واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

اک سوال؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-04-09, 12:27 PM  
Member
اجنبی
 
samia's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,287
شکریہ: 26
39 مراسلہ میں 100 بارشکریہ ادا کیا گیا
Unhappy اک سوال؟؟؟

وہ کہتے ہیں نا، کے اگر نصیب ہو گا تو ہم انہیں ضرور پائیں گے۔
پر تب ایک سوال اچانک ذہین میں آتا ہے،
کہ
اگر ہم بد نصیب ہوئے تو ان کے بغیر کیسے "جی" پائیں گے؟؟؟
samia آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے samia کا شکریہ ادا کیا
mmkg12 (09-06-09), nsa47 (19-04-09), فیصل ناصر (10-11-11), پاکستانی (19-04-09), منتظمین (17-04-09), مشال خان (04-08-10), Zullu230 (18-04-09), ایس اے نقوی (17-04-09), ام غزل (18-04-09)
پرانا 19-04-09, 05:46 PM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صل مراسلہ منجانب : samia مراسلہ دیکھیں

اگر ہم بد نصیب ہوئے تو ان کے بغیر کیسے "جی" پائیں گے؟؟؟

اگر بد نصیب ھوئے تو جیتے جی مر جائینگے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (05-08-10), ام غزل (19-04-09)
پرانا 19-04-09, 06:05 PM   #17
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,699
شکریہ: 33,203
12,655 مراسلہ میں 36,987 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ساری سوچیں ٹین ایجز والی ہیں
حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا
وقت بڑا مرہم ہے
اللہ نے انسان کو حافظہ بھی دیا ہے
تو ساتھ ہی نسیان بھی موجود ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (19-04-09), Zullu230 (05-08-10), ام غزل (19-04-09), راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 19-04-09, 07:10 PM   #18
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمال کا جملہ تھا جی ابھی تک دل کانپ رہا ہے میرا ۔
یہ سوچ کر کہ اگر ۔ ۔ ۔ تو ؟

Last edited by nsa47; 19-04-09 at 07:12 PM.
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
mmkg12 (09-06-09), راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 19-04-09, 08:15 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=monee3s;159957]لڑکیوں میں ہمت نہیں ہوتی خودکشی کی۔ مذاق کر رہا ہوں۔

خود کشی کیلئے ہمت کی نہیں بلکہ بزدلی کی ضرورت ہوتی ہے
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-04-09), Zullu230 (05-08-10), ام طلحہ (20-04-09), بتول باجی (19-04-09), راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 19-04-09, 08:21 PM   #20
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 61
کمائي: 1,139
شکریہ: 43
42 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
خود کشی کیلئے ہمت کی نہیں بلکہ بزدلی کی ضرورت ہوتی ہے
واہ واہ
لتو کیا لڑکے بزدل ہین
بتول باجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بتول باجی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 19-04-09, 08:23 PM   #21
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 61
کمائي: 1,139
شکریہ: 43
42 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ایسے شاہد صدیقی بھائی ایسا کیا درد ہے آپ کو۔۔۔۔

سر میں درد ہے ان کے
اسپرین کھائیں
بتول باجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بتول باجی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-04-09), ام غزل (19-04-09), راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 20-04-09, 10:01 AM   #22
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,118
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بتول باجی مراسلہ دیکھیں
سر میں درد ہے ان کے
اسپرین کھائیں

باجی اس کا درد کا دُنیا کی کسی گولی میں‌نہیں، ھاں‌اگر خوش قسمتی سے "گولی" لگ جائے تو اس درد سے نجات پائی جاسکتی ہے؟

ع
اُلٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نا دوا نے کام کیا
دیکھا اس بیماریِ دل نے آخر کام تمام کیا
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-04-09), منتظمین (20-04-09), ام غزل (20-04-09), راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 20-04-09, 10:12 AM   #23
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں

ایسے شاہد صدیقی بھائی ایسا کیا درد ہے آپ کو۔۔۔۔
عارف صاحب کی جدائی کا۔آجکل فورم کی جان چھوڑ رکھی ہے نا انہوں نے
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (20-04-09)
پرانا 20-04-09, 11:54 AM   #24
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,118
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
عارف صاحب کی جدائی کا۔آجکل فورم کی جان چھوڑ رکھی ہے نا انہوں نے
سسٹر قرآن نے نے بدگمانی سے منع فرمایا ہے!
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-04-09), منتظمین (20-04-09), ام غزل (20-04-09)
پرانا 20-04-09, 05:27 PM   #25
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,699
شکریہ: 33,203
12,655 مراسلہ میں 36,987 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
سسٹر قرآن نے نے بدگمانی سے منع فرمایا ہے!
کچھ باتیں مزاح کے پیرائے میں زیادہ مزا دیتی ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (21-04-09)
پرانا 20-04-09, 06:32 PM   #26
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 17
کمائي: 409
شکریہ: 3
8 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے معلوم نہیں کس کو پانے کی تمنا ہو رہی ہے ایک بات جو درست ہے وہ یہ کہ نصیب انسان اللہ تعالی کے لطف کرم سے خود ہی بناتا ہے اس میں دعا اور توکل کے ساتھ مسلسل محنت اور لگن کی ضرورت ہے یہ چیزیں ہوں تو اللہ جیسی لامحدود ہستی تک بھی پہنچا جا سکتا ہے
ابن قلم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن قلم کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (05-08-10)
پرانا 20-04-09, 08:45 PM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,612
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نصیب میں نہیں تھا خلیل بھائی سے ملنا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 08:53 PM   #28
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 591
شکریہ: 123
7 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا !
mmkg12 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-08-10, 02:46 AM   #29
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,315
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : samia مراسلہ دیکھیں
وہ کہتے ہیں نا، کے اگر نصیب ہو گا تو ہم انہیں ضرور پائیں گے۔
پر تب ایک سوال اچانک ذہین میں آتا ہے،
کہ
اگر ہم بد نصیب ہوئے تو ان کے بغیر کیسے "جی" پائیں گے؟؟؟
نہ تو آپ بدنصیب ہو، اور نہ اپکو ان کے بغیر جینا پڑے گا، پرامس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مشال خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا
samia (06-01-11), راجہ اکرام (04-08-10)
پرانا 04-08-10, 10:56 AM   #30
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست مشال بھائی

اور خوش آمدید ایک طویل وقفے کے بعد حاضری دینے پر
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
مشال خان (04-08-10)
جواب

Tags
color, فورم, کمال, قرآن, لوگ, موت, مزاح, معلوم, آج, اللہ, انسان, بھائی, بندگی, حال, خودکشی, خوش, دُعا, دیکھو, دل, دعا, زندگی, شعر, عزیز, صدیقی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفلس کون؟؟؟ گلاب خان علوم حدیث 0 20-02-11 06:14 AM
ڈاکٹر عافیہ؟؟؟ محمدخلیل عمومی بحث 14 25-12-10 12:01 AM
عام آدمی سے کیا گلہ؟؟؟ ھارون اعظم میرا پاکستان 2 31-10-09 02:14 AM
کیا آپ چاہتے ہیں ؟؟؟ سوال 26 ::: بہترین لوگ ::: عادل سہیل جہاد 26 13-08-08 02:51 AM
حاجی عمر، بیت اللہ محسود کے ساتھ ؟؟؟ وجدان خبریں 0 02-01-08 03:04 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger