| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم دوستوں!
اس فورم کے بہت دوست جانتے ہیں کے مجھے انیمیشن فلمیںدیکھنے کا بہت شوق ہے۔ بچپن میں کارٹونز مثلاً "پوپائے دی سیلر"، "ٹام اینڈ جیری"، اور "دی پنک پینھتر" وغیرہ دیکھتے رہے۔ اب جب کے کمپیوٹر نے ترقی کی منازل کو ہفتوں میںطے کروا دیا ہے انیمیشن کی فیلڈ میں بھی بے پناہ ترقی ہوئی ہے۔ کارٹونز اب 2D سے نکل کر 3D کی دُنیا میںآ گئے ہیں۔ ایک سروے کے مطابق "انیمیشن موویز" عام فلموں سے ذیادہ بزنس کرتی ہیں، اگرچہ ان کی تیاری میںوقت بہت صرف ہوتا ہے۔ سن 2001 میں ریلیز ہونے والی فلم "Final Fantasy: The Spirits Within" جاپانی کرداروں پر مشتمل ایک نیا تجربہ تھی۔ یہ فلم صحیح معنوںمیںایک "photorealistic rendered 3D feature film" تھی۔ اس کے کردار حقیقی لگتے تھے۔ دراصل فلم ساز اصلی کرداروں کے معاوضوں اور ڈیمانڈ سے تنگ تھے چناچہ اُنہوں نے حقیقی کمپیوٹرائزڈ کرادر تخلیق کرنے کے بارے میں سوچا اور کسی حد تک اس میںکامیاب بھی رہے۔ "Final Fantasy: The Spirits Within" کامیاب رہی لیکن اصل کرداروں کا جادو اب بھی سرچڑ کر بول رہا ہے۔ میری ذاتی رائے میں (آپ اس سے اختلاف کرسکتے ہیں) انسانی جذبات اور احساسات کو جتنا اچھے اور عمدہ طریقے سے "انیمشن موویز" میں پیش کیا جاتا ہے وہ شاید حقیقی فلم میںممکن نہ ہو! اب آئیے اصل بات کی طرف میں آج اس تھریڈ میں آپ کو چند اچھی انیمیشن موویز کے لنک فراہم کروں گا اُمید ہے آپ کو پسند آئیں گی اور 7 سال سے لیکر 70 سال تک کے لوگ ان سے لطف انداز ہوں گے۔ ضروری سافٹ وئیر: بہتر ہوگا کے آپ لوگ مندرجہ ذیل لنک سے "FreeRapid Downloader" ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ "FreeRapid Downloader" "فری فائل ہوسٹنگ سرورز" سے فائلز ڈاؤن لوڈ کرنے کا بہترین سافٹ وئیر ہے۔ "فری ڈاؤن ریپڈ ڈاؤنلوڈر" دُنیا کے 105 مشہور "فری فائل ہوسٹنگ سرورز" سے فائلز ڈاؤن لوڈکرسکتا ہے۔ http://wordrider.net/download.php?fi...Rapid-0.83.zip ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ: سب سے پہلے "فری ڈاؤن ریپڈ ڈاؤنلوڈر" کو اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر نیچے دیئے گئیے لنکس کو کاپی کریں "فری ڈاؤن ریپڈ ڈاؤنلوڈر" خودبخود ان لنکس کو Captured کرلے گا۔ نوٹ: ایک اچھے اور ہائی اسپیڈ "براڈ بینڈ انٹرنیٹ کنیکشن" کی بدولت ان مویز کو چند گھنٹوں میںڈاؤن لوڈ کرنا ممکن ہے۔ پہلی مووی: تو جناب پہلے پیش ہے "Chicken Little"۔ نیچے دیئے گئے لنکس کو کاپی کریں اور مزے کریں! ![]() RapidShare: RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting Hotfile: Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Last edited by shafresha; 22-10-09 at 02:04 AM. وجہ: تصویر کا اضافہ! |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (26-10-09), فخر بٹ (11-06-11), نورالدین (30-03-10), محمدعدنان (26-10-09), مرزا عامر (11-09-10), معظم (25-10-09), اجنبی انسان (14-03-10), احمد بلال (15-09-10), حیدر (09-04-10), رانا امر (07-12-09), شاہ جی 90 (30-11-09), شبنم (27-02-11), طارق راحیل (27-10-09), عامرشہزاد (12-03-10), عروج (27-02-11) |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں السلام علیکم
پانچویں مووی: اس سلسلے کی پانچویں فلم ہے "Planet 51" ۔ نیچے دئیے گئے لنکس کو کاپی کریں اور مزے کریں! hotfile Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting STORAGE.to storage.to - Download storage.to - Download storage.to - Download storage.to - Download MEGAUPLOAD MEGAUPLOAD - The leading online storage and file delivery service MEGAUPLOAD - The leading online storage and file delivery service MEGAUPLOAD - The leading online storage and file delivery service MEGAUPLOAD - The leading online storage and file delivery service RAPIDSHARE RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (09-04-10) |
|
|
#18 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 51
کمائي: 629
شکریہ: 17
21 مراسلہ میں 40 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا اس سافٹ ویئر کی کسی بھی فائل کی ڈاؤن لوڈنگ سپیڈ کو تیز کیا جا سکتا ہے۔ یہ خود کار طریقے سے ڈاؤن لوڈ تو کرتا ہے لیکن اس پرMaximumڈاؤن لوڈنگ سپیڈ نہیں ملتی۔ IDMیا دوسرے مینیجر سے ڈاؤن لوڈ کرنے پر اچھی سپیڈ ملتی ہے اس سے سافٹ ویئر سے دوگنا سپیڈ ملتی ہے۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شافریشہ بھائی زبردست شئیرنگ ہے بہت بہت شکریہ
اگر اردو دبنگ کے ساتھ ایک آدھ مووی مل جائے تو ہمارا بھی مزا ہو جائے |
|
|
|
|
|
#20 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
بدقسمتی سے "فری سرورز" میںسے میری دانست میںمحض "rapidshare" اور "hotfile" ہی بہترین اسپیڈ دیتے ہیں۔ ویسے میرے پاس کنیکٹ نامی کمپنی کا "بلیو" نامی کنکشن تھا اور میںایک دن میں2 سے 3 موویز ڈاؤن لوڈ کرلیا کرتا تھا! |
|
|
|
|
|
|
#21 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
بدقسمتی سے اُردو ڈبنگ کی فلمیں آن لائن آسانی سے دستیاب نہیں ہیں اور جو ملتیں ہیں اُن کی پکچر کوالٹی اچھی نہیں ہوتی۔ ویسے بھی جن فلموں کو "اُردو" کہہ کے دیکھا یا دیکھایا جاتا ہے وہ دراصل ہندی ڈبنگز ہوتیں ہیں۔ ویسے آپ ابھی تک میرے دیئے ہوئے لنکس میںسے کوئی مووی ڈاؤن لوڈ کرپائے یا نہیں؟ یہ اس لیئے پوچھا ہے کے یہ لنکس اکثر "ایکسپائرڈ" ہو جاتے ہیں، لہذا ان سے موویز کو جلد از جلد ڈاؤن لوڈ کرلینا چاھیئے! |
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
shafresha بھائی ہند والے دراصل بولتے اردو ہی ہیں لیکن کہتے ہندی ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
شاہد بھائی بہت اچھی شئیرنگ ہے
سر جی ایک درخواست کرنا چاہوں گا کہ اگر ممکن ہوسکے تو ان فلموں کی ٹورنٹ فائلز بھی ساتھ ساتھ دے دیا کریں۔ کیونکہ بعض دوست ٹورنٹ سے ڈائونلوڈنگ کو ترجیح دیتے ہیں
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#26 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں "Barbie In A Mermaid Tale" واقعی لاجواب فلم ہے۔ میںاسے 9/10 نمبر دیتا ہوں!
بچیوںکو تو بہت ہی پسند آئے گی ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (09-04-10) |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Barbie In A Mermaid Taleمیں نے یہ مووی دیکھی ہے ۔ بہت خوبصورتی سے بنایا گیا ہے اس کو
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, downloader, fan, feature, film, final, flash, hosting, php, فورم, فری, کمپیوٹر, پسند, لوگ, نظر, آج, انٹرنیٹ, بہترین, بھائی, سافٹ, سال, عمدہ, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 5 (0 members and 5 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کرکٹ کے میدانوں سے طاقتوروں کی جاگیروں تک ہر جگہ کرپشن | گلاب خان | خبریں | 4 | 02-09-10 02:30 AM |
| ... بچوں کو توجہ یا منشیات دو | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:05 PM |
| قابل قدر منتظمین حضرات متوجہ ہوں | کنعان | تجاویز اور شکایات | 9 | 29-07-09 01:47 AM |
| خود کش دھماکوں کے زخمی ادویات اور ڈاکٹروں کی توجہ کو ترس گئے | وجدان | خبریں | 2 | 24-03-08 09:30 AM |