واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


سپریم عشق(میری انتہائی پسند)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-08-09, 02:08 PM  
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,570
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سپریم عشق(میری انتہائی پسند)


انتہائی معذرت کے ساتھ کیونکہ میں نے مجبور ہو کر پوسٹ کی ہے
میری انتہائی پسند جسے میں تب سنتا ہوں جب خاموشی ہوتی ہے اور میں اور میری تنہائی ہو
امید ہے کہ دوست احباب کو بھی پسند آئے گی

شہنشاہ من مہاراج من
نہ ہی تخت نہ ہی تاج
نہ ہ شاہی نہ زر نہ زن
بس عشق محبت اپنا پن
بس عشق محبت اپنا پن
بس عشق محبت اپنا پن

مغل اعظم ذلی الہی
مہابھلی تیری دیکھ لے شاہی
زنجیروں سے کہاں روکیں ہیں
پیار سفر میں عشق کے راہی
گاتے پھریں گے جوگی بن بن

بس عشق محبت اپنا پن
بس عشق محبت اپنا پن

زندگی ہاتھوں سے جا رہی ہے
زندگی ہاتھوں سے جا رہی ہے
شام سے پہلے رات آرہی ہے
صاحب عالم کہاں روکے ہو
کلی تمہاری مرجائی رہی ہے
جاتے جاتے یہ بھی گا رہی ہے

عشق مبحت اپنا پن
بس عشق محبت اپنا پن
بس عشق محبت اپنا پن
///////////////////////////////////
مجھے ویسے پوسٹ کرنا نہیں آتی جیسے دوسرے اراکین کرتے ہیں اس لئے لنک ہی لگا رہا ہوں
پسند آئے تو ٹھیک ورنہ معاف کر دینا

Last edited by محمدعدنان; 24-08-09 at 10:06 PM. وجہ: ye lein bhai mein ne video insert kar di
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-09), راجہ اکرام (22-08-09), رضی (22-08-09), شاہ جی 90 (23-08-09)
پرانا 11-09-09, 03:18 AM   #16
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ہم نے کالج کی فئرول پارٹی میں اس گانے پر پرفورم کیا تھا اور مئجھے فرسٹ پرائز ملا تھا
زبردست جب ہم ایسی کوئی کامیابی حاصل کرتے ہیں‌تو بہت اچھا لگتا ہے ۔
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش وخرم رکھیں آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (11-09-09), سیپ (11-09-09)
جواب

Tags
aatish, com, feature, ishq, پوسٹ, پسند, قرآن, لوگ, محبت, معذرت, اللہ, بھائی, تلاوت قرآن, تاج, دوست, داڑھی, روزہ, رمضان, رات, زندگی, سفر, سپریم, سال, عالم, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
ضمانتیں خارج ہونے پر اڈیالہ جیل کے سابق سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ فرار گلاب خان خبریں 0 03-02-11 06:38 AM
پاک فوج کے بہادر سپاہی شاہد جمیل حفیظ خبریں 9 07-10-09 08:25 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM
سپر لیگ فٹبال : لج پالز نے لاہور کی لاج رکھ لی خرم شہزاد خرم فٹبال 1 17-08-07 01:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger