واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

کون بنے گا ہزار پتی؟

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 29-10-08, 10:02 PM  
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,619
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking کون بنے گا ہزار پتی؟

پڑھتی آنکھوں‌اور چڑھتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

لیں‌جناب پیش خدمت میں‌سیدھے سیدھے ایک ہزار پوائنٹس اس دوست کے لئے جو یہ بتائے گا کہ میں نے جو تصویر اس مضمون میں‌اپلوڈ‌کی ہے اس میں‌نظر آنے والے ٹاسک بار کے ونڈوز نوٹیفیکیشن ایریا میں‌اس وقت کتنے پروگرام چل رہے ہیں‌اور ان کا اسٹیٹس اس وقت کیا ہے آپ کی سہولت کے لئے بتادوں‌کہ اس وقت 7 پروگرام چل رہے ہیں‌اور آپ نے ان سب کا نام اور ان کا اسٹیٹس بتانا ہے۔

تمام درست جواب دینے پر ایک ہزار پوائنٹس اور ایک غلطی پر پانچ سو پوائنٹس اور اس کے بعد صرف خاموشی ۔ ۔ ۔ ۔

ایک سے زیادہ درست جواب آنے پر قرعہ اندازی ہوگی بٹن دباکے ۔ ۔ ۔ ۔
Attached Images
 
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (15-11-08), nsa47 (31-10-08), پیاسا (30-10-08), ام طلحہ (24-11-08), خرم شہزاد خرم (30-10-08)
پرانا 30-10-08, 12:32 PM   #16
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کون بنے گا ہزار پتی؟

1.Sound
2.AVST
3.winzip
4. "offline" MSN
5. Local Area connection "Received"
6.Local Area connection "Sent & Received"
7. مائیکروسافٹ آفس آؤٹ لک "update
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (31-10-08)
کمائي نے ام طلحہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
31-10-08 میاں شاہد ایک اور سنججیدہ جواب 150
پرانا 30-10-08, 02:19 PM   #17
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,136
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کون بنے گا ہزار پتی؟

1.Sound
2.AVST
3.winzip
4. "offline" MSN
5. Local Area connection "Received"
6.Local Area connection "Sent & Received"
7. مائیکروسافٹ آفس آؤٹ لک "update
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (31-10-08), ام طلحہ (31-10-08), ابن جلال (31-10-08)
کمائي نے سیپ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
31-10-08 میاں شاہد یہاں چیٹنگ الاؤ ہے ، بٹن دباکے 150
پرانا 30-10-08, 02:31 PM   #18
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,699
شکریہ: 33,203
12,655 مراسلہ میں 36,987 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کون بنے گا ہزار پتی؟

بھئی یہ چیٹنگ نہیں چلے گی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (31-10-08), ام طلحہ (31-10-08), ابن جلال (31-10-08)
پرانا 31-10-08, 11:30 AM   #19
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کون بنے گا ہزار پتی؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بھئی یہ چیٹنگ نہیں چلے گی
یہ تو سچ مچ چیٹنگ ہے پوری پیسٹنگ
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (31-10-08)
پرانا 31-10-08, 11:44 AM   #20
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,619
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: کون بنے گا ہزار پتی؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
نہیں بھائی ........ہم پہلے سے ہی ساڑھے پندرہ ہزار کے پتی ہیں......
سبحان اللہ ارے جناب یہ بات کبھی انڈیا میں جاکر نہ کہ دینا ورنہ آپ کو عمر قید ہو جائے گی بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (24-11-08), ابن جلال (31-10-08)
پرانا 31-10-08, 11:46 AM   #21
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,619
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کون بنے گا ہزار پتی؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
یہ کوئی سوال ہے اس کا جواب تو بچے بھی دیں سکتےہیں آپ اس طرح کریں مجھ سے کوئی آسان سا سوال پوچھے
اسے کہتے ہیں ایک تیر سے دو شکار ۔ ۔ ۔ جان بھی چھڑالی اور اپنے آپ کو "بڑا" بھی ثابت کر دیا ۔ ۔ ۔ الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے اگر آپ واقعی "بڑے" ہیں تو دہی کہاں ہے بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (24-11-08), خرم شہزاد خرم (31-10-08)
پرانا 31-10-08, 12:00 PM   #22
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کون بنے گا ہزار پتی؟

ہا ہا ہا دہی آپ ہو نا مل کر دہی بڑے ہو جاتے ہیں ہا ہا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (31-10-08), ام طلحہ (24-11-08)
پرانا 31-10-08, 12:01 PM   #23
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,888
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,434 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کون بنے گا ہزار پتی؟

جلیبیوں سے دہی بڑے لگا لیے اب؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (31-10-08), ام طلحہ (24-11-08)
پرانا 31-10-08, 12:03 PM   #24
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کون بنے گا ہزار پتی؟

میاں صاحب جواب دیں ان کو میں نے کہا تھا اپنے کاروبار کی باتیں یہاں نا کیا کریں اب جواب دیں ان کو
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (31-10-08), ام طلحہ (24-11-08)
پرانا 31-10-08, 12:23 PM   #25
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کون بنے گا ہزار پتی؟

بہت بہت شکریہ شاہد بھائی مگر کیا یہ صحیح جواب نہیں ہے؟یا بعد میں بتائیں گے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 31-10-08, 12:33 PM   #26
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,619
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کون بنے گا ہزار پتی؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا دہی آپ ہو نا مل کر دہی بڑے ہو جاتے ہیں ہا ہا
چلیں مقام شکر ہے کہ ہم بھی آپ کے تئیں کسی نہ کسی مقام پر تو ہیں چاہے دہی ہی ہیں لیکن

الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (24-11-08), خرم شہزاد خرم (31-10-08)
پرانا 31-10-08, 12:34 PM   #27
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,619
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کون بنے گا ہزار پتی؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جلیبیوں سے دہی بڑے لگا لیے اب؟
جلیبی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مطلب یہ ہوا کہ آپ بھی اس دوڑ میں شامل رہنا چاہتے ہیں تو چلیں یہ بتائیں کہ آپ کون سے جلیبی ہیں حلوائی والی یا "جنگل جلیبی" بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (24-11-08), خرم شہزاد خرم (31-10-08)
پرانا 31-10-08, 12:35 PM   #28
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,619
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کون بنے گا ہزار پتی؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
میاں صاحب جواب دیں ان کو میں نے کہا تھا اپنے کاروبار کی باتیں یہاں نا کیا کریں اب جواب دیں ان کو
اِن کو؟ ؟ ؟ ؟ تو آپ کو کون چھوڑے گا ۔ ۔ ۔ سب کا لپیٹا لگا دیا ہے بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (24-11-08), خرم شہزاد خرم (31-10-08)
پرانا 31-10-08, 12:37 PM   #29
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,619
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کون بنے گا ہزار پتی؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
بہت بہت شکریہ شاہد بھائی مگر کیا یہ صحیح جواب نہیں ہے؟یا بعد میں بتائیں گے۔
جناب ابھی تو مقابلے کا وقت باقی ہے اگر وقت ختم ہونے پر کوئی بھی مکمل درسے یا ایک غلطی والا جواب نہ آیا تو پھر یہ مقابلہ درست جواب ملنے تک جاری رہے گا اور اگر اس دوران جواب موصول ہو گیا تو درست جواب دینے والے کا اور انعام حاصل کرنے والے کا نام یہاں بتادیں‌گے بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (31-10-08), خرم شہزاد خرم (31-10-08)
پرانا 31-10-08, 12:40 PM   #30
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: کون بنے گا ہزار پتی؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
اِن کو؟ ؟ ؟ ؟ تو آپ کو کون چھوڑے گا ۔ ۔ ۔ سب کا لپیٹا لگا دیا ہے بٹن دباکے

میں نے کب ایسا کیا مجھے تو ہر طرف آپ ہی آپ نظر آ رہے ہیں بھائی جان
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (31-10-08), ام طلحہ (24-11-08)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, connection, messenger, پیاسا, ونڈوز, قید, نظر, مکمل, مقابلہ, محبت, اللہ, انعام, بھائی, تصویر, جواب, حال, خلاف, خرم, دوست, شہزاد, عبدالقدوس, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger