واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

شوہر اور کلہاڑی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-08, 03:04 AM  
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,696
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شوہر اور کلہاڑی

ایک دفعہ کا ذ کرھے کسی گاوں میں ایک لکڑھارن رھتی تھی۔ ھر روز وہ لکڑیاں کاٹنے جنگل جایا کرتی تھی۔ ایک دن لکڑیاں کاٹتے ھوہے۔ اس کی کلہاڑی ساتھ بہتے دریا میں گر گی۔اب وہ بچاری لکڑھارن بڑی پرشان تھی۔کہ اتنے میں ایک فرشتہ ھاتھ میں سونے کی کلہاڑی کے ساتھ حاضر ھوا۔یہ لو اپنی کلہاڑی ۔یہ میری نہیں ھے۔تھوڑی دیر کے بعد وہ چاندی کی کلہاڑی کے ساتھ آیا۔یہ ھے تئماری ، نہیں یہ بھی میری نہیں ھے۔ وہ اور ذیادہ پرشانی میں بولی۔آخر میں وہ لوہے کی کلہاڑی لے کر آیا۔وہ لکڑہارن خوشی سے بولی ھاں ھاں یہ میری ھے۔ اس کے سچ بولنے پر فرشتے نے باقی دونوں سونے اور چاندی کی بھی اس کو دے دیں۔۔پھر ایک دن اتفاق سے وہ لکڑہارن اور اس کا شوھر دریا کے کنارے کنارے چل رھے تھے۔کہ اس کا شوھر دریا میں گر گیا۔وہ ابھی سوچ ھی رھی تھی ۔کہ کیسے اس کو باھر نکالے۔کہ وہی فرشتہ ایک خوبصورت ادمی کے ساتھ حآضر ھوا۔ یہ ھے تمھارا شوھر۔لکڑھارن فوراٰ بولی ھاں ھاں یہی ھے۔ فرشتے نے کہا اس دن تو تئم نے سچ بولا تھا۔ اور آج جھوٹ کیوں بول رہی ھو۔ تب لکڑھارن بولی۔اب اگر میں سچ بولتی تو تم باقی بھی دونوں آدمی مجھے دے دیتے ۔تو ؟؟÷؟؟؟
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (14-11-08), Atia jamali (16-11-08), Muhammad Ahsan (17-11-08), nsa47 (14-11-08), Real_Light (19-11-08), فیصل ناصر (15-11-08), یحیٰی (14-11-08), محمدعدنان (15-11-08), Zullu230 (19-11-08), ام طلحہ (19-11-08), ابن جلال (14-11-08), حنا (14-11-08), سیپ (01-12-08), شاہد جمیل حفیظ (14-11-08)
پرانا 15-11-08, 01:26 AM   #16
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: شوہر اور کلہاڑی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
ہنس ہنس کر غم نہیں‌چھپائے جاسکتے
اے کاش کبھی کسی کو نظر آجائے مگر کوئی نہیں دیکھتا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (15-11-08)
پرانا 15-11-08, 01:28 AM   #17
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شوہر اور کلہاڑی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
دریا کا پتہ بتا دیں پلیز !!!!
میں تو ویسے بھی جھوٹ نہیں بولتا
جب جھوٹ ہی نہیں بولتے تو دریا کا پتا معلوم کرنے کا کیا فائدہ
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-11-08, 01:29 AM   #18
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شوہر اور کلہاڑی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہا ہا ہا
دریائے نیل
لو جی ہم نے نام بتادیا
غلط پتہ پر بھیج رہے ہو مجھے معلوم ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-11-08, 01:31 AM   #19
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شوہر اور کلہاڑی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں

لوجی پری بھی آگئی ہے ۔
یہ پری کچھ کام وام کرتی ہے کہ بس اسی ہی ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-11-08, 01:36 AM   #20
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,696
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شوہر اور کلہاڑی

ناصر جی دریا میرے گھر کے پیچھواڑے سے ھوتا ھوا سامنے پل کے پار بہتا ھے۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-11-08, 01:37 AM   #21
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,696
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شوہر اور کلہاڑی

مجھے سونا زپر لگتا ھے سمجھ آئی
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-11-08, 01:44 AM   #22
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شوہر اور کلہاڑی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
مجھے سونا زپر لگتا ھے سمجھ آئی
تو تھوڑا زہر مجھے دے دو میں‌ کھا کر سکوں‌ سے سونا چاہتا ہوں
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-11-08, 01:51 AM   #23
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: شوہر اور کلہاڑی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
غلط پتہ پر بھیج رہے ہو مجھے معلوم ہے

میں آپ کو لڑکی یا خاتون نظر آرہا ہوں؟؟؟؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
یہ پری کچھ کام وام کرتی ہے کہ بس اسی ہی ہے
بہت کام کی پری ہے باقی صفات ثوبیہ باجی بتائیں گی، پرستان جانے کا شوق انہیں ہے ہمیں نہیں‌
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-11-08, 01:56 AM   #24
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: شوہر اور کلہاڑی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں

میں آپ کو لڑکی یا خاتون نظر آرہا ہوں؟؟؟؟

بہت کام کی پری ہے باقی صفات ثوبیہ باجی بتائیں گی، پرستان جانے کا شوق انہیں ہے ہمیں نہیں‌
میرا ایک کام کرا سکتے ہو اپنی پری سے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (15-11-08)
پرانا 15-11-08, 12:54 PM   #25
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,144
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شوہر اور کلہاڑی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
بھئی یہ دریا کون سا ہے میں‌بھی جاوں گا۔
شاید ایک کے بدلے دو مل جائیں
یہ دریا چیچو کی ملیاں سے ساتھ ساتھ بہتا ہے کیوں ستارہ آپی ؟
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-11-08, 01:01 PM   #26
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شوہر اور کلہاڑی

اقتباس:
میرا ایک کام کرا سکتے ہو اپنی پری سے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کام کی نوعیت کیا ہے ؟
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-11-08, 07:06 PM   #27
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,696
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شوہر اور کلہاڑی

جی بلکل عدنان بھائی کیا پتہ بتایا ھے ، چلو سب کو معلوم پڑہ گیا نا ۔ جلدی جلدی جاو
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-11-08, 04:36 AM   #28
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,699
شکریہ: 33,203
12,655 مراسلہ میں 36,987 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شوہر اور کلہاڑی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
ناصر جی دریا میرے گھر کے پیچھواڑے سے ھوتا ھوا سامنے پل کے پار بہتا ھے۔
واہ جی واہ
اب خواتین کے گھر کے پچھواڑے کا پتہ پوچھنا کتنا غیر اخلاقی لگے گا
خوب جان چھڑائی آپ نےName:  opo (18).gif
Views: 30
Size:  11.7 KB
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (16-11-08)
پرانا 16-11-08, 09:15 AM   #29
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: شوہر اور کلہاڑی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
یہ دریا چیچو کی ملیاں سے ساتھ ساتھ بہتا ہے کیوں ستارہ آپی ؟
عدنان بھائی یہاں مزاق ہو رہا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-11-08, 09:16 AM   #30
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شوہر اور کلہاڑی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
کام کی نوعیت کیا ہے ؟
تمھاری پری میرا کام نہیں‌کر سکے گی
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, earth, فورم, لڑکی, نظر, معلوم, آج, الزام, اجنبی, اسکیم, اسلام, بھائی, بچپن, جھوٹ, جواب, خواتین, خدا, دل, رات, شاعری, عدنان, غم, صفات, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger