واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔ میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-08, 06:02 PM  
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔ میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔

میں چند دن سیر سپاٹے پر جا رہا ہوں اچھا دوستو پھر ملیں گے
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (15-11-08), معظم (15-11-08), ابن جلال (11-11-08), عبدالقدوس (11-11-08)
پرانا 12-11-08, 01:49 AM   #16
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,696
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔ میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔

بھائی اپنا بہت سارا دھیان رکھنا اور ساتھ بیٹھے ھوئے آدمی کو ذیادہ دھیان رکھنا ،وقت بہت خراب ھے۔ کسی قسم کی کوئی چیز مت لینا۔ اور نا ھی کسی کے بیگ کو ہاتھ لگانا ۔ چاہے وہ خوبصورت لڑکی کا ھی کیوں نا ھو۔ باقی اللہ کے حوالے
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-08, 02:47 AM   #17
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,144
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔ میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کوئٹہ وال مراسلہ دیکھیں
آپ کو بھی ہر جگہ پوسٹ کرنے کا بہت شوق ہے ؟؟؟؟
آپ کے اور میرئ شوق کتنے ملتے ہیں ناں ؟؟؟؟؟
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-08, 03:53 AM   #18
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔ میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔

اقتباس:
بھائی اپنا بہت سارا دھیان رکھنا اور ساتھ بیٹھے ھوئے آدمی کو ذیادہ دھیان رکھنا ،وقت بہت خراب ھے۔ کسی قسم کی کوئی چیز مت لینا۔ اور نا ھی کسی کے بیگ کو ہاتھ لگانا ۔ چاہے وہ خوبصورت لڑکی کا ھی کیوں نا ھو۔ باقی اللہ کے حوالے
ہا ہا ہا ہا
خوبصورت لڑکی کا بیگ تو کوئی نہیں چھوڑے گا
ہا ہا ہا

اقتباس:
آپ کے اور میرئ شوق کتنے ملتے ہیں ناں ؟؟؟؟؟
ماموں، ہمارے کوئٹہ والوں کو نہیں چھیڑا کرو
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-08, 10:03 PM   #19
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,696
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔ میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔

حافظ خدا تمھارا اور دور جانے والے ۔ عدنان کو بھی لے جا اس کو بار بار یاد آنے والے
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-11-08, 07:00 PM   #20
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔ میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔

میں آ گیا ہوں ۔ ۔ ۔ میں آ گیا ہوں ۔ ۔ ۔

اقتباس:
تو بھائی مجھے بھی ساتھ ہی لے جائو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا
اب تو میں واپس بھی آ گیا ہوں
اقتباس:
دھیان سے چارج کرنا بھائی کہیں راہ میں‌ہی نہ مُک جائے
چارجر بھی ساتھ لے گیا تھا جی
اقتباس:
اپنا بہت خیال رکھئے گا
شکریہ
اقتباس:
بھائی کدھر جارہا ہے بھائی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟‌مجھے بھی ساتھ لیکر جائوں فوٹو گرافری آپ کرنا اور کہانی میں لکھوں گا۔بھائی
چلو جی اب کون سا دیر ہو گئی ہے لکھ دیں کہانی ۔ ۔ ۔ ہی ہی ہی
اقتباس:
شوق سے جائے مزے سے واپس آے لیکن کہاں جا رہے ہو
بھائی صاحب اب تو کہیں جانے کا ارادہ نہیں
اقتباس:
آپ کو بھی ہر جگہ پوسٹ کرنے کا بہت شوق ہے ؟؟؟؟
ہاں جی
اقتباس:
واپسى كب تك ہو گى؟------------
آج 03:35 پر واپسی ہو چکی ہے
اقتباس:
خوب اچھے سے گھومنا بھائی ہمیں نہ بھولنا بھائی،
خیر نال جا تہ خیر نال آ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ میں نے کسی بس پر لکھا پڑا تھا، اچھا لگا مجھے میں‌ نے آپ کو کہا
پپو یار تنگ نہ کر
یہ میں نے پڑھا تھا ہاں جی

Last edited by بھائی; 15-11-08 at 07:01 PM. وجہ: املا کی درستگی
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-11-08, 07:16 PM   #21
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,451
کمائي: 64,441
شکریہ: 2,883
1,790 مراسلہ میں 4,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔ میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔

خوش آمدید
امید ہے سفر اچھا گزرا ہو گا۔ اب ذرا یہ بھی بتا دیں گئے کہاں تھے آپ ۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-11-08, 07:25 PM   #22
Member
اجنبی
 
GSM MAMA's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: http://www.newsoftworld.com
عمر: 31
مراسلات: 53
کمائي: 1,479
شکریہ: 453
26 مراسلہ میں 63 بارشکریہ ادا کیا گیا
GSM MAMA کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں GSM MAMA کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں GSM MAMA کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔ میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔

بھاھی کس جگہ پر جارھے ھو۔۔۔۔ یہ تو باتاو۔۔۔۔۔۔
GSM MAMA آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-11-08, 12:47 PM   #23
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔ میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔

اقتباس:
خوش آمدید
امید ہے سفر اچھا گزرا ہو گا۔ اب ذرا یہ بھی بتا دیں گئے کہاں تھے آپ ۔
شام تک یہ بات راز رہنے دیں جی
اقتباس:
بھاھی کس جگہ پر جارھے ھو۔۔۔۔ یہ تو باتاو۔۔۔۔۔۔
بھاھی آ کر ان کی بات کا جواب دیں جی
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-11-08, 07:10 PM   #24
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔ میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔

بھائی اتنی جلدی واپس کیا چنگڑ محلہ سے ہی واپس لوٹ آئے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 12:10 PM   #25
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔ میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔

اقتباس:
بھائی اتنی جلدی واپس کیا چنگڑ محلہ سے ہی واپس لوٹ آئے
میں تو آج تک آپ کے محلے میںنہیں گیا بھائی!
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 01:29 PM   #26
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 4
کمائي: 195
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔ میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔

ھم آپ کے منتظر ھیں اور جلدی واپس ا جانا
Ceasar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوٹو, کوئٹہ, پوسٹ, پاک, لڑکی, آج, آدمی, اللہ, بھائی, جواب, خوش, خدا, دل, سفر, سیر, عبدالقدوس, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور گلاب خان خبریں 4 14-02-11 12:52 PM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 07:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 24-12-07 12:01 AM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 10:00 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger