واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

ایک سوال ایک جواب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-06-07, 11:15 AM  
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک سوال ایک جواب

سلام جناب
میں آج ایک نیا سلسلہ شروع کرنے لگا ہوں اور امید کرتا ہون آپ کو بہت پسند آئے گا
اس سلسلہے سے ایک دوسرے کے بارئے میں بہت کچھ معلومات ملے گی تو سلسلہ کچھ یوں ہے
اس تھریڈ میں ایک سوال کروں گا جو ممبر میرے بعد اس تھریڈ کو پڑھے گا وہ اس سوال کا جواب دے گا
اور اس کے ساتھ ہی ایک سوال کرئے گا پھر جو بھی پڑھے کا وہ جواب دے گا اور ایک اور سوال کرئے گا
تو پہلے میں ہی سوال کرتا ہون

سوال

آپ کا نام کیا ہے آپ کہا رہتے ہیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-07, 10:13 PM   #16
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,868
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

جو تین جڑواں‌بھائیوں‌میں فرق ہوتا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-06-07, 11:27 PM   #17
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

سوال تو پوچھو ورنہ سلسلہ کیسے چلے گا
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-06-07, 11:15 AM   #18
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس
جو تین جڑواں‌بھائیوں‌میں فرق ہوتا ہے
سر جی سوال بھی کرئے نا

آپ کو کیسے پتہ ہیے بھائی جڑوان ہو بھی تو عادتیں مختلف ہوتی ہے

اس پر آپ کیا کہتے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-06-07, 06:04 AM   #19
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,868
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

سب سے پہلے سوال نا پوچھنے پر معذرت اس کے بعد جواب

سرکار پیار میں بندہ پریمی پوتا ہے اور یہ ایک بھوت ہے جو لمبے عرصے تک سر پر سوار رہتا ہے
عشق ایک جنونی کفیت سے یہ زیادہ تر مردوں میں ہوتی ہے جیسے ہی کسی لڑکی نے اخلاقی طور پر کچھ مسکرا کر بات کر لیا تو مرد حضرات عشق کے مرض میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور یہ بھی ایک بھوت ہی کی قسم ہے جوکہ تب تک سوار رہتا ہے جب تک مرد اپنے عشق کا اظہار نا کرلیں‌ اور آگے سے ہاں‌ یا نہیں‌ کا جواب نا مل جائے، اگر جواب مل جائے تو پھر یہ مرض پھیل کر محبت بن جاتا ہے جس کا کوئی علاچ نہیں
محبت ایک مہلک مرض ہے اس میں مبتلا افراد کو پاگل پن کے دورے عام ہیں ان دوران کچھ بھی نہیں‌کہا جا سکتا کہ وہ کیا کر بیھٹیں. اس مرض‌میں مبتلا افراد بہت کم ہی دوبارہ صحت مند ہوئے ہیں وگرنہ اس مرض کے پھلینے سے انسانی موت واقع ہو جاتی ہے

اب آپ کیا کہتے ہیںِ؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-06-07, 09:22 AM   #20
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

بھائی آپ نے اتنا کچھ کہے دیا اب میں کیا کہہ سکتا ہوں
ویسے جو باتیں آپ نے کی ہیں میں اس سے تھوڑا سےا مختلف سوچتا ہوں

اچھا آپ دوستی کو کس پیمانے نے ناپتے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-06-07, 02:36 AM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,588
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

دوستی ایک لفظ نہیں پوری ایک کہانی ہے۔دوستی کوئی چھوٹی سی چیز نہں ہے جو کسی چیز سے ماپی جائے۔

ویسے بھائی دوستی ہوتی کیا ہےیہ اچھی ہوتی ہے یا بری؟
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-06-07, 06:40 AM   #22
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,868
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

دوستی اچھی چیز ہے،

دوست ہیرے کی مانند اور بھائی سونے کی مانند کیوں‌ قرار دیا گیا ہے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-06-07, 08:42 AM   #23
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

وہ اس لیے کے ہیرا اگر ٹوٹ جائے تو جوڑنے کے باوجود بھی نشان رہے جاتا ہے اور سونے کو پیگال کر نشان ختم کیا جا سکتا ہے

آپ دوستی پار کس حد تک یقین رکھتے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-08-07, 11:43 AM   #24
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,497
کمائي: 53,617
شکریہ: 8,621
2,588 مراسلہ میں 6,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

بہت خوب
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-08-07, 12:03 PM   #25
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی
بہت خوب
جناب پاکستانی بھائی آپ نے نا سوال کا جواب دیا ہے
اور نا ہی سوال کیاہے
مہربانی فرما کر سوال کا جواب دے اور سوال کرے شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-08-07, 03:10 PM   #26
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,497
کمائي: 53,617
شکریہ: 8,621
2,588 مراسلہ میں 6,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

یار آپ کی تحریر ہی اتنی اچھی تھی کہ کیا کہتا۔ویسے بات یہ ہے کہ دوستی اپنی جگہ ٹھیک ہے مگر بھائی بھائی ہوتا ہے۔آپ بھائی جس سے خون کا رشتہ ہوتا ہے اس کو ایک دوست سے کم تر نہیں سمجھ سکتے۔ویسے بھی دوست کو ڈھونڈنا پڑتا ہے جبکہ بھائی تو اللہ تعالٰی عطا کرتا ہے۔دوست سے پیار بنایا جاتا ہے جبکہ بھائی سے پیار قدرتی طور پر ہوتا ہے۔دوستی کا رشتہ ٹوٹ جائے تو اس کا نام تک باقی نہیں رہتا جبکہ بھائی سے رشتہ رہے نہ رہے نام کو کوئی بھی ختم نہیں کر سکتا
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (14-11-07)
پرانا 07-08-07, 03:20 PM   #27
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

بہت خوب پاکستانی بھائی بہت اچھا لکھا ہے اپ نے بھی !

اچھا یہ بتائیں کہ لوگ محبت میں دعوے کرتے ہیں میں‌ سورج کو زمیں‌ پر لے آوں گا۔ چاند اور تارے محبوب کے لیے توڑ لاوں گا وغیرہ وغیرہ۔۔ اپ ان دعوں کو احمقانہ سمجھتے ہیں یا سنجیدہ ؟

__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (14-11-07)
پرانا 07-08-07, 11:46 PM   #28
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,588
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

بھائی آپ نے سوال پوچھا تھا دوستی اچھی ہوتی ہے یا بری؟
دوستی اچھی یا بری نہیں ہوتی ہے دوست اچھے برے ہوتے ہیں دوستی کرنی چاہیے یا نہیں؟
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-08-07, 10:20 AM   #29
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

دوستی بھی محبت کی طرح ہوتی ہے
یہ کی نہیں جاتی یہ بھی ہوجاتی ہے
جب دو انسانوں کا دل و دماغ ایک ہی کام کو
پسند کرتا ہے تو پھر دوستی کا رشتہ پیدا ہوتا ہے
جیسے کہتے ہے اچھے لوگو کے اچھے دوست
اور بورے لوگو کے بورے دوست

آپ دوستی میں سب سے پہلے دوست میں کیا بات دیکھنا چاہتے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-08-07, 02:27 AM   #30
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 699
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا سلسلہ ہے خرم آپ کو یہ سلسلہ شروع کرنے پر مبارک ہو،
اور سنائیں کیا کچھ آج کل ہو رہا ہے؟
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, پولیس, پاکستانی, پاگل, پسند, لوگ, لڑکی, نظر, موت, محبت, معذرت, آج, اللہ, بھائی, تعلیم, جواب, حضرات, خوش, خرم, دل, زندگی, سال, شاعری, عدنان, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 14-08-09 12:01 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger