واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

میری کہانی اٹلی میں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  3 ووٹ 4.67 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-10-08, 01:27 AM  
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,451
شکریہ: 7,233
5,838 مراسلہ میں 14,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb میری کہانی اٹلی میں۔

سلام دوستوں میں 12 نومبر 2007 کو اٹلی آیا تھا اور ابھی تک یہی ہوں۔
میں نے آنے سے پہلے یہ سوچا تھا کہ میں اٹلی جا کر جو جو کچھ میرے ساتھ بیتے گی میں وہ لکھوں گا۔ اور میں اپنی ڈائری پر سب کچھ لکھتا رہا۔
ایک ایک دن میں نے لکھا کہ میں نے کیسے گزارا ہے۔
ہمارے ملک میں ہر نواجوان جن میں میں بھی شامل تھا ہمیں یورپ اپنے خوابوں کی تعبیر نظر آتی ہے۔ لیکن یہ جنت نہیں ہیں جنت صرف اپنے گھر اپنے وطن میں ہی ہے۔
میں یہاں جو کچھ لکھوں گا بالکل سچ ہوگا۔ کیونکہ میں یہ چاہتا ہوں کہ میرے وطن کے نوجوانوں کو پتا چلے کہ دیار غیر میں آکر کیا بیتتی ہے۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ میری بات پر کوئی بھی عمل نہیں کرے گا کیونکہ میں نے بھی کسی کو بات پر عمل نہیں کیا تھا تو اٹلی آگیا تھا۔

12 نومبر 2007-
جب میں اٹلی کے شہر میلان کے ائیرپورٹ پر اترا۔۔تو خوشی کے مارے میری جان نکل جانے لگی تھی ۔ میں اتنا خوش تھا کہ بیان کے باہر ہے میرے ساتھ جو لڑکا تھا وہ بھی پہلی دفعہ ہی میرے ساتھ یہاں آیا تھا اور اس کے بھی جذبات وہی تھے جو میرے تھے۔جب ہم نے یہاں کی روشنی دیکھی تو اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکے یقین نہیں آرہا تھا کہ ہم اٹلی میں دیر تک ایک دوسرے کو مبارک دیتے رہیں۔ میرا ایک کزن مجھے لینے آیا تھا جس کو ایک سال ہوگیا تھا اٹلی آئے ہوئے مگر وہ ابھی بھی فارغ تھا اسے کوئی کام نہیں ملا ایک سال۔ میں نے اسے کہا کہ دیکھنا کہ مین کیسے کام تلاش کر لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر ہم ایرپورٹ کے ایک گھنٹہ بس کی مسافت میں ریلوے سٹیشن پر آئے وہاں کی ٹھنڈی تھنڈی ہوا نے مجھے اور قابو کر لیا پھر وہاں کو ٹرین کا نظام دیکھ کر بہت حیرت ہوئی۔ دو گھنٹے مسلسل سفر کے بعد ہم اپنی منزل مقصود و مطلوب پر پنچ گئے۔جب مجھے ایک جگہ جسے ہوں سب ٍڈیراہ بولتے ہیں وہاں لے گئے اور وہاں سب سے پہلی جو چیز دیکھی وہ کیا تھا؟؟ 2 کمرے کے مکان میں 21 بندے رہتے ہیں اور میں نے بھی وہاں رہنا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
پھر کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اگلی قسط میں-

دوسرا حصہ
تیسرا حصہ
چوتھا حصہ
پانچواں حصہ
چھٹا حصہ
آخری حصہ

Last edited by محمدخلیل; 30-10-08 at 04:10 PM.
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
23 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), Real_Light (21-10-08), پیاسا (14-10-08), پاکستانی (11-03-09), ھارون اعظم (17-12-10), وسیم (14-11-08), چیتا چالباز (08-01-09), منتظمین (13-10-08), محمدعدنان (13-10-08), معظم (15-11-08), yashaka (19-10-08), Zullu230 (17-11-08), ام طلحہ (27-10-08), ابو عمار (13-10-08), ابن جلال (13-10-08), جان جی (14-10-08), خرم شہزاد خرم (30-10-08), دلربا (23-10-08), رضی (25-05-09), سیپ (13-10-08), سعود (20-04-09), شاہ جی 90 (05-09-09), عبداللہ حیدر (23-10-08)
پرانا 14-10-08, 12:16 AM   #16
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,451
شکریہ: 7,233
5,838 مراسلہ میں 14,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی یقین کریں بہت افسوس ہورہا ہے پڑھ کہ
آہو بھائی سمجھا کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-08, 12:16 AM   #17
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,451
شکریہ: 7,233
5,838 مراسلہ میں 14,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
دونوں کو ہے ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ
اوکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (14-10-08)
پرانا 14-10-08, 01:37 PM   #18
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,136
کمائي: 23,287
شکریہ: 3,417
1,284 مراسلہ میں 2,264 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
سلام دوستوں میں 12 نومبر 2007 کو اٹلی آیا تھا اور ابھی تک یہی ہوں۔
میں نے آنے سے پہلے یہ سوچا تھا کہ میں اٹلی جا کر جو جو کچھ میرے ساتھ بیتے گی میں وہ لکھوں گا۔ اور میں اپنی ڈائری پر سب کچھ لکھتا رہا۔
ایک ایک دن میں نے لکھا کہ میں نے کیسے گزارا ہے۔
ہمارے ملک میں ہر نواجوان جن میں میں بھی شامل تھا ہمیں یورپ اپنے خوابوں کی تعبیر نظر آتی ہے۔ لیکن یہ جنت نہیں ہیں جنت صرف اپنے گھر اپنے وطن میں ہی ہے۔
میں یہاں جو کچھ لکھوں گا بالکل سچ ہوگا۔ کیونکہ میں یہ چاہتا ہوں کہ میرے وطن کے نوجوانوں کو پتا چلے کہ دیار غیر میں آکر کیا بیتتی ہے۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ میری بات پر کوئی بھی عمل نہیں کرے گا کیونکہ میں نے بھی کسی کو بات پر عمل نہیں کیا تھا تو اٹلی آگیا تھا۔

12 نومبر 2007-
جب میں اٹلی کے شہر میلان کے ائیرپورٹ پر اترا۔۔تو خوشی کے مارے میری جان نکل جانے لگی تھی ۔ میں اتنا خوش تھا کہ بیان کے باہر ہے میرے ساتھ جو لڑکا تھا وہ بھی پہلی دفعہ ہی میرے ساتھ یہاں آیا تھا اور اس کے بھی جذبات وہی تھے جو میرے تھے۔جب ہم نے یہاں کی روشنی دیکھی تو اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکے یقین نہیں آرہا تھا کہ ہم اٹلی میں دیر تک ایک دوسرے کو مبارک دیتے رہیں۔ میرا ایک کزن مجھے لینے آیا تھا جس کو ایک سال ہوگیا تھا اٹلی آئے ہوئے مگر وہ ابھی بھی فارغ تھا اسے کوئی کام نہیں ملا ایک سال۔ میں نے اسے کہا کہ دیکھنا کہ مین کیسے کام تلاش کر لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر ہم ایرپورٹ کے ایک گھنٹہ بس کی مسافت میں ریلوے سٹیشن پر آئے وہاں کی ٹھنڈی تھنڈی ہوا نے مجھے اور قابو کر لیا پھر وہاں کو ٹرین کا نظام دیکھ کر بہت حیرت ہوئی۔ دو گھنٹے مسلسل سفر کے بعد ہم اپنی منزل مقصود و مطلوب پر پنچ گئے۔جب مجھے ایک جگہ جسے ہوں سب ٍڈیراہ بولتے ہیں وہاں لے گئے اور وہاں سب سے پہلی جو چیز دیکھی وہ کیا تھا؟؟ 2 کمرے کے مکان میں 21 بندے رہتے ہیں اور میں نے بھی وہاں رہنا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
پھر کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اگلی قسط میں-

خلیل بھائی ، ویسے میرے خیال میں‌ ' کچھ پانے کے لئے ' ضرور ' کچھ کھونا' پڑتا ہے ۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے ؟
جان جی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جان جی کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (14-10-08), محمدخلیل (14-10-08), ابن جلال (14-10-08)
پرانا 14-10-08, 02:05 PM   #19
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,451
شکریہ: 7,233
5,838 مراسلہ میں 14,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جان جی مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی ، ویسے میرے خیال میں‌ ' کچھ پانے کے لئے ' ضرور ' کچھ کھونا' پڑتا ہے ۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے ؟
بالکل ٹھیک کہا بھائی
لیکن
تھوڑا پانے کے لیے بہت کچھ کھونا پڑ جاتا ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (14-10-08)
پرانا 14-10-08, 02:10 PM   #20
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,136
کمائي: 23,287
شکریہ: 3,417
1,284 مراسلہ میں 2,264 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

جی لگا کے محنت کر نا ، سب بھول جائو گے جب کسی مقام پر پہنچ گئے انشاءاللہ
جان جی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جان جی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (14-10-08)
پرانا 14-10-08, 02:14 PM   #21
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,451
شکریہ: 7,233
5,838 مراسلہ میں 14,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جان جی مراسلہ دیکھیں
جی لگا کے محنت کر نا ، سب بھول جائو گے جب کسی مقام پر پہنچ گئے انشاءاللہ
اچھا جی ۔۔۔۔بہت بہت شکریہ۔۔۔کیا آپ بھی پردیس مین ہیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (14-10-08)
پرانا 14-10-08, 02:16 PM   #22

ویسے میں بھولنا نہیں چاہتا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (14-10-08)
پرانا 14-10-08, 02:37 PM   #23
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,754
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

بہت خوب بھائی خلیل ..............میں خود ایک سال پردیس رہا ہوں ........پر میں اپنے وطن اور اپنے گھر والوں کی یاد دل سے نہ نکال سکا اور نہ صبر کر سکا.....اس لیئے ایک سال بعد لوٹ آیا.........آ پ ہمت رکھیے گا اور والدین کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کیجیئے گا...........اگلہ مرحلہ اب بیان کیجیئے .......آپ کا انداز بڑا پیارا اور سادہ ساہے لکھنے کا............اگلی قسط کا شدت سے انتظار ہے......
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (14-10-08), ابو عمار (14-10-08), ابن جلال (14-10-08)
پرانا 14-10-08, 06:07 PM   #24
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,451
شکریہ: 7,233
5,838 مراسلہ میں 14,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

ٹرین میں ہم تقریباً شام نے 6 بجے گھر پہنچے بہت تھکا دینے اور ٹینشن دینے والا وقت تھا ہوا کچھ نہیں تھا پھر بھی ایسے ہی عجیب ٹینشن تھی۔
یہاں میں آپ کو ایک بات بتاتا چلو کہ اٹلی میں جب ٹرین پر سفر کرنا ہوں تو آپ کہیں سے بھی ٹکٹ لے سکتے ہیں ۔ اور اس کے ریلوے اسٹیشن پر لگی ہوئی مشین سے خود ہی پنچ کرنا ہوتا ہے۔ اور ٹرین میں 99پرنسٹ ٹکٹ چیک نہیں کرتے۔ اور تقریباً 99 پرسنٹ غیر ملکی ٹکٹ کے بغیر ہی سفر کرتے ہیں۔پہلے پہلے میں نے بھی بہت ٹکٹ خریدی لیکن پھر میں بھی اسی میں رنگ گیا ہاں حیرت کی بات یہ ہے کہ مجھے ہر دفعہ پہلے چیک کیا گیا تھا لیکن میں نے ہمیشہ ٹکٹ لی ہی ہوتی تھی جب ایک دن نہیں چیک ہوا تو پھر ٹکٹ خریدنا ہی چھوڑ دی۔اور آپ کو ایک بات بتاتا چلو کہ یہاں بس کا بھی سفر ایسے ہی ہیں ٹیکسی کا سفر انتہائی منگا ہے۔
اور یہاں کی بس حکومت کی اپنی ہیں کوئی پرائیویٹ نہیں چلا سکتا ۔4 قسم کی بس ہیں اور ان کے اپنے روٹس ہیں ۔ بالکل ڈیجیٹل ہیں ایک سیکنڈ بھی لیٹ نہیں ہوتیں۔
تو مین بات کر رہا تھا کہ ایک عجیب سی ٹینشن تھی مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ میرے ساتھ کیا ہورہا ہے۔اور میں یہ سوچتے سوچتے اپنے کزن کے ساتھ گھر جا رہا تھا میرے ہاتھ میں ایک ٹشو پیپر تھا چونکہ یہاں صفائی ہوتی ہےتو بندے کا ویسے بھی نئی نئ سفائی دیکھ کر دل نہیں کرتا گند پھیلانے کو سو میں نے وہ اپنے ہاتھ میں پکڑے رکھا اور گھر آکر کوڑے کے ڈبے میں پھینک دیا،۔۔لکین میرا دل یہ ماننے کو تیار نہیں تھا کہ یہ عجیب سی پابندی ہے کہ جیسے پاکیستان میں جہاں مرضی چاہیے گند پھیلا لیں یہاں نہیں۔
اور میں جب گھر میں آیا تو مجھے گھر کے رہنےوالے ممبرز نے مجھے کہا کہ آپ سے کچھ بات کرنی ہیں جو کہ یہاں کے اصول ہیں یعنی کے گھر مین رہنے کے میں چپ کر کے سننے لگا۔
ہفتہ اور اتوار گھر کی مکمل صفائی کرنی ہے۔
فلاں فلاں دن کھانا پکانے کی باری ہے
فلاں دن کوڑا باہر پھینک کر آنا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر میں سنتا رہا ۔اور پھر باہر آگیا ۔دھوپ میں بیٹھ کر پاکستان کو یاد کرنے لگا اور پھر سیدھا فون کرنے چلا گیا کہ گھر فون کردوں لیکن وہاں جاکر دل نہیں پھر ایک دوست کو فون لگا دیا پھر کیا تھا اس کی ہیلو سن کر میرا تو رونا ہی نہیں رک رہا تھا ۔میرا وہ سب سے پیارے دوستوں میں سے ایک ہے۔اس نے مجھے بہت حوصلہ دیا تھا۔ اصل میں بات یہ کہ میں نے پاکستان میں کبھی بھی کوئی رات گھر سے باہر نہیں گزاری تھی۔
گھر میں مجھے جس ٹائم دل ہو کھانا پکا پکایا مل جاتا تھا کپڑے دھو کر پریس ہوئے ملتے تھے ۔بلکہ یہ بات بھی نہیں تھی میں خود بھی سارے اپنے کام کر سکتا تھا ۔حقیقت میں میں کنفیوز ہوگیا تھا۔ بالکل اکیلا کوئی بھی سہارا نہیں تھا کوئی یار دوست بس اپنے آپ کو اکیلا جان کر بہت ہی تنہائی کا احساس پہلے دفعہ محسوس کر رہا تھا اور بھی بہت شدت سے۔
پھر وہ ڈیرا ساتھ ہی تھا میں آہستہ آہستہ چلتا گھر آگیا ۔ اور جب میں گھر آیا تھا وہی رواتی سازشی جو کہ یہاں کے اٹلی کے کلچر میں ہم پاکستانیوں میں ہیں کہ یہ نیو جو بھی بندے آتا ہے اس پر تھوڑا سا پریشر ڈالتے ہیں کہ چلو ہم تو کام پر لگے ہوئے ہیں اور جب تک یہ ویلا ہے اس سے گھر کے سارے کام کرواوں یا پھر یہاں سے چھوڑ کر کسی اور ڈیرے پر چلا جائے۔ تو میں گھر میں جب آیا تو مجھے کہا کہ جناب ہمارا سب کا اس ماہ کا خرچہ یہ آیا ہے اور تم ابھی دو دن ہوئے ہو لیکن ہم شرم کے ساتھ تم کو کہتے ہیں کہ تم ہمیں 250 یورو دے دو کینونکہ یہاں ہمارا کام بہت تھوڑا ہے اس لیے گھر کا خرچہ کم پڑ رہا ہے-
مرتا پھر کیا کرتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں نے کہا ٹھیک ہے آپ کو مل جائے گے۔
( دوستوں مجھے بالکل نہیں پتا تھا اس بارے میں کہ یہاں کے حالات کیسے ہیں۔مجھے جب اٹلی میں جانے کا چانس مل رہا تھا تو سب نے مجھے یہی کہاں کہ یہاں بہت کام ہے تم کمپیوٹر کی تعلیم رکھتے ہو تمھارے بارے میں یہاں بہت چانس ہیں۔ میں تو سمجھتا تھا کہ اٹلی بہت ہی ایڈوانس ملک ہے یہاں پر ہر بندہ خوشحال ہے سب کے پاس کھلے پیسے ہیں موج کرتے ہیں جب پاکستان جاتے ہیں تو نئی گاڑی لیتے ہیں مکان بناتے ہیں ۔۔۔تو مجھے اٹلی آکر خیال آیا کہ یہاں تو بالکل کی الگ منظر ہے۔ خیر وہ میں آپ کو بعد میں بتاوںگا کہ پاکستان میں گاڑی اور مکان بنانے کا کیا چکر ہے۔
خیر میرے پاس کچھ پیسے تھے تو میں نے ان کے 200 یورو دے دیے تاکہ کے کوئی بات نہ کر سکے اور مجھے اندازہ تھا کہ ایک دو دن میں کام مل جانا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
بس یہ دن میرا ایسا ہی گزر گیا سردی بھی بہت تھی اور کھانا کھا کر سو گیا نیند کہاں آتی ہے ایسے ماحول میں بس ۔۔۔۔۔۔کچھ یادیں تھی پاکستان کی جن کو سوچ کر خوش ہوگیا تھا ۔۔
خیر میں اگلا دن کچھ خاص تھا۔۔۔اور وہ میں آپ کو اگلے دن ہی بتاوںگا انشاءاللہ۔
کیونکہ اس دن میرے اپارتومنتو تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-10-08), پیاسا (14-10-08), ھارون اعظم (18-12-10), منتظمین (15-10-08), محمدعدنان (14-10-08), ابو عمار (14-10-08), ابن جلال (14-10-08), تفسیر حیدر (24-10-08), جان جی (15-10-08), سیپ (14-10-08), سعود (20-04-09), عبدالقدوس (15-10-08), عبداللہ حیدر (23-10-08)
پرانا 14-10-08, 06:50 PM   #25
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,102
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

بہت خوب خلیل بھائی ۔
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (15-10-08)
پرانا 15-10-08, 11:05 AM   #26
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,136
کمائي: 23,287
شکریہ: 3,417
1,284 مراسلہ میں 2,264 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
اچھا جی ۔۔۔۔بہت بہت شکریہ۔۔۔کیا آپ بھی پردیس مین ہیں
نہیں لیکن اس آزمائش سے گزرنا ضرور چاہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by محمدخلیل; 15-10-08 at 03:36 PM.
جان جی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جان جی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (15-10-08)
پرانا 15-10-08, 11:17 AM   #27
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,023
شکریہ: 9,666
7,362 مراسلہ میں 22,038 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

پاکستان میں اس آزمائش سے ہر کوئی ہی گزرناچاہتا ہے۔ اس لیے ہی تو امریکہ کی ویزا لاٹری میں 6 کروڑ پاکستانیوں نے درخواستیں دے دیں‌ تھیں۔۔۔۔۔ جو وہاں ہیں وہ نا خوش جو یہاں ہیں وہ بیزار۔۔۔۔ آدمی کرئے تو کیا کرئے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (15-10-08), چیتا چالباز (08-01-09), محمدخلیل (15-10-08), محمدعدنان (15-10-08), ابو عمار (15-10-08), ابن جلال (15-10-08), جان جی (15-10-08)
پرانا 15-10-08, 03:38 PM   #28
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,451
شکریہ: 7,233
5,838 مراسلہ میں 14,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جان جی مراسلہ دیکھیں
نہیں لیکن اس آزمائش سے گزرنا ضرور چاہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی ہاں بھائی آپ کو نہیں سمجھ آئے گی کیونکہ مجھے بھی نہین آئی تھی مجھے کچھ لوگ کہتے تھے لیکن میں بھی آپ کی طرح ِآَزمائش سے گزرنا چاہتا تھا۔
لیکن میں عقل مند نہیں تھا جو دوسروں کی غلظی سے تجربہ اٹھائے۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (15-10-08), جان جی (15-10-08)
پرانا 15-10-08, 03:39 PM   #29
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,451
شکریہ: 7,233
5,838 مراسلہ میں 14,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جان جی مراسلہ دیکھیں
نہیں لیکن اس آزمائش سے گزرنا ضرور چاہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
پاکستان میں اس آزمائش سے ہر کوئی ہی گزرناچاہتا ہے۔ اس لیے ہی تو امریکہ کی ویزا لاٹری میں 6 کروڑ پاکستانیوں نے درخواستیں دے دیں‌ تھیں۔۔۔۔۔ جو وہاں ہیں وہ نا خوش جو یہاں ہیں وہ بیزار۔۔۔۔ آدمی کرئے تو کیا کرئے۔
وہ کرے یہ بس اللہ کا شکر کرے جہاں ہے وہاں ہی اپنا جہاں پیدا کرے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (15-10-08), جان جی (15-10-08)
پرانا 15-10-08, 03:50 PM   #30
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,738
کمائي: 2,337,920
شکریہ: 17,660
12,194 مراسلہ میں 28,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ جو واقعات و حالات آپ بیان کر رہے ہیں وہ غلط ہیں لیکن بھائی سفر وسیلہ ظفر ہوتا ہے ۔ کسی کو سفر سے مت روکیں کبھی بھی خواہ وہ شہر سے باہر جانا چاہتا ہو یا 7 سمندر پار البتہ اس کو اپنے حالات سے ضرور آگاہ کریں۔ ممکن ہے کہ جہاں‌ پر آپ ہیں وہاں پر آپ کے وقت میں حالات سازگار نا رہے ہوں لیکن آپ اس کو آئندہ کے لیے غٍلط کہنے کا حق نہیں رکھتے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (15-10-08), ھارون اعظم (18-12-10), محمدخلیل (15-10-08), محمدعدنان (15-10-08)
جواب

Tags
فورم, پوسٹ, پاکستان, واقعات, لوگ, نظر, موٹر سائیکل, منتقل, ممکن, آدمی, انٹرنیٹ, امریکہ, استاد, بھائی, تلاش, جواب, خوش, خان, دل, سفر, سیر, شہر, عمران, عمران خان, عزت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیبیا کے خلاف فوجی کارروائی خارج از امکان نہیں۔ امریکہ ھارون اعظم خبریں 0 25-02-11 08:31 PM
پروفیشنل لوگو بنائیں۔ محمدخلیل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 14-12-09 11:52 PM
پشاور میںہونے والے چند خوفناک دھماکے! دل پشاور خبریں 0 09-10-09 02:56 PM
معلومات درکار ہیں۔ مدثر محمود طالب علموں کی بیٹھک 2 15-09-08 03:28 AM
معالومات درکار ہیں۔۔ مدثر محمود طالب علموں کی بیٹھک 1 25-08-08 08:31 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger