واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

شادی کس کی مرضی سے ہو؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-07, 02:12 PM  
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شادی کس کی مرضی سے ہو؟

السلام و علیکم جناب
آج میں ایک سوال لے کر آیا ہوں اس پر سب اپنی اپنی رائے دے
کے شادی کس کی مرضی سے ہو والدین کی مرضی سے یا آپنی مرضی سے
اگر والدین کی مرضی سے تو کیوں
اور اگر اپنی مرضی سے تو پھر بھی کیوں
شکریہ
خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
arslansun (23-02-09), saraah (21-12-10), مرزا عامر (29-01-11), سیپ (07-12-10)
پرانا 09-08-07, 12:55 AM   #16
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,144
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملک بھائی
میرے خیال سے تو سب سے پہلے والدین کی خوشی پوری کرنی چاہییے۔اور اس کے بعد اپنی۔
اگر زیادا مشکل ہو جائے تو پھر
دو شادیاں کر لینی چاہیئے ایک اپنی مرضی کی اور ایک گھر والوں‌ کی

محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-08-07, 06:48 AM   #17
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

عدال سہیل صاحب ! میم نامہ پڑھ کر دلی مسرت ہوئی اور رہنمائی بھی ملی۔ بے لوث کاوش فکر اور خوبصورت منظوم معلومات فراہم کرنے پر میں آپکو دلی مبارکبادپیش کرتا ہوں۔ ربِ ذوالجلال آپکو اجرِ عظیم عطا فرمائے! آمین

والسلام
اللہ نگہبان
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 03:00 PM   #18
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی شادی کس کی مرضی سے ہونی چاہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-10-07, 01:56 PM   #19
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

کیا آپ نے شادی نہیں کرنی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-10-07, 04:08 PM   #20
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

شادی والدین کی رضا مندی سے ہو تو سب سے بہتر ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-10-07, 03:48 PM   #21
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

اچھا آپ کی شادی ہوئی ہے یا نہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-10-07, 04:15 PM   #22
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 401
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

شادی اپنی اور گھر والوں کی مرضی سے کرنی چاہیئے' اگر ان دونوں میں سے کوئی ایک ذرا سا بھی راضی نہ ہو' تو بلکل بھی نہیں کرنی چاہیئے۔ برابر دونوں کی مرضی شامل ہو'
مژگان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مژگان کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (27-10-07), Zullu230 (29-10-07), خرم شہزاد خرم (26-10-07)
پرانا 26-10-07, 04:38 PM   #23
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مز گا ن مراسلہ دیکھیں
شادی اپنی اور گھر والوں کی مرضی سے کرنی چاہیئے' اگر ان دونوں میں سے کوئی ایک ذرا سا بھی راضی نہ ہو' تو بلکل بھی نہیں کرنی چاہیئے۔ برابر دونوں کی مرضی شامل ہو'
آپ کی رائے بہت اچھی ہے شکریہ رائے دینے کا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-10-07, 12:58 PM   #24
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 401
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
آپ کی رائے بہت اچھی ہے شکریہ رائے دینے کا
آپ نے شکریہ تو ادا کر دیا ہے' عمل بھی ضرور کیجیئے گا'
مژگان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-10-07, 11:41 AM   #25
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

شادی دولہے کی پسند، دلہن کی مرضی اور والدین کی رضا مندی سے کرنی چاہئیے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-10-07, 12:05 PM   #26
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مز گا ن مراسلہ دیکھیں
آپ نے شکریہ تو ادا کر دیا ہے' عمل بھی ضرور کیجیئے گا'
جی ہاں انشاءاللہ بہت جل اس پر عمل کروں گا اللہ کا شکری ہے کے میں اس پر ہی عمل کر رہا ہوں پہلے والدین کی مرضی ہے پھر اس کے بعد اس لڑکی کی مرضی ہے اور پھر اس کے بعد میرے مرضی ہے اس طرح میں نے والدین اور اس لڑکی کی پسند کے بعد اپنی پسند کو ترجی دی ہے شکریہ میرے لیے دعا کیجے گا شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-10-07, 03:21 PM   #27
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

میں تو کہتا ہوں کہ
ایک گھر والوں کی مرضی سے
دوسری اپنی مرضی سے
تیسری گھروالوں+دوسری بیوی کی مرضی سے
چوتھی تینوں بیویوں کی مرضی سے۔

اللہ اللہ ، خیر سلا
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-10-07, 03:35 PM   #28
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 401
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

جی پھر تو یہ آپ لوگوں کی آخری مرضی ہی ہوگی'
مژگان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-10-07, 03:53 PM   #29
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ،

شوق دا مول کوئی نئیں ہوندا
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-10-07, 03:58 PM   #30
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

وا جی وا ایک مری مرضی سے بھی کر لینا نا جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
.net, color, heart, php, فوٹو, ٹیک, پیاسا, پاکستانی, پسند, پسندیدہ, لوگ, لڑکی, چین, ماں, اللہ, بھائی, جواب, حکم, خرم, دل, دعا, زندگی, شہزاد, شعر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سال کا آخری دن: ہمارا طرز عمل کیا ہو؟ راجہ اکرام اپکے کالم 3 31-12-09 04:08 PM
اے نوجوان کس انقلاب کی بات کرتے ہو؟ گوہر سیاست 0 15-09-09 11:48 PM
زندگی سے ڈرتے ہو؟ چیتا چالباز شاعروں کی بیٹھک 4 29-12-08 01:25 AM
کیا ہوا سب کو؟ حسن مغل گپ شپ 33 11-12-08 05:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger