واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

پیار کا دھاگہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-04-09, 09:18 PM  
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,354
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پیار کا دھاگہ

کچھ عرصے سے فورم کا ماحول بہت ہی “ لڑاکویانہ “ ہو گیا ہے
( ڈر ہے اس لفظ پر کوئی اردوداں اعتراض نا کر بیٹھے )
اختلافِ رائے، ذاتی اختلاف میں بدل رہے ہیں یہ رویہ مناسب نہیں ہے
اختلاف ضرور کریں لیکن ذاتیات سے بالا تر ہوکے

آج ایک دھاگہ پیار کے عنوان سے شروع کیا ہے

اس دھاگہ میں شرکت کی واحد شق یہ ہے کہ یہاں اختلافی بات نا کی جائے

آئیے مل کر پیار بانٹیں

فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
51 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (06-04-09), monee3s (02-05-09), muhammad asif virani (02-08-09), sahj (02-08-09), samia (29-04-09), Twins (14-08-09), فرحان دانش (05-04-09), پاکستانی (06-04-09), یحیٰی (03-08-09), وجدان (06-04-09), وسیم (04-04-09), چیتا چالباز (05-04-09), نوائے ادب (15-05-09), نورالدین (29-09-10), میاں شاہد (06-04-09), منتظمین (04-04-09), ماسٹر مقسود (12-07-09), محمد عاصم (27-08-10), محمدمبشرعلی (01-09-10), محمدعدنان (04-04-09), مزمل فاروق (11-04-09), مسافر (06-04-09), waseemsv (15-04-09), yashaka (28-04-09), آبی ٹوکول (02-08-09), ایکسٹو (05-04-09), ایس اے نقوی (14-04-09), ام طلحہ (06-04-09), ام غزل (05-04-09), ابو محمد (28-04-09), ابن جلال (05-04-09), ابرارحسین (05-04-09), احمد نذیر (26-01-12), بتول باجی (14-08-09), تفسیر حیدر (05-04-09), جلالپوری (18-04-09), خان صاحب (21-08-09), خرم شہزاد خرم (07-04-09), رفیع انجم (05-02-11), رانا امر (14-04-09), راجہ اکرام (14-04-09), رضی (04-08-09), سیپ (04-04-09), سحر (28-04-09), سعود (05-04-09), شاہ (12-10-09), شاہد جمیل حفیظ (08-04-09), طارق راحیل (05-04-09), علی ولی (09-04-09), عبداللہ حیدر (07-04-09), غازی اسلام (07-04-09)
پرانا 05-04-09, 12:08 AM   #16
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,354
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
آپ تو ہمارے جانو جان ہیں!
امن پھیلاؤ سب مل کر امن کی فاختائیں بن جاؤ!
اور پھول بھی بانٹیں
Name:  vector_flowers.png
Views: 86
Size:  56.5 KB

گلدستہ میں ہر رنگ پھول ہوتے ہیں یہ استعارہ ہے اس بات کا دنیا میں مختلف رنگ ہیں اور سب اچھے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-04-09, 12:10 AM   #17
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,354
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ہمیں پتہ ہے کے آپ "تیتر اور بٹیر" بننے کا کیوں کہہ رہے ہیں کیوں کے آپ ان دونوں چیزوں کو کھانے کے شوقین ہیں۔
دونوں ہی چیزیں بہت پسند ہیں مجھے
"کھانے میں"
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-04-09, 12:15 AM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,582
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ہمیں پتہ ہے کے آپ "تیتر اور بٹیر" بننے کا کیوں کہہ رہے ہیں کیوں کے آپ ان دونوں چیزوں کو کھانے کے شوقین ہیں۔
کیوں اُبقائی دلا رہے ہو جی میں گوشت کھاتا ہی نہیں ہو صرف سبزی شوق سے کھاتا ہو
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-04-09), ام غزل (05-04-09)
پرانا 05-04-09, 12:16 AM   #19
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,381
کمائي: 260,630
شکریہ: 51,026
7,436 مراسلہ میں 21,630 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
دونوں ہی چیزیں بہت پسند ہیں مجھے
"کھانے میں"
تو پھر جائیے بازار میں کچھ پیسے خرچ کریں یہاں مفت میں کیوں معصوموں کے شکار کا ارادہ کیئے بیٹھے ہیں ؟؟؟؟
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (05-04-09)
پرانا 05-04-09, 12:16 AM   #20
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,354
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں تو گوشت کے بغیر کھانا ہی نہیں کھایا جاتا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (05-04-09)
پرانا 05-04-09, 12:17 AM   #21
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,381
کمائي: 260,630
شکریہ: 51,026
7,436 مراسلہ میں 21,630 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیجیئے آپ کی فرمائش پر کچھ پھول بھی آپکی نذر ہیں!

اس فورم کے سبھی ساتھیوں کے لیئے!
Attached Images
 
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-04-09), ام غزل (05-04-09), سعود (05-04-09)
پرانا 05-04-09, 12:27 AM   #22
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,354
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
تو پھر جائیے بازار میں کچھ پیسے خرچ کریں یہاں مفت میں کیوں معصوموں کے شکار کا ارادہ کیئے بیٹھے ہیں ؟؟؟؟
اس معصومیت پہ کون نا مرجائے اے خدا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (06-04-09), ام غزل (05-04-09)
پرانا 05-04-09, 12:28 AM   #23
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,427
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
کیوں اُبقائی دلا رہے ہو جی میں گوشت کھاتا ہی نہیں ہو صرف سبزی شوق سے کھاتا ہو
یہ Vegetarian کی اردو کیا ہوتی ہے؟
سعود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سعود کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (06-04-09), ام غزل (05-04-09)
پرانا 05-04-09, 12:29 AM   #24
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,282
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹھیک ہے وقاص بھائی آج سے میں تنگ کروں گا آپ کے چھوٹے بھائی کو۔۔۔۔۔
چلو وقاص کے چھوٹے بھائی تنگ ہونا شروع ہوتے ہو یا پھر میں آوں۔۔۔۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-04-09, 12:35 AM   #25
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,354
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
ٹھیک ہے وقاص بھائی آج سے میں تنگ کروں گا آپ کے چھوٹے بھائی کو۔۔۔۔۔
چلو وقاص کے چھوٹے بھائی تنگ ہونا شروع ہوتے ہو یا پھر میں آوں۔۔۔۔

اقتباس:
یہ Vegetarian کی اردو کیا ہوتی ہے؟
سبزی خور
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
monee3s (05-04-09), shafresha (05-04-09), سعود (07-04-09)
پرانا 05-04-09, 04:06 AM   #26
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,363
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سعود مراسلہ دیکھیں
یہ Vegetarian کی اردو کیا ہوتی ہے؟
سبزی خور
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-04-09), ایس اے نقوی (05-04-09), سعود (07-04-09)
پرانا 05-04-09, 08:54 AM   #27
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,555
شکریہ: 20,498
4,943 مراسلہ میں 14,619 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
سبزی خور
واہ
بات پیار کے دھاگے سے شروع ہوئی تھی اور جا پہنچی سبزیوں پر
یہ خواتین جہاں جاتی کھانا پکانے کے سوا کچھ نہیں کہتی کیا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (05-04-09)
پرانا 05-04-09, 09:06 AM   #28
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 746
کمائي: 12,361
شکریہ: 1,168
512 مراسلہ میں 1,512 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو بھائیوں کچھ کھا پی لو . لڑائی کے بعد اکثر کمزروری آ جاتی ہے جسم میں .

اور بھی کسی کو پیار شیار کی ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں.
ایکسٹو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-04-09, 09:29 AM   #29
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,508
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت پہت شکریہ پھائی جان
yashaka آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
yashaka کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-04-09, 09:36 AM   #30
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,555
شکریہ: 20,498
4,943 مراسلہ میں 14,619 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
لو بھائیوں کچھ کھا پی لو . لڑائی کے بعد اکثر کمزروری آ جاتی ہے جسم میں .

اور بھی کسی کو پیار شیار کی ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں.
بھائی آُ کا شکریہ کہ آپ نے سب کا خیال رکھا واقعی بھوک لگی ہوئی تھی مگر چند لمحے پہلے کر چکا ہوں ورنہ ضرور کھا لیتا آپ نے اتنے پیار سے بنایا ہے
(آپ کا شکریہ)
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ایکسٹو (05-04-09)
جواب

Tags
color, فورم, فارم, پھول, پیارے, پاکستان, پاکستانی, پسند, لوگ, نفرت, نظر, مفت, محبت, آج, اللہ, اردو, بھائی, حکم, حسن, خوش, خدا, دیکھو, دل, زندگی, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 25 03-02-12 09:14 PM
پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں khanamjan میری ڈائری 5 28-10-11 09:16 PM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 02:42 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 09:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger