واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

اقوال زریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 02-07-07, 01:18 PM  
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,494
کمائي: 53,561
شکریہ: 8,615
2,586 مراسلہ میں 6,384 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اقوال زریں

اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے (ارشاد باری تعالٰی)

اسلام علیکم .
امید ہے ہے آپ سب خوش و خرم طبیت کے ساتھ اس مراسلے کو پڑھ رہے ہوں گے....آج سے میں گپ شپ سیکشن میں ایک نے سلسلے "اقوال زریں" کا آغاز کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گا....اور آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ صرف آقوال زریں کو ہی یہآ ں پوسٹ کریں شکریہ......تو جی اللہ تعالٰی کا نام لے کر شروع کرتے ہیں اس قول سے

جس پر نصحیت اثر نہ کرئے وہ جان لے کہ اس کا دل ایمان سے خالی ہے (حضرت ابو بکرRA )

خشوع اور خضوع کا تعلق دل سے ہے ظاہری حرکات سے نہیں ( حضرت عمرRA)

__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (03-09-08), المسافر (30-07-08), عارف اقبال (31-03-10)
پرانا 26-07-07, 01:36 AM   #16
Member
اجنبی
 
زید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 27
مراسلات: 49
کمائي: 364
شکریہ: 27
18 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اقوال زریں

جب محبت کامل ہو جاتی ہے تو ادب کی شرط گرجاتی ہے
مجھے آپ کا موضوع بہت پسند آیا
زید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زید کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 26-07-07, 11:47 AM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,588
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اقوال زریں

اگر کوئی ایک بار دھوکہ دے تو اس پر لعنت بیجھو.دوسری دفع پھر دھوکہ دے تو پھر لعنت بیجھو.اگر تیسری بار پھر دھوکہ
دینے میں کامیاب ہو جائے تو پھر اپنے آپ پر لعنت بیجھو.ملک بھائی
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 26-07-07, 06:49 PM   #18
Member
اجنبی
 
زید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 27
مراسلات: 49
کمائي: 364
شکریہ: 27
18 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اقوال زریں

کام سے کہو مجھے نماز پڑھنی ھے نماز سے مت کہو مجھے کام کرنا ھے
زید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زید کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 27-07-07, 11:46 AM   #19
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اقوال زریں

بہت اچھے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-07-07, 02:02 AM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,588
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اقوال زریں

محبت اور جنگ میں سب جائز ہے۔
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 04-08-07, 04:24 PM   #21
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اقوال زریں

ہر چیز کی زکوٰٰ ت ہے اور عقل کی زکوٰت یہ ہے کہ بے وقوف کی بات پر صبر کیا جائے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہُ۔
__________________
خوشخبری!
تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے،
http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 15-08-07, 07:14 AM   #22
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر دولوگ کسی مسلہ پر بغیر بحث متفق ہو جائے تو وہ دونوں بیوقوف ہیں (برناڈ شاہ)
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 15-08-07, 10:58 AM   #23
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,104
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
ہر چیز کی زکوٰٰ ت ہے اور عقل کی زکوٰت یہ ہے کہ بے وقوف کی بات پر صبر کیا جائے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہُ۔
میں‌کچھ دنوں سے اس پر عمل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں اور کافی سکھ پایا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-08-07, 04:23 PM   #24
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کس چیز پر عمل کر رہے ہیں؟ ذرا وضاحت کریں پلیز
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-08-07, 05:31 PM   #25
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,104
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہر چیز کی زکوٰٰ ہ ہے اور عقل کی زکوٰہ یہ ہے کہ بے وقوف کی بات پر صبر کیا جائے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہُ۔
میں عقل کی زکواہ پر عمل کر رہا ہوں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 22-08-07, 12:04 AM   #26
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 441
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انسان کو اپنی موت تک جدوجہد کرنی چاہئے(شکسپیئر)
مہک آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مہک کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 25-08-07, 04:46 PM   #27
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر آپ سوال کرتے ہیں تو پانچ منٹ کے لییے بے وقوف ہیں اگر نہیں کرتے تو

ساری عمر کے لییے بے وقوف ہیں، (چینی کہاوت)
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 25-08-07, 10:56 PM   #28
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ضروری نہیں آپ کی طرف اٹھنے والی ہر نگاہ آپ کی خیر خواہ ہو آخر شکاری بھی تو شکار کو پیار کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 25-08-07, 10:57 PM   #29
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑے دماغ میں ہمیشہ مقصد ہوتا ہے اور چھوٹے دماغ میں صرف خواہش ہوتی ہے
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 25-08-07, 10:58 PM   #30
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقت ہی سب کچھ ہے میں جنگ ہار سکتا ہوں وقت ضائع نہیں کر سکتا(نپولین بونا پارٹ)
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
جواب

Tags
color, green, پوسٹ, پسند, موقع, موت, محبت, آج, ایمان, اللہ, امتحان, اردو, بھائی, جواب, جلد, خوش, خرم, دل, زندگی, عورت, عقل, علی, صبر, صداقت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger