| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 5 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا | mmkg12 (09-06-09), نقوی145 (23-01-09), مرزا عامر (05-07-10), ام طلحہ (24-11-08), طارق راحیل (01-03-09) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اب کچھ پوچھیئے تو سہی؟؟ میں تو انتظار میں ہوں۔۔
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,090
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ جواب آپ کو دیا تھا ۔
مگر آپ نے ریت کے ذروں کو تو دیکھا ہو گا وہ نہیں تو درختوں کے پتوں کو تو دیکھا ہوگا اور اگر وہ بھی نہیں تو پھر کتابوں کے حرفوں کو تو دیکھا ہو گا اور اگر وہ بھی نہیں تو پھر عاشقوں کی خواہش وصل کی شدتوں کو تو ضرور دیکھا ہی ہو گا اگر وہ بھی نہیں تو جوانی کی آرزوؤں اور امنگوں کو تو دیکھا ہو گا اور اگر وہ بھی نہیں تو سیاستدانوں کے گناہوں کو تو دیکھا ہی ہے آپ نے آخر آپ صحافی ہیں آپ بس پھر اتنے ہی ستارے ہیں آسمان میں ۔ |
|
|
|
|
|
#18 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,354
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آرزو وصل کی رکھتی ہے پریشاں کیا کیا
کیا بتاؤں کہ مرے دل میں ہیں ارماں کیا کیا |
|
|
|
|
|
#19 | |||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,862
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() اقتباس:
![]() اقتباس:
|
|||
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (24-11-08) |
|
|
#20 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,862
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
ویسے شاباش ۔ بہت خوب |
||
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (24-11-08) |
|
|
#21 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,354
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,358
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تسی اپے لب لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 126
کمائي: 133
شکریہ: 64
77 مراسلہ میں 124 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لوگوں سے قرضہ کیسے وصول کیا جا سکتا ہے ؟
|
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی لوگ سے کوئی تعلق ہونا چاہئے نہیں تو اگر پولیس میں کوئی جاننے والا ہے تو ریکوری کروا دے گا 30-70 پر۔۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (24-11-08) |
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
کمائي: 3,743
شکریہ: 616
120 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک سوال
دو دوست سفر پر جارہے تھے جب کھانے کا وقت ہوا تو دونوں ایک جگہ بیٹھ گئےاور اپنےاپنے سامان میں سے روٹیاں نکالیں ایک کے پاس پانچ روٹیاں تھیں اور ایک کے پاس تین روٹیاں جیسے ہی وہ بیٹھے ایک تیسرا مسافر ادھر سے گزر رہا تھا انھوں نے اسے کھانے کی دعوت دی اور وہ بھی ان کے ساتھ بیٹھ گیا تینوں نے مل کر برابر کھانا کھایا جب تیسرا مسافر جانے لگا تو یس نے جانے سے پہلے آٹھ ریال اُن کو دیدیئے اور کہا کہ آپس میں بانٹ لینا تو جس کی پانچ روٹیاں تھیں اس نے کہا کہ پانچ میں رکھ لیتا ہوں کیونکہ پانچ روٹیاں میری تھیں اور تین آپ رکھ لیں آپ کی تین روٹیاں تھیں لیکن تین والے نے کہا کہ حساب آدھا آدھا ہو گا آپ بتائیں کے ان کا حساب کیسا ہونا چاہیے |
|
|
|
| arshad khan کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (24-11-08) |
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,862
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ سمجھ نہیں آیا۔
ہماری "سمجھدار"" بہنا کو مسئلہ درپیش ہے اس لیے فورم پر نہیںآسکتی ورنہ وہ آکر جواب دے دیتی ۔ آجکل ہمارا تو ویسے بھی دماغنہیںچلتا۔ |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (24-11-08) |
|
|
#29 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,358
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دماغ چلنا نہیں چاہئے ورنہ سب کہیں گے دماغ چل گیا ہے؟
|
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (24-11-08) |
|
|
#30 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,354
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
my brain is walking
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| brain, color, فورم, پولیس, لوگ, انعام, بھائی, جواب, دیکھو, دوست, دل, درست, سفر, ستارے, شعر, صحیح, صحافی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 15 | 29-10-10 04:06 PM |
| محبتیں بھی کبھی۔۔۔۔۔ | مشال خان | احمد فراز | 6 | 28-02-09 09:59 PM |
| کراچی کے نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی،وزیر اعظم | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 29-10-07 10:48 AM |