واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ایک سنجیدہ مسئلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-12-08, 01:08 PM  
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,745
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,833 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایک سنجیدہ مسئلہ

یہ بہت سنجیدہ مسئلہ ہے، مہربانی فرما کر اس پر غور فرمائیں

کچھ لوگ ضعیف قرآن پاک یا اور کسی کلام الٰہی دفنانے کے بجائے اسے کراچی میں نیٹی جیٹی کے پۡل سے نیچے گرا دیتے ہیں کہ وہ سمندر میں چلا جائے گا۔ لیکن دراصل وہ بہتا ہوا نالوں اور گندگی میں پہنچ جاتا ہے۔ مہربانی فرما کر اس پیغام کو علماء اور لوگوں تک بھی پنہچایئں، کم سے کم قریبی مسجد کی انتظامیہ کو بھی مطلع کریں، تاکہ اس کام کو روکا جا سکے، اور جن لوگوں نے یہ کام کیا ہے، وہ اپنے رب کے حضور توبہ کریں۔

جزا ک ا للہ
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (30-12-08), یحیٰی (30-12-08), چیتا چالباز (30-12-08), مجاور (08-01-09), yousafdummar (31-12-08), Zullu230 (31-12-08), ام طلحہ (06-01-09), ابن جلال (05-01-09), ابرارحسین (30-12-08), جیدی (30-12-08), خرم شہزاد خرم (30-12-08), سیپ (31-12-08), عبدالقدوس (30-12-08)
پرانا 06-01-09, 11:11 PM   #16
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,738
کمائي: 2,337,920
شکریہ: 17,660
12,194 مراسلہ میں 28,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سنجیدہ مسئلہ

دراصل میرے خیال سے شاید کبھی پانی میں بہانے کا حکم دیا گیا ہو لیکن ہمارے یہاں تو اب دریا نالوں کی شکل اختیار کررہے ہیں اس کی بجائے کوئی دوسرا احسن عمل اپنانے کی کوشش کرنا چاہیے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (08-01-09), ابن جلال (08-01-09), سیلانی (07-01-09)
پرانا 08-01-09, 10:43 AM   #17
Member
اجنبی
 
مجاور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 71
کمائي: 136
شکریہ: 48
31 مراسلہ میں 49 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سنجیدہ مسئلہ

آپ نے ایک اہم مسلہ کی طرف توجہ دلائی شکریہ
مجاور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مجاور کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (08-01-09)
پرانا 28-02-09, 12:28 PM   #18
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,381
کمائي: 260,630
شکریہ: 51,026
7,436 مراسلہ میں 21,630 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سنجیدہ مسئلہ

علماء کی چاھیئے کے وہ اس سلسلے میں‌نماز جمعہ کے دن عوام کو تلقین کریں۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
akbar, allah, color, images, کوئٹہ, کراچی, پاک, قرآن, لوگ, ممکن, محبت, مسجد, آج, اللہ, انتظامیہ, بھائی, تصاویر, جواب, حکم, خبر, خطاطی, عبدالقدوس, غار, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger