| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
| 2 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (01-11-08), نقوی145 (23-01-09) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
10 سے 99 تک کسی عدد کی اکائی اور دہائی جمع کی جائے اور پھر اسی عدد سے منہا کر دی جائے تو جو جواب آئے گا اس کی اکائی اور دہائی جمع کرنے سے جواب 9 آئے گا۔
مثال :- 73 ۔ 7 جمع 3 برابر ہے 10 - اب 10 کو 73 سے منہا کر لیں تو 63 ہوگا - اور 6 اور 3 کو جمع کریں تو 9 ہو گا۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنی امی کی پیدائش کے دن سے اپنی عمر معلوم کرلیں ۔
1- آپ اپنی والدہ کی تاریخ پیدائش پوچھ لیں مثلاً - آپ کی والدہ کی تاریخ پیدائش 18 ہے تو 2- اس تاریخ کو 2 سے ضرب کریں یعنی 2x8 = 36 3- پچھلے جواب میں 5 جمع کریں یعنی 16 + 5 = 41 4- جواب کو 50 سے ضرب کریں یعنی 41x 50 = 2050 5- جواب میں موجودہ سال جمع کریں یعنی 2050 + 2008 = 4058 6- اگر آپ کی اگلی سالگرہ اسی سال ہے یعنی سالگرہ کا دن ابھی آنا ہے تو پچھلے جواب میں سے 250 تفریق کر دیں ( اور اگر آپ کی سالگرہ گزر چکی ہے تو پچھلے جواب سے 251 تفریق کر دیں۔ مثلاً، اگر ہم یہ کہیں کہ جنوری گزر چکا ہے اور میری اگلی سالگرہ اسی سال نہیں آنی ہے تو 4058 - 251 = 3807 7- جواب سے اپنی ولادت کا سال تفریق کر دیں۔ مثلاَ اگر سالگرہ کا سال 1980 ہے تو 3087 - 1980 = 1827 8- جی جناب جواب حاضر۔ آپ کو تین یا چار ہندسوں کا عدد ملے گا، آخر کے دو آپ کے سیدھے ہاتھ والے آپ کی عمر جبکہ بائیں ہاتھ کی طرف والے آپ کی والدہ ماجدہ کی سالگرہ کا دن ہے جس کے ذریعے آپ نے اپنی عمر معلوم کی ہے۔ کیسا تھا ؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا تھا لیکن سمجھ یہ علم الاعداد ہمیں سمجھ نہیںآتا
آپ اس میںکافی ایکسپرٹ ہو؟؟ |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | nsa47 (06-11-08) |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کیا سمجھتے ہیں ہم اسی زبان میں بات کر لیں گے ۔
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
1 سے دس تک کوئ لفظ سوچ لو،
جتنے سوچے ہیں اتنے ہی اپنے دوست کے ملا لو، اور ٹوٹل میں 4 میرے ملا لو، پھر آگے بتاتاہوں
__________________
|
|
|
|
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لاجواب بھئ لاجوب------------------------------------- |
|
|
|
|
|
|
#25 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ |
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (19-11-08) |
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا شکریہ بھی ہم بقر عید کے بعد ادا کردیں انعام کے سلسلے میں ابھی مبارک کا شکریہ ہے مکس نہ کر دیجیئے گا جاوید جی ۔
|
|
|
|
| nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (19-11-08) |
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
786۔
92۔ 110 آپ تو جانتےہی ہوں گے کہ۔۔۔ یہ کیا ہے۔۔ شکریہ آپ کا بہت اچھی تھریڈ لکھی ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمن الرحیم
محمد علی ہے میرے خیال سے ۔ مگر یہ لکھنا درست نہیں ہے ۔ |
|
|
|