ہندوستان کے فورمز' جیسے نام کے فورم کو جوائن کرنے کی اجازت دے گی ؟ اور اگر آپ کسی ایسے فورم کو جوائن کریں گے بھی تو کس نیت سے کریں گے ؟ میرا خیال ہے کہ اُسی نیت سے ہی کوئی ہندوستانی ہمارے فورم کو جوائن کرسکتا ہے۔ تو ایسے میں، میں اس کو ضرور بین کروں گا۔

امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے، میرا مطلب ہے :
سمجھ کرلو متھے کنال دے کے لیکن۔۔۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-12-09), سحر (02-12-09)
پرانا 02-12-09, 06:33 PM   #22
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,626
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,292 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

http://sound5.mp3pk.com/pakistani/ra....songs.pk).mp3
یہ دیکھ لیں انجم بھائی
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (04-12-09), ایس اے نقوی (02-12-09)
پرانا 02-12-09, 06:35 PM   #23
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,774
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انجم یار کن باتوں میں الجھا دیا ہے، ابھی تو میں نے اپنے کاکوں کو سرکَس دکھانے بھی لے کر جانا ہے۔

اس دیر کی وجہ سے اگر کوئی پھڈا ہوا نا بچُو تو تیری خیر نہیں ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-12-09, 06:36 PM   #24
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,570
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
بات کہیں سے کہیں جارہی ہے۔

اس پر میں آپ سے سوال کرتا ہوں کہ کیا آپ کی حُب الوطنی 'ہندوستان کی آواز - ہندوستان کے فورمز' جیسے نام کے فورم کو جوائن کرنے کی اجازت دے گی ؟ اور اگر آپ کسی ایسے فورم کو جوائن کریں گے بھی تو کس نیت سے کریں گے ؟ میرا خیال ہے کہ اُسی نیت سے ہی کوئی ہندوستانی ہمارے فورم کو جوائن کرسکتا ہے۔ تو ایسے میں، میں اس کو ضرور بین کروں گا۔

امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے، میرا مطلب ہے :
سمجھ کرلو متھے کنال دے کے لیکن۔۔۔
سرمد بھائی جواب تو تیار ہے پر بحث شروع ہو جاتی ہے اور میں پاک نیٹ پر بحث سے بچتا ہوں
اس موضوع پر آپ مجھ سے yahoo پر gmail پر بحث کرنا
بڑے مزہ آئے گا دونوں کو انشاءاللہ
اور اللہ جانتا ہے سرمد بھائی کہ جب میں کسی سے بات کرتا ہوں تو کچھ حد تک اسکا جواب اپنے اندر سوچ رکھا ہوتا ہے اور زیادہ تر ویسے ہی جوابات سامنے آتے ہیں اور آہو
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-12-09)
پرانا 02-12-09, 06:38 PM   #25
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,570
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
انجم یار کن باتوں میں الجھا دیا ہے، ابھی تو میں نے اپنے کاکوں کو سرکَس دکھانے بھی لے کر جانا ہے۔

اس دیر کی وجہ سے اگر کوئی پھڈا ہوا نا بچُو تو تیری خیر نہیں ہے۔
بھائی کاکوں کا نام نہ لگائو نہ
سیدھی طرح کہو بیگم عظیم کا حکم ہے اور انکے حکم کا ٹالا نہین جا سکتا
اور میں تو ویسے ہی ڈرپوک سا بندہ ہوں معافی مانگ لوں گا
شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-12-09)
پرانا 02-12-09, 06:46 PM   #26
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,570
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
http://sound5.mp3pk.com/pakistani/ra....songs.pk).mp3
یہ دیکھ لیں انجم بھائی
شکریہ آپ کا میں نے ابھی ویڈیو بنا دینی تھی مگر تصاویر ڈیلیٹ کر دی ہوئی ہیں صبح آفس آتے ہی ویڈیو بنا دوں گا
آپ کا شکریہ
مجھے مزید لنک کی ضرورت ہے مجھے قوی امید ہے کہ آپ مزید رہنمائی فرمائیں گی
پاک نیٹ پر موضوع اسلام پر تھریڈ کی ویڈیو
عمومی بحث میں بہت سے موضوعات کی ویڈیو
گپ شپ سیکشن میں بہت سے اہمیت کے حامل موضوعات کی ویڈیو
دکھ سکھ کے سیکشن کے موضوعات کی ویڈیو
شاعری کی ویڈیو
اراکین کی سالگرہ کے تھریڈ کی ویڈیو
پاک نیٹ کی سالگرہ کی ویڈیو
مختلف نوعیت کے منعقد کئے جانے والے موضوعات کی ویڈیو
امید ہے کہ آپ اس مناسبت سے مجھے میوزک کے لنک ارسال کریں گے
آپ کا بہت شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-12-09), تانیہ رحمان ستارہ (02-12-09), سحر (02-12-09)
پرانا 02-12-09, 07:14 PM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,952
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,309 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ میسج آ رہا ہے۔
This video has been removed by user.
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-12-09, 07:37 PM   #28
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,612
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
شکریہ آپکا
میرے پاس یوٹیوب سے جب کوئی بھی گانا ڈائونلوڈ ہوتا ہے تو وہ RealPlayer میں ہوتا ہے اور جب آپ نے بیک پر تصاویر لگانی ہے اور سامنے گانا تو اسکے لئے آپ کو ویڈیو گانا نہیں آڈیو کی ضرورت ہوتی ہے
اور یوٹیوب پر تمام کے تمام ویڈیو کلپ ہوتے ہیں
اگر آپ کے پاس آڈیو ہے تو ابھی ارسال کریں اسکا لنک میں صرف 15 منٹ میں ایک ویڈیو بنا دوں گا اور اگلے 20 منٹ بعد وہ ویڈیو یوٹیوب پر ہو گی
امید ہے کہ آپ مجھے آڈیو لنک ضرور فراہم کریں گے
آپ کا ہمیشہ مشکور و ممنون ہوں
یہ لیں انجم بھائی کسی بھی ویڈیو کو ایم پی تھری میں کنورٹ کریں اور لگائیں اپنی پسند کے گانے اپنی ویڈیو میں

http://pak.net/سوفٹ-ویرز-کے-بارے-میں...nverter-34513/
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (04-12-09), ایس اے نقوی (03-12-09), سحر (02-12-09)
پرانا 02-12-09, 08:31 PM   #29
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

this video Removed
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-12-09, 09:45 PM   #30
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم!
دوستوں ماں پر میں نے پاک نیٹ پر تحریر لکھی ہے اور یقین جانیں کہ کل سے میں ایک ویڈیو بنانے میں مصروف تھا جس ویڈیو میں پاک نیٹ کے معزز اراکین نے ماں کے بارے میں اپنے اپنے تاثرات قلمبند کئے ہوئے تھے
اور اسکے لئے ایڈمن عدنان کے تعاون سے فلم تارے زمین پر کا ایک گانا ایڈجسٹ کیا
اور اس گانے کو سنتے ہوئے میری آنکھوں سے آنسو رواں ہیں اور کل سے اب تک لاتعداد مرتبہ سن چکا ہوں ابھی جب ویڈیو بنا رہا تھا تب بھی سنا اپلوڈ‌کرتے بھی سنا اب پاک نیٹ پر پیش کرتے ہوئے بھی سن رہا ہوں
کیا کروں ماں سے پیار ہی بہت ہے
دوستوں تانیہ رحمان ستارہ،ام غزل ،فیصل ناصر،وقاص علی ۔ام طلحہ،سعدیہ سحر،خرم شہزاد خرم سمیت بہت سے اراکین نے میری ایک پوسٹ میں لکھا تھا کہ انجم شاہ کیا لکھ گئے ہو آنسو رکتے نہیں کسی کا کہنا تھا کہ جب سے ماں نہیں رہی تب سے کچھ لکھا ہی نہیں جاتا کسی کا کہنا تھا کہ ماں لفظ سے بڑھ کر اور کچھ لکھنے سے قاصر ہوں
دوستوں مختلف دوستوں کے بیانات کو ملا کر ویڈیو بنائی گئی ہے
میری درخواست ہے سب سے کہ برائے کرم اس ویڈیو کو سنتے ہوئے اپنی کا تصور کریں
اور جس جس کی آنکھوں میں آنسو آ جائے وہ لکھے ضرور
میری آنکھوں میں یہ الفاظ لکھتے ہوئے آنسو ہیں آگے کا پتہ نہیں
میری ماں کےلئے دعا کرنا اللہ اسکا سایہ مجھ پر ہمیشہ قائم رہے میں سید انجم شاہ اپنی ماں کے بنا ادھورا ہوں اللہ میری ماں کو زندگی عطا فرمائے آمین الہی آمین

امید ہے کہ دوست احباب اپنے اپنے تاثرات ضرور لکھیں گے شکریہ
کیا کہنے شاہ جی بہت خوب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور ماں جی کو صحت و تندرستی کے ساتھ عمر خضر عطا فرمائے آمین
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
color, فورمز, کوشش, کوششیں, گانے, گذارش, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, قران, ماں, معذرت, اللہ, اچھا کام, اسلام, بھائی, تحریر, خدا, درخواست, دعا, زندگی, شہزاد, عدنان, غزل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویڈیو شو wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 7 15-11-09 12:24 AM
ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل یاسر عمران مرزا آئیں کمپیوٹر سیکھیں 7 12-10-09 01:55 AM
میرا ویڈیو البم محمدعدنان گانے 9 25-07-09 08:44 PM
ویڈیو : بلڈنگ گرانے کی مہارت میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 9 30-06-08 11:57 AM
::::ویڈیو:::: S_S_G_Commando Ask Experts ماہرین کی رائے 4 21-05-08 03:08 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger