واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-01-09, 12:11 PM  
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

500 پوائنٹ جیتیں میری طرف سے

صرف پانچ سوالوں کے جواب دے کر 500 پوائنٹ کا تحفہ حاصل کریں۔

1۔چین کس ملک میں ہے؟
2۔14 اگست کس تاریخ کو آتی ہےِ؟
3۔نیلا رنگ کس کلر کا ہوتا ہے؟
4۔ٹماٹر کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
5۔قائداعظم کی قبر میں کون دفن ہے؟


ہے نا چیلینجنگ؟؟؟؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-01-09), یحیٰی (12-01-09), میاں شاہد (13-01-09), محمدعدنان (12-01-09), Zullu230 (12-01-09), ابن جلال (12-01-09), ابرارحسین (12-01-09), سیپ (12-01-09), عبدالقدوس (12-01-09)
پرانا 12-01-09, 04:44 PM   #16
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

السلام علیکم،

بہت شکریہ - اپنے الفاظ کو پورا کرنے کا -

جی ہاں - مجھے 500 پوائنٹ مل گئے -

آپ کا بہت شکریہ !

والسلام
طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 04:45 PM   #17
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

میں نے طاہر بھائی کو انعام دے دیا۔اب سب خوش
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (12-01-09)
پرانا 12-01-09, 04:53 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

انعام بھی دے دیا ھمارے جواب سنے بنا
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 04:55 PM   #19
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

سب سے پہلے جواب دےدیا اور چیلنج بھی کردیا۔ زبان کی عزت تو رکھنی تھی نا سسٹر!
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (12-01-09)
پرانا 12-01-09, 05:00 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

ان کے سب سوال ٹھیک نہیں تھے

14 اگست کس تاریخ کو آتی ہےِ؟
13 اور 15 کے درمیان 14 اگست آتی ھے

قائداعظم کی قبر میں کون دفن ہے؟
قائد اعظم کی قبر میں محمد علی جناح دفن ھیں
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (13-01-09)
پرانا 12-01-09, 05:04 PM   #21
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

بھئی ایک تو میں نے درمیان نہیں پوچھا تھا پھر بقول طاہر بھائی کے میں نے صرف جواب لکھا تھا درست جواب نہیں، تو بس اپنی بات میں پھنس گئی
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 11:18 PM   #22
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
ان کے سب سوال ٹھیک نہیں تھے

14 اگست کس تاریخ کو آتی ہےِ؟
13 اور 15 کے درمیان 14 اگست آتی ھے

قائداعظم کی قبر میں کون دفن ہے؟
قائد اعظم کی قبر میں محمد علی جناح دفن ھیں
ارے بھئ -- سوال تو سب ٹھیک تھے -- لیکن جواب شاید آپ کی نظر میں ٹھیک نہ ہوں، پر اب جانے بھی دیں جو ہونا تھا ہو چکا
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 11:26 PM   #23
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,207
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

1۔چین کس ملک میں ہے؟
چین مصر میں ہے ۔
2۔14 اگست کس تاریخ کو آتی ہےِ؟
12 نومبر کو
3۔نیلا رنگ کس کلر کا ہوتا ہے؟
نیلا رنگ کالے رنگ کا ہوتا ہے
4۔ٹماٹر کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
ٹماٹر کو اردو میں گونگلوں کہتے ہیں
5۔قائداعظم کی قبر میں کون دفن ہے؟
اور آخر میں سب سے آسان سوال ۔قائداعظم کی قبر میں آپ کا دماغ دفن ہے۔

ہے نہ سارے سہی جواب

Cheers
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا
چاچا کمال (14-01-09)
کمائي نے وسیم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-01-09 چاچا کمال عمدہ جوابات ہیں۔۔ میں خوش ہوا۔ 150
جواب

Tags
adab, china, color, فورم, پاکستان, نظر, انسان, انعام, اردو, اردو فورم, بھائی, جواب, حال, خوش, سال, علی, عزت, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جیتیں انعام 100000 کا ۔ ۔ ۔ ۔ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 57 09-06-11 04:09 PM
چودہ اگست اور اقلیتیں! shafresha 14اگست 31 06-03-11 09:22 PM
نوجوانوں کی صلاحیتیں نکھارنے والے نظام تعلیم کی ضرورت خرم شہزاد خرم طالب علموں کی بیٹھک 4 03-04-08 06:37 AM
ہم جیتیں گے تفسیر حیدر کرکٹ 1 23-09-07 01:51 AM
ناظمین کی صلاحیتیں واپس آ گئی ہیں منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 11 17-08-07 09:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger