واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

ساری بہنیں غیر حاضر۔۔۔۔۔۔ماجرہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-09, 10:19 AM  
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ساری بہنیں غیر حاضر۔۔۔۔۔۔ماجرہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟

سلام دوستو
امید ہے کہ آپ سب بہت مصروف ہو گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو بالکل فارغ ہوں

ایک ایک کر کے سبھی حضرات مصروفیت کا عذر پیش کر کے عزلت و خلوت اختیار کرتے جا رہے ہیں،۔۔۔
امید ہے کہ مصروفیات ختم کر کے جلد واپس ہوں گے

لیکن افسوس ناک امر میرے لئے یہ ہے کہ کچھ دنوں سے ہمارے پاک نیٹ کی تمام بہنیں منظر عام سے غائب ہیں۔۔۔۔۔
سحر بہنا کو میرے اندازے کے مطابق آج ساتواں دن ہے، ام غزل بہن ویسے چھٹی پر ہیں، نیلم بہن تو پتہ نہیں کیوں کم کم آ رہی ہیں۔۔۔۔۔۔ ام طلحہ بہنا سے بھی 4 دن سے ملاقات نہیں ہوئی۔۔ پاکستانی لڑکی ، نورین خان، انم، سعدیہ سحر اور تانیہ رحمان اور باقی بہنیں سب کی سب ہی غیر حاضر ہیں

ماجرا کیا ہے؟؟؟؟؟

انتظامیہ اگر با خبر ہے ہمیں بھی بتادیں۔۔ اگر مناسب سمجھیں

اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔ آمین
اللہ سب کو خوش اور خوشحال رکھے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (27-01-10), یاسر عمران مرزا (12-10-09), Zullu230 (15-10-09), احمدنواز (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 13-10-09, 02:14 PM   #16
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب بہنوں کا ایک ہی بھائی
اکرام بھائی اکرام بھائی

واہ شاہ جی واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمال ہو گیا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (13-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 13-10-09, 03:37 PM   #17
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیں جی حاضر ہو گئی۔کمال کردیا بھائی! اتنی گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔
میں ایک خاندان کی تقریب میں مصروف تھی اور شہر میں نہیں تھی، اسلئے!
اور عدنان بھائی یہ ہارنے کا ملال والی کیا بات تھی؟ نہیں ایسی کوئی بات نہیں۔ اس تھریڈ میں شروع سے شامل ہونے والے یہ جانتے ہیں کہ اسے ایکٹو کرنے والی سب سے پہلے میں ہی تھی سب خواتین کے پروفائل میں میرے میسج گواہ ہیں کہ سب کو بلا کر لائی تھی۔سب کو شامل کروا کر پیچھے ہٹ گئی تھی کیونکہ اتنا وقت نہیں دے پاتی۔ پھر ایک ساتھ پوسٹ کرنے کی وجہ سےبعض اوقات ایک ہی نمبر دوبار یالڑکوں اور لڑکیوں کے نمبر میں دو کے بجائے زیادہ فرق آجاتا تھا مگر آپ حضرات مسئلہ سمجھ کر ترتیب سے نمبر ایڈجسٹ کرنے کے بجائے الجھنے بیٹھ جاتے تھے۔ پھر وہاں ماحول بدلنے لگا۔اور رونچی یا پتہ نہیں کیا عجیب سی ٹرم آگئی تو میں نے پیچھے ہٹنا مناسب سمجھا۔میں مذاق ضرور کرتی ہوں مگر ہنسی مذاق بحث میں بدل جائے تو خاموشی مناسب سمجھتی ہوں اسی لئے درمیان میں میں نے دو خالی پوسٹ بھی کیں تاکہ آپ لوگ دیکھ لیں کہ میں دیکھ رہی ہوں مگر خاموش ہوں۔
چلیں بہر حال آپ لوگ کھیلیں اور بار بار جیت کر خوش ہوتے رہیں۔ 
اب خدا کیلئے کوئی ناراض ہو کر نہ بیٹھ جائے۔بات نکلی تو میں نے بتا دیا۔
یاد رکھنے کیلئےشکریہ راجہ بھائی!
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (19-10-09), احمدنواز (13-10-09), راجہ اکرام (13-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 13-10-09, 04:03 PM   #18
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
پیاری بہنا
بھائی ہوں۔۔۔۔۔۔ اور صرف زبان سے دعوی نہیں کیا، عملی طور پر بھی ہوں، اس لئے ہر چیز پر گہری نظر ہے۔
اور اس میں شکریہ والی کیا بات ہے بہنا ؟؟
اصل میں آپ جب بغیر بتائے چلی جاتی ہیں ناں تو پریشانی ہوتی ہے کہ پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔ اب آپ نے بتا دیا تو تسلی ہو گئی۔

اللہ آپ کو خوش اور خوشحال رکھے، اور آپ کے علم، عمر اور عمل میں برکت عطا فرمائے۔۔ آمین
دعاؤں کی درخواست کے ساتھ

آپکا بھائی
راجہ اکرام
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (13-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 13-10-09, 04:04 PM   #19
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ
آج پھر سحر بہنا آن لائن نظر آ رہی ہیں۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (13-10-09), سحر (13-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 13-10-09, 04:21 PM   #20
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
شاہ جی اس مہم کو ذرا پرزور انداز سے چلائیں

کونسی مہم چلوا رہے ہیں راجہ جی ؟؟؟؟
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (22-11-10)
پرانا 13-10-09, 04:47 PM   #21
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمدنواز مراسلہ دیکھیں
کونسی مہم چلوا رہے ہیں راجہ جی ؟؟؟؟
تفصیلات کے لئے پچھلے مراسلات ملاحظہ کیجئے۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (13-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 13-10-09, 04:48 PM   #22
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ تو میں نے دیکھے ہیں ،
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (22-11-10)
پرانا 13-10-09, 04:49 PM   #23
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ آپ نے کتنی جگہ ٹانگ اڑا رکھی ہے ؟
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (22-11-10)
پرانا 13-10-09, 04:55 PM   #24
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
وہ تو میں نے دیکھے ہیں ،
دیکھے ہیں پھر بھی پوچھ رہے ہیں
چہ معنی دارد؟؟؟؟؟؟؟؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (13-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 13-10-09, 04:57 PM   #25
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسکے بعد والی پوسٹ بھی پڑھیں نا ؎؎؎
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (22-11-10)
پرانا 13-10-09, 05:03 PM   #26
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
یہ آپ نے کتنی جگہ ٹانگ اڑا رکھی ہے ؟
ٹانگ ابھی تک اڑائی نہیں ہے، کوشش جار ی ہے
آپ تو روز ’ضرورت رشتہ ‘ کا اشتہار دکھا کر مجھے خوش کر کے ملک شیک پی لیتے ہو۔ کام کرتے نہیں ہو

اس لئے اب چینل تبدیل کرنے کا سوچا ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (22-11-10)
پرانا 15-10-09, 01:00 PM   #27
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
شاہ جی اس مہم کو ذرا پرزور انداز سے چلائیں
واللہ کیا شوق ہے شادی مبارک کا
راجہ جی غم نہ کریں ، یہ اتنی ساری ہماری بہنیں کس دن کام آئیں گی ، اپنے آس پاس بھی نظر دوڑائی تو گلی محلے کالج سکول وغیرہ میں کوئی نا کوئی بہت اچھی لڑکی ڈھونڈ ہی نکالیں گی ، بس آپ نے یہ تسلی کروانی ہے کہ کہیں آپ کے والدین اس بات پر نہ اڑ جائیں کہ
کیاں باہر گچھڑیں او مہاڑی پہںڑوں نی تی نظر نہیں اچھڑیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (15-10-09), راجہ اکرام (15-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 15-10-09, 01:18 PM   #28
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
واللہ کیا شوق ہے شادی مبارک کا
راجہ جی غم نہ کریں ، یہ اتنی ساری ہماری بہنیں کس دن کام آئیں گی ، اپنے آس پاس بھی نظر دوڑائی تو گلی محلے کالج سکول وغیرہ میں کوئی نا کوئی بہت اچھی لڑکی ڈھونڈ ہی نکالیں گی ، بس آپ نے یہ تسلی کروانی ہے کہ کہیں آپ کے والدین اس بات پر نہ اڑ جائیں کہ
کیاں باہر گچھڑیں او مہاڑی پہںڑوں نی تی نظر نہیں اچھڑیں
یہ کوئی کوڈ لینگوج ہے کیا
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (19-10-09), راجہ اکرام (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 15-10-09, 01:27 PM   #29
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
واللہ کیا شوق ہے شادی مبارک کا
راجہ جی غم نہ کریں ، یہ اتنی ساری ہماری بہنیں کس دن کام آئیں گی ، اپنے آس پاس بھی نظر دوڑائی تو گلی محلے کالج سکول وغیرہ میں کوئی نا کوئی بہت اچھی لڑکی ڈھونڈ ہی نکالیں گی ، بس آپ نے یہ تسلی کروانی ہے کہ کہیں آپ کے والدین اس بات پر نہ اڑ جائیں کہ
کیاں باہر گچھڑیں او مہاڑی پہںڑوں نی تی نظر نہیں اچھڑیں
شاہ جی والدین کی منائی کنساں۔۔ تساں کوشش جاری رکھو۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 01:31 PM   #30
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
کیاں باہر گچھڑیں او مہاڑی پہںڑوں نی تی نظر نہیں اچھڑیں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
یہ کوئی کوڈ لینگوج ہے کیا
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیاری بہنا
یہ کوڈ لینگوج نہیں ہے بلکہ یہ ہماری پیاری زبان پوٹھوہاری ہے
اب آپ کہیں گی کہ پنجابی سے جان چھڑائی تھی انہوں نے پوٹھوہاری شروع کر دی۔
یہ شاہ جی کی شرارت ہے۔۔۔۔۔۔۔ میں سب کو منع کرتا ہوں لیکن یہ مانتے ہی نہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (15-10-09)
جواب

Tags
color, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, ڈاکٹرنور, لڑکی, نظر, آج, ایمان, اللہ, بہترین, بھائی, جلد, حضرات, خواتین, خوش, خبر, دوست, دعا, علی, علم, عذر, غائب, غزل, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ قیصرجی دلچسپ اور عجیب 20 20-12-10 10:52 AM
کیا کہنے جناب کے ؟؟؟؟؟؟؟؟ احمدنواز سیاست 10 01-08-10 01:02 AM
قانون توہین رسالت اور حدود آرڈینینس امتیازی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟ احمدنواز سیاست 0 04-11-09 10:52 AM
پاکستان میں کورٹ میرج کیوں جائز ہے؟؟؟؟؟؟؟؟ افرازاعوان ازدواجی زندگی 3 26-09-09 02:14 AM
اُمیدوار کے درمیان الیکشن کروانا ؟؟؟؟؟؟؟؟ wajee تجاویز اور شکایات 4 07-10-08 01:19 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger