واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


دانتوں کے مسائل اور ان کا حل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 04-05-09, 01:27 PM  
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,548
کمائي: 156,060
شکریہ: 8,040
4,986 مراسلہ میں 19,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دانتوں کے مسائل اور ان کا حل

ڈ ینٹل سرجن ہونے کے ناطے میں نے سوچا کہ ایسا سلسلہ شروع کیا جائے۔ جن میں آپ اپنے دانتوں کے مطالق کوئی مسئلہ مجھ سے بیان کرے اور میں آپ کو مفت مشورہ دوں۔
اس سلسلہ میں صرف دانتوں کے مطالق ہی معلومات نہیں دی جائے گی بلکہ یہ بھی بتایا جائے گا ۔ کہ کس ٹریٹمنٹ کی ڈاکٹر کو آپ کتنی فیس دیں۔ اور ڈاکٹرز کہاں کہاں

مریض کو بے و قوف بناتے ہیں۔



یاد رہے مشورہ لیتے وقت اپنے مسئلہ کی تفصیل سے آگاہ کریں
دانت میں اگر درد ہے تو
کس دانت میں ہے
درد کی نوعیت کیا ہے
درد کو کتنا عرصہ ہوگیا ہے ۔

امید ہے کہ اس سلسلے سے آپ کو فائدہ ہوگا

شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
39 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (26-09-11), al-hashim (17-12-11), hassan mustafa (24-12-11), Nasiwise (12-03-11), rana ammar mazhar (21-01-12), فرحان دانش (10-06-09), پاکستانی (05-05-09), ھارون اعظم (15-10-10), یاسر عمران مرزا (14-11-11), نیلم خان (15-03-11), ننھا بچہ (12-03-11), منتظمین (04-05-09), ماسٹر مقسود (04-05-09), محمد یاسرعلی (14-11-11), محمد عاصم (25-05-11), محمدخلیل (12-06-09), مرزا عامر (15-10-10), مسافر (04-05-09), معظم (03-04-11), yashaka (04-05-09), yousafdummar (14-03-11), Zullu230 (04-05-09), ایکسٹو (15-10-10), ایس اے نقوی (10-06-09), ام حازم (12-03-11), ام طلحہ (23-07-09), ام غزل (05-05-09), ابن جلال (04-05-09), تبتیلا انجم (18-11-11), خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09), سیپ (04-05-09), سحر بٹ (28-05-11), طاھر (04-05-09), طارق راحیل (20-05-09), عبداللہ آدم (13-03-11), عبداللہ حیدر (05-06-09), عبداللہ خراسانی (12-06-09), عروج (15-10-10)
کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-06-09 محمدخلیل dantoo k liy 100
پرانا 05-05-09, 04:18 AM   #16
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 61
کمائي: 1,139
شکریہ: 43
42 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ڈاکٹر تو نہیں ہوں جہاں تک مجھے علم ہے انسان کی جسمانی کیمسٹری ہار مونز کی مرہون منت ہے
بتول باجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-05-09, 12:11 PM   #17
Member
اجنبی
 
shobi.jan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 86
کمائي: 2,357
شکریہ: 7
63 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم!
سسٹر سحر! سب سے پہلے آپ کو اسپر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔

میر پرابلم یہ ہے کہ میرے دانتوں کی جڑوں پر کائی کی طرح کی تہہ جم گئی ہے برائے مہربانی اس کے بارے میں مشورہ عنایت فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
shobi.jan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shobi.jan کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (05-05-09), رضی (10-06-09)
پرانا 05-05-09, 01:04 PM   #18
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,548
کمائي: 156,060
شکریہ: 8,040
4,986 مراسلہ میں 19,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
حمل تو خیر نہیں ہے مگر اسکا کہنا تھا کہ ایسا ہارمونک ڈسٹربنس کی وجہ سے بھی ہوتا ہے ، اور ماؤتھ ‌واش تو میں دن میں دوبار استعمال کر رہی ہوں ، کیا ہارمونز اس حد تک اثر انداز ہوتے ہیں ؟؟؟
مسئلہ کی جر تک پہنچنے کی کوشش کیا کریں ۔ اور اس کا علاج کریں ۔

ہاں ہارمونک چینجس اس پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ میرا مشورہ ہے کہ ایک بار آپ اپنی گائنا کولیجسٹ کو ویزٹ کرلیں۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (05-05-09)
پرانا 05-05-09, 01:30 PM   #19
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,548
کمائي: 156,060
شکریہ: 8,040
4,986 مراسلہ میں 19,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shobi.jan مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم!
سسٹر سحر! سب سے پہلے آپ کو اسپر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔

میر پرابلم یہ ہے کہ میرے دانتوں کی جڑوں پر کائی کی طرح کی تہہ جم گئی ہے برائے مہربانی اس کے بارے میں مشورہ عنایت فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مسئلہ بہت عام ہے ہمارے ہاں ۔

اس کا علاج کلینگ ہے ۔ لیکن آپ نے کہا کہ آپ کے دانتوں کی جڑوں میں تہہ جہی ہے ۔ اس کی وجہ مسوڑوں کا دانتوں سے الگ ہوجانا ہے ۔ مسوڑے جو دانتوں کو

باہر کے جراثیموں سے بچاتے ہیں ۔ ان کے اپنی جگہ چھوڑدینے سے جراثیم جمع ہو جاتے ہیں ۔

اور وہ صرف برش کرنے سے بھی صاف نہیں ہوتے ہیں۔ اس کے لئے کلینگ کرانی پڑتی ہے ۔

لیکن کلینگ کرانے کے بعد آپ کو ٹھنڈا گرم لگ سکتا ہے ۔ اس کے لیے نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر کلیاں کریں ۔ آئندہ احتیاط کے طور

پر کم از کم دن میں دو بار برش کرٰیں ۔

کوئی میٹھی چیز یا چپکنے والی چیز کھا کر اسی وقت برش کریں۔


کلینگ کرانے کے لیے آپ کسی بھی عام ڈینٹل سرجن کے پاس جا سکتے ہیں۔

اس کے لیے ذیادہ پیسے دینے کی ضرورت نہیں ۔ اس لیے کہ ذیادہ پیسے لے کر بھی ڈاکٹر وہی کچھ کرتےہے جو کم پیسے لینے والے ڈاکٹر کرتے ہے۔

بس کلینگ کے وقت ڈاکٹر سے بولیں کہ کلینگ کرنے کی مشین کی ٹپ اسٹرالائز کرلیں ۔ چاہے اس کے لیے آپ کو تھوڑی دیر انتظار کرنا پڑے۔

یاد رہے اس کلینک میں جائیں جہاں رش کم ہو ۔ ڈاکٹر رش کی وجہ سے اسٹرالائزیشن میں سستی کرتے ہیں۔

Last edited by سحر; 05-05-09 at 01:36 PM.
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (05-05-09), ام حازم (12-03-11), ام غزل (05-05-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09)
پرانا 05-05-09, 08:45 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,363
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
مسئلہ کی جر تک پہنچنے کی کوشش کیا کریں ۔ اور اس کا علاج کریں ۔

ہاں ہارمونک چینجس اس پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ میرا مشورہ ہے کہ ایک بار آپ اپنی گائنا کولیجسٹ کو ویزٹ کرلیں۔
سحر جی وہ تو میں پہلے ہی کرچکی ہوں جبھی تو کہا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہے ،بہر حال آپ کوئی ماؤتھ واش اگر سجیسٹ کردیں یا کوئی اور حل تو مشکور ہوں گی۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-05-09, 08:54 PM   #21
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,548
کمائي: 156,060
شکریہ: 8,040
4,986 مراسلہ میں 19,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=ام غزل;165203]سحر جی وہ تو میں پہلے ہی کرچکی ہوں جبھی تو کہا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہے ،بہر حال آپ کوئی ماؤتھ واش اگر سجیسٹ کردیں یا کوئی اور حل تو مشکور ہوں گی۔[

میں نے ہارمونل ڈسبیلنس کے لے گائناکولیجسٹ کے پاس جانے کو کہا تھا

نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر کلیاں کریں ۔
ماؤتھ واش کوئی بھی clinica, prodent, استعمال کرسکتی ہیں
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (05-05-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09)
پرانا 05-05-09, 09:05 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,363
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=سحر;165206][QUOTE=ام غزل;165203]سحر جی وہ تو میں پہلے ہی کرچکی ہوں جبھی تو کہا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہے ،بہر حال آپ کوئی ماؤتھ واش اگر سجیسٹ کردیں یا کوئی اور حل تو مشکور ہوں گی۔[

میں نے ہارمونل ڈسبیلنس کے لے گائناکولیجسٹ کے پاس جانے کو کہا تھا

جی جی اسی سلسلے میں گئی تھی ، اور آپ کے مشورے اور ماؤتھ واش کی پریسکرپشن کا بہت بہت شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-05-09, 02:15 PM   #23
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,555
شکریہ: 20,498
4,943 مراسلہ میں 14,619 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
کافی دنوں کی غیر حاضری کے بعد آج آیا تو انکشاف ہوا کہ ہمارے فورم پر ایک ڈاکٹر بھی موجود ہیں سحر جی میں آپ کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ یہاں دوستوں کو مفت مشورہ دے رہی ہیں اور انکی بہتر راہنمائی کر رہی ہیں منتظمین سے درخواست گزار ہوں کہ اس سلسلے کو بہتر انداز سے پیش کرنے میں سحر جی کی مدد کی جائے
آپ کو شکریہ اور سحر جی آپ کا تو بہت بہت شکریہ
طالب دعا سید انجم شاہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (08-05-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09), سحر (07-05-09)
پرانا 07-05-09, 09:26 PM   #24
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,555
شکریہ: 20,498
4,943 مراسلہ میں 14,619 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستوں میری اور ثوبیہ ناز کی کاوش آپ کی توجہ کی منتظر ہے شکریہ
ماں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (08-05-09), رضی (10-06-09)
پرانا 05-06-09, 04:37 AM   #25
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 613
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام علیکم جی مین نیا نیا ہوں ایک دم پتا نہین کیسے ادھر پہنچ گیا میرا خیال اے کہ سو گلا دا اک حل والا حساب کیا جاے اک زور دار مکہ تے دانتوں کے سارے مسلے ختم ، ۔
دل جلا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے دل جلا کا شکریہ ادا کیا
ام حازم (12-03-11), تبتیلا انجم (18-11-11), خرم شہزاد خرم (29-08-09), سحر (05-06-09), عبداللہ حیدر (05-06-09)
پرانا 05-06-09, 11:30 AM   #26
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,023
شکریہ: 9,666
7,362 مراسلہ میں 22,038 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر اگر اپکی اجازت ہو سرورق پر آپکی خدمات کا ایک مستقل بینر لگا دیا جائے؟
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (05-06-09), ام غزل (06-06-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09), دل جلا (05-06-09), رضی (10-06-09), عبداللہ حیدر (05-06-09)
پرانا 05-06-09, 02:38 PM   #27
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,548
کمائي: 156,060
شکریہ: 8,040
4,986 مراسلہ میں 19,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سحر اگر اپکی اجازت ہو سرورق پر آپکی خدمات کا ایک مستقل بینر لگا دیا جائے؟
جیسا آپ مناسب سمجھیں ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-06-09), منتظمین (05-06-09), ایس اے نقوی (05-06-09), ام غزل (06-06-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09), دل جلا (05-06-09), رضی (10-06-09), عبداللہ حیدر (05-06-09)
پرانا 05-06-09, 09:31 PM   #28
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 613
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام علیکم ، میرے پچھلے پیغام پر سحر باجی نے بھی شکریہ کیا ہے لگتا ہے سحر باجی بڑے حوصلے والی ہے ورنہ اسے اپنی کاروباری رقابت بھی سمجھ سکتی تھی شکریہ سحر باجی ، اب یہ بتا دو ذرا کہ اگر مسوڑے میں سے خون آتا ہو تو کیا کرنا چایے
دل جلا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے دل جلا کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (10-06-09), ام غزل (06-06-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09)
پرانا 05-06-09, 09:35 PM   #29
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,354
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلڈ نگ کرا لیں !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (05-06-09), ابرارحسین (06-06-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09), سحر (06-06-09)
پرانا 05-06-09, 09:54 PM   #30
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,450
شکریہ: 7,233
5,838 مراسلہ میں 14,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم
سب سے پہلے تو بہت بہت شکریہ آپ کے تعاون کا۔
دوسرا یہ کے جب میں اٹلی میں تھا تو کچھ مجوریوں کی وجہ سے رات کو دانت صاف نہیں کر سکتا تھا جس کی بنا پر میرے اندرونی سائیڈ پر کالے کالے داغ پڑ گئے ہیں یا پھر کہ پنجابی میں کہتے ہیں کہ کیڑا لگ گیا ہے۔
اور اب میں ہر طریقہ ازما چکا ہوں مگر یہ کہ میرے دانت سفید نہیں ہو رہیے ہیں
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (10-06-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09)
جواب

Tags
color, english, کراچی, پاکستان, لوگ, نظر, مفت, مکمل, ممکن, مسائل, آج, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, بچپن, حل, خون, رات, سال, عقل, علاج, صاف, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لذت آشنائی- گذشتہ مکمل - زندگی کی پنہاں حقیقتوں اور لذتوں سےآشکار ہوں گوہر اپکے کالم 2 29-12-10 10:44 AM
نفرتوں کو محبتوں کے ذریعے ہی ختم کیا جا سکتا ہے، صابر بدر جعفری خرم شہزاد خرم فن و فنکار 1 19-10-10 08:15 AM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے احمدنواز شعر و شاعری 23 12-11-09 04:14 PM
::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 1 15-09-09 12:16 PM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے aliali شعر و شاعری 5 05-12-07 03:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger