| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 18 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | champion_pakistani (02-10-09), shafresha (29-09-09), پاکستانی لڑکی (02-10-09), ڈاکٹرنور (29-09-09), منتظمین (11-03-11), محمدعدنان (29-09-09), Zullu230 (29-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), ام طلحہ (29-09-09), ابو عمار (06-10-09), راجہ اکرام (06-10-09), رضی (03-10-09), سیپ (08-10-09), شبنم (11-03-11), عامرشہزاد (06-10-09), عبداللہ آدم (11-03-11), عروج (10-03-11) |
|
|
#16 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اب ذرا۔۔ پوسٹ مارٹم کرلیں ان ٹائٹل کا ارم مانوبلی ہے۔۔۔۔۔۔ پھر تو دودھ پیتی ہو گی۔۔۔ اور ۔۔۔۔ پتہ نہیں ۔۔۔ کیا ۔۔۔ کھاتی ہوگی۔۔ ویسے بلی کیا کھاتی ہے؟ نیلم شوخ شیطان۔۔۔۔ شاہ جی۔۔۔ کہیں شیطان ناراض نہ ہو جائے۔۔۔ ۔۔۔ میں اور راجہ خوش رہیں اپنے خرچے پہ۔۔ ۔۔ شاہ جی ۔۔ دکھاگئے کنجوسی۔۔ لگتا ہے یہ کنجوسی نیلم سے سیکھ لی ہے۔۔۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں کچھ غلط نہیں کھاتی! مجھے تو گوشت بھی مشکل سے کھاتی ہوں! اور شاہ جی بھائی ویسے کنجوس نہیں ہیں!
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس طرح سب ساتھی ٹائٹل نہیں دے رہے
میرے خیال میں ایک ایک ساتھی اپنے آپ کو پیش کرے اور پھر سب اس کو ٹائٹل دیں سب پہلے ’’جیہڑا بولے اوہو ای کنڈی کھولے‘‘ کے اصول کے مطابق میں اپنے آپ کو پیش کرتا ہوں تو شروع ہو جائیے۔ آپ نے اس عرصے میں مجھے کیسا پایا جو جی میں آتا ہے ٹائٹل دیجئے راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ جی
ٹائٹل میں تو آپ کو دے چکا ہوں۔۔۔ اب آپ کی نظرنیہں پڑی تو کیا کہا جائے ویسے بہتر یہ ہو تا کہ ہر بندہ اپنے اپنے ٹائٹل دے۔۔۔ اور دوسرے ان ٹائٹل کے بارے میں رائے دیں۔۔۔ یا شکریہ کا بٹن دبائیں |
|
|
|
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈاکٹر صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سلام مسنون
آپ کا دیا ہوا ٹائٹل میں نے دیکھ لیا ہے، اور کتنی ہی دیر ہنستا رہا ہوں لیکن اگر اس میں خواتین کی جگہ اگر آپ لکھتے کہ بہنوںکا حمایتی تو زیادہ اچھا لگتا بہتر حال اچھا ٹائٹل ہے۔۔۔ مجھے پسند آیا لیکن باقی لوگ بھی دیں تو پتہ چلے کون کیا سوچتا ہے،۔ کس نے کیسا پایا |
|
|
|
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہنوں کے حمائتی تو سارے ہیں ۔۔۔ بحرحال ۔۔۔۔۔۔۔۔انتظارکرتے ہیں۔۔ باقی ساتھی کیا ٹائٹل دیتے ہیں۔۔ لیکن کیا ہی ہو اچھا ہو۔۔ آپ ہی شروع کر دیں۔۔ میں تو آپ کو ٹا ئٹل دے چکا ہوں آپ مجھے دے دیں۔۔ ویسے اتنا میں جانتاہوں " کچھ دیتے ہوئے " تو آپ کی جان جاتی ہے۔۔ لیکن یقین رکھیں اس میں آپ کا کوئی خرچہ نہیں۔۔ ہاں احتیاطا زیا دہ سوچنا نہیں دما غ خرچ ہوگا۔۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#25 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے ڈاکٹر صاحب
دینے سے میری جان نہیںجاتی دنیا میں سب سے زیادہ نایاب اور انمول چیزیں دو ہیں ایک وقت اور دوسرا پیار اور محبت اور یہ تو میں یہاں تھوک کے حساب سے دیتا ہوں، خیرات کی طرح بانٹتا ہوں ![]() ![]() اور آپ کے لئے ٹائٹل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کافی دماغ خرچ کرنا پڑے گا۔۔ |
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() |
پاک نیٹ
"اس کے نام کی لاج رکھنا اے رب ذوالجلال" جناب خاص پیارے اور خاص محترم دوستوں کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنہیں شاید لوگ بھولنا بھی چاہیں تو بھلا نا سکیں۔ عبدالقدوس "بہت کچھ ہے اس دل میں صرف تیری کمی ہے" خرم شہزاد خرم " صاف چھپتے بھی نہیں اورنظر آتے بھی نہیں" |
|
|
|
|
|
#27 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈاکٹر نور صاحب کے لئے ٹائٹل
نجم بہتر ہے تصنع کی دل آویزی سے تلخ لہجے میں حقیقت کا بیان ہو جانا ڈاکٹر صاحب بتائیے گا کسیا لگا؟ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (13-10-09) |
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس شعر سے یہی مطلب نکل رہا ہے کہ میں تلخ لہجے میں حقیقت کو بیان کرتاہوں ٹھیک ہے کچھ دھاگوں ایسا ہوا ہو گا۔۔۔ لیکن وہاں یہ تلخ لہجہ اپنی ذات کی خاطرنہیں ہو گا راجہ جی۔۔ ویسے منافقت کر کے مقبول ہونا یا منظورنظر بننا بہرحال مجھے پسندنہیں۔۔ آپ نے کافی "دماغ" خرچ کرکے نکتہ خوب ڈھونڈا ہے۔۔۔ اب بہتر ہوگا کچھ دن دماغ کو ریسٹ دیں۔۔۔۔ اس ٹائٹل پر دوسرے بہن بھائیوں کی آراء لینا مناسب ہوگا۔۔۔ دیکھئے وہ کیا کہتے ہیں |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#29 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شعر کا مطلب یہی ہے ، لیکن یہ عرض کرنے کی جسارت کروں گا کہ جب مثال دی جائے تو تمام جزئیات کا بعینہ صادق آنا لازمی نہیں آتا۔ بس ایک حد تک مماثلت کافی ہے۔ اور یہ بات آپ نے بہت اچھی کی کہ ’’لیکن وہاں یہ تلخ لہجہ اپنی ذات کی خاطرنہیں ہو گا راجہ جی۔۔ ویسے منافقت کر کے مقبول ہونا یا منظورنظر بننا بہرحال مجھے پسندنہیں۔۔‘‘ یہ بات بہت اہم ہے، اور میرا ٹائٹل در اصل اسی معنی کو بیان کرنے کے لئے ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ اکرام یاروں کا یار
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (13-10-09) |
![]() |
| Tags |
| پوسٹ, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, قدم, لڑکی, موقع, منصوبہ, محبت, اجنبی, اشعار, بھائی, تحریر, حسن, دل, رشتے, سالگرہ, شہر, شور, شخص, علی, عجیب, غلط, غزل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاک نیٹ۔۔۔اور ۔۔۔۔۔ میں (سالگرہ کے موقع پر) | راجہ اکرام | سالگراہیں | 32 | 02-07-11 12:56 AM |
| ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ ایرانی ایٹمی معلومات امریکا کو دیتے رہے | گلاب خان | خبریں | 1 | 03-12-10 12:22 PM |
| لندن میں ایٹمی حملےسے بچا نے والا گھر برائے فروخت | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 0 | 25-10-10 10:42 PM |
| امریکہ میں دنیا کی طاقت ور ترین الیکٹرو میگنیٹک گن کا تجربہ | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 7 | 05-11-08 03:29 AM |