واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

آو رپورٹ کرتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-09, 02:23 PM  
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آو رپورٹ کرتے ہیں

لگتا ہے آپ نے عنوان پڑھ کر کچھ اور ہی سوچا ہو گا لیکن میں کچھ اور ہی کہنے لگا ہوں۔
میں نے دیکھا ہے پاک نیٹ کے بہت سے دھاگے بکھرے پڑے ہیں۔ یعنی کسی نا کسی سیکشن میں دھاگے دوسرے سیکشن کے مل جاتے ہیں۔ میں اپنی کوشش کر رہا ہوں کے رپورٹ کروں تاکہ انتظامہ اس کو منتقل کر دے۔ میں آپ سب سے درخواست کرتا ہوں صرف ایک ہفتے کے لیے گپ شپ چھوڑیں اور جو دھاگہ آپ سمجھتے ہیں اس موضوع کا نہیں ہے۔ یعنی اس سیکشن کا نہیں ہے تو اس کی رپورٹ کریں۔ تاکہ پاک نیٹ پر ایک ترتیب بنائی جا سکتے یعنی جس سیکشن میں جائیں اس سیکشن میں اسی موضوع کے مضمون ملیں کیا خیال ہے آپ کا۔ پھر دیکھتے ہیں کون کتنی زیادہ رپورٹز کرتا ہے۔ ہر رپورٹ پر میری طرف سے 50 پوائینٹ ملے گے۔ آپ رپورٹ کر کے یہاں لکھ دیں میں آپ کو پوائینٹ دے دوں گا۔

انتظامیہ سے درخواست ہے رپورٹ کرنے کا طریقہ تصویری شکل میں اسی دھاگے میں بتا دیں تاکہ سب کو آسانی ہو شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
fazain (03-08-10), پاکستانی (27-09-10), پاکستانی لڑکی (03-10-09), نیلم خان (25-09-09), منتظمین (25-09-09), محمدعدنان (25-09-09), Zullu230 (05-10-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), رضی (25-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 28-09-09, 01:43 PM   #16
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے کوئی رپورٹ کی ہے کہ نہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (28-09-09)
پرانا 28-09-09, 01:51 PM   #17
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,687
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
آپ نے کوئی رپورٹ کی ہے کہ نہیں
نہ جی میں‌رپورٹ نہیں‌کرتی کیونکہ پھر ممبران مجھ سے ناراض‌ھو جاتے ھیں اور پاک نیٹ‌چھوڑنے کی دھمکیاں‌دیتے ھیں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 28-09-09, 07:07 PM   #18
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اس رپورٹ کی بات نہیں کر رہا
بس آپ کو اگر کوئی دھاگہ کسی دوسرے سیکشن کا نظر آتا ہے تو بس اس کی رپورٹ کریں اس سے کوئی ناراض نہیں ہوگا بلکے اس کو پتہ چلے گا کہ اس نے کون سا دھاگہ کس سیشکن میں لکھنا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (30-09-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 29-09-09, 09:47 AM   #19
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 556
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
نہ جی میں‌رپورٹ نہیں‌کرتی کیونکہ پھر ممبران مجھ سے ناراض‌ھو جاتے ھیں اور پاک نیٹ‌چھوڑنے کی دھمکیاں‌دیتے ھیں
تے پا جی تسی اونج دی رپورٹ نہ کرو
رپورٹ
اگر آپ کو کوئی کسی کا جملہ پسند نہیں آتا جس کو آُ سمجھے کہ یہ غیر مناسب ہے تو اسکی رپورٹ کریں
اگر آپ کو لگتا ہے کہ جو پوسٹ آپ پڑھ رہی ہیں وہ غلط جگہ پوسٹ کی گئی ہے تو آپ رپورٹ کر سکتی ہیں
باقی آپ کو محترم ابن شبیر بتا چکے ہیں
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسینیت زندہ باد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (30-09-09), شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 30-09-09, 10:34 AM   #20
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,687
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
میں اس رپورٹ کی بات نہیں کر رہا
بس آپ کو اگر کوئی دھاگہ کسی دوسرے سیکشن کا نظر آتا ہے تو بس اس کی رپورٹ کریں اس سے کوئی ناراض نہیں ہوگا بلکے اس کو پتہ چلے گا کہ اس نے کون سا دھاگہ کس سیشکن میں لکھنا ہے
آپ کی بھی تو رپورٹ ھونی چاھیئے ناں کہ آپ کسی دھاگے میں نظر نہیں آ رھے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 30-09-09, 10:35 AM   #21
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,687
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسینیت زندہ باد مراسلہ دیکھیں
تے پا جی تسی اونج دی رپورٹ نہ کرو
رپورٹ
اگر آپ کو کوئی کسی کا جملہ پسند نہیں آتا جس کو آُ سمجھے کہ یہ غیر مناسب ہے تو اسکی رپورٹ کریں
اگر آپ کو لگتا ہے کہ جو پوسٹ آپ پڑھ رہی ہیں وہ غلط جگہ پوسٹ کی گئی ہے تو آپ رپورٹ کر سکتی ہیں
باقی آپ کو محترم ابن شبیر بتا چکے ہیں
اچھا نہ ڈانٹ کیوں رھے ہیں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 30-09-09, 12:31 PM   #22
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
آپ کی بھی تو رپورٹ ھونی چاھیئے ناں کہ آپ کسی دھاگے میں نظر نہیں آ رھے
جی میں ہر دھاگے میں جاتا ہوں پڑھتا ہوں بس رائے نہیں دے سکتا کیونکہ میں صرف اس لیے پڑھتا ہوں تاکہ پتہ چلے یہ اس سیکشن کا دھاگہ ہے کہ نہیں اگر ہے تو شکریہ کا بٹن دبا دیتا ہوں اگر نہیں ہے تو رپورٹ کر دیتا ہوں چلیں رائے دینے کی بھی کوشش کرتا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-10-09), شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 02-10-09, 11:40 PM   #23
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,687
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
جی میں ہر دھاگے میں جاتا ہوں پڑھتا ہوں بس رائے نہیں دے سکتا کیونکہ میں صرف اس لیے پڑھتا ہوں تاکہ پتہ چلے یہ اس سیکشن کا دھاگہ ہے کہ نہیں اگر ہے تو شکریہ کا بٹن دبا دیتا ہوں اگر نہیں ہے تو رپورٹ کر دیتا ہوں چلیں رائے دینے کی بھی کوشش کرتا ہوں
کو شش نہیں بلکہ رائے دینی ھے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 26-09-10, 09:38 PM   #24
Member
اجنبی
 
بلال جاوید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: Jhelum
عمر: 23
مراسلات: 33
کمائي: 662
شکریہ: 14
24 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال جاوید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے گیم کی سمجھ نہیں آٰئی
بلال جاوید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, کوشش, کلک, گیم, پوسٹ, پاک, پسند, قدم, لوگ, نظر, منتقل, آج, اللہ, انتظامیہ, بھائی, درخواست, سمجھ, عنوان, عدنان, غلط, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
ادھورے خواب ہیں میرے ادھوری ذات میری ہے جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 0 18-06-10 04:01 PM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 10:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger