واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 29-07-07, 07:38 AM  
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,970
کمائي: 55,850
شکریہ: 2,969
1,411 مراسلہ میں 3,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

السلام علیکم!
دوستو !شادی انسانی زندگی کا اہم موڑ ہوتا ہے۔ شادی سے پہلے اور شادی کے بعد کی زندگی میں ایک واضح فرق ہوتا ہے۔ جو غیر شادی شُدہ ہیں وہ یہ بتائیں کہ تصورات کی دنیا میں اُنہوں نے کیا سوچ رکھا ہے ۔ اور جو شادی شُدہ ہیں وہ بتائیں کہ جو اُنھوں نے سوچ رکھا تھا اُس کا کیا حشر ہوا۔ براہِ کرم زبان کی شائستگی کو ملحوظ خاطر رکھئیے اور دیا نتداری سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیجیے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (09-02-11), فرخ ظفر (09-12-10), ھارون اعظم (05-12-10), محمدعدنان (05-01-09), عروج (29-01-11)
پرانا 17-09-08, 02:58 PM   #16
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,933
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
شادی سے پہلے انسان نے جو خوابوں کا محل تعمیر کیا ہوتا ہے شادی کے بعد وہ ریت کی دیوار کی طرح دھڑام سے گر جاتا ہے۔ پھر وہ اُس محل میں رہتا ہے جو اُس کے شریک سفر نے اپنے خوابوں میں تعمیر کیا ہوتا ہے۔
میرے خیال سے یہ کہنا مناسب نہیں کہ صرف ایک کے خواب توٹتے ھیں،
خواب تو دونوں کے توٹتے ھیں زیادہ تر برداشت کر لیتے ھیں اور کچھ اپنے خواب کو ٹوٹتا نہیں دیکھ پاتے اس لیں رشتہ ھی توڑ لیتے ھیں

اقتباس:
نا بھئ نا! ایسا مت سوچیں۔۔۔۔۔۔۔ شادی سنت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہے۔ ثواب سے محرومی کاہے کو۔ شادی ضرور کرنا چاہیے۔
ایک بار ثواب حاصل کر چکا ھو، اب دل نہیں مانتا،

Last edited by یحیٰی; 17-09-08 at 08:27 PM.
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-09-08, 08:27 PM   #17
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,933
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

...............................
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-01-09, 06:36 PM   #18
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,226
شکریہ: 3,975
1,160 مراسلہ میں 2,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

شادی سے پہلے

بچہ پیدا ہوتا ہے
بڑا ہوتا ہے
بولتا ہے
سیکھتا ہے
چلتا ہے
لوگوں سے ملتا ہے
تجربات بڑھاتا ہے
روز مرہ کے دیگر کام انجام دیتا ہے

شادی ہوئ

زندگی میں بدلاؤ

آپ اب اکیلے نہیں
اپنے اکیلے کے لئے نہیں آپ دو ہیں
دونوں کے لئے سوچئے

آپ خود جو سہہ سکتے ہیں ضروری نہیں دوسرا سہہ سکے
اسکا خیال کیجئے

زندگی بدل جاتی ہے

کافی کچھ اچھا ہوتا ہے تو کافی آپ کو نا گوار گزرتا ہے

یہ ہی حقیقت ہے

سب کے ساتھ ہوتا ہے

وہ سب جو آپ نے کبھی نہیں سوچا اب کر کے دکھانا ہو گا

یہ ہوتا ہے شادی کے بعد

سوچ رکھیں تو کچھ نہیں

بدل سکیں تو آسان ہے

نہیں سوچا

نہیں بدلے

تو پچھتاوا ہی پچھتاوا
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (09-02-11), Zullu230 (12-02-09)
پرانا 05-01-09, 06:37 PM   #19
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,226
شکریہ: 3,975
1,160 مراسلہ میں 2,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

Last edited by Zullu230; 06-01-09 at 12:31 PM.
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (05-01-09), ابو عمار (05-01-09), ابن جلال (05-01-09)
پرانا 05-01-09, 06:37 PM   #20
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,226
شکریہ: 3,975
1,160 مراسلہ میں 2,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
میری سادی نہ تو ھوئ ھے اور نہ ھوگی تو کوئی مسلہ ھی نھیں! :D

آپ کے ساتھ کوئی مسئلہ ہی ہے شاید؟
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-01-09, 06:50 PM   #21
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,933
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
شادی سے پہلے
بچہ پیدا ہوتا ہے
بڑا ہوتا ہے
بولتا ہے
سیکھتا ہے
چلتا ہے
لوگوں سے ملتا ہے
تجربات بڑھاتا ہے
روز مرہ کے دیگر کام انجام دیتا ہے

شادی ہوئ
زندگی میں بدلاؤ
آپ اب اکیلے نہیں
اپنے اکیلے کے لئے نہیں آپ دو ہیں
دونوں کے لئے سوچئے
آپ خود جو سہہ سکتے ہیں ضروری نہیں دوسرا سہہ سکے
اسکا خیال کیجئے
زندگی بدل جاتی ہے
کافی کچھ اچھا ہوتا ہے تو کافی آپ کو نا گوار گزرتا ہے
یہ ہی حقیقت ہے
سب کے ساتھ ہوتا ہے
وہ سب جو آپ نے کبھی نہیں سوچا اب کر کے دکھانا ہو گا
یہ ہوتا ہے شادی کے بعد
سوچ رکھیں تو کچھ نہیں
بدل سکیں تو آسان ہے
نہیں سوچا
نہیں بدلے
تو پچھتاوا ہی پچھتاوا
یہ کس کو سمجھا رہے ہیں آپ شادی سے پہلے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (06-01-09)
پرانا 05-01-09, 06:51 PM   #22
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,933
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
آپ کے ساتھ کوئی مسئلہ ہی ہے شاید؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-01-09, 09:39 PM   #23
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,745
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,833 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں

سوچ رکھیں تو کچھ نہیں

بدل سکیں تو آسان ہے

نہیں سوچا

نہیں بدلے

تو پچھتاوا ہی پچھتاوا

یار طارق بھائی جیت گئے، انہوں نے کامیاب شادی شدہ زندگی کا اصول بتادیا ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (05-01-09), طارق راحیل (06-01-09)
پرانا 05-01-09, 09:52 PM   #24
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,745
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,833 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

یارو کیوں مایوسی پھیلا رہے ہو آپ لوگ۔ یہ بالکل حقیقت ہے کہ انسان شادی سے پہلے پتہ نہیں کیا کیا سوچتا ہے اور اس میں سے زیادہ تر پورا نہیں بھی ہوتا۔

بھائیو شادی کے بعد دونوں کو کچھ کچھ compromise کرنا پڑتا ہے۔ اب جو کوئی بھی اپنی ضد پر اڑا رہے گا تو مسائل کھڑے ہوتے جائیں گے۔

میں یہ سمجھتا ہوں کہ شادی کے بعد بندے کی زندگی کا ایک نیا باب کُھلتا ہے، اور یہ اور بھی حسین ہوجاتا ہے جب زندگی میں بچے آجاتے ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (05-01-09)
پرانا 06-01-09, 03:55 AM   #25
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,354
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

جو ڈر گیا
سمجھو مرگیا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (06-01-09)
پرانا 06-01-09, 07:36 AM   #26
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,226
شکریہ: 3,975
1,160 مراسلہ میں 2,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

زندگی کا ایک اہم حصہ ہے
کسے پورا کرنا ہی ہوتا ہے
پر سمجھداری اس میں ہی ہے کے ساتھ ہنسی خوشی رہیں دوسروں کی باتوں میں نہ آیئں
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (12-01-09)
پرانا 06-01-09, 07:46 AM   #27
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,933
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جو ڈر گیا
سمجھو مرگیا
یہ بھی سہی ہے۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-09, 07:48 AM   #28
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,933
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
یار طارق بھائی جیت گئے، انہوں نے کامیاب شادی شدہ زندگی کا اصول بتادیا ہے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
یارو کیوں مایوسی پھیلا رہے ہو آپ لوگ۔ یہ بالکل حقیقت ہے کہ انسان شادی سے پہلے پتہ نہیں کیا کیا سوچتا ہے اور اس میں سے زیادہ تر پورا نہیں بھی ہوتا۔

بھائیو شادی کے بعد دونوں کو کچھ کچھ compromise کرنا پڑتا ہے۔ اب جو کوئی بھی اپنی ضد پر اڑا رہے گا تو مسائل کھڑے ہوتے جائیں گے۔

میں یہ سمجھتا ہوں کہ شادی کے بعد بندے کی زندگی کا ایک نیا باب کُھلتا ہے، اور یہ اور بھی حسین ہوجاتا ہے جب زندگی میں بچے آجاتے ہیں۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
زندگی کا ایک اہم حصہ ہے
کسے پورا کرنا ہی ہوتا ہے
پر سمجھداری اس میں ہی ہے کے ساتھ ہنسی خوشی رہیں دوسروں کی باتوں میں نہ آیئں

بچوں ڈرو مت شادی کرو
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (06-01-09), ابن جلال (06-01-09)
پرانا 06-01-09, 05:13 PM   #29
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,358
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

یہ صرف کمپرومائز کی بات نہیں بلکہ ایک دوسرے کو اہمیت دینے کی بات ہےاور یہ اصو صرف ایک کیلئے نہیں دونوں کیلئے ہے۔ دنیاوی فوائد کو ایک طرف رکھ دیں اور یہ یاد رکھیں کہ یہ حقوق العباد کا سب سے کڑا امتحان ہے جسکا نتیجہ ہمارے ہاتھ آنے کے بعد فرار کاراستہ ہی نہیں رہے گا۔کیونکہ اسکی تو معافی بھی خدا نے بندوں کے ہاتھ میں دےدی ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (06-01-09), Zullu230 (12-01-09), ابو عمار (08-01-09), ابن جلال (06-01-09), طارق راحیل (06-01-09)
پرانا 06-01-09, 07:47 PM   #30
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,933
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
یہ صرف کمپرومائز کی بات نہیں بلکہ ایک دوسرے کو اہمیت دینے کی بات ہےاور یہ اصو صرف ایک کیلئے نہیں دونوں کیلئے ہے۔ دنیاوی فوائد کو ایک طرف رکھ دیں اور یہ یاد رکھیں کہ یہ حقوق العباد کا سب سے کڑا امتحان ہے جسکا نتیجہ ہمارے ہاتھ آنے کے بعد فرار کاراستہ ہی نہیں رہے گا۔کیونکہ اسکی تو معافی بھی خدا نے بندوں کے ہاتھ میں دےدی ہے۔
کچھ سمجھ نہیں‌ آیا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, پاکستانی, لڑکی, موت, مسائل, ؟؟, اللہ, انسان, امتحان, اسلام, بھائی, تاج, جیت, جواب, جلد, خدا, دل, زندگی, سہل, سفر, علی, عدنان, صفحہ, صبر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger