واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

آپ کیسا خواب دیکھتے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-08, 02:31 PM  
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آپ کیسا خواب دیکھتے ہیں؟

اپنے اچھے اچھے خواب یہاں شئر کریں۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 02:51 PM   #16
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کیسا خواب دیکھتے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
ایک اردو ادب کی طالبہ شعر ہی کہہ سکتی ہے
جی مجھے پتہ ہے آپ اردو ادب کی طالبہ ہیں اور اردو میں ماسٹرز کر رہی ہیں۔۔۔۔ میری دعائیں اور نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عملی زندگی کا آغاز کس طرح کرنے کا ارادہ ہے؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (06-11-08)
پرانا 06-11-08, 04:51 PM   #17
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کیسا خواب دیکھتے ہیں؟

خواب میں ہم نے خواب دیکھا کہ ہم خواب میں خواب کا خواب دیکھ رہے ہیں ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 08:34 PM   #18
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,136
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: آپ کیسا خواب دیکھتے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
جی مجھے پتہ ہے آپ اردو ادب کی طالبہ ہیں اور اردو میں ماسٹرز کر رہی ہیں۔۔۔۔ میری دعائیں اور نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عملی زندگی کا آغاز کس طرح کرنے کا ارادہ ہے؟
زندگی ساتھ تو دے ےےےےےےےےےےےےے آغاز بھی کر ہی لیں گے
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (06-11-08)
پرانا 06-11-08, 08:55 PM   #19
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کیسا خواب دیکھتے ہیں؟

اللہ آپ کو ہزاروں سالوں کی خوشیاں دے پیاری آپی ثوبیہ جی!
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (06-11-08)
پرانا 06-11-08, 09:05 PM   #20
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 2
کمائي: 53
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کیسا خواب دیکھتے ہیں؟

سلام۔ اجکل بھت یچھے خواب دیکھتا ھوں۔
usman ali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 09:17 PM   #21
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کیسا خواب دیکھتے ہیں؟

خواب پر اگر اختیار ہو تو سب اچھے خواب دیکھیں گے
جاگتے میں بہت سے لوگ اچھے خواب دیکھتے ہیں ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 11:47 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کیسا خواب دیکھتے ہیں؟

جاگتے میں جو دیکھتے ھیں ان کو خواب نہیں سپنے کہتے ھیں جو کھولی آنکھوں سے دیکھے جاتے ھیں
مجھے بہت کم خواب آتے ھیں مگر سب سچ ھوتے ھیں کبھی کوئ اچھا خواب نہیں آیا کبھی فمیلی میں کسی کی وفات سے پہلے پتا چل جاتا ھے کوئ بیمار ھو تب بھی خواب آجاتا ھے خواب دیکھنے کے بعد اس کے سچ ھونے سے ڈرتی رھتی ھوں اس لیے دعا کرتی ھوں کوئ خواب نہ آئے ویسےحسرت ھے کوئ اچھا خواب بھی آئے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (07-11-08), ابن جلال (07-11-08)
پرانا 07-11-08, 01:30 AM   #23
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کیسا خواب دیکھتے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
خواب میں ہم نے خواب دیکھا کہ ہم خواب میں خواب کا خواب دیکھ رہے ہیں ۔
یہ کسی کو اچھا ہی نہیں لگا کیا؟
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-11-08, 02:18 AM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,612
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کیسا خواب دیکھتے ہیں؟

میں نے ایک خواب دیکھا وہ ایک بھوت تھا مجھے سے کہہ رہا تھا میں وہی ہو جس نے پاک نیٹ پر یہ مراسلات شروع کیا ہے ہاہاہاہاہا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (07-11-08), ابن جلال (07-11-08)
پرانا 07-11-08, 03:02 AM   #25
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کیسا خواب دیکھتے ہیں؟

وہ آپ سے ڈر گیا تھا اس لیئے تعارف کروا رہا تھا آپ نے بے چارے کو کچھ کہا تو نہیں وقاص جی !
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-11-08, 05:03 AM   #26
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کیسا خواب دیکھتے ہیں؟

اقتباس:
جاگتے میں جو دیکھتے ھیں ان کو خواب نہیں سپنے کہتے ھیں جو کھولی آنکھوں سے دیکھے جاتے ھیں
مجھے بہت کم خواب آتے ھیں مگر سب سچ ھوتے ھیں کبھی کوئ اچھا خواب نہیں آیا کبھی فمیلی میں کسی کی وفات سے پہلے پتا چل جاتا ھے کوئ بیمار ھو تب بھی خواب آجاتا ھے خواب دیکھنے کے بعد اس کے سچ ھونے سے ڈرتی رھتی ھوں اس لیے دعا کرتی ھوں کوئ خواب نہ آئے ویسےحسرت ھے کوئ اچھا خواب بھی آئے
دعا ہے کہ آپ اچھے اچھے خواب دیکھیں۔
-

اقتباس:
یہ کسی کو اچھا ہی نہیں لگا کیا؟
ضروری نہیں ہربات اچھی لگے ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-11-08, 05:03 AM   #27

پرانا 07-11-08, 06:18 AM   #28
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,699
شکریہ: 33,203
12,655 مراسلہ میں 36,987 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کیسا خواب دیکھتے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
جس طرح خواب میرے ہوگئے ریزہ ریزہ
اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کر بکھرے کوئی

خواب مرتے نہیں
خواب دل ہیں نہ آنکھیں نہ شامیں کہ جو
ریزہ ریزہ ہُوئے تو بکھر جائیں گے
جسم کی موت سے یہ بھی مر جائیں گے
خواب مرتے نہیں
خواب تو روشنی ہیں نواہیں ہَوا ہیں
جو کالے پہاڑوں سے رُکتے نہیں
ظلم کے دوزخوں سے بھی جھکتے نہیں
روشنی اور نوا اور ہَوا کے علَم
مقتلوں میں پہنچ کر بھی جھکتے نہیں
خواب تو حرف ہیں
خواب تو نُور ہیں
خواب تو سُقراط ہیں
خواب منصُور ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-11-08, 06:21 AM   #29
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,699
شکریہ: 33,203
12,655 مراسلہ میں 36,987 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کیسا خواب دیکھتے ہیں؟

ایک کسان ماہر نفسیات کے پاس گیا اور کہنے لگا ۔
’’جناب! آج کل میں بڑے برے خواب دیکھتا ہوں ۔ رات میں نے دیکھا کہ میں گدھا ہوں اور گھاس چر رہا ہوں ‘‘

کوئی فکر کی بات نہیں ۔ماہر نفسیات نے کہا۔
’’خواب تو خواب ہے ،اس میں پریشانی کی کیا بات ہے؟‘‘

’’لیکن جناب ! جب صبح میری آنکھ کھلی تو میں نے اپنی چٹائی چبا ڈالی تھی ‘‘۔
کسان نے معصومیت سے جواب دیا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-11-08, 08:52 AM   #30
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: آپ کیسا خواب دیکھتے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
زندگی ساتھ تو دے ےےےےےےےےےےےےے آغاز بھی کر ہی لیں گے
میں جب آپ کی طرح بالکل چھوٹا سا تھا تو مجھے موت سے کوئی ڈر نہیں ہوتا تھا۔ آپ ابھی اتنی چھوٹی سی عمر میں موت سے ڈر رہی ہیں!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, کمال, پاک, ڈکشنری, لوگ, نظر, موت, آج, اللہ, اردو, بھائی, تعارف, جواب, دل, دعا, دعائیں, رات, زندگی, سال, شعر, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ Nasiwise عمومی سائنس 111 06-10-11 04:36 PM
آپ اپنی میز کہاں رکھتے ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 32 05-03-11 04:52 PM
بچے سیاست دانوں کو کیسا سمجھتے ہيں ۔ نورالدین سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 14 18-09-10 08:55 AM
آپ مستقبل میں کیا کر نے کی خواہش رکھتے ہیں؟ ڈاکٹرنور گپ شپ 32 02-07-09 02:17 PM
طالبان کس فرقے سے تعلق رکھتے ہیں؟ چاچا کمال سیاست 28 17-04-09 02:22 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger