واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

اعتراف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-05-09, 05:27 AM  
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اعتراف

تمام بہن بھائیوں کو اس بندہ ناچیز کا سلام

میرا اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد اپنے پیارے بھائی جناب انجم شاہ صاحب کی خدمات کا اعتراف کرنا ہے ۔ آپ سب نے دیکھا ھوگا شاہ صاحب ہم سب کے ساتھ کتنی خوش مزاجی سے پیش آتے ہیں انہیں کچھ بھی کہا جائے وہ غصہ نہیں کرتے اور فورم پر مسکراہٹیں پھیلا رہے ہیں۔

آپ سب جانتے ہیں کہ جتنی بری ہم شاہ صاحب کے ساتھ کرتے ہیں میرا نہیں خیال کے فورم کے کسی ممبر کے ساتھ ایسی ھوتی ہو لیکن شاہ صاحب کی خوش اخلاقی ہے کہ وہ ہمارا ان شرارتوں میں ساتھ دیتے ہیں۔

ایک اور بات کہ میں نے جس پرانے تھریڈ میں بھی نظر دوڑائی ہے اس میں ہی شاہ صاحب نے تفتیش شروع کی ہوتی ہے ۔
شاہ صاحب مانا آپ کرائم رپورٹر ہیں ہمارے فورم سے آپ کس مجرم کی تلاش میں ہیں ۔

میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ شاہ صاحب کے بارے میں اپنی اپنی رائے دیں اور تھوڑا کٹھا ضرور ڈالیئے گا کیونکہ ہمارے شاہ صاحب چٹکھورے ہیں۔آپ یہاں سے اندازہ لگائیں کہ ہماری زبان درازی کی چاٹ کھا کھا کر ان کو اتنی عادت پڑ گئی ہے اور اتنے نڈر ہو گئے ہیں کہ باہر سے ڈنڈوں اور گولیوں کی چاٹ کھانا بھی شروع کردی۔
کتنی بار سمجھایا ہے کہ باہر کی چیزیں اچھی نہیں ہوتی مگر یہ ہیں کہ مانتے ہی نہیں۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (30-06-09), محمدخلیل (30-05-09), Zullu230 (30-05-09), ایس اے نقوی (30-05-09), ام طلحہ (01-06-09), ام غزل (30-05-09), تانیہ رحمان ستارہ (01-06-09), خرم شہزاد خرم (30-05-09), راجہ اکرام (01-06-09), سیپ (30-05-09), سام (31-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 31-05-09, 05:28 PM   #16
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,555
شکریہ: 20,498
4,943 مراسلہ میں 14,619 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
رزای کو اتنا چھا تھریڈ شروع کرنے پر شاباش
شاہ جی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے اور یہ واقعی درست ہے کہ ان سے مل کر ایسا لگتا ہے کہ برسوں کی شناسائی ہے ، چاہے پہلی بار مل رہے ہوں ۔ بہت کم لوگوں میں یہ صلاحیت ہوتی ہے ۔
رازی نے یہ تھریڈ اوپن کر کے اپنی سابقہ تھریڈ کی تلافی کر دی ۔
کھٹاس کیا ڈالوں اس میسیج میں میٹھا میٹھا ہی ٹھیک لگ رہا ہے
بہت شکریہ شاہ جی90 آپ کا میں آپ کا مشکور و منون ہوں
اور بات یہ ہے کہ رازی کے سابقہ تھریڈ بھی اچھے ہیں
اور شاہ صاحب انسان کو پیار ملے تو میں سمجھتا ہوں کہ پیار کرنے والے کی قدر کرنی چاہیئے
امام علی علیہ اسلام فرماتے ہیں کہ کسی کا ظرف آزمانا ہو تو اسے عزت دو اگر وہ اعلی ظرف ہوا تو آپ کو عزت دے گا اگر کم ظرف ہوا تو خود کو اعلی سمجھے گا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-06-09), منتظمین (01-06-09), ام غزل (01-06-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (01-06-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 01-06-09, 04:26 AM   #17
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,693
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے جب بھی شکریہ ادا کرتی ہوں تو لکھا آتا ہے اپنا شکریہ ختم کریں جب شکریہ ختم کرتی ہوں تو ساتھ میں خود بھی ختم ہو جاتی ہوں ایسا کیوں ہے ۔ جلدی سے بتاو ۔ اور دوسرا مسلہ میرا اسکین scenکرنے کا ہے save کرنے کے بعد بھی لینک آتا ہے پوری تحریر نہیں
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (01-06-09), ایس اے نقوی (01-06-09), ام غزل (01-06-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (01-06-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 01-06-09, 09:48 AM   #18
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,159
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,151 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راضی بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ دوستوں کو اپنا پیار اور اخلاص شیئر کرنا کا موقع فراہم کرنے پر۔

اور شاہ جی تسی دسو میں کی آکھاں۔۔۔

۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-06-09), ام غزل (01-06-09), رضی (01-06-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 01-06-09, 10:30 AM   #19
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
یہ میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے جب بھی شکریہ ادا کرتی ہوں تو لکھا آتا ہے اپنا شکریہ ختم کریں جب شکریہ ختم کرتی ہوں تو ساتھ میں خود بھی ختم ہو جاتی ہوں ایسا کیوں ہے ۔ جلدی سے بتاو ۔ اور دوسرا مسلہ میرا اسکین scenکرنے کا ہے save کرنے کے بعد بھی لینک آتا ہے پوری تحریر نہیں
کچھ تھیک سے سمجھ نہیں پایا خود بھی ختم ھو جاتی ہوں کیا مطلب اور یہ کے آپ ذرا وضاحت کریں کس طرح اسکین کرتی ہیں
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-06-09), ام غزل (01-06-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 01-06-09, 12:05 PM   #20
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,023
شکریہ: 9,666
7,362 مراسلہ میں 22,038 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
کچھ تھیک سے سمجھ نہیں پایا خود بھی ختم ھو جاتی ہوں کیا مطلب اور یہ کے آپ ذرا وضاحت کریں کس طرح اسکین کرتی ہیں
جب اپ کسی کا شکریہ ادا کرتے ہیں ؟ تمام ختم کرنے" سے مراد یہ ہوتی ہے کہ اپ اپنا شکریہ واپس بھی لی سکتی ہیں۔ اس لیے جب اپ تمام ختم کرنے پر کلک کرتی ہیں تو بنیادی طور پر اپ اپنا ادا کیا گیا شکریہ واپس لے لیتی ہیں اس لیے اپ "خود بھی ختم" ہو جاتی ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-06-09), ایس اے نقوی (01-06-09), ام غزل (01-06-09), رضی (02-06-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 01-06-09, 03:36 PM   #21
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امام علی علیہ اسلام فرماتے ہیں کہ کسی کا ظرف آزمانا ہو تو اسے عزت دو اگر وہ اعلی ظرف ہوا تو آپ کو عزت دے گا اگر کم ظرف ہوا تو خود کو اعلی سمجھے گا
بہت شکریہ شاہ جی یہ وہ موتی ہیں جنہیں ہم دل میں بسانے کے لیے آنکھوں سے چنتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-06-09), ام غزل (01-06-09), رضی (02-06-09)
پرانا 02-06-09, 02:29 AM   #22
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خود بھی ختم ھونے والی بات سمجھ میں نہیں آ رہی ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-06-09), شاہ جی 90 (02-06-09)
پرانا 29-06-09, 11:34 PM   #23
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
امام علی علیہ اسلام فرماتے ہیں کہ کسی کا ظرف آزمانا ہو تو اسے عزت دو اگر وہ اعلی ظرف ہوا تو آپ کو عزت دے گا اگر کم ظرف ہوا تو خود کو اعلی سمجھے گا
بہت شکریہ شاہ جی یہ وہ موتی ہیں جنہیں ہم دل میں بسانے کے لیے آنکھوں سے چنتے ہیں
شاہ جی بہت اچھی بات کی ہے آپ نے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (30-06-09)
پرانا 30-06-09, 01:01 AM   #24
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
شاہ جی بہت اچھی بات کی ہے آپ نے ۔
بہت شکریہ رضی بھائی اتنے دن بعد اس تھریڈ پر آنا ہوا اور وہ جن کے جواب میں ہم نے کچھہ کہا تھا وہ تو ہیں ہی نہیں ، خدا کے لیئے کچھہ بھی تو ناممکن نہیں‌کیا پتا واپس بھی آ جائے ہمارا یار
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (30-06-09)
پرانا 30-06-09, 02:39 AM   #25
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کا حکم ھوا تو ضرور واپس آئے گا ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (30-06-09)
پرانا 30-06-09, 02:57 AM   #26
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
اللہ کا حکم ھوا تو ضرور واپس آئے گا ۔
ان
شا
اللہ
اس کا
تو
ہمیں
بھی
یقین
ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (30-06-09)
پرانا 03-07-09, 12:07 AM   #27
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی یہاں آپ نے یہ انشاءاللہ کو کھینچ کر کافی لمبا کر دیا ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (03-07-09)
پرانا 03-07-09, 01:04 AM   #28
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
شاہ جی یہاں آپ نے یہ انشاءاللہ کو کھینچ کر کافی لمبا کر دیا ہے
انتظار بھی تو لمبا ہے بھائی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (03-07-09)
پرانا 03-07-09, 03:39 AM   #29
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے لمبا ھوتا جارہا ہے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (03-07-09)
پرانا 03-07-09, 11:29 AM   #30
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
ویسے لمبا ھوتا جارہا ہے ۔
جی ہاں انتظار تو واقعی لمبا ہوتا جا رہا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (26-07-09)
جواب

Tags
color, فورم, پیارے, پاک, نظر, موقع, محبت, آج, اللہ, انسان, اسلام, بھائی, تلاش, تحریر, جواب, حال, خوش, دوست, دل, درخواست, رشتے, زندگی, عزت, صدر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اعتراف سیپ شاعری اور مصوری 0 15-02-11 11:59 PM
اک بار کر کے اعتبار لکھ دو gorgeous شعر و شاعری 6 05-11-09 10:32 AM
بے اعتبار وقت پہ جھنجھلا کے رو پڑے The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 12:24 PM
اعتدال کا دھاگہ راجہ اکرام گپ شپ 15 03-06-09 09:43 AM
اعتبار ساجد کی شاعری محمدعدنان شعر و شاعری 89 14-04-08 08:50 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger