واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

بات یہ ہے ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-09, 05:03 PM  
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بات یہ ہے ۔

بات کرنا ایک فن ہے۔ ہر کوئی اس فن سے واقف نہیں۔

اچھے انداز سے بات کرنے کے لئے بہت زیادہ علم ضروری نہیں۔ لیکن اگر علم ہو تو بات اور بھی خوبصورت ہو جاتی ہے۔

اس سلسلے میں آپ جناب کی کیا رائے ہے؟؟

ایک اہم بات ۔۔

وہ یہ کہ

ہر بات کی تہہ میں ایک بات ہوتی ہے۔
اور اصل بات بھی وہی ہوتی ہے۔

لیکن اسے ہر کوئی سمجھ نہیں سکتا ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔
۔۔اور جو سمجھ جائے وہ سکندر

اور جو نہ سمجھے وہ ۔۔۔۔۔۔

۔۔

Last edited by راجہ اکرام; 09-02-09 at 05:06 PM.
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (28-01-10), اخترحسین (01-11-09), عبداللہ آدم (26-08-10)
پرانا 27-01-10, 11:29 PM   #16
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
کہتے ہیں نا منہ اچھا نا ہو تو بات ہی اچھی کر لینی چاہئے
بات اتنی اہم ہوتی ہے۔
اور یہ بھی کہتے ہیں کہ
اگر منہ اچھا ہو تو بری بات کر کے اسے خراب نہ کریں
بات کا ایسا اثر بھی ہوتا ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-01-10, 11:37 PM   #17
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات کرنی مجھے مشکل کھبی ایسی تو نہ تھی
جیسے اب ہے تیری محفل کھبی ایسی تو نہ تھی
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-01-10, 12:35 AM   #18
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کیسی سمجھ داری کی باتیں چل رہی ہیں‌
لڑائی کے ساتھ
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-01-10, 03:28 AM   #19
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,628
شکریہ: 2,607
974 مراسلہ میں 2,111 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اندازبیاں کا اچھا ہونا کافی نہیں، کسی سے بات سامنے والے کیے فہم و فراست کو دیکھ کر کرنیی چاہیئے ،

بات کرنے کے بنیادی نقاط
حکمت کے ساتھ ، عمدہ نصیحت اور احسن طریقہ

ویسے بات یہ ہے کہ بات کچھ بھی نہیں ہے۔۔ ۔ ۔

اور

شائد کہ اتر جائے ترے دل میں میری بات
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-01-10, 03:28 AM   #20
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,628
شکریہ: 2,607
974 مراسلہ میں 2,111 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اندازبیاں کا اچھا ہونا کافی نہیں، کسی سے بات سامنے والے کیے فہم و فراست کو دیکھ کر کرنیی چاہیئے ،

بات کرنے کے بنیادی نقاط
حکمت کے ساتھ ، عمدہ نصیحت اور احسن طریقہ

ویسے بات یہ ہے کہ بات کچھ بھی نہیں ہے۔۔ ۔ ۔

اور

شائد کہ اتر جائے ترے دل میں میری بات
محمدمبشرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (28-01-10)
پرانا 28-01-10, 12:52 PM   #21
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سنا ہت بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کرکے دیکھتے ہے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (28-01-10)
پرانا 28-01-10, 01:17 PM   #22
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی واہ کیا خوب بولے دونوں بھائی
بھائی مبشر بھائی عدنان دونوں کے لئے ایک ساتھ
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-01-10, 03:42 PM   #23
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
اندازبیاں کا اچھا ہونا کافی نہیں، کسی سے بات سامنے والے کیے فہم و فراست کو دیکھ کر کرنیی چاہیئے ،

بات کرنے کے بنیادی نقاط
حکمت کے ساتھ ، عمدہ نصیحت اور احسن طریقہ
میرے خیال سے یہ خوبیاں جمع ہوں تو ہی انداز بیاں اچھا ہوتا ہے۔ انہی کے مجموعے کا نام ہے اچھا انداز بیان
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-02-10, 11:12 PM   #24
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے سبب بات بڑھانے کی ضرورت کیا ہے ؟
اچھا تو ایک بات بتائیں ۔۔۔۔

یہ " کمائی " کیا چیز ہے ؟
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 12:00 AM   #25
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کمائی آپ کی کارکردگی ہے
جتنے زیادہ مراسلات آپ ارسال کرتے ہیں اس حساب سے آپ کو پوائنٹس ملتے ہیں ۔۔ اس کے علاوہ اگر کسی مقابلے میں آپ جیتتے ہیں تو انعام کے طور پر بھی آپ کو پوائنٹس ملتے ہیں۔
اس طرح جتنے زیادہ پوائنٹس اتنی ہی زیادہ اچھی رپورٹ ہو گی آپ کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لئے محنت کریں

اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی کی کوئی تحریر یا کوئی اور مراسلہ پسند آ جائے اور آپ اسے انعام دینا چاہیں تو آپ اپنی کمائی میں سے جتنے پوائنٹس چاہیں اسے بطور تحفہ دے سکتے ہیں۔

اور بھی اگر کچھ پوچھنا ہو تو بلا جھجھک رابطہ کر لیں

آپکا بھائی
راجہ اکرام
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (03-02-10)
پرانا 03-02-10, 11:04 PM   #26
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنی کمائی ہمیشہ غریبوں اور ناداروں کو دیجئے
خیال رہے راجہ بھائی کروڑ پتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ابھی تک
پتی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, quote, ہوتی, ہوتا, ہے۔, فن, پہچان, منہ, اہم, ایسا, اچھی, اتنی, اثر, اسے, بہترین, بھائی, بری, تحریر, جواب, خبر, خراب, دل, زندگی, علم, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger